واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث

علوم حدیث علوم حدیث

قیامت کا وقت (احادیث کے مطابق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-11, 06:45 PM   #1
قیامت کا وقت (احادیث کے مطابق
ننھا بچہ ننھا بچہ آن لائن ہے 14-08-11, 06:45 PM

ننھا بچہ's Avatar
ننھا بچہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 523
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), skjatala (14-08-11), فاروق سرورخان (14-08-11), کنعان (14-08-11), حیدر (18-08-11)
پرانا 14-08-11, 10:11 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی نے دیکھا نہیں؟۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (23-12-11), حیدر (18-08-11)
پرانا 14-08-11, 10:38 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ اس بات کا کہ آپ نے جھوٹ کو سامنے رکھا۔

بنیادی طور پر یہ جھوٹی روایات رسول اکرم سے منسوب کرتی ہیں‌کہ ہجرت کے دو سو سال کے بعد مہدی اور دجال کا ظہور ہوگا۔ جب ایسا نہیں‌ہوا تو اس مخصوص مذہب کے پیروکاروں‌نے اس میں‌ ہزار سال کا اضافہ کردیا اور اب ان صاحب نے دو ہزار سال کا اضافہ کردیا۔ کمال یہ ہے کہ ایسے لوگوں‌ کو کوئی " کذاب"‌ کا خطاب نہیں‌دیتا؟ کیا ایسی پیشین گوئی کرنے والے لوگ وں‌کو جھوٹا نبی نہیں‌قرار دیا جاتا؟؟؟؟

یہ وہ روایات ہیں‌جو "حساب کتاب" کے دائرے میں‌ آتی ہیں۔ دیکھا یہ گیا ہے کہ یہ کتب روایات حساب کتاب کے معاملے میں‌بہت کمزور واقع ہوتی ہیں۔

ایک بار پھر شکریہ۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (23-12-11), فیصل ناصر (14-08-11), مرزا عامر (29-11-11), بلال الراعی (22-08-11), حیدر (18-08-11), عبدالقدوس (15-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:10 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آئیے دیکھتے ہیں‌کہ کیا رسول اکرم سے پوچھا گیا کہ قیامت کب آئے گی؟؟؟؟ کیا رسول اکرم نے اس کا کوئی جواب دیا؟؟؟ اور اگر کوئی جواب دیا تو یہ جواب کیا تھا؟؟؟؟ کیا اللہ تعالی کا فرمان قرآن اس کے بارے میں‌ کوئی ،گواہی کوئی شہادت فراہم کرتا ہے ؟؟؟؟

رسول اکرم سے سوال کیا گیا کہ قیامت کب آئے گی:

لوگ آپ سے قیامت کے وقت کے بارے میں سوال کرتے ہیں‌ کہ اس کے قائم ہونے کا وقت کب ہے :

7:187 يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَاهَا قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِندَ رَبِّي لاَ يُجَلِّيهَا لِوَقْتِهَا إِلاَّ هُوَ ثَقُلَتْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ لاَ تَأْتِيكُمْ إِلاَّ بَغْتَةً يَسْأَلُونَكَ كَأَنَّكَ حَفِيٌّ عَنْهَا قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِندَ اللّهِ وَلَـكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لاَ يَعْلَمُونَ
پُوچھتے ہیں یہ لوگ تم (مراد رسول اللہ صلعم )سے قیامت کے بارے میں کہ کب ہے وقت اس کے قائم ہونے کاَ ، کہہ دو! بے شک اس کا علم تو میرے رب ہی کے پاس ہے۔ نہیں ظاہر کرے گا ،مگر اسے اس کے وقت پر ، کہ بڑا بھاری ہوگا وہ ( وقت) آسمانوں اور زمین پر۔ نہیں آئے گی وہ تم پر مگر اچانک۔ وہ پُوچھتے ہیں تم سے اس طرح گویا کہ تم کھوج میں لگے ہُوئے ہو اس کے، کہہ دو! اس کا علم تو صرف اللہ کے پاس ہے، لیکن اکثر لوگ اس حقیقت سے ناواقف ہیں۔

اس آیت الہی کے روشنی میں‌ اب ان پیشین گوئی کرنے والوں کو دیکھئے کہ کون جھوٹا ثابت ہورہا ہے ۔ روایت گو یا پھر اللہ تعالی اور اس کے رسول اکرم۔

اس سے زیادہ اور کیا صاف بات ہوسکتی ہے ؟؟؟

کہہ دو! اس کا علم تو صرف اللہ کے پاس ہے، لیکن اکثر لوگ اس حقیقت سے ناواقف ہیں۔

والسلام

Last edited by فاروق سرورخان; 14-08-11 at 11:12 PM.
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (23-12-11), skjatala (06-05-12), فیصل ناصر (14-08-11), مرزا عامر (29-11-11), ابرارحسین (17-08-11), احمد نذیر (06-05-12), بلال الراعی (22-08-11), حیدر (18-08-11), حیدر Rehan (10-05-12), عبدالقدوس (15-08-11)
پرانا 17-08-11, 04:11 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
شکریہ اس بات کا کہ آپ نے جھوٹ کو سامنے رکھا۔

بنیادی طور پر یہ جھوٹی روایات رسول اکرم سے منسوب کرتی ہیں‌کہ ہجرت کے دو سو سال کے بعد مہدی اور دجال کا ظہور ہوگا۔ جب ایسا نہیں‌ہوا تو اس مخصوص مذہب کے پیروکاروں‌نے اس میں‌ ہزار سال کا اضافہ کردیا اور اب ان صاحب نے دو ہزار سال کا اضافہ کردیا۔ کمال یہ ہے کہ ایسے لوگوں‌ کو کوئی " کذاب"‌ کا خطاب نہیں‌دیتا؟ کیا ایسی پیشین گوئی کرنے والے لوگ وں‌کو جھوٹا نبی نہیں‌قرار دیا جاتا؟؟؟؟

یہ وہ روایات ہیں‌جو "حساب کتاب" کے دائرے میں‌ آتی ہیں۔ دیکھا یہ گیا ہے کہ یہ کتب روایات حساب کتاب کے معاملے میں‌بہت کمزور واقع ہوتی ہیں۔

ایک بار پھر شکریہ۔

کیا آپ نے ان احادیث کا حوالہ چیک کر لیا ہے ؟
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (23-12-11), حیدر (18-08-11)
پرانا 18-08-11, 07:49 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالی کا فرمان قرآن حکیم ہم کو بتاتا ہے کہ

۔۔۔۔۔ نہیں آئے گی وہ تم پر مگر اچانک۔ وہ پُوچھتے ہیں تم سے اس طرح گویا کہ تم کھوج میں لگے ہُوئے ہو اس کے، کہہ دو! اس کا علم تو صرف اللہ کے پاس ہے، لیکن اکثر لوگ اس حقیقت سے ناواقف ہیں۔ ----

یہ آیت اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ نبی اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو قیامت کی گھڑی کا کوئی علم نہیں‌تھا۔ نا ہی اس کی کسی نشانی کا علم تھا کہ پہلے سے پتہ چلنا شروع ہوجائے۔ لہذا ایسی تمام روایات جو اس حقیقت اور پیام ربانی کے خلاف نبی اکرم سے ایسی روایات منسوب کرتی ہیں جو قیامت کا وقت بتائیں ۔۔۔۔ بلا مبالغہ خلاف قرآن ہیں۔ جبکہ نبی اکرم صلعم کا فرمان مبارک کبھی خلاف قرآن نہیں ہوسکتا۔

لہذا ۔۔۔ خلاف قرآن روایات کا --- ریفرنس چیک کرنا وقت کا ضیاع ہے ۔۔ وہ بھی ایسی کتب سے جن پر نا اللہ تعالی نے ایمان رکھنے کو کہا اور نا ہی رسول صلعم نے۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (23-12-11), فیصل ناصر (06-05-12), ننھا بچہ (18-08-11), مرزا عامر (29-11-11), بلال الراعی (22-08-11), حیدر (18-08-11), حیدر Rehan (10-05-12)
پرانا 02-12-11, 04:07 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈکٹر اسرا احمد صاحب کے مطابق اصل بات یہ نہیں کہ قیامت کب آنی ہے ۔ اصل سوال یہ کہ ہمیں کیا کرنا ہے ۔ صرف ڈھائی منٹ کی وڈیو

__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (23-12-11), skjatala (06-05-12), فیصل ناصر (02-12-11), سحر (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 06:50 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
شکریہ اس بات کا کہ آپ نے جھوٹ کو سامنے رکھا۔

بنیادی طور پر یہ جھوٹی روایات رسول اکرم سے منسوب کرتی ہیں‌کہ ہجرت کے دو سو سال کے بعد مہدی اور دجال کا ظہور ہوگا۔ جب ایسا نہیں‌ہوا تو اس مخصوص مذہب کے پیروکاروں‌نے اس میں‌ ہزار سال کا اضافہ کردیا اور اب ان صاحب نے دو ہزار سال کا اضافہ کردیا۔ کمال یہ ہے کہ ایسے لوگوں‌ کو کوئی " کذاب"‌ کا خطاب نہیں‌دیتا؟ کیا ایسی پیشین گوئی کرنے والے لوگ وں‌کو جھوٹا نبی نہیں‌قرار دیا جاتا؟؟؟؟

یہ وہ روایات ہیں‌جو "حساب کتاب" کے دائرے میں‌ آتی ہیں۔ دیکھا یہ گیا ہے کہ یہ کتب روایات حساب کتاب کے معاملے میں‌بہت کمزور واقع ہوتی ہیں۔

ایک بار پھر شکریہ۔
یہ کتب روایات کون کون سی ہیں۔ چند نام ہمیں بھی بتائیں
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (23-12-11), فاروق سرورخان (14-12-11), ننھا بچہ (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 07:31 PM   #9
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

dxbgraphics
یار آپ بھی نا
فاروق بھائی کو کون نہیں جانتا اور وہ کیا کہتے اس سے کون واقف نہیں ؟
میں بتادیتا ہوں جب فاروق بھائی جب کتب روایات کی بات کرتے ہیں تو اس میں بخاری اور مسلم اور صحاح ستہ سب شامل ہوتی ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (06-05-12), rana ammar mazhar (23-12-11), ہادی (03-12-11), فاروق سرورخان (14-12-11), ننھا بچہ (02-12-11), مرزا عامر (27-12-11), حیدر Rehan (10-05-12)
پرانا 06-05-12, 01:49 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قیامت کی گھڑی کے متعلق اللہ نے کسی بھی نبی کو کوئی اطلاع نہیں دی ۔ تاہم اس کی نشانیاں جو بتائی گئیں ہیں ان میں سے زیادہ تر پوری ہوتی نظر آ رہی ہیں ۔
شاید پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں قیامت کی نشانیاں سب سے زیادہ واضح نظر آ رہی ہیں ۔ مثلاً
زلزلے اور سیلاب وغیرہ
ناگہانی اموات
مسلمان قوم کا فرقوں میں بٹ جانا
لوگوں کا قبر کے پاس سے گزرنا اور یہ سمجھنا کہ قبر والا ہم زمین والوں سے زیادہ بہتر ہے۔
برکت کا غائب ہو جانا
قتل کرنے والے کو نہیں معلوم کیوں قتل کر رہا ہے ۔ قتل ہونے والے کو نہیں معلوم کیوں قتل ہو رہا ہے ۔
خود کشیوں میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے ۔
با وجود شمال سے لے کر جنوب تک اور مشرق سے لے کر مغرب آگ اور خون کا بازار گرم ہے لیکن پھر بھی عوام مدہوش ہے کہیں منی بدنام ہو رہی ہے تو کہیں شیلا جوان ہو رہی ہے ۔ اور تو اور اوم شانتی اوم اس طرح سنا جاتا ہے جیسے کوئی مسئلہ ہی نہیں
ایک بہت بڑی پیشن گوئی عرب کے لیئے کہ جب یہ ننگے پیر چرواہے اونچی اونچی عمارتیں بنا نے میں مقابلہ کرنے لگیں تو قیامت کا انتظار کرنا ۔ کیا وہ وقت اب بہت قریب نہیں آ گیا ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (06-05-12), skjatala (06-05-12), فیصل ناصر (06-05-12), ننھا بچہ (06-05-12), احمد نذیر (06-05-12), حیدر (06-05-12), حیدر Rehan (10-05-12), سام (06-05-12), سحر (06-05-12)
جواب

Tags
کوئی, کمال, کتاب, کردیا, وقت, قیامت, قرآن, مطابق, آتی, ایسی, ایسا, احادیث, اضافہ, بار, جھوٹ, جھوٹا, خطاب, دیکھا, دائرے, دجال, رسول, سال, سامنے, شکریہ, طور

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger