واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم



علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم


جناب ابو الاعلىٰ مودودی رحمۃ اللہ علیہ کا ترجمہ اوپن برہان پر۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-12, 06:01 AM   #1
جناب ابو الاعلىٰ مودودی رحمۃ اللہ علیہ کا ترجمہ اوپن برہان پر۔
فاروق سرورخان فاروق سرورخان آن لائن ہے 01-02-12, 06:01 AM

برادرم عبداللہ حیدر صاحب کا فراہم کردہ
جناب ابو الاعلىٰ مودودی کا ترجمہ اوپن برہان پر شامل کردیا گیا ہے ۔ میں‌نے اس اردو ترجمے کی ذاتی طور پر ہر آیت کے ساتھ ساتھ پروف ریڈنگ کی ہے کہ ترجمہ درست جگہ لگا ہے۔ لیکن میں‌یہ دعوی نہیں‌کرسکتا کہ یہ سو فی صد درست ہے۔ کیوں‌کہ آنکھ تھک جاتی ہے تو پھر اپنی مرضی سے دیکھتی ہے۔ بسا اوقات غلطی نظر ہی نہیں‌ آتی۔

جو برادران اس ترجمے کی تصدیق کرنے میں‌ مدد کرنا چاہتے ہیں وہ ، اس کو اصل کتاب کے ساتھ ساتھ پڑھیں اور اگر کسی آیت کا ترجمہ غلط جگہ لگا ہوا پائیں تو مہربانی کرکے اس دھاگے میں مجھے مطلع فرمائیں۔

ترجمہ پڑھنے کے لئے اوپن برہان پر

http://openburhan.net/ob.php?sid=1&vid=1

جائیں اور آیت کے ساتھ ساتھ باقی تراجم عام طور پر اور جناب مودودی صاحب کا ترجمہ خاص‌طور پرپڑھتے جائیں۔ جہاں‌ بھی ایسا لگے کہ ترجمہ اپنی جگہ پر درست نہیں‌لگا ہوا ہے ۔ اس کو نوٹ کرلیں۔ اور پھر ایک ہی مراسلے میں ساری غلطیوں‌کی نشاندہی کردیں۔

ایسا پہلے بھی ہو چکا ہے کہ بعض‌ تراجم اپنی درست جگہ نہیں‌پائے گئے اور مجھے یقین ہے کہ ایسی خرابی پھر بھی نظر آئے گی ۔ نشاندہی پر درستگی کا وعدہ ہے۔

اسی طرح‌اگر کہیں ٹائیپنگ کی غلطی نظر آئے تو مودودی صاحب کا ترجمہ ایکسل فائیل میں ڈاؤن لوڈ کرلیں ، اس میں صرف اور صرف ترجمے کو درست کریں‌، باقی سب ایسا ہی چھوڑ دیں اور یہ درست شدہ فائیل مجھے ای میل کردیں۔

میں ایک ایک کرکے تمام کے تمام تراجم ایکسل فارمیٹ‌میں ایک ہی جگہ رکھنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ انشاء اللہ ۔۔ اس کے لئے یو آر ایل بعد میں ۔۔۔ انشاء‌اللہ

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف

فاروق سرورخان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 107
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (01-02-12), فیصل ناصر (01-02-12), ہادی (01-02-12), ھارون اعظم (01-02-12), احمد نذیر (01-02-12), راجہ اکرام (01-02-12), شکاری (01-02-12), شمشاد احمد (01-02-12)
پرانا 01-02-12, 06:46 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ترجمے کی تصدیق کرنے والے والنٹیرز نے ابھی تک جواب نہیں دیا اس صدقہ جاریہ سے ثواب حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (01-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے کلو ریکارڈ اضافہ، گھریلو سلنڈر 165 اور کمرشل 635 روپے مہنگ ہوگیا گلاب خان خبریں 0 03-12-10 06:10 AM
گیس5روپے یونٹ۔پٹرول 5روپے لٹر مہنگا جاویداسد خبریں 12 14-06-10 02:35 AM
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی عبدالقدوس خبریں 1 01-11-08 12:36 PM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:46 PM
پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز champion_pakistani خبریں 1 17-04-08 01:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger