واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث



علوم حدیث علوم حدیث


شیطان اور فرشتہ کے تصرفات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-11, 09:17 PM   #1
شیطان اور فرشتہ کے تصرفات
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 14-10-11, 09:17 PM

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ھیں کہ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا"بے شک انسان پرایک تصرف شیطان کا ہے اور ایک تصرف فرشتہ کا - شیطان کا تصرف تو یہ ہے کہ وہ برائی پر اُبھارتا ھےاور حق کو جھٹلاتا ھے -
اور فرشتہ کا تصرف یہ ھے کہ وہ نیکی پر اُبھارتا ھے اور حق کی تصدیق کرتا ھے۔ لہذاجوشخص یہ یعنی نیکی پر اُبھارنے کی کیفیت اپنے اندر پائے اس کو سمجھنا چاہیے کہ یہ اللہ تعالٰی کی جانب سے ہے ، اس پراسکواللہ کا شکر بجالانا چاہیے،اور جو شخص دوسری کیفیت یعنی شیطان کا وسوسہ اندازی اپنےاندر پائے اس کو چاہیے کہ شیطان مردود سے اللہ کی پناہ طلب کرے- پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑھی:
"الشیطان یعدکم الفقرویامرکم بالفحشاء"یعنی شیطان تم کو فقر سے ڈراتا ھے اورتم کو بُری بات کا مشورہ دیتا ھے -
ترمذی شریف

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 180
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (17-10-11), کنعان (17-10-11), یاسر عمران مرزا (17-10-11), محمدعدنان (17-10-11), wajee (15-10-11), آبی ٹوکول (17-10-11), راجہ اکرام (17-10-11), سیفی خان (17-10-11), عروج (18-10-11)
پرانا 17-10-11, 12:29 AM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 12:32 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 03:21 AM   #4
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 04:08 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,205
کمائي: 23,648
شکریہ: 3,772
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللھ شیطان کے شر سے محفوظ رکھے، آمین

جزاک اللہ،
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 11:41 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (18-10-11)
جواب

Tags
فرمایا, فرشتہ, کرے, پائے, وسلم, نیکی, چاہیے, مسعود, مشورہ, اپنے, اللہ, اندر, انسان, ابن, بے, تصدیق, جانب, حق, حضرت, دیتا, دوسری, سرکار, شکر, شریف, طلب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دُنیا کی دس مختصرترین اشیاء shafresha دلچسپ اور عجیب 6 05-11-10 05:54 PM
مختصر نام چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 15-01-09 01:48 PM
کتابت حدیث کی مختصر حدیث عبداللہ حیدر علوم حدیث 5 04-01-09 05:09 PM
مختصر مختصر---یورب سے مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 03:17 PM
طلب تصدیق ,,,,نیر ندیم خرم شہزاد خرم اپکے کالم 0 19-12-07 08:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger