واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم



علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم


سُوۡرَةُ الزّلزَلة

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-02-11, 04:39 PM   #1
سُوۡرَةُ الزّلزَلة
زارا زارا آف لائن ہے 14-02-11, 04:39 PM

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
إِذَا زُلۡزِلَتِ ٱلۡأَرۡضُ زِلۡزَالَهَا (١) وَأَخۡرَجَتِ ٱلۡأَرۡضُ أَثۡقَالَهَا (٢) وَقَالَ ٱلۡإِنسَـٰنُ مَا لَهَا (٣) يَوۡمَٮِٕذٍ۬ تُحَدِّثُ أَخۡبَارَهَا (٤) بِأَنَّ رَبَّكَ أَوۡحَىٰ لَهَا (٥) يَوۡمَٮِٕذٍ۬ يَصۡدُرُ ٱلنَّاسُ أَشۡتَاتً۬ا لِّيُرَوۡاْ أَعۡمَـٰلَهُمۡ (٦) فَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرً۬ا يَرَهُ ۥ (٧) وَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ۬ شَرًّ۬ا يَرَهُ ۥ (٨)


شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
جب زمین بڑے زور سے ہلا دی جائے گی (۱) اور زمین اپنے بوجھ نکال پھینکے گی (۲) اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوگیا (۳) اس دن وہ اپنی خبریں بیا ن کرے گی (۴) اس لئے کہ آپ کا رب اس کو حکم دے گا (۵) اس دن لوگ مختلف حالتوں میں لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں (۶) پھر جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا (۷) اورجس نے ذرہ بھر برائی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا (۸)
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 165
Reply With Quote
جواب

Tags
ہلا, کرے, گی, گے, والا, لوگ, لے, نیکی, نام, مختلف, اپنی, اپنے, انسان, اعمال, بوجھ, بڑے, بڑا, جائیں, جائے, حکم, خبریں, دی, دیکھ, دے, زمین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سُوۡرَةُ الزّلزَلة زارا تلاوت اور تجوید 0 12-02-11 05:34 PM
زَلْزَلَہ کیوں اور کیسے آتا ہے ؟ ناصحی عمومی بحث 0 04-06-10 11:09 PM
سورة الزّلزَلة wajee ترجمہ و تفسیر 0 03-08-09 08:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger