واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث



علوم حدیث علوم حدیث


ٹخنوں سے اوپر شلوار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-05-08, 03:32 PM   #1
ٹخنوں سے اوپر شلوار
ابو عمار ابو عمار آف لائن ہے 18-05-08, 03:32 PM

  • قیامت کے دن اﷲ تعالیٰ اس شخص کی طرف رحمت کی نظر سے دیکھیں گے بھی نہیں جس نے ٹخنوں سے نیچے لباس پہنا ہوگا-
  • رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمان کی لنگی آدھی پنڈلی تک ہونی چاہیے اور اس سے نیچے ٹخنوں تک بھی ہو تو کوئی مضائقہ نہیں لیکن ٹخنوں سے نیچے جتنے حصے پہ لنگی لٹکے گی‘ وہ حصہ آگ میں جلے گا اور جو شخص غرور سے کپڑے کو لٹکائے گا‘ قیامت میں اﷲ تعالیٰ اس کی طرف نظر نہیں کریں گے۔
  • حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کو خنجر مارا گیا تھا‘ آپ شدید زخمی ہوئے تھے‘ آپ کے بچنے کی کوئی امید نہیں رہ گئی تھی‘ آپ کو پینے کے لئے دودھ یا شہد دیا گیا تو وہ آنتوں کے راستے باہر آگیاتھا‘ اس وقت صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم نے جان لیا تھا‘ اب آپ نہیں بچیں گے۔ اس حالت میں ایک نوجوان حضرت عمر رضی اﷲ عنہ سے ملنے کے لئے آیا۔ جب وہ آپ سے ملاقات کرکے جانے لگا تو آپ کی نظر اس کی شلوار پر پڑی‘ آپ نے اسے واپس بلایا اور فرمایا۔ ”نوجوان! اپنی شلوار ٹخنوں سے اوپر کر لو‘ اس لئے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے‘ ٹخنوں کے نیچے جتنے حصے پر لباس ہوگا‘ وہ جہنم میں جلے گا،

 
ابو عمار's Avatar
ابو عمار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 487
Reply With Quote
پرانا 18-05-08, 05:26 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹخنوں سے اوپر شلوار

اچھی معلومات دی ھے اپ نے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-05-08, 06:56 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹخنوں سے اوپر شلوار

.............

Last edited by میاں شاہد; 19-05-08 at 10:35 AM.
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-05-08, 02:32 AM   #4
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,486
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹخنوں سے اوپر شلوار

صحیح البخاری کتاب اللباس
Attached Images
 
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-05-08, 10:34 AM   #5
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹخنوں سے اوپر شلوار

............

Last edited by میاں شاہد; 19-05-08 at 10:35 AM. وجہ: ...
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-05-08, 10:35 AM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,202
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹخنوں سے اوپر شلوار

ماشا اللہ بہت مفید تحریر ہے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-05-08, 10:55 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹخنوں سے اوپر شلوار

اچھی بات شئیر کی آپ نے ۔
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, اللہ, تحریر, جواب, شخص, غرور, صحیح, صحابہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلڈپریشر کے مریضوں کیلئے سیپ شعبہ طب 1 03-01-11 04:25 PM
سقوط ڈھاکہ کے چند سر بستہ راز: امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی تحریروں میں حیدر 1971 اور مشرقی پاکستان 23 14-02-10 05:10 AM
بچوں کے اوپر جمپ( بے وقوف) مسافر دلچسپ اور عجیب 11 01-10-09 01:07 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
فلسطین کے قدیم ترین شہر جریکو سے ملنے والے انسانی ڈھانچوں پر تحقیق وجدان دلچسپ اور عجیب 1 03-02-09 11:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger