| علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 611
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مختلف روایات میںتلاوت کے مختلف قرإء سے آڈیو اور ویڈیو ثبوت
اس سے قبل کہ ہم دنیا بھر میںشائع ہونے والے مختلف روایات والے قرآنی مصاحف کے تصویری ثبوت مہیا کریں۔ شاید یہ بہتر ہوگا کہ ہم چند مشہور قراء کی آواز میںمختلف روایات میںقرآن مجید کی تلاوت کے آڈیو ثبوت بھی مہیا کر دیں۔ 1۔ امام مسجد نبوی شیخ علی بن عبدالرحمٰن الحذیفی حفظہ اللہ ، جن کی روایت حفص کی قراءت کا لنک فاروق سرور خان صاحب نے اوپن برہان پر دے رکھا ہے، انہی کی آواز میں قرآن کی تلاوت روایت قالون میں مکمل سماعت کرنے کے لئے درج ذیل لنک ملاحظہ کریں: http://audio.islamweb.net/audio/inde...lsoura&qid=475 یاد رہے یہ شیخکی تلاوت کردہ روایت قالون کی قراءت سعودی عرب کے مجمع الملک فھد نے وزارۃ الشوؤن الاوقاف الاسلامیہ کی تصدیق و اجازت سے شائع کی ہے۔ والحمدللہ۔ ثبوت کے لئے یہاںکلک کیجئے۔ 2۔ قاری عبدالباسط عبدالصمد: سورہ مریم کی تلاوت کا لنک قاری عبد الباسط عبد الصمد کی سورۂ مریم کی یہ مشہور زمانہ تلاوت روایتِ ورش، سوسی، حفص اور خلف (چاروں روایتوں) میں مشترکہ طور پر ہے۔ کبھی حفص پڑھتے ہیں، کبھی ورش، کبھی سوسی تو کبھی خلف چوتھے منٹ میں يٰزَكَرِيَّآءُ إِنا سنیں۔ حالانکہ روایت حفص میں زکریا کے آخر میں ہمزہ نہیں ہے۔ ٥:٤٤ میں عُتِيًّا سنیں، حالانکہ روایت حفص میں عِتِيًّا ہے۔ ٧:٤٥ پر نَبْشُرُكَ سنیں، حالانکہ روایت حفص میں نُبَشِّرُكَ ہے۔ ٩:١٥ پر خَلَقْنٰكَ سنیں، حالانکہ روایت حفص میں خَلَقْتُكَ ہے۔ ٩:٥٥ پر لِيَ ءَايَةً سنیں، یاء پر زبر اور ہمزہ پر مد کی گئی ہے۔ حالانکہ روایت حفص میں لِيَ نہیں بلکہ لِي ہے، یاء ساکن اور اس پر مد اور ہمزہ پر مد نہیں ہے۔ 3۔ قاری عبدالباسط عبدالصمد: سورہ بقرہ کی تلاوت کا لنک روایت ورش میں 4۔ قاری عبدالباسط عبدالصمد:سورہ فاتحہ کی تلاوت کا لنک روایت سوسی میں 5۔ قاری عبد الباسط عبد الصمد کی مشہور زمانہ سورۃ الکہف کی تلاوت روایت حفص، ورش اور سوسی: لنک 6۔ قاری محمد صدیق المنشاوی کی روایت ورش میںتلاوت کا لنک 7۔ قاری محمد صدیق منشاوی کی سورۂ یوسف مختلف روایات میں 8۔ بہت سارے قاریوں کا روایت قالون میںقرآن کی تلاوت سننے کے لئے یوٹیوب کے سرچ نتائج یہاںدیکھیں 9۔ روایت ورش میںبہت سارے قاریوں کی قرآن کی تلاوت کے لئے یو ٹیوب کے سرچ نتائج یہاںدیکھیں 10۔ مشہور زمانہ ’اسلام ویب‘ ویبسائٹ پر بہت ساری روایات میں بہت سارے قاریوںکی تلاوت آن لائن تلاشنا ہر ایک کے لئے آسان ہے، بس ’ورش‘، ’دوری‘، ’سوسی‘، ’قالون‘ وغیرہ لکھ کر یو ٹیوب پر سرچ کر لیں یا عالم اسلام کی کسی بھی مشہور سائٹ کو چیک کر لیں، آپ کو باآسانی نتائج مل جائیںگے۔ |
|
|
| شکاری کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (08-12-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کن ممالک میںکون سی روایت متداول ہے:
ہم روایات کا ثبوت تو دے ہی رہے ہیں، ساتھ یہ بھی بتاتے چلیںکہ ان روایات کو کن کن ممالک میںپڑھا جا رہا ہے۔ اس کے لئے بہترین چارٹ کی صورت میںتفصیلات وکی پیڈیا کے اس لنک پر ملاحظہ کریں۔ ہم مختصراً روایت حفصکے علاوہ پڑھی جانے والی قراءات کے بارے یہاںتحریر کر دیتے ہیں، تفصیلات اور آن لائن لنکس کے لئے درج بالا وکی پیڈیا کے مضمون ہی کو ملاحظہ فرمائیے۔ قالون: لیبیا، تیونس اور قطر کے بعض علاقے ورش:الجیریا، موروکو، تیونس کے بعضعلاقے، ویسٹافریقہ، سوڈان اور لیبیا کے بعض علاقے دوری:سوڈان کے بعضعلاقے اور ویسٹافریقہ ہشام:یمن کے بعضعلاقے یاد رہے کہ یہاںصرف متداول قراءات کا تذکرہ ہے، یعنی وہ جو عوام میں مشہور ہیں۔ نوٹ:میری بات ابھی جاری ہے۔ ہولڈ آن پلیز۔ |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (08-12-11), عبداللہ آدم (10-12-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنیا بھر میںشائع ہونے والے قرآنی مصاحف سے ثبوت:
وزارۃ الشؤن الدینیۃ (الجزائر) کے زیر اہتمام روایت ورش عن نافع میں مطبوعہ مصحف کے آخری صفحہ کا عکس ![]() ‘’وزارۃ الشؤون الدینیۃ والاوقاف ‘‘(سوڈان) کے زیر اہتمام روایت دوری ‘’عن ابی عمرو بصری’‘ میں مطبوعہ مصحف کے صفحہ آخر کا عکس ![]() روایت ‘’ورش عن نافع’‘ میں مطبوعہ مصحف کے صفحہ آخر کا عکس ![]() ‘’مجمع الملک فہد لطباعۃ المصحف الشریف’‘ (سعودی عرب) کے زیر اہتمام روایت ‘’حفص عن عاصم’‘ میں مطبوعہ مصحف کے صفحہ اول کا عکس ![]() ‘’دارالمہاجر للنشر والتوزیع’‘ (لبنان) کے زیر اہتمام روایت دوری ‘’عن ابی عمرو بصری’‘ میں مطبوعہ مصحف کے صفحہ اول کا عکس
Last edited by شکاری; 08-12-11 at 01:53 PM. وجہ: مزید اسکین صفحات کی شمولیت |
|
|
| شکاری کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (08-12-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جمعیۃ الدعوۃ الاسلامیۃ العالمیۃ (لیبیا) کے زیر اہتمام روایۃ قالون عن نافع میں مطبوعہ مصحف کے صفحہ اول کا عکس
![]() ‘’دارالخیر’‘ (سوریا) کے زیر اہتمام روایت ‘’ورش عن نافع’‘ میں مطبوعہ مصحف کےصفحہ اول کاعکس ![]() ‘’مکتبۃ دارالسلام’‘ (پاکستان) کے زیر اہتمام روایت ‘’حفص عن عاصم ‘‘میں مطبوعہ مصحف کے صفحہ اول کا عکس ![]() ‘’مجمع الملک فہد لطباعۃ المصحف الشریف’‘(سعودی عرب) کے زیراہتمام روایت ‘’ورش عن نافع’‘ میں مطبوعہ مصحف کے صفحہ اوّل کا عکس۔ ![]() ‘’مجمّع الملک فہد لطباعۃ المصحف الشریف’‘(سعودی عرب)ہی کے زیراہتمام روایت ‘’دوری عن ابی عمرو بصری’‘ میں مطبوعہ مصحف کے صفحہ اوّل کا عکس۔
Last edited by شکاری; 08-12-11 at 01:55 PM. وجہ: مزید اسکین صفحات کی شمولیت |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (08-12-11), عبداللہ آدم (10-12-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
‘’مؤسسات عبدالکریم بن عبداللہ’‘ (تیونس) کے زیراہتمام روایت ‘’قالون عن نافع’‘ میں مطبوعہ صفحہ اول کا عکس
![]() ‘’دارالکتب اللبنانی’‘ (لبنان) کے زیر اہتمام روایت ‘’ورش عن نافع’‘ میں مطبوعہ مصحف کے صفحہ اول کا عکس ![]() دارلفکر کے زیراہتمام روایت ورش عن نافع میں مطبوعہ مصحف کے صفحہ اول کا عکس ![]() ‘’مؤسسۃ الحسن الثانی للمغاربۃ ‘‘(مراکش) کے زیر اہتمام روایت ورش عن نافع میں مطبوعہ مصحف کے صفحہ اول کا عکس ![]() ‘’مطبعۃ المنار’‘ (تیونس ) کے زیراہتمام روایت ورش عن نافع میں مطبوعہ مصحف کے صفحہ اول کا عکس
|
|
|
| شکاری کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (08-12-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
‘’الدار التونسیۃ للنشر ‘‘(تیونس) کے زیراہتمام روایت ‘’قالون عن نافع’‘ میں مطبوعہ مصحف کے صفحہ اوّل کا عکس۔
![]() ‘’مکتبہ الرشاد’‘ کے زیراہتمام روایت ‘’ورش عن نافع’‘ میں مطبوعہ مصحف کے صفحہ اوّل کا عکس۔ ![]() ‘’دار مصحف افریقیا’‘ (سوڈان) کے زیراہتمام روایت ‘’دوری عن ابی عمرو بصری’‘ میں مطبوعہ مصحف کے صفحہ اوّل کا عکس۔ ![]() ‘’مؤسسۃ الحسن الثانی’‘(مراکش) کے زیراہتمام روایت ‘’ورش عن نافع’‘ میں مطبوعہ مصحف کے صفحہ اوّل کا عکس۔ ![]() ‘’جمعیۃ الدعوۃ الإسلامیۃ’‘(لیبیا)کے زیراہتمام روایت ‘’قالون عن نافع’‘ میں مطبوعہ مصحف کے صفحہ اوّل کا عکس۔ ![]() ‘’مکتبہ عالم الکتب’‘(بیروت)کے زیر اہتمام روایت ‘’ورش عن نافع’‘ میں مطبوعہ مصحف کے صفحہ اوّل کا عکس۔ ![]() روایت ‘’ورش عن نافع’‘ میں مطبوعہ مصحف کے صفحہ اوّل کا عکس۔
|
|
|
| شکاری کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (08-12-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الحمدللہ، ہماری بات اختتام پذیر ہوئی۔ ثبوت سب کے سامنے پیش کر دئے ہیں۔ اب اپنا پسندیدہ اقتباس پیش کرنا چاہتا ہوں::
’جو صاحب علم اس یقین کے باوجود کہ بلادِ اسلامیہ میںکروڑوں ایسے مسلمان آباد ہیں، جو برصغیر پاک و ہند میںمروّجہ روایت حفصکے برعکس روایت ورش، رویت دوری اور روایت قالون میںصدیوںسے قرآن پڑھتے پڑھاتے چلے آ رہے ہیں اور امت مسلمہ کے جمیع مکاتب فکر اہل حدیث، حنفیہ (بریلوی و دیوبندی)، مالکیہ، شافعیہ، حنابلہ، ظاہریہ، بعض اہل تشیع اس پر متفق ہیں کہ مروّجہ قراءات اللہ کے رسول ﷺ سے ثابت ہیں اور صدیوں سے عالم اسلام کے معروف فقہی مدارس اور یونیورسٹیوں میں پڑھی پڑھائی جا رہی ہیں، پھر یہ کہنے کی جرات کرے کہ اللہ تعالیٰ کی صفت شھید کے باوجود ، ہزاروں مدارس، لاکھوں طلباء اور کروڑوں عوام قرآن کی بجائے ’فتنہ عجم‘ کی درس و تدریس اور تلاوت میں مصروف ہیں اور بیسیوں اسلامی ممالک کی وزارت ِ اوقاف ریاستی سطح پر ’فتنہ عجم‘ کو قرآن کے نام سے شائع کر رہی ہیں، تو ایسا شخص کیونکر اہل سنت میں شمار ہو سکتا ہے؟ یا اس کی ضلالت میں اب کیا مانع باقی رہ جاتا ہے؟‘ دیگر احباب اس پوسٹ کے بعد اپنی بات پیش کر سکتے ہیں۔ شکریہ۔ والسلام |
|
|
| شکاری کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (08-12-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
افریقہ کی بات بعد میں، پہلے یہ بتائیں کہ درست پاکستانی قراءت کیا ہے ؟؟؟ عیب چھپایا یا لاش چھپائی، درست پاکستانی قراءت کیا ہے ؟؟؟ سَوْءَةَ یا سَوْ اَ ةَ : تاج کمپنی یا سوہ : المصحف الإمام ـ مصحف طشقند فَبَعَثَ اللَّهُ غُرَابًا يَبْحَثُ فِي الْأَرْضِ لِيُرِيَهُ كَيْفَ يُوَارِي سَوْءَةَ أَخِيهِ ۚ قَالَ يَا وَيْلَتَا أَعَجَزْتُ أَنْ أَكُونَ مِثْلَ هَذَا الْغُرَابِ فَأُوَارِيَ سَوْءَةَ أَخِي ۖ فَأَصْبَحَ مِنَ النَّادِمِينَ (5:31) اب خدا نے ایک کوّا بھیجا جو زمین کریدنے لگا تاکہ اسے دکھائے کہ اپنے بھائی کی لاش کو کیونکر چھپائے کہنے لگا اے ہے مجھ سے اتنا بھی نہ ہو سکا کہ اس کوے کے برابر ہوتا کہ اپنے بھائی کی لاش چھپا دیتا پھر وہ پشیمان ہوا Then Allah sent a crow digging up the earth so that he might show him how he should cover the dead body of his brother. He said: Woe me! do I lack the strength that I should be like this crow and cover the dead body of my brother? So he became of those who regret. Then Allah sent a raven, who scratched the ground, to show him how to hide the shame of his brother. "Woe is me!" said he; "Was I not even able to be as this raven, and to hide the shame of my brother?" then he became full of regrets- اب خدا نے ایک کوّا بھیجا جو زمین کریدنے لگا تاکہ اسے دکھائے کہ اپنے بھائی کے عیب کو کیونکر چھپائے کہنے لگا اے ہے مجھ سے اتنا بھی نہ ہو سکا کہ اس کوے کے برابر ہوتا کہ اپنے بھائی کے عیب چھپا دیتا پھر وہ پشیمان ہوا QXP Shabbir Ahemd**Allah then sent a raven scratching up the soil, to allude to him that he might have concealed and ignored the imperfections of his brother. He said, "Oh, I failed even to be like this raven to conceal my brother's imperfections!" Then he became full of regrets. ('Sauaat' = Imperfections, faults (7:20-22))
__________________
كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث: "يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن" |
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (10-12-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
معذرت کے ساتھ عرضہے کہ اس دھاگے کا موضوع یہ نہیںہے کہ کون سی قراءت درست ہے اور کون سی درست نہیں۔ اگر آپ کو اس بات پر کوئی اعتراض ہے کہ دنیا بھر میںمختلف روایات میںقرآنی مصاحف کی اشاعت ہرگز نہیںہو رہی ، اور جو کچھ اوپر مضمون میںبیان کیا گیا ہے وہ غلط ہے۔ تو بسم اللہ کریں ۔ آڈیو اور اسکین حوالہ جات کو جھوٹثابت کیجئے۔ اگر آپ یہ نہیںکر سکتے ، تو تسلیم کریںکہ دنیا کے مختلف ممالک میںواقعی روایت حفصکے علاوہ بھی دیگر روایات میںقرآن کریم طبع ہو رہا ہے اور پڑھا پڑھایا جا رہا ہے۔ شکراً۔ نوٹ: آپ کی اوپر والی پوسٹ موضوع سے ہٹکر ہے، اسے رپورٹ نہیںکر رہا۔ انتظامیہ خود کوئی فیصلہ لے تو اس کی مرضی۔ لیکن آئندہ کی پوسٹس میںازراہ کرم صرف موضوع پر بات کریں۔ ورنہ مجھے پھر سے انتظامیہ کو تکلیف دینی ہوگی۔ آپ نے جو اعتراضکیا ہے اس پر بھی ضرور بات ہوگی علیحدہ موضوع کے تحت، ان شاءاللہ۔ جلدی نہ کریں، ہم بہت ٹھنڈے طریقے سے جستہ جستہ ایک ایک کر کے ہر موضوع کو آپ سے بیٹھ کر طے کریں گے ان شإءاللہ۔ جیسے کہ متعہ کا موضوع طے ہو گیا بخوبی، الحمدللہ۔ ویسے ہنٹ کے تحت عرض ہے کہ جو سوال ہم سے کیا ہے، درست قراءت والا، اس کا جواب خود سے بھی ضرور پوچھئے گا۔ کیونکہ اس سوال کے جواب کی زیادہ ذمہ داری تو آپ یا عبدالکریم اثری صاحب پر عائد ہوتی ہے۔ ان سے جواب لے رکھئے گا۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (09-12-11), عبداللہ حیدر (09-12-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شکریہ، پہلے تو آپ خان صاحب کے علاوہ کسی سے بات کرنا پسند نہیں کرتے تھے !!! کیونکہ اس سوال کے جواب کی زیادہ ذمہ داری تو آپ یا عبدالکریم اثری صاحب پر عائد ہوتی ہے۔ ان سے جواب لے رکھئے گا۔ کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ یہاں عبدالکریم اثری صاحب کہاں سے آ گے ؟؟؟ جیسے کہ متعہ کا موضوع طے ہو گیا بخوبی، الحمدللہ۔ محترم، متعہ کا موضوع کہاں طے ہو گیا ؟ متعہ جن نسخوں میں ہیں وہ ریسرچ ورک ہے۔ اور پہلے ہی سے کتب احادیث میںموجود ہے۔ صرف آیت متعہ کو یکجا کرنا مقصود ہے تاکہ علم القرات کے طلبا اس سے مستفیض ہو سکیں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-12-11), حیدر Rehan (10-12-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکاری صاحب سے پوچھنا تھا اوپر والا مراسلہ متعلقہ ہے یا غیر متعلقہ ؟
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (09-12-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ رپورٹ مل گئی ہے
میں اس دھاگے کو بند کررہا ہوں تاکہ یہاں مذید کوئی "غیرمتعلقہ " پوسٹ نا آسکے رانا صاحب اپنے اعتراضات نئے دھاگے میں اقتباس کرکے پوسٹ کریں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Last edited by فیصل ناصر; 09-12-11 at 02:52 PM. |
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (09-12-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دھاگہ کھول دیا ہے
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (09-12-11), شکاری (09-12-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دنیا بھر میں ایک ہی قرآن ہے، ہاں جو تبدیلیاں بعد میں کی گئی ان کا اختلاف ہے، ان قرآنی مصاحف میں، جیسا کہ نمبرنگ سسٹم، موجودہ نمبرنگ سسٹم جس میں بسم اللہ کو نمبر ۱ قرار دیا جاتا ہے وہ عبدالکریم اثری صاحب کی ایجاد ہے، اہل حدیث ہونے کی وجہ سے، جبکہ تاج کمپنی کے قرآن میں بسم اللہ کو نمبر ۱ نہیں دیا گیا، اسی پر باقی تبدیلیوں کو قیاس کر لیں۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد مبارک کا مفہوم ہے کہ جس نے قرآن مجید کی ایک آیت سیکھی اسے سو رکعت نفل نماز پڑھنے کا ثواب ملتا ہے۔ قرآن مجید میں 6666 آیات مبارکہ ہیں اس لحاظ سے ایک حافظ قرآن کو حفظ کرنے پر (6666x100=666600) رکعت نوافل پڑھنے کا ثواب ملتا ہے۔ Ubqari-- The Center for Peace and Spirituality لیکن شکاری صاحب کے قرآن میں 6666 آیات نہیں ہیں !!! شکاری صاحب کے قرآن میں کتنی آیات ہیں !!! |
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (10-12-11) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, ہے۔, پوسٹ, پاک, وقت, قرآنی, مقصد, مجید, مسائل, اللہ, انتظامیہ, جواب, جلد, خصوصی, دنیا, ذرا, راستہ, شخص, عوام, عوامی, عقیدہ, علیحدہ, علم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میںپھر باتوں میںاس کی آ گیا ہوں | نیلم خان | شاعری اور مصوری | 8 | 22-08-11 01:40 AM |
| الکمونیا میںتو ایسا نہیںہوتا ”پارٹ 2“ | میاں شاہد | گپ شپ | 16 | 11-03-11 07:44 AM |
| ہم گناہ گار بھی ہیںتیرے پرستاروں میں | ابوسعد | شعر و شاعری | 3 | 03-03-11 11:09 PM |
| عالمی منڈی میںخم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میںروپے کی قدر میںاضافہ | زین۔zf | خبریں | 0 | 10-10-08 12:37 PM |
| جنہیںمیںڈھونڈتا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ | میاں شاہد | شاعر مشرق علامہ اقبال | 0 | 03-04-08 06:34 AM |