| علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 335
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منسوخ 3:
وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَ بَنِي إِسْرَائِيلَ لَا تَعْبُدُونَ إِلَّا اللَّهَ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَذِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينِ وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ ثُمَّ تَوَلَّيْتُمْ إِلَّا قَلِيلًا مِنْكُمْ وَأَنْتُمْ مُعْرِضُونَ (2:83) اور جب ہم نے بنی اسرائیل سے عہد لیا کہ خدا کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ اور رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں کے ساتھ بھلائی کرتے رہنا اور لوگوں سے اچھی باتیں کہنا، اور نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے رہنا، تو چند شخصوں کے سوا تم سب (اس عہد سے) منہ پھیر کر پھر بیٹھے۔ And remember We took a covenant from the Children of Israel (to this effect): Worship none but Allah; treat with kindness your parents and kindred, and orphans and those in need; speak fair to the people; be steadfast in prayer; and practise regular charity. Then did ye turn back, except a few among you, and ye backslide (even now). وجہ تنسیح: لوگوں سے اچھی باتیں کہنا۔ :: مشرکوں کو جہاں پاؤ قتل کر دو اور پکڑلو اور گھیرلو اور ہر گھات کی جگہ ان کی تاک میں بیٹھے رہو۔ فَإِذَا انْسَلَخَ الْأَشْهُرُ الْحُرُمُ فَاقْتُلُوا الْمُشْرِكِينَ حَيْثُ وَجَدْتُمُوهُمْ وَخُذُوهُمْ وَاحْصُرُوهُمْ وَاقْعُدُوا لَهُمْ كُلَّ مَرْصَدٍ ۚ فَإِنْ تَابُوا وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَآتَوُا الزَّكَاةَ فَخَلُّوا سَبِيلَهُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ (9:5) جب عزت کے مہینے گزر جائیں تو مشرکوں کو جہاں پاؤ قتل کر دو اور پکڑلو اور گھیرلو اور ہر گھات کی جگہ ان کی تاک میں بیٹھے رہو۔ پھر اگر وہ توبہ کرلیں اور نماز پڑھنے اور زکوٰة دینے لگیں تو ان کی راہ چھوڑ دو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے۔ But when the forbidden months are past, then fight and slay the Pagans wherever ye find them, an seize them, beleaguer them, and lie in wait for them in every stratagem (of war); but if they repent, and establish regular prayers and practise regular charity, then open the way for them: for Allah is Oft-forgiving, Most Merciful. منسوخ 4: وَدَّ كَثِيرٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ لَوْ يَرُدُّونَكُمْ مِنْ بَعْدِ إِيمَانِكُمْ كُفَّارًا حَسَدًا مِنْ عِنْدِ أَنْفُسِهِمْ مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمُ الْحَقُّ ۖ فَاعْفُوا وَاصْفَحُوا حَتَّى يَأْتِيَ اللَّهُ بِأَمْرِهِ ۗ إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (2:109) بہت سے اہل کتاب اپنے دل کی جلن سے یہ چاہتے ہیں کہ ایمان لا چکنے کے بعد تم کو پھر کافر بنا دیں۔ حالانکہ ان پر حق ظاہر ہو چکا ہے۔ تو تم معاف کردو اور درگزر کرو۔ یہاں تک کہ خدا اپنا (دوسرا) حکم بھیجے۔ بے شک خدا ہر بات پر قادر ہے۔ Quite a number of the People of the Book wish they could Turn you (people) back to infidelity after ye have believed, from selfish envy, after the Truth hath become Manifest unto them: But forgive and overlook, Till Allah accomplish His purpose; for Allah Hath power over all things. وجہ تنسیح: تو تم معاف کر دو اور درگزر کرو۔ :: جو اہل کتاب میں سے خدا پر ایمان نہیں لاتے، ان سے جنگ کرو۔ قَاتِلُوا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَلَا بِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَلَا يُحَرِّمُونَ مَا حَرَّمَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَلَا يَدِينُونَ دِينَ الْحَقِّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ حَتَّى يُعْطُوا الْجِزْيَةَ عَنْ يَدٍ وَهُمْ صَاغِرُونَ (9:29) جو اہل کتاب میں سے خدا پر ایمان نہیں لاتے اور نہ روز آخرت پر (یقین رکھتے ہیں) اور نہ ان چیزوں کو حرام سمجھتے ہیں جو خدا اور اس کے رسول نے حرام کی ہیں اور نہ دین حق کو قبول کرتے ہیں ان سے جنگ کرو یہاں تک کہ ذلیل ہوکر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں۔ Fight those who believe not in Allah nor the Last Day, nor hold that forbidden which hath been forbidden by Allah and His Messenger, nor acknowledge the religion of Truth, (even if they are) of the People of the Book, until they pay the Jizya with willing submission, and feel themselves subdued. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رانا صاحب،
ذرا اپنا موقف وضاحت کر دیجئے۔ آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیںکہ قرآن میںناسخ و منسوخ آیات موجود ہیں۔ یعنی منسوخ آیات بھی قرآن ہی میںموجود ہیں۔ تلاوت باقی ہے اور حکم منسوخ؟
__________________
نہیں، اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں،پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں۔ [النساء: 65] |
|
|
|
| شکاری کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (02-02-12) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب تلاوت منسوخ او حکم باقی رہ سکتا ہے تو اور بھی کام ہوسکتے ہیں شکاری صاحب ؎
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (02-02-12), مرزا عامر (02-02-12) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
باقی، ہم الحمدللہ کوئی عقیدہ یا کوئی بات بلادلیل قبول نہیں کرتے۔ اگر تلاوت منسوخ، حکم باقی ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیحاسناد کے ساتھ ثابت ہے، تو ہمیں قبول کر لینا چاہئے۔ کچھ چیزیں ابتداءًقرآن میںبھی خلاف عقل معلوم ہوتی ہیں یا ان میںبظاہر تضاد نظر آتا ہے، اب اس تضاد کو دیکھتے ہی کوئی فوری طور پر قرآن کا انکار تو نہیںکرتا نا، تاویلات کی جاتی ہیں، تفاسیر پیش کی جاتی ہیں، اس تضاد کو رفع کرنے اور تطبیق دینے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے۔ اور یہ ناسخو منسوخاسی سلسلے کی کڑی ہیں۔ اس موضوع کی اہمیت سے کوئی مجال انکار نہیں۔ ایک متعصب غیر مسلم کی نظر سے قرآن میں ناسخ و منسوخ کا نظریہ، اور ایک متعصب حجیت حدیثکے منکر کی نظر سے احادیث کو ماننے کا نظریہ، ترازو پر تول کر دیکھ لیںبرابر ہی محسوس ہوگا۔ بس فرق یہ ہے کہ اس غیر مسلم کو مطمئن کرنے کے لئے آپ دل و جان سے سمجھنے سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں اور احادیثکے بارے میں پہلی ہی اسٹیج پر انکار کر گزرتے ہیںاور پھر افہام و تفہیم کے سارے دروازے خود پر بند کر دیتے ہیں۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (02-02-12), نورالدین (06-02-12) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
پچھلی تمام بحثوں پر سرسری نظر ڈالنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ رانا عمار نے یہ 4 آیات پیش کی ہیں کہ ’آپ لوگ‘ اسے منسوخ قرار دیتے ہیں۔
اگر ان ہی چار آیاتوں پر بات کر یں تو رانا عمار ان آیتوں پر بحث کرکے کچھ لوگوں کی کھٹیا کھڑی کردیں گئے ۔ اور وہ یہ آسانی سے ثابت کریں گئے کہ یہ آیات منسوخ نہی ہیں جو کہ آپ لوگ لکھتے ہیں۔ یہ آیات میں سے تین تو میں ہی کہہ سکتا ہوں کہ یہ منسوخ نہی ہیں۔ اس لیے شکاری بھائی اپ تیاری کریں کہ کون کون سی آیات کل رات تک اپ لوگوں کے پاس منسوخ آیات کی لسٹ میں موجود ہیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ اسے پرسنل نہ لیں، تو میںبڑی معذرت کے ساتھ عرض کرنے کی جسارت کرنا چاہتا ہوں کہ جن دھاگوںمیںآپ سے براہ راست آپ کے عقائد پر بات چیت کی کوشش کی جاتی ہے، ان سے تو آپ کتراتے پھرتے ہیں۔ اور ہمارے گاؤںدیہاتوںکی لگائی بجھائی کرنے والی خواتین کی طرحادھر ادھر کے آپ سے قطعا غیر متعلق دھاگوںمیں شوشے چھوڑ دیتے ہیں، یہ رویہ کچھ مناسب نہیں۔ ہمیں ہمارے عقائد اور ان کے دلائل بخوبی معلوم ہیں۔ آپ اپنے عقائد کی فکر کریں۔ فی الحال ہمارا روئے سخن ان بھائیوںکی جانب ہے، جب آپ کی جانب ہوا تو پھر آپ نے لکم دینکم ولی دین کی تلاوت شروع کر دینی ہے۔ |
|
|
|
|
| شکاری کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (02-02-12) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
کیا یہ اچھی بات نہی ہے کہ میں نے اپ کو رانا عمار کے آنے سے پہلے ہی گرمی دلا کر چارج کردیا
اب اپ جواب دینے کے لیے بلکل تیار ہیں ورنہ اپ کا سارا وقت یہی سوچتے گزر جاتا کہ رانا عمار یہاں پھول کیوں چھوڑ کر چلے گئے ۔۔۔میں نے بتایا ہے کہ پھول صرف سجانے کے ہی نہی بلکہ بچھانے کے بھی کام آتے ہیں۔ ایک اور مشورہ لیں کہ اپنا دھیان رانا عمار کی ہی طرف رکھیں کوئی کچھ بھی کہئے کچھ مت سنیں، ورنہ مشکل بڑھ جائےگی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھائی قران کی اپنی کوئی آیت منسوخ نہیں یہ بحث کتنی مرتبہ ہو چکی۔ جو حکم پہلے سے چلا آ رہا تھا وہی منسوخ ہوا ہے ۔
انجیل میں ہے کہ آنکھ کے بدلے آنکھ جان کے بدلے جان ۔ جبکہ قران میں حکم آیا کہ جان کے بدلے قصاص ممکن ہے ۔ پہلے زنا کی سزا ہوتی تھی سنگ ساری جبکہ قران نے اس سزا کو منسوخ کر کے سزا کر دی 100 کوڑے یہودیوں پر گائے کی چربی حرام تھی جبکہ قران میں اللہ نے اس حکم کو منسوخ کر کے اسے حلال کر دیا۔ آیات کی منسوخی کیا ہے؟؟ جو پچھلے زمانے میں امتوں پر سختیاں تھیں اللہ نے ان سختیوں میں نرمی کر کے اس دین کو آسان فرما دیا۔ اور بھائی لوگ ہیں کہ اللہ کی اس نرمی کو پھر سختی میں بدلنے کے پیچھے لگے ہوئے ہیں اور قران کی اپنی ہی آیات کو منسوخ کر دیتے ہیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (02-02-12), فیصل ناصر (02-02-12), فاروق سرورخان (03-02-12), نورالدین (06-02-12), رضی (05-02-12) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منسوخ 5:
قُلْ أَتُحَاجُّونَنَا فِي اللَّهِ وَهُوَ رَبُّنَا وَرَبُّكُمْ وَلَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ وَنَحْنُ لَهُ مُخْلِصُونَ (2:139) (ان سے) کہو، کیا تم خدا کے بارے میں ہم سے جھگڑتے ہو، حالانکہ وہی ہمارا اور تمھارا پروردگار ہے اور ہم کو ہمارے اعمال (کا بدلہ ملے گا) اور تم کو تمھارے اعمال (کا) اور ہم خاص اسی کی عبادت کرنے والے ہیں Say: Will ye dispute with us about Allah, seeing that He is our Lord and your Lord; that we are responsible for our doings and ye for yours; and that We are sincere (in our faith) in Him? وجہ تنسیح: اور ہم کو ہمارے اعمال (کا بدلہ ملے گا) اور تم کو تمھارے اعمال (کا) :: مشرکوں کو جہاں پاؤ قتل کر دو فَإِذَا انْسَلَخَ الْأَشْهُرُ الْحُرُمُ فَاقْتُلُوا الْمُشْرِكِينَ حَيْثُ وَجَدْتُمُوهُمْ وَخُذُوهُمْ وَاحْصُرُوهُمْ وَاقْعُدُوا لَهُمْ كُلَّ مَرْصَدٍ ۚ فَإِنْ تَابُوا وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَآتَوُا الزَّكَاةَ فَخَلُّوا سَبِيلَهُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ (9:5) جب عزت کے مہینے گزر جائیں تو مشرکوں کو جہاں پاؤ قتل کر دو اور پکڑلو اور گھیرلو اور ہر گھات کی جگہ ان کی تاک میں بیٹھے رہو۔ پھر اگر وہ توبہ کرلیں اور نماز پڑھنے اور زکوٰة دینے لگیں تو ان کی راہ چھوڑ دو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے But when the forbidden months are past, then fight and slay the Pagans wherever ye find them, an seize them, beleaguer them, and lie in wait for them in every stratagem (of war); but if they repent, and establish regular prayers and practise regular charity, then open the way for them: for Allah is Oft-forgiving, Most Merciful. قَاتِلُوا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَلَا بِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَلَا يُحَرِّمُونَ مَا حَرَّمَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَلَا يَدِينُونَ دِينَ الْحَقِّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ حَتَّى يُعْطُوا الْجِزْيَةَ عَنْ يَدٍ وَهُمْ صَاغِرُونَ (9:29) جو اہل کتاب میں سے خدا پر ایمان نہیں لاتے اور نہ روز آخرت پر (یقین رکھتے ہیں) اور نہ ان چیزوں کو حرام سمجھتے ہیں جو خدا اور اس کے رسول نے حرام کی ہیں اور نہ دین حق کو قبول کرتے ہیں ان سے جنگ کرو یہاں تک کہ ذلیل ہوکر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں Fight those who believe not in Allah nor the Last Day, nor hold that forbidden which hath been forbidden by Allah and His Messenger, nor acknowledge the religion of Truth, (even if they are) of the People of the Book, until they pay the Jizya with willing submission, and feel themselves subdued. منسوخ 6، 7: وَلِلَّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ ۚ فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ وَاسِعٌ عَلِيمٌ (2:115) اور مشرق اور مغرب سب خدا ہی کا ہے۔ تو جدھر تم رخ کرو۔ ادھر خدا کی ذات ہے۔ بے شک خدا صاحبِ وسعت اور باخبر ہے To Allah belong the east and the West: Whithersoever ye turn, there is the presence of Allah. For Allah is all-Pervading, all-Knowing. سَيَقُولُ السُّفَهَاءُ مِنَ النَّاسِ مَا وَلَّاهُمْ عَنْ قِبْلَتِهِمُ الَّتِي كَانُوا عَلَيْهَا ۚ قُلْ لِلَّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ ۚ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ إِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ (2:142) احمق لوگ کہیں گے کہ مسلمان جس قبلے پر (پہلے سے چلے آتے) تھے (اب) اس سے کیوں منہ پھیر بیٹھے۔ تم کہہ دو کہ مشرق اور مغرب سب خدا ہی کا ہے۔ وہ جس کو چاہتا ہے، سیدھے رستے پر چلاتا ہے The fools among the people will say: "What hath turned them from the Qibla to which they were used?" Say: To Allah belong both east and West: He guideth whom He will to a Way that is straight. وجہ تنسیح: تو جدھر تم رخ کرو۔ ادھر خدا کی ذات ہے۔اور مشرق اور مغرب سب خدا ہی کا ہے۔ :: اسی مسجد کی طرف منہ کر لیا کرو۔ قَدْ نَرَى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ ۖ فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاهَا ۚ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ۚ وَحَيْثُ مَا كُنْتُمْ فَوَلُّوا وُجُوهَكُمْ شَطْرَهُ ۗ وَإِنَّ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ لَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَبِّهِمْ ۗ وَمَا اللَّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا يَعْمَلُونَ (2:144) (اے محمدﷺ) ہم تمہارا آسمان کی طرف منہ پھیر پھیر کر دیکھنا دیکھ رہے ہیں۔ سو ہم تم کو اسی قبلے کی طرف جس کو تم پسند کرتے ہو، منہ کرنے کا حکم دیں گے تو اپنا منہ مسجد حرام (یعنی خانہٴ کعبہ) کی طرف پھیر لو۔ اور تم لوگ جہاں ہوا کرو، (نماز پڑھنے کے وقت) اسی مسجد کی طرف منہ کر لیا کرو۔ اور جن لوگوں کو کتاب دی گئی ہے، وہ خوب جانتے ہیں کہ (نیا قبلہ) ان کے پروردگار کی طرف سے حق ہے۔ اور جو کام یہ لوگ کرتے ہیں، خدا ان سے بے خبر نہیں We see the turning of thy face (for guidance to the heavens: now Shall We turn thee to a Qibla that shall please thee. Turn then Thy face in the direction of the sacred Mosque: Wherever ye are, turn your faces in that direction. The people of the Book know well that that is the truth from their Lord. Nor is Allah unmindful of what they do. |
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (06-02-12) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
عمار بھائی ۔۔
اپ کی اب تک کی پیش کردہ تمام آیات میں سے کوئی بھی اہل تشع منسوخ نہی جانتے۔ یہ انہی مسلمانوں کا کارنامہ ہوگا جنھونے 700 سو آیات کو منسوخ جانا ہے عقلی بات یہ ہے کہ قران کا اتنا بڑا حصہ منسوخ ہوہی نہی سکتا۔ اور 315 آیات جن کا اپ زکر کرنا شروع کرچکے ہیں ان میں وہ اصل ایت /آیات کھو جائے گی جس کی وجہ سے اہل تشیع آیات کے منسوخ ہونے کے عقیدہ پر ایمان رکھتے ہیں۔ بلکہ اصل بات ہی یہ ہے کہ اللہ کی منسوخ کردہ آیات کو ہی چھپانے کی وجہ سے مسلمانوں نے اتنی آیات کو منسوخ قرار دیا ہے کہ لوگ اصل تک پہچ نہ سکیں۔ یہ جرم بھی اہلسنت ولجاعت کا ہی ہے کہ حق کو چپھانے کے لیے ایسے ایسے طریقے ایجاد کیے ہیں کہ مسلمانوں کے دلوں میں موجود عقائد کو خود قرانی کی آیات کے زریعے ہی مشکوک بنا دیں دوسری طرف جن لوگوں نے اس عقیدہ کو چھوڑا ہے ان کا الزام بھی انہی لوگوں پر جائےگا جنھونے 700 یا 315 آیات کے منسوخ ہونے کی لسٹ مرتب کی ہے یا ابھی تک لسٹ سمبھالے بیٹھے ہیں یعنی اس جرم کے حصہ دار اہل تشیع کے علما ہرگز نہی ہیں۔ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (03-02-12) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ساتھ ساتھ یہ بھی یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہر نبی ع/ص امام بھی ہوتا ہے اور امامت کبری کے درجے پر رسول اکرم ص سے اللہ نے قران میں فرمایا کہ ’قبلہ ترضھا‘ یعنی وہ قبلہ جس سے تو خوش ہے۔ سورہ بقرہ کی ایت 144 سے اقتباس ،ترجمہ ’بے شک ہم آپ کے منہ کا آسمان کی طرف پھرنا دیکھ رہے ہیں سو ہم آپ کو اس قبلہ کی طرف پھیر دیں گے جسے آپ پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ نے ایک امام کی مرضی اور پسند کو پورا کیا اور ساتھ ساتھ یہ بھی یاد رکھا جائے کہ رسول اکرم ص اللہ کی مرضی کے خلاف بلکل نہی کرتے بلکہ وہی کرتے ہیں جو اللہ چاہتا ہے۔بس اس قبلہ کی تبدیلی کو اللہ کی پسند ہی سمجھیں مگر رسول اکرم ص کے زریعے اظہار ہوا اور وہی کچھ ہوا جو اللہ چاہتا ہے ۔ بس لوگوں کو معرفت امام و معرفت خدا کی طرف بڑھنا چاہئے جو کہ متقی ہونے سے ہی ممکن ہوسکتی ہے جو دلوں کی پرہیزگاری ہے۔ معرفت الہی کی طرف قدم بڑھائیں تو راز خود بخود کھلتے ہیں۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (03-02-12), مرزا عامر (03-02-12) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی ریحان پوسٹ کا شکریہ ۔ یہ قبلہ والی جو بات ہے اس پر میرا موقف کچھ اور ہے ۔ تاہم یہ بھی کوئی منسوک شدہ آیت نہیں ۔ اور نہ ہی یہ مجھے ناسخ نظر آتی ہے ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (05-02-12), حیدر Rehan (06-02-12) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منسوخ: 8
إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ ۖ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ يَطَّوَّفَ بِهِمَا ۚ وَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا فَإِنَّ اللَّهَ شَاكِرٌ عَلِيمٌ ( 2:158 ) بےشک (کوہ) صفا اور مروہ خدا کی نشانیوں میں سے ہیں۔ تو جو شخص خانہٴ کعبہ کا حج یا عمرہ کرے اس پر کچھ گناہ نہیں کہ دونوں کا طواف کرے۔ (بلکہ طواف ایک قسم کا نیک کام ہے) اور جو کوئی نیک کام کرے تو خدا قدر شناس اور دانا ہے۔ Behold! Safa and Marwa are among the Symbols of Allah. So if those who visit the House in the Season or at other times, should compass them round, it is no sin in them. And if any one obeyeth his own impulse to good,- be sure that Allah is He Who recogniseth and knoweth. وجہ تنسیح: بےشک (کوہ) صفا اور مروہ خدا کی نشانیوں میں سے ہیں۔ :: اور ابراہیم کے دین سے کون رو گردانی کر سکتا ہے، بجز اس کے جو نہایت نادان ہو۔ وَمَنْ يَرْغَبُ عَنْ مِلَّةِ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا مَنْ سَفِهَ نَفْسَهُ ۚ وَلَقَدِ اصْطَفَيْنَاهُ فِي الدُّنْيَا ۖ وَإِنَّهُ فِي الْآخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِينَ (2:130) اور ابراہیم کے دین سے کون رو گردانی کر سکتا ہے، بجز اس کے جو نہایت نادان ہو۔ ہم نے ان کو دنیا میں بھی منتخب کیا تھا اور آخرت میں بھی وہ (زمرہٴ) صلحا میں سے ہوں گے۔ And who turns away from the religion of Abraham but such as debase their souls with folly? Him We chose and rendered pure in this world: And he will be in the Hereafter in the ranks of the Righteous. منسوخ: 9 إِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَا أَنْزَلْنَا مِنَ الْبَيِّنَاتِ وَالْهُدَى مِنْ بَعْدِ مَا بَيَّنَّاهُ لِلنَّاسِ فِي الْكِتَابِ ۙ أُولَئِكَ يَلْعَنُهُمُ اللَّهُ وَيَلْعَنُهُمُ اللَّاعِنُونَ (2:159) جو لوگ ہمارے حکموں اور ہدایتوں کو جو ہم نے نازل کی ہیں (کسی غرض فاسد سے) چھپاتے ہیں باوجود یہ کہ ہم نے ان لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے اپنی کتاب میں کھول کھول کر بیان کردیا ہے۔ ایسوں پر خدا اور تمام لعنت کرنے والے لعنت کرتے ہیں۔ Those who conceal the clear (Signs) We have sent down, and the Guidance, after We have made it clear for the people in the Book,-on them shall be Allah's curse, and the curse of those entitled to curse,- وجہ تنسیح: ایسوں پر خدا اور تمام لعنت کرنے والے لعنت کرتے ہیں۔ :: تو میں ان کے قصور معاف کردیتا ہوں اور میں بڑا معاف کرنے والا (اور) رحم والا ہوں۔ إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا وَأَصْلَحُوا وَبَيَّنُوا فَأُولَئِكَ أَتُوبُ عَلَيْهِمْ ۚ وَأَنَا التَّوَّابُ الرَّحِيمُ (2:160) ہاں جو توبہ کرتے ہیں اور اپنی حالت درست کرلیتے اور (احکام الہیٰ کو) صاف صاف بیان کردیتے ہیں تو میں ان کے قصور معاف کردیتا ہوں اور میں بڑا معاف کرنے والا (اور) رحم والا ہوں۔ Except those who repent and make amends and openly declare (the Truth): To them I turn; for I am Oft-returning, Most Merciful. منسوخ: 10 إِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنْزِيرِ وَمَا أُهِلَّ بِهِ لِغَيْرِ اللَّهِ ۖ فَمَنِ اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغٍ وَلَا عَادٍ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ (2:173) اس نے تم پر مرا ہوا جانور اور لہو اور سور کا گوشت اور جس چیز پر خدا کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے حرام کردیا ہے ہاں جو ناچار ہوجائے (بشرطیکہ ) خدا کی نافرمانی نہ کرے اور حد (ضرورت) سے باہر نہ نکل جائے اس پر کچھ گناہ نہیں۔ بےشک خدا بخشنے والا (اور) رحم کرنے والا ہے۔ He hath only forbidden you dead meat, and blood, and the flesh of swine, and that on which any other name hath been invoked besides that of Allah. But if one is forced by necessity, without wilful disobedience, nor transgressing due limits,- then is he guiltless. For Allah is Oft-forgiving Most Merciful. وجہ تنسیح: اس نے تم پر مرا ہوا جانور اور لہو اور سور کا گوشت اور جس چیز پر خدا کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے حرام کردیا ہے :: ہاں جو ناچار ہوجائے (بشرطیکہ ) خدا کی نافرمانی نہ کرے اور حد (ضرورت) سے باہر نہ نکل جائے اس پر کچھ گناہ نہیں۔ بےشک خدا بخشنے والا (اور) رحم کرنے والا ہے۔ فَمَنِ اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغٍ وَلَا عَادٍ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ (2:173) مرا ہوا جانور :: تمہارے لیے دریا (کی چیزوں) کا شکار اور ان کا کھانا حلال کر دیا گیا ہے۔ أُحِلَّ لَكُمْ صَيْدُ الْبَحْرِ وَطَعَامُهُ مَتَاعًا لَكُمْ وَلِلسَّيَّارَةِ ۖ وَحُرِّمَ عَلَيْكُمْ صَيْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا ۗ وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ (5:96) تمہارے لیے دریا (کی چیزوں) کا شکار اور ان کا کھانا حلال کر دیا گیا ہے (یعنی) تمہارے اور مسافروں کے فائدے کے لیے اور جنگل (کی چیزوں) کا شکار جب تک تم احرام کی حالت میں رہو تم پر حرام ہے اور خدا سے جس کے پاس تم (سب) جمع کئے جاؤ گے ڈرتے رہو۔ Lawful to you is the pursuit of water-game and its use for food,- for the benefit of yourselves and those who travel; but forbidden is the pursuit of land-game;- as long as ye are in the sacred precincts or in pilgrim garb. And fear Allah, to Whom ye shall be gathered back. |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رانا صاحب نے پھر وہي پراني بحث شروع كر دي۔ جس كا خير انہيں حق حاصل ہے ليكن بحث كو اس كے تمام تر تفصيلات كے ساتھ شروع كريں۔۔
پہلے بتاتے كہ ناسخ كيا ہےمنسوخ كيا ہے۔قرآن ميں آيا كچھناسخ يا منسوخ ہے بھي يا نہيں اگر ہےتو كس طرح۔ يہاں وہ رحمت اللہ طارق صاحب كے حوالے سے قرآن كريم كي ناسخ و منسوخ آيات اور وجہ تنسيخ تو بيان فرما رہے ہيں۔۔۔ ليكن ناسخ و منسوخ كي وہ كون سي تعريف ہے جس كي روشني ميں رحمت اللہ طارق صاحب نے كچھ آيات كو ناسخ اور كچھكو منسوخ قرار دے ديا ہے۔315 آيات كي بحث كرتے كرتے كئي مہينے لگ جائيںگے۔۔۔ آخر ميں كہيں ايسا نہ ہو كہ رانا صاحب كہيںكہ جي يہ فلاں كا نقطہ نظر ميں بيان كر رہا تھأ ميرا نہيں ہے۔ دوسري بات يہ كہ يہ موقف تو رحمت اللہ طارق صاحب كا ہے جن سے مجھے كوئي تعارف نہيں رانا صاحب نے ان كے نام كے ساتھ رح لكھا جس سے اندازہ ہو رہا ہےكہ موصوف فوت ہو چكے ہيں۔۔ ايسے ميں ان كے موقف كو رانا صاحب ضرور پيش كريں ليكن ساتھ اپنا موقف پہلے پيش كريں۔ كيوں كہ جواب رحمت اللہ طارق صاحب تو شايد نہ دے پائيں ان كي تحقيقات پر اگر رانا صاحب كو اعتماد ہے ۔ تو بہتر يہ تھا كہ رانا صاحب اس كي تائيد كرتے ہوئے بتا ديں كہ ان كا نظريہ كيا ہے۔۔ ورنہ ہونا وہي ہےجو ہر دھاگے ميں ہو رہا ہے كسي ساتھي نے كمر كس كر اپني لائبريري كھول ليني ہے اور لكھ لكھ اس كي كمر اور ہاتھ شل ہو جانے ہيں۔۔۔اور رانا صاحب نے سب كو كوڈ كرناہے اور نيچے ايك سطر لكھديںگے۔ يا كاپي پيسٹ كر ديںگے۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (06-02-12), کنعان (05-02-12), احمد نذیر (06-02-12), شکاری (06-02-12), عبداللہ حیدر (06-02-12) |
![]() |
| Tags |
| قرآن, منسوخ القرآن, تفسیر, رحمت اللہ, طارقؒ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاسی بدنصیبی کی رکی ہوئی سوئی… چوراہا … حسن نثار | محمدخلیل | عمومی بحث | 0 | 13-11-11 11:15 AM |
| دو سورج کے گرد گردش والا پہلا سیارہ ’کیپلر سولہ بی‘ دریافت | محمد یاسرعلی | کائنات کے راز | 0 | 16-09-11 04:27 PM |
| طالبان نے 2 سوئس سیاحوں کی رہائی ڈاکٹر عافیہ کی آزادی سے مشروط کردی | فیصل ناصر | خبریں | 11 | 02-08-11 10:54 PM |
| عامر مسیح کے سوالات | shafresha | متفرقات | 8 | 01-09-10 02:31 AM |
| ممبئی حملے، ایک روزہ سیریز منسوخ | تفسیر حیدر | کرکٹ | 2 | 01-12-08 01:27 PM |