واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم



علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم


ریفرنس پلیز۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-09-11, 02:35 PM   #1
ریفرنس پلیز۔۔۔۔۔۔
بنت آدم بنت آدم آف لائن ہے 03-09-11, 02:35 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مجھے کچھ آیات کا ریفرنس چاہیے یہاں کافی صاحب علم لوگ موجود لیکن پلیز وہی جواب دیں جو شیور ہوں ودھ ریفرنس پلیز



بیشک اس (قرآن) میں زکر ہےتمہارا


یہ آیت قرآن پاک میں کس پارے میں آئی ہے؟ پارہ نمبر سورہ کا نام آیت نمبر؟

 
بنت آدم's Avatar
بنت آدم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 883
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-09-11), skjatala (15-09-11), نیلم خان (04-09-11), حیدر (03-09-11), عبداللہ آدم (06-09-11)
پرانا 03-09-11, 05:00 PM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید یہ آیت ہے

بیشک یہ قرآن ذکر فرماتا ہے
سورہ نمل آیت76 پارہ20
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-09-11), فیصل ناصر (03-09-11), نیلم خان (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 12:50 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہن بیت آدم کیا آپ کا کام ہوگیا؟؟؟؟؟؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 01:08 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ مہتاب ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-09-11, 12:50 AM   #5
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ لیکن میں کنفرم کرنا چاہوں گی

جی سوری


إِنَّ هَذَا الْقُرْآنَ يَقُصُّ عَلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ أَكْثَرَ الَّذِي هُمْ فِيهِ يَخْتَلِفُونَ

بیشک یہ قرآن بنی اسرائیل کے سامنے وہ بیشتر چیزیں بیان کرتا ہے جن میں وہ اختلاف کرتے ہیں

سوری نمبر 27 سورہ النمل آیت 76

یہ میرا ٹاپک رہنے دیں مجھے ضرورت پڑے گی ریفرنس کے لیے ایک ہی دھاگہ یعنی تھریڈ کافی ہے یہیں پوچھا کروں گی

لائک سے قبل ممبرز پلیز خود بھی چیک کر لیا کریں
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-09-11)
پرانا 05-09-11, 12:50 AM   #6
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Shafresha

جی نہیں مجھے جواب نہیں ملا
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-09-11)
پرانا 05-09-11, 09:33 AM   #7
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
شاید یہ آیت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے جو پڑھا وہ شیئر کر دیا

اِنَّ ہٰذَا الْقُرْاٰنَ یَقُصُّ عَلٰی بَنِیۡۤ اِسْرَآءِیۡلَ اَکْثَرَ الَّذِیۡ ہُمْ فِیۡہِ یَخْتَلِفُوۡنَ
بیشک یہ قرآن ذکر فرماتا ہے بنی اسرائیل سے اکثر وہ باتیں جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں

تراجم الگ الگ ترتیب سے اور بہت سے مل جاتے ہیں ، مزید معلومات کیلئے تفصیل درکار ہے
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-09-11)
پرانا 05-09-11, 02:52 PM   #8
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماہتاب سس و سر اگر آپ میری شئیر کردہ آیت گور سے پڑھتی تو معلوم ہوتا اس میں لکھا ہے بیشک اس میں زکر ہے تمہارا رہی بات ترجمہ کی تو

إِنَّ ۔۔۔۔ بیشک
ہٰذَا۔۔۔۔۔۔ یہ
الْقُرْاٰنَ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قرآن
یَقُصُّ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیان کرتا ہے

یہاں تک ایک حصہ ٹھیک مگر مجھے چاہیے

بیشک اس (قران)میں زکر ہے تمہارا

اب اس آیت کو پورا دیکھیں تو


إِنَّ ۔۔۔۔ بیشک
ہٰذَا۔۔۔۔۔۔ یہ
الْقُرْاٰنَ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قرآن
یَقُصُّ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیان کرتا ہے

عَلٰی بَنِیۡۤ اِسْرَآءِیۡلَ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنی اسرائیل پر

یعنی بیشک یہ قرآن بنی اسرائیل پر اکثر وہ باتیں بیان کرتا ہے

امید سمجھ آگئی ہو گی
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-09-11)
پرانا 05-09-11, 04:23 PM   #9
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
تراجم الگ الگ ترتیب سے اور بہت سے مل جاتے ہیں ، مزید معلومات کیلئے تفصیل درکار ہے
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یعنی محاورہ میں ترتیب اور الفاظ مختلف ہو سکتے ہیں اسلئے میں نے کہا تھا کہ
اقتباس:
بیشک اس (قرآن) میں زکر ہےتمہارا
اس کے علاوہ تھوڑی اور وظاحت فرما دیں کہ یہ الفاظ کِن سیاق و سباق میں مذکور ہیں
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-09-11)
پرانا 05-09-11, 07:34 PM   #10
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہی نہیں معلوم نہ ترجمہ لکھا گیا ہے

اور اس (قرآن) میں زکر ہے تمہارا

بریکٹ میں تبھی وہ لفظ لکھا جاتا جو عربک میں نہ ہو مطلب ترجمہ ہوا اور اس میں زکر ہے تمہارا

اب ڈونٹ نو اللہ عزوجل یہ نبی صلی اللہ ولیہ وسلم سے فرماتا ہے یا ایمان والو سے؟؟

لیکن نمرہ احمد مصحف میں اتنا ہی بس لکھتی ہے
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-09-11)
پرانا 05-09-11, 07:35 PM   #11
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمہارا سے مراد نبی ہیں یا ایمان والے یا کیا اسی وجہ سے یہاں ٹاپک لگایا
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-09-11)
پرانا 05-09-11, 08:10 PM   #12
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت آدم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مجھے کچھ آیات کا ریفرنس چاہیے یہاں کافی صاحب علم لوگ موجود لیکن پلیز وہی جواب دیں جو شیور ہوں ودھ ریفرنس پلیز



بیشک اس (قرآن) میں زکر ہےتمہارا


یہ آیت قرآن پاک میں کس پارے میں آئی ہے؟ پارہ نمبر سورہ کا نام آیت نمبر؟
اسلام علیکم ڈیئر سسٹر !
آپ نے جو ترجمہ نقل فرمایا ہے اس ترجمہ کے مطابق جو قرآنی آیت مجھے ملی ہے وہ پارہ نمبر 17 میں سورہ انبیاء کی آیت نمبر 10 ہے ۔ ارشاد باری ہوتا ہے کہ ۔۔

لَقَدْ أَنزَلْنَا إِلَيْكُمْ كِتَابًا فِيهِ ذِكْرُكُمْ أَفَلَا تَعْقِلُونَ
تحقیق ہم نے نازل کی کتاب تمہاری طرف کہ جس میں تمہارا ذکر ہے تو کیا تم عقل نہیں رکھتے ۔۔۔

نوٹ :- اس آیت میں عامۃ الناس سے خطاب ہے بلکہ اس سورہ کا آغاز ہی عامۃ الناس کو مخاطب کرتے ہوئے ہو رہا ہے ۔۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-11), skjatala (15-09-11), فاروق سرورخان (17-09-11), احمد نذیر (07-09-11), بنت آدم (06-09-11), حیدر (06-09-11), عبداللہ آدم (06-09-11)
پرانا 06-09-11, 10:03 PM   #13
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ بھائی یہی چاہیے تھی جزاک اللہ لیکن پلیز یہ میرا ٹاپک یہیں رہنے دیا جائے کہ مزید ریفرنس میں یہاں سے لے سکوں یا مانگ سکوں
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (08-09-11), آبی ٹوکول (07-09-11), حیدر (06-09-11), عبداللہ آدم (06-09-11)
پرانا 07-09-11, 12:18 AM   #14
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,107
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا بھی ریفرنس پلیز

اور اس نے ہی غنی کیا اور مالدار بنایا ہے اور وہی ہے جو شعری (ستارے)کا رب اور بلاشبہ اس نے ہی پہلی قوم عاد کو ہلاک کیا اور قوم ثمود کو بھی پھر کچھ باقی نہ چھوڑا اور ان سے پہلے قوم لوط کو بھی بلاشبہ یہ سب انتہائی ظالم و رکش لوگ تھے اور اسی نے پلٹا الٹی ہوئی بستیوں کو پھر ان پر چھا گیا جو چھانا تھا تو تم اپنے رب کی کون کون سے نعمتوں پہ جھگڑو گے یہ تو تنبیہ تھی پہلی تننہات میں سے آنے والی قریب آ گئی اللہ کے علاوہ کوئی ظاہر کرنے والا نہیں تو کیا تم اس قرآن سے تعجب کرتے ہو اور ہنستے ہو روتے نہیں اور تم کھیل تماشہ کر رہے ہو
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (07-09-11), عبداللہ آدم (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 12:28 AM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سورہ النجم:: 48 تا 60
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (10-09-11), حیدر (07-09-11)
جواب

Tags
کافی, کس, پلیز, پاک, پارہ, پارے, وہی, ورحمتہ, قرآن, لیکن, لوگ, چاہیے, نام, موجود, آیات, آیت, آئی, اللہ, السلام, جواب, دیں, ریفرنس, زکر, سورہ, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رئیلی امیزنگ !!! محمدعدنان دلچسپ اور عجیب 8 04-09-11 02:35 AM
یہ جو ریزہ ریزہ سے کام تھے مجھے کھا گئے عبداللہ آدم شعر و شاعری 1 16-04-11 12:24 PM
ایک دوشیزہ ابو عمار تاریخ اور فلسفہ 21 20-10-10 05:53 PM
::::: حیض (ماہواری) اور جنابت سے پاکیزگی ::::: عادل سہیل خواتین کے مخصوص مسائل 39 21-08-09 02:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger