واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث



علوم حدیث علوم حدیث


ماں باپ کو محبت کی نظر سے دیکھنے کا اجروثواب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-11, 06:26 PM   #1
ماں باپ کو محبت کی نظر سے دیکھنے کا اجروثواب
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 13-10-11, 06:26 PM

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ھیں کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"ماں باپ کے ساتھ نیکی کرنے والا بندہ اپنے ماں باپ کو محبت کی نظر سےدیکھتا ہے،اللہ تعالی اس کے لیے ہر نظر کےبدلےایک حج مقبول کاثواب لکھتاہے-"صحابہ کرام نےعرض کیا:یارسول اللہ!اگرچہ وہ ایک دن میں
سو مرتبہ دیکھے،حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " ہاں! اللہ تعالی بہت بڑا اور بہت پاکیزہ ہے- یعنی تمہارےگمان میں جویہ بات ہے کہ ہر نظر کے بدلےایک حج مقبول کا ثواب کیوں کرلکھاجاسکتا ہے، تو یہ اجروانعام اللہ تعالی کی شان اور اسکی وسعتِ رحمت کی طرف نظرکرتے ہوئے کچھ بھی بعید نھیں ہے ، وہ اگرچاہےتو اس سے بھی بڑا اجرعطاکرسکتا ہے "
بیھقی

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 168
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-10-11), حسن قادری (13-10-11), رضی (15-10-11), سیفی خان (14-10-11)
پرانا 13-10-11, 06:36 PM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ خیرا،،،،،،،،،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (13-10-11)
پرانا 14-10-11, 08:40 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ خیرا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (14-10-11)
جواب

Tags
فرمایا, فرماتے, والا, وسلم, نیکی, نظر, ماں, محبت, اپنے, اللہ, ابن, بڑا, بندہ, باپ, تعالی, حج, حضرت, خدا, دیکھنے, رسول, رضی, ساتھ, شان, عباس, صحابہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger