واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم



علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم


سود کی حرمت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-11, 10:04 PM   #1
سود کی حرمت
عرفان مسلم عرفان مسلم آف لائن ہے 25-09-11, 10:04 PM

سود کی حرمت

اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے :
وَاَحَلَّ اللہُ الْبَیۡعَ وَحَرَّمَ الرِّبٰوا ؕ فَمَنۡ جَآءَہٗ مَوْعِظَۃٌ مِّنۡ رَّبِّہٖ فَانۡتَہٰی فَلَہٗ مَا سَلَفَ ؕوَاَمْرُہٗۤ اِلَی اللہِ ؕ وَمَنْ عَادَ فَاُولٰٓئِکَ اَصْحٰبُ النَّارِ ۚ ہُمْ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۲۷۵﴾

ترجمہ : اور اللہ نے حلال کیا بيع کو اور حرام کيا سود (۱) تو جسے اس کے رب کے پاس سے نصيحت آئی اور وہ باز رہا تو اسے حلال ہے جو پہلے لے چکا(۲) اور اس کا کام خدا کے سپرد ہے(۳) اور جو اب ايسی حرکت کریگا تو وہ دوزخی ہے وہ اس ميں مدتوں رہيں گے۔(۴)
(پ۳، البقرۃ: ۲۷۵)

تفسير:
(۱) قرض پر جو نفع ليا جائے وہ سود ہے، ايسے ہی متحد الجنس کو زيا دتی سے فروخت کيا جائے وہ سود ہے، جيسے سير گندم سوا سير کے عوض بیچنا ۔ سود کی بہت سی صورتيں ہیں جو فقہ ميں مذکور ہيں۔
(۲) اس ميں اشارۃً فرمايا گيا کہ جو شخص حرمتِ سود کے بعد بھی سود ليتا رہا وہ گزشتہ لئے ہوئے سود کا بھی مجرم ہوگا۔حلتِ سود کے زمانے کا سود اس کيلئے قابلِ معافی ہوگا جو اب سود سے باز آجائے۔
(۳) جب چاہے جو چاہے جس پر چاہے حرام فرما دے اس پر اعتراض نہيں ۔ ہاں اس کے احکام کی حکمتيں سوچنا منع نہيں بلکہ ثواب ہے۔
(۴) اگر سود کو حلال جان کر ليا تو کافر ہوا وہ دوزخ ميں ہميشہ رہے گا اور اگر حرام جان کر ليا تو فاسق ہوا بہت عرصہ دوزخ ميں رہے گا۔
(تفسير نورالعرفان)

عرفان مسلم
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2011
عمر: 23
مراسلات: 127
شکریہ: 37
95 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 282
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-09-11), مفتی (27-09-11), آبی ٹوکول (26-09-11), حسن قادری (27-09-11), رضی (10-10-11), عبداللہ آدم (28-09-11)
پرانا 25-09-11, 10:36 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,607
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سود اللہ کی لعنت بھی ہے اور نحوست بھی ۔۔ اللہ کریم ہمیں بچنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (26-09-11), حسن قادری (27-09-11)
پرانا 27-09-11, 08:45 PM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سودی سے اللہ کی جنگ ھے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-11, 10:57 PM   #4
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شیئرنگ ہے جزاک اللہ ۔۔۔۔
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, size, ہے،, فروخت, گے, گزشتہ, پہلے, چاہے, منع, آئی, احکام, اسے, تعالیٰ, ثواب, جان, جائے, جسے, حرمت, حرام, خدا, دے, زمانے, شخص, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger