واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث



علوم حدیث علوم حدیث


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: اس موضوع کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے
کارآمد 1 33.33%
مزید درکار ہے 2 66.67%
عام 0 0%
برا 0 0%
ووٹ دینے والے: 3. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

سبق 5: حدیث کو تمام متعلقہ آیات و احادیث کے ساتھ ملا کر سمجھنے کی اہمیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-10, 11:39 AM   #1
سبق 5: حدیث کو تمام متعلقہ آیات و احادیث کے ساتھ ملا کر سمجھنے کی اہمیت
نورالدین نورالدین آف لائن ہے 25-02-10, 11:39 AM

بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ راویوں نے حدیث کا صرف ایک حصہ بیان کیا ہوتا ہے جس کی وجہ سے اس حدیث کا صحیح مفہوم سمجھ میں نہیں آتا اور طالب علم اس معاملے میں غلطی کر بیٹھتا ہے۔ اگر اس حدیث سے متعلق دیگر احادیث کو اکٹھا کیا جائے اور ان سب کو قرآن مجید کی متعلقہ آیات کے ساتھ ملا کر سمجھنے کی کوشش کی جائے تو طالب علم بالکل درست نتیجے پر پہنچ جاتا ہے۔

حدیث کے معاملے میں ایسی مثالیں بہت سی ہیں جن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے کسی خاص معاملے میں کوئی حکم دیا۔ راوی نے اس معاملے کو تو بیان نہیں کیا مگر وہ حکم بیان کر دیا۔ اس حکم کو، جو صرف اسی معاملے کے ساتھ خاص تھا، قیامت تک کے لئے عام کر دیا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ حدیث کے تمام طرق اکٹھے کرنے چاہییں تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ کوئی حکم کسی خاص صورتحال کے لئے ہے یا قیامت کے لئے ہر مسلمان پر اس کی پیروی ضروری ہے۔
ماخوذ ایضاً
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

نورالدین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 196
Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-02-10)
پرانا 25-02-10, 06:11 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھائی نور الدین ، اللہ تعالیٰ آپ کی محنت قبول فرمائے اور خیر نشر کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے ، والسلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-02-10)
جواب

Tags
color, green, ہوتا, ہے۔, کوئی, کوشش, وجہ, وسلم, قرآن, مجید, مسلمان, معلوم, آیات, اہمیت, اللہ, جائے, حکم, حدیث, حصہ, رسول, علم, غلطی, صورتحال, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
والدین کے ساتھ رہنے اور ان کے ساتھ نیکی کرنے کی غرض سے جہاد کو ترک کرنے کے متعلق۔ میاں شاہد صحیح المسلم 8 06-08-10 08:53 AM
ایران کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں،یوسف رضا گیلانی عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:40 AM
راشد رؤف کا تعلق برمنگھم سے ہے، فرار کی خبرکو حیرانی کے ساتھ سنا گیا عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 02:48 PM
راشد رؤف کا تعلق برمنگھم سے ہے، فرار کی خبرکو حیرانی کے ساتھ سنا گیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:33 AM
شاعری کا تعلق اخلاق کے ساتھ خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger