واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم حدیث

علوم حدیث علوم حدیث

پاپائے روم بینی ڈکٹ کے اسلام پر اعتراضات کا جائزہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-11-11, 01:51 PM   #1
پاپائے روم بینی ڈکٹ کے اسلام پر اعتراضات کا جائزہ
rana ammar mazhar rana ammar mazhar آن لائن ہے 07-11-11, 01:51 PM

پاپائے روم پوپ بینی ڈکٹ کے اسلام پر اعتراضات

پہلا اعتراض: دین اسلام نے کوئی ایسی چیز پیش نہیں کی جو انسانیت کے لئے فائدہ مند ہو۔

پوپ بینی ڈکٹ کا دوسرا اعتراض:
اسلام میں بعض چیزیں ایسی ہیں جو شرارت آمیز اور انسانیت کے منافی ہیں

پوپ بینی ڈکٹ کا تیسرا اعتراض:
اسلام اپنے ماننے والوں کو غیر مسلموں کے ساتھ بداخلاقی اور برے رویہ کی تعلیم دیتا ہے

پوپ بینی ڈکٹ کا چوتھا اعتراض:
”اسلام تلوار کی نوک پر پھیلا ہے“

پوپ بینی ڈکٹ کا پانچواں اعتراض:
اسلام کی بعض تعلیمات عقل کے منافی ہیں۔

پوپ بینی ڈکٹ کا چھٹا اعتراض:
اسلام نے دعوت کیلئے کوئی تشفی بخش اور قابل تسلیم ڈھنگ اختیار کرنے کے بجائے دھونس اور تشدد کا اسلوب اختیار کیا ہے

ساتواں اعتراض:
اسلامی عقیدہ کی رو سے الله تعالیٰ سب سے برتر اور بلند ذات نہیں ہے

آٹہواں اعتراض:
مسلمانوں کے نزدیک اللہ تعالیٰ کا ارادہ عقل کے ساتھ مربوط نہیں ہے

پوپ بینی ڈکٹ کا نواں اعتراض:
مسلمانوں کے نزدیک اللہ پر لازم نہیں ہے کہ وہ ہمارے لئے حقیقت کو واشگاف کرے

جب سے شعور سنبھالا ہے وقفہ وقفہ سے عالم کفر و عالم دجل کے کئمپ سے گستاخئ رسول اور توہین اسلام پر مشتمل من گھڑت الزامات بھرے کتب کی خبریں سنتے آرہے ہیں۔ اور اب الیکٹرانک میڈیا کے دور میں ایسے مواد کی فلمیں خاکے ویب سائیڈوں پر تسلسل کے ساتھ شائع کئے جارہے ہیں۔ بائیبل کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کے صدیوں سے انسانوں نے اللہ عزوجل کی جانب سے علم وحی لانے والے انبیا‎ءکے شان اقدس کے خلاف بھی بہت کیچڑ اچھالی ہے۔

میں نے اپنے شہر سے ویگن کی سواری میں حیدرآباد جاتے ہوئے ساتھ میں بیٹھے ہوئے پئسینجر کو ایک رسالہ “محدث” نامی پڑھتے ہوئے دیکھا، تھوڑی دیر بعد اسنے رسالہ پڑہنا بند کیا تو میں نے اسے گذارش کی کہ میں ‎بھی یہ رسالہ پڑھ کر دیکھوں اسنے رسالہ میرے حوالے کیا اوراسکے پہلے ہی مضمون نے مجھے چونکا دیا جوکہ کیتھولک کلیسا کے پاپا‎ء روم بینی ڈکٹ شانزدہم کے اسلام پر اعتراضات کے جائزہ پر مشتمل تھا۔ اس وقت تھوڑا ہی پہلے عالم اسلام میں بشمول پاکستان پاپائے روم کی طرف سے اسلام پر اعتراضات کی وجہ سے بڑے بڑے احتجاجات ہوئے تھے، مجھے ان دنوں خود جستجو تھی کہ مجھے پاپائے روم کے اسلام پر اعتراضات کا تفصیل مل جائے تو دیکھوں کہ کہتی ہے خلق خدا ہمیں روبرو کیا کیا” جناب قارئین! مجلہ” محدث میں ترتیب وار پوپ صاحب کے نو عدد اعتراضات بڑے اختصار سے لکھے گئے تھے اور ہر اعتراض کا جواب سعودی حکومت کے ادارہ ہیٹه کبارا لعلما‎ (کونسل) کے رکن جناب ڈاکٹر سعد بن شثری کے لکھے ہوئے جائزہ نامی مضمون کے جوابات تھے میں ڈاکٹر شثری کے جوابات کیلئے صرف اتنا عرض کرتاہوں کہ اسنے اپنی علمی پہنچ کے مطابق مناسب کوشش کی ہے ۔ لیکن وہ کوئی حرف آخر نہیں ہے، اس سے بھی بڑھکر مسکت جوابات دئے جاسکتے ہیں اسکے باوجود میں ڈاکٹڑ سعد کی کوشش کو سراہتاہوں اور سلام پیش کرتاہوں ۔

اور ویگن میں میں نے پوپ بینی ڈکٹ کے اعتراضات کو بار بار پڑہا تکرار سے پڑہا، پڑھتے پڑھتےمیری ذہنی اسکرین پر جیسے کہ علم حدیث کی ایسے مضامین کی روایات آرہی تھیں جیسے کہ پوپ پال کے اعتراضات کا وہ مآخذ معلوم ہو رہی تھیں، سفر ختم ہوگیا رسالہ تو میں نے اسکے مالک کے حوالے کردیا لیکن جلد ہی لاہور کے دوستوں سے رابطہ کیا کہ مجھے ماہنامہ محدث شمارہ نومبر 2006 دستیاب کرکے بھیجا جائے جس میں پاپائے روم نے جرمن کی ریگنز برگ یونیورسٹی میں 2 ستمبر 2006 کو شاگردوں کے سامنے اسلام کے خلاف نظریاتی و فکری اعتراضات کئے ہیں، دوستوں نے وہ رسالہ تو دستیاب کرکے مجھے بھیج دیا، اسوقت میں بعض پہلے سے طئہ شدہ تحریری کاموں میں مصروف تھا سو میں نے فی الحال رسالہ “محدث” گھر میں محفوظ کرکے رکھدیا، آس دوران بچوں نے میری لائبریری کی کچھ ترتیب بدل دی جسکی وجہ سے رسالہ محدث بھی کہیں سے کہیں منتقل ہوگیا اور تلاش کرنے سے نہیں ملا پھر 2010 کے وسط میں لائبریری میں کچھ ضروری چیزوں کی تلاش کی ضرورت پڑی اور اس دوران ڈھونڈو کچھ تو ملے کچھ، کی طرح رسالہ محدث مل گیا، ‎پھر فرصت پاتے ہی میں نے بھی پوپ پال بینی ڈکٹ کے اعتراضات کا جائزہ لکھدیا ہے جو آپکے ہاتھوں میں ہے اور نہایت ہی یہ مختصر جائزہ لکھا ہے، اگر اس کو بڑہایا جائے تو روایات کے اتنے تو انبار ہیں جو جائزہ کئی گنا اس سے بھی زیادہ لکھا جا سکتا ہے بہرحال، امت مسلمہ کی خدمت میں عرض کہ:

من از بیگانگاں ہر گز نہ نالم
کہ بامن ہرچہ کرد آن آشنا کرد

پرایوں کا کام تو ہے ہی زخم پہنچانا، لیکن اپنا ہٹ کے چوغوں میں جو بند قباؤں والے لوگ چرکوں پر چرکے دیتے رہتے ہیں انکی طرف بھی کوئی توجہ کرے

از قلم: عزیز اللہ بوہیو
__________________
كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث: "يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن"
__________________
كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث: "يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن"

rana ammar mazhar
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 512
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-02-12), حیدر (15-02-12), حیدر Rehan (16-02-12)
پرانا 07-11-11, 02:02 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اس بارے میں قرآن کی کیا تعلیم ہے، تو ہم کوشش کرتے ہیں کہ کوئی اس کی سننے نہ پا ئے،

اس بارے میں قرآن کی کیا تعلیم ہے، تو ہم کوشش کرتے ہیں کہ کوئی اس کی سننے نہ پا ئے،

ہمارے ہاں مختلف وجوہات کی بنا پر صورت یہ پیدا ہو چکی ہے کہ آپ مذہب سے متعلق کوئ با ت ، فلسفہ، منطق، تصوف ، تفا سیر، روایا ت وغیرہ میں سے کسی کے حوالہ سے بھی کریں، اس پر کوئی معترض نہ ہو گا ، لیکن جہاں آپ نے کسی موضوع کے متعلق یہ کہا کہ ہمیں دیکھنا چا ہیئے کہ قرآن اس کی با بت کیا کہتا ہے تو اس کے سنتے ہی اس قسم کے جذبات مشتعل ہو جاتے ہیں گویا آپ نے الحاد اور بے دینی کی کوئی بد ترین با ت کہ دی۔ ہم مذہب کے معاملہ میں یہودیوں کے افسانے ، قصہ گویوں کی داستانیں ، یونانی فلسفہ کی قیاس آرایئا ں ، مجوسیوں کی آتش نوایئاں اور برہمو سماجی قسم کی خرافات تک تو سن لینا گوارہ کر لیتے ہیں ، لیکن جونہی کسی نے کہا کہ آو دیکھیں ، اس بارے میں قرآن کی کیا تعلیم ہے، تو ہم کوشش کرتے ہیں کہ کوئی اس کی سننے نہ پا ئے، کیونکہ اس سے ایمان کی خرابی کا خطرہ ہے اور عاقبت برباد ہو جانے کا اندیشہ محسوس ہوتا ہے۔ یہ نتیجہ ہے اُس منظم سازش کا جسے عجمی عناصر اسلام سے اپنا انتقام لینے کے لئے روبہ عمل لائے اور جس سے ہوا یہ کہ :-

حقیقت خرافات میں کھو گئی
یہ امت روایا ت میں کھو گئی

از قلم: Mohammad Aslam
rana ammar mazhar آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-02-12), فیصل ناصر (08-11-11), حیدر (15-02-12), حیدر Rehan (16-02-12)
پرانا 08-11-11, 02:40 AM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rana ammar mazhar مراسلہ دیکھیں
پاپائے روم پوپ بینی ڈکٹ کے اسلام پر اعتراضات

پہلا اعتراض: دین اسلام نے کوئی ایسی چیز پیش نہیں کی جو انسانیت کے لئے فائدہ مند ہو۔

پوپ بینی ڈکٹ کا دوسرا اعتراض:
اسلام میں بعض چیزیں ایسی ہیں جو شرارت آمیز اور انسانیت کے منافی ہیں

پوپ بینی ڈکٹ کا تیسرا اعتراض:
اسلام اپنے ماننے والوں کو غیر مسلموں کے ساتھ بداخلاقی اور برے رویہ کی تعلیم دیتا ہے

پوپ بینی ڈکٹ کا چوتھا اعتراض:
”اسلام تلوار کی نوک پر پھیلا ہے“

پوپ بینی ڈکٹ کا پانچواں اعتراض:
اسلام کی بعض تعلیمات عقل کے منافی ہیں۔

پوپ بینی ڈکٹ کا چھٹا اعتراض:
اسلام نے دعوت کیلئے کوئی تشفی بخش اور قابل تسلیم ڈھنگ اختیار کرنے کے بجائے دھونس اور تشدد کا اسلوب اختیار کیا ہے

ساتواں اعتراض:
اسلامی عقیدہ کی رو سے الله تعالیٰ سب سے برتر اور بلند ذات نہیں ہے

آٹہواں اعتراض:
مسلمانوں کے نزدیک اللہ تعالیٰ کا ارادہ عقل کے ساتھ مربوط نہیں ہے

پوپ بینی ڈکٹ کا نواں اعتراض:
مسلمانوں کے نزدیک اللہ پر لازم نہیں ہے کہ وہ ہمارے لئے حقیقت کو واشگاف کرے

جب سے شعور سنبھالا ہے وقفہ وقفہ سے عالم کفر و عالم دجل کے کئمپ سے گستاخئ رسول اور توہین اسلام پر مشتمل من گھڑت الزامات بھرے کتب کی خبریں سنتے آرہے ہیں۔ اور اب الیکٹرانک میڈیا کے دور میں ایسے مواد کی فلمیں خاکے ویب سائیڈوں پر تسلسل کے ساتھ شائع کئے جارہے ہیں۔ بائیبل کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کے صدیوں سے انسانوں نے اللہ عزوجل کی جانب سے علم وحی لانے والے انبیا‎ءکے شان اقدس کے خلاف بھی بہت کیچڑ اچھالی ہے۔

میں نے اپنے شہر سے ویگن کی سواری میں حیدرآباد جاتے ہوئے ساتھ میں بیٹھے ہوئے پئسینجر کو ایک رسالہ “محدث” نامی پڑھتے ہوئے دیکھا، تھوڑی دیر بعد اسنے رسالہ پڑہنا بند کیا تو میں نے اسے گذارش کی کہ میں ‎بھی یہ رسالہ پڑھ کر دیکھوں اسنے رسالہ میرے حوالے کیا اوراسکے پہلے ہی مضمون نے مجھے چونکا دیا جوکہ کیتھولک کلیسا کے پاپا‎ء روم بینی ڈکٹ شانزدہم کے اسلام پر اعتراضات کے جائزہ پر مشتمل تھا۔ اس وقت تھوڑا ہی پہلے عالم اسلام میں بشمول پاکستان پاپائے روم کی طرف سے اسلام پر اعتراضات کی وجہ سے بڑے بڑے احتجاجات ہوئے تھے، مجھے ان دنوں خود جستجو تھی کہ مجھے پاپائے روم کے اسلام پر اعتراضات کا تفصیل مل جائے تو دیکھوں کہ کہتی ہے خلق خدا ہمیں روبرو کیا کیا” جناب قارئین! مجلہ” محدث میں ترتیب وار پوپ صاحب کے نو عدد اعتراضات بڑے اختصار سے لکھے گئے تھے اور ہر اعتراض کا جواب سعودی حکومت کے ادارہ ہیٹه کبارا لعلما‎ (کونسل) کے رکن جناب ڈاکٹر سعد بن شثری کے لکھے ہوئے جائزہ نامی مضمون کے جوابات تھے میں ڈاکٹر شثری کے جوابات کیلئے صرف اتنا عرض کرتاہوں کہ اسنے اپنی علمی پہنچ کے مطابق مناسب کوشش کی ہے ۔ لیکن وہ کوئی حرف آخر نہیں ہے، اس سے بھی بڑھکر مسکت جوابات دئے جاسکتے ہیں اسکے باوجود میں ڈاکٹڑ سعد کی کوشش کو سراہتاہوں اور سلام پیش کرتاہوں ۔

اور ویگن میں میں نے پوپ بینی ڈکٹ کے اعتراضات کو بار بار پڑہا تکرار سے پڑہا، پڑھتے پڑھتےمیری ذہنی اسکرین پر جیسے کہ علم حدیث کی ایسے مضامین کی روایات آرہی تھیں جیسے کہ پوپ پال کے اعتراضات کا وہ مآخذ معلوم ہو رہی تھیں، سفر ختم ہوگیا رسالہ تو میں نے اسکے مالک کے حوالے کردیا لیکن جلد ہی لاہور کے دوستوں سے رابطہ کیا کہ مجھے ماہنامہ محدث شمارہ نومبر 2006 دستیاب کرکے بھیجا جائے جس میں پاپائے روم نے جرمن کی ریگنز برگ یونیورسٹی میں 2 ستمبر 2006 کو شاگردوں کے سامنے اسلام کے خلاف نظریاتی و فکری اعتراضات کئے ہیں، دوستوں نے وہ رسالہ تو دستیاب کرکے مجھے بھیج دیا، اسوقت میں بعض پہلے سے طئہ شدہ تحریری کاموں میں مصروف تھا سو میں نے فی الحال رسالہ “محدث” گھر میں محفوظ کرکے رکھدیا، آس دوران بچوں نے میری لائبریری کی کچھ ترتیب بدل دی جسکی وجہ سے رسالہ محدث بھی کہیں سے کہیں منتقل ہوگیا اور تلاش کرنے سے نہیں ملا پھر 2010 کے وسط میں لائبریری میں کچھ ضروری چیزوں کی تلاش کی ضرورت پڑی اور اس دوران ڈھونڈو کچھ تو ملے کچھ، کی طرح رسالہ محدث مل گیا، ‎پھر فرصت پاتے ہی میں نے بھی پوپ پال بینی ڈکٹ کے اعتراضات کا جائزہ لکھدیا ہے جو آپکے ہاتھوں میں ہے اور نہایت ہی یہ مختصر جائزہ لکھا ہے، اگر اس کو بڑہایا جائے تو روایات کے اتنے تو انبار ہیں جو جائزہ کئی گنا اس سے بھی زیادہ لکھا جا سکتا ہے بہرحال، امت مسلمہ کی خدمت میں عرض کہ:

من از بیگانگاں ہر گز نہ نالم
کہ بامن ہرچہ کرد آن آشنا کرد

پرایوں کا کام تو ہے ہی زخم پہنچانا، لیکن اپنا ہٹ کے چوغوں میں جو بند قباؤں والے لوگ چرکوں پر چرکے دیتے رہتے ہیں انکی طرف بھی کوئی توجہ کرے

از قلم: عزیز اللہ بوہیو
__________________
كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث: "يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن"

یہی وہ پاپائے روم پوپ بینی ڈکٹ ھے جس پر آپ نے سپیشل
دھاگہ بنایا ھے شائد یہ خبر آپکی نظر سے نہیں گزری ہو گی۔
اس خود پر اعتراضات نہیں بلکہ پکے ثبوت کے ساتھ ورک ہو رہا
ھے پرانے اخبارات کھولیں مزید مکمل تفصیل حاصل ہو جائیں گی
پہلے یہ خود کو تو بچا لیں بےچارے۔

زیادتی کیس سے بچنے کے لئے پوپ روم بینی ڈکٹ مستفٰی ہو جائیں گے

__________________

Last edited by کنعان; 16-02-12 at 12:40 AM. وجہ: خبر کے مطابق پیج مناسب نہیں لنک ایڈٹ کر رہا ہوں
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-11-11), shafresha (08-11-11), فیصل ناصر (08-11-11), مہتاب (08-11-11), مرزا عامر (16-02-12), حیدر Rehan (16-02-12)
پرانا 15-02-12, 09:17 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پہلا اعتراض: دین اسلام نے کوئی ایسی چیز پیش نہیں کی جو انسانیت کے لئے فائدہ مند ہو۔

[COLOR="Blue"][B]پاپاء روم پوپ بینی ڈکٹ کے اسلام پر اعتراضات

پہلا اعتراض: دین اسلام نے کوئی ایسی چیز پیش نہیں کی جو انسانیت کے لئے فائدہ مند ہو۔

Moderated Message:
رانا صاحب آپ کو سمجھایا بھی تھا کہ جب تک انتظامیہ فیصلہ نہیں کر لیتی تب تک صبر سے کام لیں ۔ لیکن اپ نے قران کے نام پر کیچڑ اُچھالنے کا سلسلہ بند نہیں کیا۔ آپ کی پوسٹ ایڈٹ کر رہا ہوں اور اگلی مرتبہ اگر اس قسم کی کوئی پوسٹ نظر آئی تو نتیجہ کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے

Last edited by حیدر; 15-02-12 at 11:16 PM.
rana ammar mazhar آن لائن ہے   Reply With Quote
rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-02-12)
پرانا 15-02-12, 11:29 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راناصاحب آپ کا رویہ انتہائی نفرت انگیز ہے۔ اپ لوگ اتنا چلا چلا کر قرآن قرآن کہتے ہیں لیکن ایک بار بھی آپ لوگوں نے قرآن سے کوئی آفاقی ہدایت ہمارے سامنے نہیں رکھی۔اب تک "نام نہاد قرآن پسندوں" کا اعلیٰ کردار محض اتنا ہی ہے کہ ان کو دوسروں پر کیچڑ اُچھالنے میں اور اصول و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے میں اور تعاون نہ کرنے میں خوش محسوس ہوتی ہے۔ اب تک آپ کا کام محض ذہنوں میں انتشار پیدا کرنا ، نفرت انگیز ماحول تخلیق کرنا اور انتظامیہ کے لیے مشکلات پیدا کرنا ہے۔
اب مجھے آپ کے اس فورم پر پیش کردہ تمام تھریڈز کی سکروٹنی کرنا پڑے گی کہ اس میں قرآن کی اعلیٰ اقدار کی ترجمانی کرتے تھریڈز کتنے ہیں اور دوسروں پر کیچڑ اُچھالتے تھریڈ کتنے ہیں۔

میں نے جان بوجھ کر آپ سے درخواست کی تھی کہ قرآن سے کُچھ ہدایت ہم تک پہنچائیں ۔ ۔ ۔ تاکہ آپ کا قرآنی علم بھی دیکھا جا سکے۔ مگر افسوس آپ کو حدیث پر کیچڑ اُچھالنے سے فرصت ملے تو آپ قرآن کا رُخ کر سکیں۔ یا شاید آپ کا اتنا کیلیبر ہی نہیں ہے کہ قرآن کھول سکیں۔

اگر ایسے ہوتے ہیں "قرآن پسند " تو ہم ایسے ہی بہتر ہیں۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ

حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (16-02-12), shafresha (16-02-12), کنعان (15-02-12), پاکستانی (15-02-12), ننھا بچہ (16-02-12), مرزا عامر (16-02-12), حیدر Rehan (16-02-12), شکاری (16-02-12), عبداللہ حیدر (16-02-12)
پرانا 16-02-12, 12:06 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ديوار پر دو ٹكريں مارنے كے بعدہي ميں اس نتيجہ پر پہنچ چكا تھأ كہ يہاں اپنا سر پھوڑنے‌كے سوا اور كچھ نصيب نہيں ہو گا۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (16-02-12), shafresha (16-02-12), کنعان (16-02-12), مرزا عامر (16-02-12), عبداللہ حیدر (16-02-12)
پرانا 16-02-12, 05:17 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لیکن جہاں جہاں یہ تحریر آپ کے تبصرہ کے بغیر ہے وہاں کون تردید کرئے گا ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
رانا صاحب آپ کا رویہ انتہائی نفرت انگیز ہے۔
اگر ایسے ہوتے ہیں "قرآن پسند " تو ہم ایسے ہی بہتر ہیں۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
حیدر صاحب، یہ "تحریر از قلم: عزیز اللہ بوہیو" ہے جو کہ صوبہ سندھ میں رہتے ہیں۔

ان کی تحریریں نیٹ پر بھی ہیں، شائع شدہ کتاب سے اقتباس پیش کیا تھا۔

میرا اس تحریر سے اتفاق ہے یا نہیں، یہ ایک الگ بات ہے۔

ہاں اگر کوئی دلیل سے رد کرتا تو اور بات تھی جیسا کہ:

08-11-11, 03:40 # 3 کنعان ذیلی ناظم نے اظہار خیال کیا۔

میں نے شکریہ ادا کیا۔

یہاں تو آپ نے Last edited by حیدر; 16-02-12 at 12:16 AM. کیا۔

چلو کوئی بات نہیں، آپ مالک ہیں۔

لیکن جہاں جہاں یہ تحریر آپ کے تبصرہ کے بغیر ہے، وہاں کون تردید کرئے گا ؟؟؟

"اختلاف" کر سکنے کا حق

حیدر صاحب "میرا ایک اصول ہے کہ میں اپنے تعلقات کبھی بھی "اختلافات' پر استوار نہیں کرتا بلکہ ان مقامات پر استوار کرتا ہوں جہاں پر ہمارے درمیان ہم آہنگی ہوتی ہے"

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
کیا نظریاتی اختلاف کی سزا موت ہے ‌؟ اگر نہیں‌ تو نظریاتی اختلاف کا اظہار کس طرح‌کیا جائے گا؟ اگر ایک شخص پر امن طریقے سے اور تمیز سے کوئی بات کہتا ہے تو اس کو موت کی سزا دی جا سکتی ہے ؟
آج کے دور میں‌ انسان ہی نہیں‌، قومیں‌ اور حکومتیں‌بھی نظریاتی اختلاف کی سزا موت کے قوانین بناتی ہیں۔ اگر کوئی قوم ، نظریاتی اختلاف کی سزا موت پر عمل کرے یا ایسا قانون بنالے تو کیا اس قوم ، ملک یا ملت کے افراد کو نظریاتی اختلاف کی سزا کے طور پر فی الفور قتل کیا جاسکتا ہے ؟؟؟
والسلام

اگر ایک شخص پر امن طریقے سے اور تمیز سے کوئی بات کہتا ہے تو اس کو موت کی سزا دی جا سکتی ہے ؟

Last edited by rana ammar mazhar; 16-02-12 at 07:44 PM.
rana ammar mazhar آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-02-12), حیدر Rehan (16-02-12)
پرانا 16-02-12, 05:58 PM   #8
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rana ammar mazhar مراسلہ دیکھیں
[COLOR="Blue"][B]

اگر ایک شخص پر امن طریقے سے اور تمیز سے کوئی بات کہتا ہے تو اس کو موت کی سزا دی جا سکتی ہے ؟

اگرچہ محبت و نفرت کا کوئی قانون نہی ہے پھر بھی ہوسکتا ہے کہ

کہیں قانونِ محبت میں دل پر چوٹ مار مار کر ’دل توڑ‘ دینے کی سزا موت ہو
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (16-02-12), shafresha (16-02-12)
پرانا 16-02-12, 08:26 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حیدر صاحب مصنف سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں !!!

Azizullah Bohyo | Facebook

azizullahbohyo@yahoo.com

حیدر صاحب مصنف سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں !!!
rana ammar mazhar آن لائن ہے   Reply With Quote
rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-02-12)
پرانا 16-02-12, 10:09 PM   #10
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو جی جناب کے پیج پر پہلی تحریر ہی کہتی ہے کہ نماز تو کوئی رکن ہی نہیں ہے اور صلوٰ ۃ ایک معاشی نظام کا نام ہے۔
لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔ کیسے کیسے جتن کرتی ہے دنیا نام کمانے کے لیے کہ مذہب ہی داؤ پر لگا دیتی ہے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (16-02-12), کنعان (16-02-12), شکاری (17-02-12), عبداللہ حیدر (17-02-12)
جواب

Tags
گذارش, پاکستان, ویب, لوگ, منتقل, معلوم, اللہ, اسکرین, اسلام, بچوں, تلاش, تحریری, تعلیم, جواب, جلد, حدیث, خلاف, خدا, سفر, شہر, عقل, عالم, عزیز, صدیوں, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک عجیب کہانی! ( فاعتبرہ یا اولیٰ الابصار) shafresha عمومی بحث 2 11-01-10 11:24 AM
بے اعتبار وقت پہ جھنجھلا کے رو پڑے The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:24 AM
میر کی عظمت کا اعتراف میاں شاہد ذوق 1 27-09-08 05:25 AM
اعتراف میاں شاہد مجاز 6 23-05-08 11:35 AM
میری وفا پہ اعتبار میاں شاہد ذاکر دہلوی 0 22-04-08 11:24 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger