واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم



علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم


بری صحبت سے بچنے کا حکم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-11, 12:57 AM   #1
بری صحبت سے بچنے کا حکم
عرفان مسلم عرفان مسلم آف لائن ہے 29-09-11, 12:57 AM

بری صحبت سے بچنے کا حکم

اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے :
وَ اِمَّا یُنۡسِیَنَّکَ الشَّیۡطٰنُ فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّکْرٰی مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیۡنَ
ترجمہ : اور جو کہیں تجھے شیطان بھلادے(۱) تو یاد آئے پر ظالموں کے پاس نہ بیٹھ۔(۲)
(پ۷، الانعام: ۶۸)

تفسير:
(۱)یعنی اگر بھول کر تم کفار کے جلسوں میں چلے جاؤ تو یاد آتے ہی وہاں سے ہٹ جاؤ پھر نہ ٹھہرو۔
(۲)اس سے معلوم ہوا کہ بری صحبت سے بچنا نہایت ضروری ہے۔ برا یار برے سانپ سے بد تر ہے کہ برا سانپ جان لیتاہے اور برا یار ایمان برباد کرتا ہے ۔
(تفسیر نور العرفان)

عرفان مسلم
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2011
عمر: 23
مراسلات: 127
شکریہ: 37
95 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 161
Reply With Quote
عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (01-10-11)
جواب

Tags
color, green, medium, size, ہٹ, ہے۔, کفار, کرتا, پاس, نہایت, معلوم, ایمان, بھول, بیٹھ, بد, بری, برے, تفسیر, تجھے, تعالیٰ, جلسوں, جان, جاؤ, حکم, ضروری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger