|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 293
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی شئیرنگ کا شکریہ!
کاش آپ حوالہ بھی ساتھ لکھ دیتے۔ ۔ ۔ ۔۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,396
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی معذرت چاہتا ہوں، کہ حوالہ نہیں دے سکتا۔ میں عمومآ ایسی احادیث آگے نہیں پہنچاتا جن کا حوالہ نہ دیا گیا ہو، لیکن چونکہ آج کل بے حیائی سے متعلق بہت زیادہ باتیں موبائیل کے ذریعے ایس ایم ایس کے طور پر ایک دوسرے کو بھیجی جاتی ہیں، میں نے اس وجہ سے یہ حدیث یہاں بیان کردی تاکہ لوگ اس گناہ سے بچ سکیں۔ یہ حدیث مجھے ایک دوست نے ایس ایم ایس کی تھی، وہ ایس ایم ایس مجھے مکمل موصول نہیں ہوسکا تھا اس لئے ایک ہی حدیث بیان کردی اگر مکمل ہوتا تو شاید حوالہ اس میں موجود ہوتا۔ بہرحال ایک بار پھر معذرت کرتا ہوں۔
|
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (28-05-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
قُلْ اِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَالْاِثْمَ وَالْبَغْيَ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَاَنْ تُشْرِكُوْا بِاللّٰهِ مَا لَمْ يُنَزِّلْ بِهٖ سُلْطٰنًا وَّاَنْ تَقُوْلُوْا عَلَي اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ 33سورۃ الاعراف 33
آپ فرمادیجیے کہ البتہ میرے رب نے صرف حرام کیا ہے ان تمام فحش باتوں کو جو اعلانیہ ہیں اور جو پوشیدہ ہیں اور ہر گناہ کی بات کو ناحق کسی پر ظلم کرنے کو اس بات کو کہ اللہ کے ساتھ کسی ایسی چیز کو شریک ٹھہراؤ جس کی اللہ نے کوئی سند نازل نہیں کی اور اس بات کو تم لوگ اللہ کے ذمے ایسی بات نہ لگا دو جس کو تم جانتے نہیں۔ اِنَّ الَّذِيْنَ يُحِبُّوْنَ اَنْ تَشِيْعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَهُمْ عَذَابٌ اَلِيْمٌ ۙ فِي الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ ۭ وَاللّٰهُ يَعْلَمُ وَاَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ 19 سورۃ النور 19 جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں (١) اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (30-05-10), ضِرار Derar (23-06-10) |
![]() |
| Tags |
| color, red, ہوگا۔, فحش, کلمہ, کریم, پھیلانا, وقت, وآلہ, وسلم, لکھ, نبی, نصیب, مبارک, مرتے, آگے, اُس, اللہ, ارشاد, بھائی, حوالہ, حضور, ساتھ, شکریہ, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جب ہر سُو رنگ سے پھیل گئے | The Great | شعر و شاعری | 6 | 30-09-09 01:54 PM |
| کوبکو پھیل گئی بات شناسائی کی | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 14-09-09 11:41 AM |
| کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-08-09 09:26 PM |
| گناہ پھیلانے کا انجام | عادل سہیل | اسلام اور عصر حاضر | 8 | 10-10-08 01:03 AM |
| نیک بنو نیکی پھیلاو | omer | عمومی بحث | 2 | 28-07-07 10:36 AM |