واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم



علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم


سُوۡرَةُ الاٴعلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-02-11, 04:17 PM   #1
سُوۡرَةُ الاٴعلی
زارا زارا آف لائن ہے 14-02-11, 04:17 PM

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
سَبِّحِ ٱسۡمَ رَبِّكَ ٱلۡأَعۡلَى (١) ٱلَّذِى خَلَقَ فَسَوَّىٰ (٢) وَٱلَّذِى قَدَّرَ فَهَدَىٰ (٣) وَٱلَّذِىٓ أَخۡرَجَ ٱلۡمَرۡعَىٰ (٤) فَجَعَلَهُ ۥ غُثَآءً أَحۡوَىٰ (٥) سَنُقۡرِئُكَ فَلَا تَنسَىٰٓ (٦) إِلَّا مَا شَآءَ ٱللَّهُ‌ۚ إِنَّهُ ۥ يَعۡلَمُ ٱلۡجَهۡرَ وَمَا يَخۡفَىٰ (٧) وَنُيَسِّرُكَ لِلۡيُسۡرَىٰ (٨) فَذَكِّرۡ إِن نَّفَعَتِ ٱلذِّكۡرَىٰ (٩) سَيَذَّكَّرُ مَن يَخۡشَىٰ (١٠) وَيَتَجَنَّبُہَا ٱلۡأَشۡقَى (١١) ٱلَّذِى يَصۡلَى ٱلنَّارَ ٱلۡكُبۡرَىٰ (١٢) ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيہَا وَلَا يَحۡيَىٰ (١٣) قَدۡ أَفۡلَحَ مَن تَزَكَّىٰ (١٤) وَذَكَرَ ٱسۡمَ رَبِّهِۦ فَصَلَّىٰ (١٥) بَلۡ تُؤۡثِرُونَ ٱلۡحَيَوٰةَ ٱلدُّنۡيَا (١٦) وَٱلۡأَخِرَةُ خَيۡرٌ۬ وَأَبۡقَىٰٓ (١٧) إِنَّ هَـٰذَا لَفِى ٱلصُّحُفِ ٱلۡأُولَىٰ (١٨) صُحُفِ إِبۡرَٲهِيمَ وَمُوسَىٰ (١٩)


شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اپنے رب کے نام کی تسبیح کیا کر جو سب سے اعلیٰ ہے (۱) وہ جس نے پیدا کیا پھر ٹھیک بنایا (۲) اور جس نے اندازہ ٹھہرایا پھر راہ دکھائی (۳) اور وہ جس نے چارہ نکالا (۴) پھر اس کو خشک چورا سیاہ کر دیا (۵) البتہ ہم آپ کو پڑھائیں گے پھر آپ نہ بھولیں گے (۶) مگر جو الله چاہے بے شک وہ ہرظاہر اور چھپی بات کو جانتا ہے (۷) اور ہم آپ کو آسان شریعت کے سمجھنے کی توفیق دیں گے (۸) پس آپ نصیحت کیجیئے اگر نصیحت فائدہ دے (۹) جو الله سے ڈرتا ہے وہ جلدی سمجھ جائے گا (۱۰) اور اس سے بڑا بدنصیب الگ رہے گا (۱۱) جو سخت آگ میں داخل ہوگا (۱۲) پھر اس میں نہ تو مرے گا اور نہ جیئے گا (۱۳) بے شک وہ کامیاب ہوا جو پاک ہو گیا (۱۴) اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھی (۱۵) بلکہ تم تودنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو (۱۶) حالانکہ آخرت بہتر اور زیادہ پائدار ہے (۱۷) بے شک یہی پہلے صحیفوں میں ہے (۱۸) (یعنی) ابراھیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں (۱۹)
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 138
Reply With Quote
جواب

Tags
ہوگا, کامیاب, گے, پہلے, پیدا, پاک, والا, نماز, چاہے, نام, نصیحت, مگر, آگ, اعلیٰ, بہتر, بڑا, بے, ترجیح, جلدی, جائے, دیں, دے, راہ, زیادہ, زندگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger