واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم



علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم


اسماء القرآن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-03-08, 09:48 AM   #1
اسماء القرآن
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 25-03-08, 09:48 AM

بسم اللہ الرحمن الرحيم
اسماء القرآن
قرآن مجید کے اسماء پانچ شمار کئے گئے ہیں:
1 قرآن: یہ تمام ناموں میں سب سے مشہور نام ہے، 61 مرتبہ اِسی نام کا ذکر کیا گیا ہے۔ قرآن کا لغوی معنیٰ ہے "جمع کرنا" اور "تلاوت کرنا" جیسے ارشاد ربانی ہے "ان علینا جمعہ و قرآنہ"۔
2 دوسرا نام ہے "الفرقان" جس کے معنیٰ ہیں حق و باطل میں فرق کرنے والا، جیسے یوم بدر کو یوم فرقان سے تعبیر کیا گیا ہے۔ چناچہ قرآن کا دوسرا نام "فرقان" ہے "تباک الذی نزل الفرقان"۔
3 قرآن کا تیسرا نام"الذکر" ہے، جیسے قرآن مجید میں ہے"وانہ لذکر لک و لقومک" اور دوسری جگہ فرمایا "فان الذکریٰ تنفع المؤمنین"۔
4 اس کا چوتھا نام"کتاب"ہے جیسے ارشاد ابانی ہے "ذالک الکتاب لاریب فیہ" اور یہاں کتاب بمعنی مکتوب کے ہے۔
5 آخری نام اس کا "تنزیل" ہے، جیسے کہ قرآن شریف میں ہے"تنزیل من رب العالمین"۔
باقی تمام نام "صفاتِ قرآن" ہیں نہ کہ اسماء القرآن۔
(بحوالہ: علوم القرآن، مصنف مفتی تقی عثمانی صاحب)
__________________

 
میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 396
Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, مجید, اللہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger