واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم



علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم


راہ خداعزوجل ميں خرچ کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-10-11, 10:01 AM   #1
راہ خداعزوجل ميں خرچ کرنا
عرفان مسلم عرفان مسلم آف لائن ہے 08-10-11, 10:01 AM

راہ خداعزوجل ميں خرچ کرنا

اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے :
لَنۡ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتّٰی تُنۡفِقُوۡا مِمَّا تُحِبُّوۡنَ ۬ؕ وَمَا تُنۡفِقُوۡا مِنۡ شَیۡءٍ فَاِنَّ اللہَ بِہٖ عَلِیۡمٌ ﴿۹۲﴾

ترجمہ : تم ہر گز بھلائی کو نہ پہنچو گے (۱) جب تک راہِ خدا ميں اپنی پيا ری چيز نہ خرچ کرو(۲) اور تم جو کچھ خرچ کرو اللہ کو معلوم ہے(۳)۔
(پ۴، اٰل عمرٰن:۹۲)

تفسير:
(۱) بھلائی سے مراد تقویٰ اور اطاعتِ الہٰی ہے ۔يا اس کی نعمتیں ہیں تو پانے سے مراد اوّلاً پانا ہے ۔
(۲) اس سے چند مسئلے معلوم ہوئے ايک يہ کہ سارا مال خيرات نہ کرے۔ کچھ خيرات کرے کچھ اپنے خرچ کے لئے رکھے۔ اسلئے مما فرمايا ۔دوسر۱ يہ کہ ہر مال ميں سے خرچ کرے اس لئے ما کو عام رکھاگيا ۔تيسرا يہ کہ صرف فرض پر کفايت نہ کرے بلکہ صدقہ نفلی بھی ديا کرے اسلئے تُنْفِقُوْنَ کو عام رکھا گيا ۔چوتھا يہ کہ اپنی پيا ری چيز اللہ تعالیٰ کی راہ ميں خيرات کرے حضرت عمر بن عبدالعزيز رضی اللہ تعالیٰ عنہ شکر کی بوريا ں خريد کر خيرات کرتے تھے ۔لوگوں نے عرض کيا کہ آپ ان بوريوں کی قيمت ہی کيوں نہ خيرات فرما ديں۔ تو فرمايا کہ، مجھے شکر مرغوب ہے اور يہ آيت کريمہ تلاوت کی۔ پانچواں يہ کہ خيرات کی قبوليت اخلاص پر موقوف ہے زيا دتی اور کمی پر موقوف نہيں۔
(۳) يعنی رب عزوجل يہ بھی جانتا ہے کہ تم نے کيا مال خرچ کيا ۔اور يہ بھی جانتا ہے کہ کس نيت سے خرچ کيا ۔ لہٰذا اخلاص سے خيرات کرو ۔اچھے مال کا ذکر تو پہلے فرمايا ، اچھی نيت کا ذکر يہاں ہوا۔
(تفسير نورالعرفان)

عرفان مسلم
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2011
عمر: 23
مراسلات: 127
شکریہ: 37
95 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 209
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (11-10-11), ملک اظہر (09-10-11), آبی ٹوکول (08-10-11), احمد نذیر (11-10-11), حسن قادری (12-10-11)
پرانا 11-10-11, 07:09 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-10-11), حسن قادری (12-10-11)
پرانا 11-10-11, 09:11 PM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شیئرنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (11-10-11)
پرانا 12-10-11, 08:09 AM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سخاوت اللہ کو پسند ھے،۔ جزاک اللہ
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, فرض, کرے۔, کرتے, کس, گے, پہلے, چند, مراد, معلوم, ايک, اٰل, اپنی, اپنے, اچھی, تعالیٰ, حضرت, ذکر, راہ, شکر, عمرٰن, عرض, صدقہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لو جي بتائيں اسلام آباد ميں سينما كيوں نہيں ہے؟ شمشاد احمد خبریں 22 02-08-11 05:07 AM
ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے ALI-OAD اپکے کالم 4 14-06-11 02:06 PM
جنھيں ميں ڈھونڈتا تھا آسمانوں ميں زمينوں ميں بزم خیال شاعر مشرق علامہ اقبال 1 31-03-11 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger