| علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 3 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#61 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ابن عربی متن میں کیسے لکھا ہو تو اردو میں ابن لکھا جائے گا اور بن عربی متن میں کیسے لکھا ہو تو اردو میں بن پڑھا جائے گا۔ آپ کے لیے مثال !!! حدثنا محمد بن بشار حدثنا أبو عاصم حدثنا حيوة بن شريح أخبرني أبو صخر قال حدثني نافع محمد بن بشار، ابوعاصم، حیوة بن شریح، ابوصخر، حضرت نافع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں 55 - فتنوں کا بیان : (182) قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ آدمی دوسرے آدمی کی قبر کے پاس سے گزر کر مصبیتوں کی وجہ سے تمنا کرے گا کہ وہ اس جگہ ہوتا ۔ حدثنا محمد بن المثنی وابن بشار واللفظ لابن المثنی قالا حدثنا محمد بن جعفر حدثنا شعبة عن أبي مسلمة قال سمعت أبا نضرة يحدث عن أبي سعيد الخدري قال أخبرني من هو خير مني أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال لعمار حين جعل يحفر الخندق وجعل يمسح رأسه ويقول بؤس ابن سمية تقتلک فة باغية صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2820 حدیث متواتر حدیث مرفوع مکررات 4 متفق علیہ 4 بدون مکرر محمد بن مثنی، ابن بشار ابن مثنی محمد بن جعفر، شعبہ، ابی مسلمہ ابونضرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مجھے اس آدمی نے خبر دی جو مجھ سے بہتر افضل ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جب وہ خندق کھودنے میں لگے ہوئے تھے ان کے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے فرمایاے ابن سمیہ تجھ پر کیسی آفت آئے گی جب تجھے ایک باغی گروہ شہید کر دے گا۔ Abu Sa'id Khudri reported: One who is better than I informed me, that Allah's Messenger (may peace be upon him) said to 'Ammar as he was digging the ditch (on the occasion of the Battle of the Ditch) wiping over his head: O son of Summayya you will be involved in trouble and a group of the rebels would kill you. کیا "ابن سمية" بغیر باپ پیدا ہوئے تھے ؟؟؟ Personalities Renowned by Mother Names |
|
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (19-01-12) |
|
|
#62 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور آج بھی ہمارے پنجاب کے خصوصاً دیہی کلچر میں یہ بات عام ہے اور پنجابی میںہم اپنے چچا کے بیٹوں کو ددپوترے کہتے ہیں یعنی میرے دادا کے پوتے۔ اسی طرح اپنی بہن کو براہ راست بہن کہنے کے بجائے، میری ماں جائی (میری ماں کی بیٹی) کہنا بھی بالکل عام ہے۔ اور رانا صاحب شاید خود پنجابی ہیں تو خوب سمجھتے ہوں گے۔ سمجھنے کی بات ہے کہ قرآن نے جو اصول پیش کیا ہے کہ بچوں کو ان کے اصلی باپوں کے نام سے پکارا کرو۔ تو یہ اصول ان کے ناموں کے حوالے سے ہے۔ اس اصول سے یہ مراد لینا غلط ہے کہ اب کوئی ماںاپنے بیٹے کو ’میرا بیٹا‘ کہہ کر نہیں بلا سکتی۔ کیونکہ ظاہر ہے کہ وہ بچہ ماں کا بھی ہے۔ ہاں جب بھی اس بچے کے نام کا ذکر ہوگا تو اس کی ماں کے ساتھ نسبت دینے کے بجائے باپ کے ساتھ دی جائے گی۔ نسب تو باپ ہی کا چلے گا۔ اور ابن ام کے الفاظ پر غور کیجئے یہاں ماں سے نسبت دی ہی نہیں گئی، ورنہ ماں کا نام ضرور مذکور ہوتا۔ اور اگر منکرین حدیثکے نظریہ پر مان لیا جائے کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام کے والد تھے ، تو قرآن کا حضرت عیسیٰکو ہر بار عیسٰی ابن مریم کہنا ، بچوں کے ان کے باپوں کے نام سے پکارنے کے قرآنی اصول کی صریحخلاف ورزی ہے ۔ اور چونکہ ایسا تضاد قرآن میں ممکن ہی نہیں، لہٰذا ماننا ہوگا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے والد نہیں تھے بلکہ ان کی پیدائش معجزانہ تھی۔ اور اس بات کا بھی کسی نے جواب نہیںدیا کہ قرآن نے حضرت مریم علیہا السلام کو کیوں مریم بنت عمران کہا ہے۔ یعنی قرآن نے ایک طرف تو بیٹے (عیسیٰ علیہ السلام) کو باپ کے بجائے ماں (مریم) سے منسوب کیا، پھر ماں (مریم) کو بھی شوہر کے بجائے باپ (عمران) سے منسوب کیا؟
__________________
نہیں، اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں،پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں۔ [النساء: 65] |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#63 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم مثال نہیں اردو میں لیکچر پیش کریں جیسے آپ عربی میں مادے ملاتے ہیں اور پھر اس مادوں سے اردو ترجمہ پیش کرتے ہیں اسی طرح بن اور ابن عربی و اردو میں کیسے۔ اس کے بعد ضرورت ہوئی تو مثالوں کا سہارہ بھی لے لینا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (18-01-12), حیدر Rehan (19-01-12) |
|
|
#64 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
"میری ماں جائی" کہنے سے باپ کی نفی نہیں ہوتی، فہو المطلوب !!! اقتباس:
شکاری صاحب، اپنی کمزوریاں آپ خود واضع کر رہے ہیں۔ |
||
|
|
|
|
|
#65 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قرآن کی واضح آیات کے ہوتے مجھے کسی لمبے اردو میں لیکچر کی ضرورت نہیں !!!
|
|
|
|
|
|
#66 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
آپ شکاری صاحب کو میرے مراسلہ سے ملا کر بھی اپنی کمزوریاں مضبوظ کر رہے ہیں۔ والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (18-01-12), حیدر Rehan (19-01-12) |
|
|
#67 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج سے سات سال پہلے ۴۰ سال کی عمر میں آپ ہی کی طرح جب مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی تھی تو میں بھی آپ کی طرح بحث کرتا تھا اب ۴۷ سال کی عمر میں مجھے کوئی شک نہیں کہ معاملہ کیا ہے، بہرحال آپ بخاری مسلم سے بلا باپ پیدا ہونے کے ثبوت میں کوئی حدیث بیان کریں !!!
|
|
|
|
|
|
#68 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بات اب بھی وہیں ہے میری اور آپکی بات میں بن اور ابن پر آپ اردو لیکچر پیش کریں آپکی پیش کی ہوئی مثال بھی اسی کی نظر ہو جائے گی انتظار ھے۔ عربی عبارت میں بن اور ابن جب پچھلے متن سے مل کر پڑھا جاتا ھے تو بن اور ابن اردو ترجمہ میں کیسے آئے گا۔ والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (19-01-12) |
|
|
#69 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شاید آپ کو کسی نے بتا دیا ہے یا آپ نے کہیںپڑھ لیا ہے کہ معجزانہ ولادت کے ضمن میںرسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی ارشاد موجود نہیں۔ لہٰذا آپ خاص اس موضوع میںاحادیثکی جانب جانا چاہ رہے ہیں۔ اور بار بار احادیثپیش کرنے کی فرمائش کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا اگر ہم نے صحیحاسناد کے ساتھ کوئی حدیث پیش کر دی تو آپ حضرت عیسٰی علیہ السلام کی معجزانہ بن باپ ولادت کے قائل ہو جائیںگے؟ اور کیا آپ انہی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زندہ آسمان پر اٹھائے جانے والے مسئلے کے ضمن میںبھی احادیث سے ثابت شدہ بات کو ماننے پر تیار ہو جائیںگے؟ اس کا دو ٹوک جواب عنایت فرما دیجئے اور ہم آپ کی فرمائش کے مطابق اسی موضوع پر حدیث بھی پیش کئے دیتے ہیں۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (19-01-12), کنعان (19-01-12), احمد نذیر (19-01-12), حیدر Rehan (19-01-12), عبداللہ حیدر (19-01-12) |
|
|
#70 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
عمار بھائی نے حضرت عیسی علیہ سلام کی پیدائش کی مثال کو اور حضرت آدم علیہ سلام کی پیدائش ( ایت میں حضرت آدم کی خلقت کی طرف اشارہ ہے ’’خلقہ من ترابٍ‘ یعنی اسے مٹی سے پیداکیا پھر بھی تخلیق کہہ کر دو الگ الگ حصوں میں بانٹ دیا ہے اگرچہ عمار بھائی کا یہ کہنا بہت حد تک درست بھی ہوسکتا ہے کہ پیدائش اور تخلیق میں فرق ہے ۔ تو انھیں صرف یہ کہنا چاہیے تھا کہ حضرت عیسی ع کے مقابلے میں کوئی ایک مثال پیش کریں جس میں کسی فرشتے یا کسی حور کا باپ یا ماں ہونا ثابت ہو۔ تو ضروری تھا کہ ایک ایسی مثال پیش کی جائے جیسے حضرت عیسی علیہ سلام کی بن باپ ولادت یعنی معجزانہ اور ایک فرشتے کے زریعے عمل میں آئی ہو۔ میرے سوال کا جواب حضرت آدم علیہ سلام کی مثال سے ہٹ کر ایک دوسری مثال ہے جسے وہ رد نہی کر سکتے اگرچہ دوسرے قبول نہی کریں گئے۔ کیونکہ وہ بہن بھائی سے نسل ادم کا اگے چلنا مانتے ہیں اور اہل تشع نہی مانتے کیونکہ شریعت کبھی بدلتی نہی ہے اور ایسا فعل حرام کی نسبت اللہ اور نبی کی طرف دینا خود ایک ظلم و ناانصافی بھی ہے۔ راعنا عمار بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے سوال کا جواب دے دیں تو پھر میں کچھ اگے سوچوں ۔۔اور لکھوں |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (19-01-12), کنعان (19-01-12) |
|
|
#71 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
عربی عبارت میں بن اور ابن جب پچھلے متن سے مل کر پڑھا جاتا ھے تو بن اور ابن اردو ترجمہ میں ایسے ہی آئے گا، جیسے عربی متن میں آتا ہے !!! 10 - اذان کا بیان : (259) جب کہ نابینا کے پاس کوئی ایسا شخص ہو جو اسے بتلائے کہ اس کا اذان دینا درست ہے حدثنا عبد الله بن مسلمة عن مالک عن ابن شهاب عن سالم بن عبد الله عن أبيه أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال إن بلالا يؤذن بليل فکلوا واشربوا حتی ينادي ابن أم مکتوم قال وکان رجلا أعمی لا ينادي حتی يقال له أصبحت أصبحت صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 590 حدیث مرفوع مکررات 17 متفق علیہ 12 عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابن شہاب، سالم بن عبداللہ ، عبدللہ بن عمر، روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بلال رات کو اذان دیتے ہیں پس تم لوگ کھاؤ اور پیؤ یہاں تک کہ ابن ام مکتوم اذان دیں عبداللہ بن عمر کہتے ہیں کہ ابن مکتوم نابینا آدمی تھے وہ اس وقت تک اذان نہ دیتے جب تک لوگ یہ نہ کہہ دیں کہ صبح ہوگئی صبح ہو گئی Narrated Salim bin Abdullah: My father said that Allah s Apostle said, "Bilal pronounces 'Adhan at night, so keep on eating and drinking (Suhur) till Ibn Um Maktum pronounces Adhan." Salim added, "He was a blind man who would not pronounce the Adhan unless he was told that the day had dawned." کیا "ابن أم مکتوم" بغیر باپ پیدا ہوئے تھے ؟؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#72 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#73 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس کا جواب عنایت فرما دیں بڑی نوازش ہو گی۔ اگر جواب نہیں آتا تو ادھر ادھر سے تحریریں اٹھا کر اپنی کمزوریاں اجاگر نہ کریں۔ والسلام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (19-01-12), حیدر Rehan (20-01-12) |
|
|
#74 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (19-01-12) |
|
|
#75 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ٹھیک کہا !!! بہن بھائی سے نسل آدم کا آگے چلنا نہی مانتا اور اہل تشع نہی مانتے کیونکہ شریعت کبھی بدلتی نہی ہے اور ایسے فعل حرام کی نسبت اللہ اور نبی کی طرف دینا خود ایک ظلم و ناانصافی بھی ہے۔
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پرستی, ولادت, معجزات, اوہام, اصرارِ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حضرت موسیٰ علیہ السلام کے سامنے رسیوں کی سانپ بننے کی حقیقت اور حیات عیسیٰ علیہ السلام کا عقیدہ ! | شریف | گپ شپ | 163 | 14-01-12 09:53 PM |
| بھارت میں حضرت عیسیٰؑ پر فلم بنے گی | جاویداسد | خبریں | 1 | 02-09-10 10:46 PM |
| حضرت عیسیٰ دنیا میں آئے تو مسلمان ہوں گے: قذافی | جاویداسد | خبریں | 5 | 02-09-10 12:18 AM |
| دجال، یاجوج ماجوج، عیسیٰ (علیہ السلام) اور قیامت | باذوق | مطالعہ حدیث | 2 | 15-06-09 04:03 PM |
| قرآن اور ولادت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام | Real_Light | علوم قرآن کریم | 4 | 24-12-08 10:13 PM |