| علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 666
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب مضمون ہے۔
بس ایک بات کی کمی محسوس ہوئی ہے کہ یہ کہیںنہیں بتایا گیا ہے کہ اقامت صلوٰۃ سے نظام ربوبیت مراد لینے والا گروہ بھی وہی ہے جو صرف قرآن کا نعرہ بلند کرتا ہے، احادیثکا استخفاف و استہزاء کرتا ہے۔ اور قرآن فہمی میںاحادیثکی ضرورت کو نظر انداز کرتے ہوئے عقلی موشگافیوںکی مداخلت جائز بلکہ ضروری سمجھتا ہے۔ جان بوجھ کر نماز چھوڑنا کفر ہے۔ نماز مومن اور کافر کے درمیان حد فاصل ہے۔ اور دوسری طرف یہ گروہ ہے جو نماز کا مفوم ہی بدلنے پر تلا ہوا ہے اور فیصل ناصر صاحب پوچھتے ہیں کہ یہ لوگ کافر کیوںہیں۔
__________________
نہیں، اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں،پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں۔ [النساء: 65] |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (16-12-11), shafresha (16-12-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عجیب بات ہے شکاری صاحب
عبدالکریم اثری یا رانا صاحب جس کے خلاف لکھ رہے ہیں آپ عبدالکریم اثری اور رانا صاحب کو انہی میں شامل کررہے ہیں میرا خیال ہے رانا صاحب کے مضمون کو پڑھنے میں آپ سے کوئی غلطی ہوگئی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اب یہ دیکھئے کہ یہ حضرات کس قدر شد و مد سے الزام تراشی کرتے ہیںکہ حدیث سے نماز کا کوئی متفقہ طریقہ ثابت ہی نہیں۔ اور جو حدیثماننے والے مختلف گروہوں کی نماز میں جو اختلافات ہیں انہیںکس قدر ہائی لائٹ کیا جاتا ہے۔ جبکہ وہ اختلافات نہایت معمولی ہیں۔ بار بار ان پر بات چیت کی وجہ سے ایسا لگتا ہے کہ فرق بہت زیادہ ہے۔ ورنہ اذان سے لے کر، وضو و اقامت، اور تکبیر تحریمہ سے لے کر سلام تک کے سینکڑوںمسائل ایسے ہیںجو متفق علیہ ہیں۔ صرف چند ایک میں ہی اختلاف ہے اور وہ بھی معمولی نوعیت کا۔ لیکن وہ لوگ جو احادیثکو نہیںمانتے یا اپنی مرضی کی احادیث کو مانتے ہیں، ان میںاختلاف کی نوعیت کا اندازہ کیجئے کہ ایک گروہ قرآن ہی سے صلوٰۃ قائم کرنے کا مطلب نظام ربوبیت کا قیام اخذ کرتا ہے، اور دوسرا قرآن ہی کی بنیاد پر اس کی مخالفت کرتا ہے اور عام مسلمانوں کی اتباع میں قیام صلوٰۃ سے مرادروایتی نماز کا طریقہ ہی مراد لیتا ہے۔ پھر اس دوسرے ٹائپ کے گروہوںمیںبھی اس قدرشدید اختلافات ہیںکہ کسی کو قرآن سے صرف تین وقت کی نماز کا حکم ملتا ہے اور کوئی اسی قرآن سے پانچ وقت کی نماز کا ثبوت نکال لاتا ہے۔ ان سب شدید اختلافات کو مدنظر رکھئے اور پھر بتائیںکہ کیا قرآن میںاختلاف ہے یا ان حضرات کی عقل و فہم ہی کا مسئلہ ہے۔ اب یہ دیکھیں کہ ایک منکر حدیثجس کے نزدیک قیام صلوٰۃ سے مراد ہی یہ ہوگی کہ نظام ربوبیت قائم کیا جائے۔ وہ نماز کے متعلق آنے والی ہزاروںاحادیث کو یہ کہہ کر رد کرتا جائے گا کہ یہ سب خلاف قرآن ہیں ، کیونکہ قرآن سے تو یہ معلوم ہوتا ہے کہ صلوٰۃ کا مطلب ہی نظام ربوبیت کا قیام ہے!! ایسا ہوگا یا نہیںہوگا؟ دوسری طرف وہ گروہ جسے قرآن سے تین نمازوں کا ثبوت نظر آ رہا ہے، ایک رکعت میںایک سجدہ کا ثبوت وہ قرآن سے دے رہا ہے، تو ایسے گروہ کے نزدیک وہ تمام احادیثخلاف قرآن کہہ کر رد کر دی جاتی ہیں، جن میںپانچ نمازوںیا ایک رکعت میں دو سجدوں کا ذکر ملتا ہے۔ ہمارے فاروق خاں صاحب اور رانا صاحب سمیت ان حضرات کا رویہ یہ ہے کہ وہ اپنی عقل کو معیار قرار دے کر قرآن کی کسی آیت کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور امت کے اجماع سے قطع نظر ایک من چاہا مفہوم اخذ کرتے ہیں، اور پھر اپنی عقل میںسمائے اس مفہوم قرآن کو عین قرآن ہی قرار دے کر اس موضوع سے متعلقہ روایات کو خلاف قرآن کہہ کر رد کرتے جاتے ہیں۔ اور خود کو یا دوسروںکو دھوکا اس بات سے دیتے ہیں کہ جی حدیثتو قابل تحقیق ہوتی ہے۔ جی بالکل حدیثقابل تحقیق ہوتی ہے لیکن ان کے لئے جو اس فن کے محققین ہوں اور یہ تحقیق معین اصولوںکی بنیاد پر ہوتی ہے۔ نا کہ ہر ایرا غیرا اپنی عقل کی بنیاد پر حدیثکو رد کرتا پھرے۔ یہ ایسے ہی ہے کہ جیسے کوالیفائیڈ ڈاکٹرز کا پورا بورڈ بیٹھ کر کسی بیماری کی تشخیص کرے اور دوا تجویز کرے اور میڈیکل اسٹور پر بیٹھ کر دوائیاں بیچنے والے ہمارے یہ جوان اٹھ کر انہیںچیلنج کرتے پھریں۔ جسے میڈیکل کی الف بے نہیںآتی ہوگی تو ڈاکٹر بے چارے مریض کو کیا سمجھائیںگے کہ ہم ہی ٹھیک کہہ رہے ہیں اور اس خود پرستی کے مرض میں مبتلا شخص کو کیا سمجھائیںگے۔ |
|
|
|
|
| شکاری کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (17-12-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
نماز کیا تبدیلی لاتی ہے ۔
ایماندار ایماندار ہی رہتا ہے ۔ نماز پڑھنے کے باوجود اور بے ایمان بے ایمان ہی رہتا ہے ۔نماز پڑھنے کے باوجود میں کیا کافر ہوں
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (17-12-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
عمار بھائی ۔۔۔
مراسلہ کے شروع میں اگر ایک آیت وہ بھی ہوتی جس سے نظام ربوبیت کا قیام ظاہر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے تو مراسلہ بھرپور ہوجاتا ۔ ۔ ۔ اور دوسری طرف اسی طرح ایک ایک کرکے تمام ’’آیاتِ صلواۃ‘‘ بھی زیر بحث آجاتی ۔۔ وجہ اگر میرے زہن میں اُن لوگوں کی ایک بھی ایت اور اس سے مراد نظام ربوبیت بیٹھ جائے تو پھر اس مراسلے سے تو نکلنے والی نہی ہے ۔سوائے اس کے کہ میں ڈھیٹ بن جاوں اور کہتا رہوں ’’میں نہ مانوں ۔ ۔ میں نہ مانوں‘‘ چونکہ مجھے کچھ کچھ معلوم ہے کہ صلواۃ سے متعلق تقریبا 80 فیصد سے زیادہ آیات نماز کے بجائے کسی اور جگہ فٹ ہوسکتی ہیں ۔باقی 10 یا 20 فیصد پر ضد اختیار کرکے وہاں پر بھی ’’میں نہ مانوں‘‘ والی بات بھی کہی جاسکتی ہے ۔۔ دلیل :- اور اللہ نے قران میں خود اشارہ دیا ہے کہ ’’اسی قران سے لوگ ھدایت پاتے ہیں‘‘ اور ’’اسی قران سے لوگ گمراہ بھی ہوتے ہیں‘‘ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (17-12-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Abdul Karim Asri, Imam: Jamia Masjid Al-Anaiya Ahle Hadith Jinnah Street, Gujrat (Punjab) Pakistan. |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کوالیفائیڈ علماء کے پورے بورڈ نے کہا نمازیں پانچ ہیں، اوقات نماز قرآنی تین ہیں۔ تین وقت کی نماز :: تین اوقات نماز کا قرآنی نظریہ تو شاہ ولی اللہ نے حجتہ اللہ البالغہ میں بیان کیا ہے !!! شاہ ولی اللہ : اس واسطے فی الحقیقت نماز کے اوقات تین ہیں، صبح اور شام اور شب کی تاریکی، چنانچہ اللہ تعالی فرماتا ہے، قائم کر نماز کو سورج کے ڈھلنے سے رات کی تاریکی تک اور قرآن پڑھنا فجر کا، بے شک فجر کے وقت قرآن پڑھنا روبرو ہے۔ أَقِمِ الصَّلَاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَى غَسَقِ اللَّيْلِ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ ۖ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا ( 17:78 ) (اے محمدﷺ) سورج کے ڈھلنے سے رات کے اندھیرے تک (ظہر، عصر، مغرب، عشا کی) نمازیں اور صبح کو قرآن پڑھا کرو۔ کیوں صبح کے وقت قرآن کا پڑھنا موجب حضور (ملائکہ) ہے Establish regular prayers - at the sun's decline till the darkness of the night, and the morning prayer and reading: for the prayer and reading in the morning carry their testimony. اس واسطے فرمایا ہے کہ شام کی نماز حکما شب کی تاریکی سے مل جاتی ہے کیونکہ ان میں کوئی فصل پایا ہی نہیں جاتا ۔ اس واسطے عند الضرورت ظہر اور عصر مغرب اور عشاء کو ساتھ پڑھ لینا درست ہے۔ Turkey: Fatwa allows Muslims to pray just three times a day Ankara, 10 Oct. (AKI) - Turkish Muslims will be allowed to pray only three times a day from Wednesday instead of the usual five - without fear of committing a sin. A member of the scientific council of Istanbul University, Muhammad Nour Dughan, has issued a controversial fatwa or religious edict cutting Islamic prayer requirements from five to three times a day. The move has provoked widespread debate as well as opposition from orthodox imams or Muslim clerics. Sharia law allows for the possibility of praying three times a day in case of sickness or travel. The fatwa extends this option allowing Muslims to pray three times a day, especially when they are heavily committed with work or personal issues. The Turkish debate echoes a similar one that has already taken place in Egypt where the fatwa has also drawn support. Jamal al-Banna, brother of the founder of the Muslim Brotherhood, Hasan al-Banna, endorsed the Turkish move. "Merging prayers has become a modern necessity," he told the al-Arabiya website. "In most cases, people do not always perform the five prayers on time due to the pressures of modern life." Al-Banna is often criticised for his modern interpretation of Islamic rules. He said the Prophet Mohammad himself had given followers this option that could be applied when prayers cannot be carried out in a given time. A member of Egypt's Supreme Council for Islamic Affairs, Sheikh Youssef al-Badri, rejected the argument saying it was unacceptable to merge prayers unless it was due to travel, illness, rain or pilgrimage. Turkey: Fatwa allows Muslims to pray just three times a day - Adnkronos Religion |
|
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (17-12-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بھائی، مزے کی بات یہ ہے کہ میںنے آج تک نہیں پڑھا یا سنا کہ کوئی صاحب خود کو منکر حدیثبرملا کہتے ہوں۔ اس سے فرق نہیںپڑتا کہ کوئی خود کو کیا کہلاتا ہے اس کے عقائد و نظریات خود اس کے بارے میں بتاتے ہیں۔ میںتو فقط یہی کہہ سکتا ہوںکہ اہلحدیثحضرات ایسے عقائد سے بری الذمہ ہیں جنہیںیہ عبدالکریم اثری صاحب جانے کس کے اثر کے تحت پیش کر رہے ہیں۔
ویسے رانا صاحب، اگر آپ عبدالکریم اثری صاحب سے واضح پوچھ لیںکہ کیا آپ اہلحدیثہیں؟ اور ان کا جواب یہاںشیئر کر سکیںتو مشکور رہوں گا۔ |
|
|
|
| شکاری کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (17-12-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (17-12-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے صحیح کہا منکر حدیث کبھی بھی اپنے آپ کو منکر حدیث نہیں کہے گا۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (18-12-11) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے صحیح کہا منکر حدیث کبھی بھی اپنے آپ کو منکر حدیث نہیں کہے گا۔ |
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (18-12-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ ایک سنگین غلط فہمی ہے۔ دیکھئے، ایک چیز ہے اس بات کا ثبوت کہ آیا واقعی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فلاںبات ارشاد فرمائی تھی یا نہیں۔ اگر یہ ثبوت ہی پکا نہ ہو تو اس بات کو جھٹلانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کا انکار کرنا نہیں ہوتا۔ دوسری چیز یہ ہے کہ یہ بات ثابت ہو جائے کہ جی ہاںواقعی یہ بات اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمائی ہے اور پھر اس کا عقل کی بنیاد پر انکار کر دیا جائے، یہ براہ راست اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی ہے۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے قرآن کی بھی شاذ قراءات موجود ہیں۔ لیکن امت اسے قرآن کے طور پر قبول نہیںکرتی۔ کیونکہ ان الفاظ کا ثبوت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیںملتا۔ لہٰذا ایسی شاذقراءت کا انکار قرآن کا انکار نہیںکہلایا جا سکتا۔ دوسری جانب ایک قراءت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت شدہ ہے اور بالکل صحیحو متواتر اسناد سے ثابت ہے، اب اس کا انکار دراصل قرآن کا انکار قرار پائے گا۔ لہٰذا جیسے شاذ قراءت کے انکار سے قرآن کا انکار لازم نہیںآتا ، بالکل ایسے ہی ضعیف حدیث کے انکار سے انکار حدیثلازم نہیںآتا۔ واللہ اعلم۔! |
|
|
|
|
| شکاری کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (18-12-11) |
![]() |
| Tags |
| فرض, پاک, قدم, قرآن, لوگ, لطیفہ, نظر, مقابلہ, ماں, مجید, محبت, مسجد, معلوم, آج, آدمی, اللہ, انسان, تعلیم, حکم, حدیث, خبر, زندگی, سفر, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ’لباس بشریت‘ میں امام معصوم | حیدر Rehan | متفرقات | 2 | 23-05-11 02:26 PM |
| برزخ : ’’ قرآن و اھل بیت‘‘ ع کی نظر میں | حیدر Rehan | آخرت | 4 | 11-04-11 10:14 PM |
| زندہ گرفتار کیا جائے‘ ملزم کی ساتھیوں کو ہدایت‘ چند ساتھی منصوبے سے آگاہ تھے‘ تفتیش میں انکشاف | گلاب خان | خبریں | 16 | 06-01-11 02:36 AM |
| ’نوعمر لڑکوں کی مسلح تربیت‘ | وجدان | خبریں | 0 | 07-02-08 06:43 AM |