واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم



علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم


سُوۡرَةُ الغَاشِیَة

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-02-11, 04:18 PM   #1
سُوۡرَةُ الغَاشِیَة
زارا زارا آف لائن ہے 14-02-11, 04:18 PM

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
هَلۡ أَتَٮٰكَ حَدِيثُ ٱلۡغَـٰشِيَةِ (١) وُجُوهٌ۬ يَوۡمَٮِٕذٍ خَـٰشِعَةٌ (٢) عَامِلَةٌ۬ نَّاصِبَةٌ۬ (٣) تَصۡلَىٰ نَارًا حَامِيَةً۬ (٤) تُسۡقَىٰ مِنۡ عَيۡنٍ ءَانِيَةٍ۬ (٥) لَّيۡسَ لَهُمۡ طَعَامٌ إِلَّا مِن ضَرِيعٍ۬ (٦) لَّا يُسۡمِنُ وَلَا يُغۡنِى مِن جُوعٍ۬ (٧) وُجُوهٌ۬ يَوۡمَٮِٕذٍ۬ نَّاعِمَةٌ۬ (٨) لِّسَعۡيِہَا رَاضِيَةٌ۬ (٩) فِى جَنَّةٍ عَالِيَةٍ۬ (١٠) لَّا تَسۡمَعُ فِيہَا لَـٰغِيَةً۬ (١١) فِيہَا عَيۡنٌ۬ جَارِيَةٌ۬ (١٢) فِيہَا سُرُرٌ۬ مَّرۡفُوعَةٌ۬ (١٣) وَأَكۡوَابٌ۬ مَّوۡضُوعَةٌ۬ (١٤) وَنَمَارِقُ مَصۡفُوفَةٌ۬ (١٥) وَزَرَابِىُّ مَبۡثُوثَةٌ (١٦) أَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى ٱلۡإِبِلِ ڪَيۡفَ خُلِقَتۡ (١٧) وَإِلَى ٱلسَّمَآءِ ڪَيۡفَ رُفِعَتۡ (١٨) وَإِلَى ٱلۡجِبَالِ كَيۡفَ نُصِبَتۡ (١٩) وَإِلَى ٱلۡأَرۡضِ كَيۡفَ سُطِحَتۡ (٢٠) فَذَكِّرۡ إِنَّمَآ أَنتَ مُذَڪِّرٌ۬ (٢١) لَّسۡتَ عَلَيۡهِم بِمُصَيۡطِرٍ (٢٢) إِلَّا مَن تَوَلَّىٰ وَكَفَرَ (٢٣) فَيُعَذِّبُهُ ٱللَّهُ ٱلۡعَذَابَ ٱلۡأَكۡبَرَ (٢٤) إِنَّ إِلَيۡنَآ إِيَابَہُمۡ (٢٥) ثُمَّ إِنَّ عَلَيۡنَا حِسَابَہُم (٢٦)


شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کیا آپ کے پاس سب پرچھا جانے والی (قیامت) کا حال پہنچا (۱) کئی چہرو ں پر اس دن ذلت برس رہی ہوگی (۲) محنت کرنے والے تھکنے والے (۳) دھکتی ہوئی آگ میں کریں گے (۴) انہیں ابلتے ہوئے چشمے سے پلایا جائے گا (۵) ان کے لیے کوئی کھانا سوائے کانٹے دار جھاڑی کے نہ ہوگا (۶) جو نہ فربہ کرتی ہے اور نہ بھوک کود ور کرتی ہے (۷) کئی منہ اس دن ہشاش بشاش ہوں گے (۸) اپنی کوشش سے خوش ہوں گے (۹) اونچے باغ میں ہوں گے (۱۰) وہاں کوئی لغو بات نہیں سنیں گے (۱۱) وہاں ایک چشمہ جاری ہوگا (۱۲) وہاں اونچے اونچے تخت ہوں گے (۱۳) اور آبخورے سامنے چنے ہوئے (۱۴) اورگاؤ تکیے قطار سے لگے ہوئے (۱۵) اور مخملی فرش بچھے ہوئے (۱۶) پھر کیا وہ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے بنائے گئے ہیں (۱۷) اور آسمان کی طرف کہ کیسے بلند کیے گئے ہیں (۱۸) اور پہاڑوں کی طرف کہ کیسے کھڑے کیے گئے ہیں (۱۹) اور زمین کی طرف کہ کیسے بچھائی گئی ہے (۲۰) پس آپ نصیحت کیجئے بے شک آپ تو نصیحت کرنے والے ہیں (۲۱) آپ ان پر کوئی داروغہ نہیں ہیں (۲۲) مگر جس نے منہ موڑا اورانکار کیا (۲۳) سو اسے الله بہت بڑا عذاب دے گا (۲۴) بےشک ہماری طرف ہی ان کو لوٹ کر آنا ہے (۲۵) پھر ہمارےہی ذمہ ان کا حساب لینا ہے (۲۶)
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 73
Reply With Quote
جواب

Tags
ہماری, کھانا, کیسے, کوئی, کوشش, گے, گئی, والی, لوٹ, نام, نصیحت, مگر, اپنی, اسے, بڑا, بے, جانے, جائے, جاری, حال, خوش, دے, ذمہ, سامنے, عذاب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سُوۡرَةُ التّغَابُن زارا علوم قرآن کریم 0 14-02-11 03:12 PM
سُوۡرَةُ الغَاشِیَة زارا تلاوت اور تجوید 0 12-02-11 05:17 PM
سُوۡرَةُ التّغَابُن زارا تلاوت اور تجوید 0 12-02-11 04:21 PM
سُوۡرَةُ المؤمن / غَافر زارا تلاوت اور تجوید 0 12-02-11 03:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger