| علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||||||
|
||||||||
|
مناظر: 264
|
||||||||
| 11 قاری/قارئین نے Aurangzeb Yousaf کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-04-12), فیصل ناصر (08-10-10), ھارون اعظم (10-12-10), محمد عاصم (10-12-10), محمدعدنان (10-12-10), مرزا عامر (27-09-10), ابوسعد (10-12-10), احمد بلال (10-12-10), حیدر (10-12-10), علی عامر (10-12-10), عبداللہ آدم (27-09-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا، اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی کتاب کا ایسا قاری بنائے جو صرف اللہ کی رضا اور اپنی دُنیا اور آخرت کی خیر کے لیے اس کتاب کو پڑھتا ہو ، اور جسے اللہ تعالیٰ اپنی اس کتاب کی ہدایت میں سے حصہ عطاء فرماتا ہو نہ کی اپنی اس کتاب کے ذریعے گمراہ کرتا ہو ، اور ان میں سے بنائے جو اللہ کی کتاب ، اللہ کی کتاب کے ذریعے اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی صحیح ثابت شدہ سنت مبارکہ اور ان میں مقرر کردہ کسوٹیوں کے مطابق سمجھتے ہیں ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | Aurangzeb Yousaf (13-10-10), فیصل ناصر (08-10-10), کنعان (10-12-10), ھارون اعظم (10-12-10), محمدعدنان (10-12-10), مرزا عامر (08-10-10), ابوسعد (10-12-10), احمد بلال (10-12-10), حیدر (10-12-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اھدنا الصراط المستقیم
اے اللہ ہمیں سیدھے راستے کی طرف ہدایت دے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | Aurangzeb Yousaf (13-10-10), rana ammar mazhar (04-04-12), کنعان (10-12-10), محمدعدنان (10-12-10), مرزا عامر (08-10-10), احمد بلال (10-12-10), حیدر (10-12-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اھدنا الصراط المستقیم
اے اللہ ہمیں سیدھے راستے کی طرف ہدایت دے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | Aurangzeb Yousaf (13-10-10), rana ammar mazhar (04-04-12), مرزا عامر (10-12-10), احمد بلال (10-12-10), حیدر (10-12-10) |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Aurangzeb Yousaf (10-12-10), فیصل ناصر (10-12-10), ھارون اعظم (10-12-10), مرزا عامر (10-12-10), احمد بلال (10-12-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Aurangzeb Yousaf (10-12-10), rana ammar mazhar (04-04-12), مرزا عامر (10-12-10), احمد بلال (10-12-10) |
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 15
کمائي: 512
شکریہ: 38
11 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قرآن مجید انسان کے راہِ ہدایت ہے ۔ اور سورہ فاتحہ ۔۔۔ جسکی تلاوت نماز کی ہر رکعت میںفرضہے ۔۔۔ ہمارے لئے تفکر اور ہدایت کا سرچشمہ ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے علی عامر کا شکریہ ادا کیا | Aurangzeb Yousaf (10-12-10), rana ammar mazhar (04-04-12), فیصل ناصر (10-12-10), مرزا عامر (10-12-10), احمد بلال (10-12-10) |
|
|
#8 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 84
کمائي: 3,500
شکریہ: 103
78 مراسلہ میں 284 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
رہی یہ بات کہ اس سے پہلے وہ شخص گناہوں میں مبتلا ہے تو اللہ کی طرف سے ہدایت و رہنمائی ملنے سے پہلےزیادہ تر لوگوں کا حال ایسا ہی ہوتا ہے۔ ہدایت تو ہر وقت مانگنے کی چیز ہے اور ہم اپنے گناہوں کے باوجود ہر نماز میں کئی کئی بار اللہ سے ہدایت طلب کرتے ہیں۔ ہدایت تلاش کرنےوالے گناہگار اور اپنے جرم و گناہ کو صحیح سمجھ کر اس پر اصرار کرنے والے مجرم میں فرق ہی یہ ہوتاہے کہ ایک اپنے آپ کوغلط سمجھ کر اپنی اصلاح کی خواہش رکھتا ہے اور اس کے لیے اللہ سے ہدایت مانگتا اور اس کے صحیح ذرائع یعنی قرآن و سنت کو مضبوطی سے تھامتا ہے۔جبکہ دوسرا شخص اپنے آپ کو صحیح اوراللہ کےبتائے نظام زندگی کو غلط سمجھتا ہےاور اپنے گناہ پر اصرار کرتا ہے۔ اےاللہ!ہم بہت گناہگار ہیں تو ہمیں سیدھی راہ کی ہدایت دے اور اس پر ثابت قدم رکھ۔ اےاللہ!ایمان و اسلام کا راستہ دکھا دینے کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر دینا کہ ہم پھر گمراہ ہو جائيں۔(آمین) |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Aurangzeb Yousaf کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-04-12), فیصل ناصر (10-12-10), ھارون اعظم (10-12-10), مرزا عامر (10-12-10), حیدر (10-12-10) |
![]() |
| Tags |
| پہچان, قرآن, قرآن حکیم, نفرت, نظر, موت, ممکن, محبت, معلوم, آج, آدمی, ایمان, اللہ, امتحان, اسلام, بہترین, بندگی, تعلیم, جواب, حال, دوست, دعا, راستہ, عبادت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آتا جو لگا دیتاہے دو چار طمانچے | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 09-09-09 03:58 PM |
| سندھ میں مجھ سمیت ہرکوئی انتخابات کلاشنکوف کے بل پر جیتا،ارباب رحیم | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-02-08 11:58 AM |
| منگیتر | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 0 | 21-12-07 01:10 PM |
| علامہ اقبال ڈے (شاعری مقابلہ)(صرف انتخاب) کون جیتا | خرم شہزاد خرم | گپ شپ | 12 | 22-11-07 03:39 PM |
| کفیتات الفاظ | عبدالقدوس | اپکے کالم | 0 | 02-08-07 08:12 AM |