واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم



علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم


سُوۡرَةُ الهُمَزة

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-02-11, 04:51 PM   #1
سُوۡرَةُ الهُمَزة
زارا زارا آف لائن ہے 14-02-11, 04:51 PM

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
وَيۡلٌ۬ لِّڪُلِّ هُمَزَةٍ۬ لُّمَزَةٍ (١) ٱلَّذِى جَمَعَ مَالاً۬ وَعَدَّدَهُ ۥ (٢) يَحۡسَبُ أَنَّ مَالَهُ ۥۤ أَخۡلَدَهُ ۥ (٣) كَلَّا‌ۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِى ٱلۡحُطَمَةِ (٤) وَمَآ أَدۡرَٮٰكَ مَا ٱلۡحُطَمَةُ (٥) نَارُ ٱللَّهِ ٱلۡمُوقَدَةُ (٦) ٱلَّتِى تَطَّلِعُ عَلَى ٱلۡأَفۡـِٔدَةِ (٧) إِنَّہَا عَلَيۡہِم مُّؤۡصَدَةٌ۬ (٨) فِى عَمَدٍ۬ مُّمَدَّدَةِۭ (٩)


شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
ہر غیبت کرنے والے طعنہ دینے والے کے لیے ہلاکت ہے (۱) جو مال کو جمع کرتا ہے اور اسے گنتا رہتا ہے (۲) وہ خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اسے سدا رکھے گا (۳) ہرگز نہیں وہ ضرور حطمہ میں پھینکا جائے گا (۴) اور آپ کو کیا معلوم حطمہ کیا ہے (۵) وہ الله کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے (۶) جو دلوں تک جا پہنچتی ہے (۷) بے شک وہ ان پر چاروں طرف سے بند کر دی جائے گی (۸) لمبے لمبے ستونوں میں (۹)
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 190
Reply With Quote
جواب

Tags
ہلاکت, کرتا, گی, والا, لمبے, نہایت, نام, مال, معلوم, آگ, الله, اسے, بڑا, بے, جمع, جائے, خیال, دینے, دلوں, رہتا, رکھے, رحم, ستونوں, شک, غیبت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سُوۡرَةُ الهُمَزة زارا تلاوت اور تجوید 0 12-02-11 05:47 PM
سورة الهُمَزة wajee ترجمہ و تفسیر 0 28-07-09 08:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger