واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم



علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم


::::اسلام کی سچائی::::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-04-08, 05:58 PM   #1
::::اسلام کی سچائی::::
S_S_G_Commando S_S_G_Commando آف لائن ہے 03-04-08, 05:58 PM

::::سورہ الرحمن::::
عربی :- مرج البحرین یلتقین (19) بینھمابرزخ لایبغین (20)
ترجمہ :- اس نے دو سمندر بہائے کہ دیکھنے میں معلوم ہوں ملے ہوئے(19) ہےان میں روک کہ ایک دوسرے پر بڑھ نہیں سکتا(20)

ذیل میں دی گئی تصاویر جنوبی افریقہ کے سمند رکی ہیں جو کہ کیپ ٹاون کے قریب واقع ہے یہاں دو سمندر آپس میں ملتے ہیں اس کی دریافت بیسویں صدی کے آغاز میں ہوئی جبکہ کہ قرآن پا ک میں اس کا ذکرتقریباً 14سو سال پہلے آ چکا ہے ان دونوں کی خصوصیت یہ ہے کہ ایک ہی جگہ واقع (ساتھ ساتھ)ہیں بیچ میں کوئی رکاوٹ وغیرہ نہیںمگر اس کے باوجود دونوں کا پانی آپس میں مکس نہیں ہوتا ایک کا ذائقہ انتہائی میٹھا (شیریں)جبکہ کے دوسرے کا انتہائی کڑوا ہے.

Attached Images
File Type: bmp 212131.bmp (393.8 KB, 17 views)
File Type: bmp 654112.bmp (362.3 KB, 19 views)


 
S_S_G_Commando's Avatar
S_S_G_Commando
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 31
مراسلات: 167
شکریہ: 156
81 مراسلہ میں 193 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 300
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے S_S_G_Commando کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, قرآن, معلوم, اسلام, تصاویر, دریافت, سال, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger