واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم



علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم


شیخ ابوبکر الشاطری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-10, 05:07 PM   #1
شیخ ابوبکر الشاطری
ھارون اعظم ھارون اعظم آف لائن ہے 18-12-10, 05:07 PM

السلام علیکم،

شیخ ابوبکر الشاطری سعودی عرب کے مشہور امام ہیں جن کی پرسوز قراءت رونگٹے کھڑے کردیتی ہے۔ شیخ ابوبکر الشاطری 1970ء میں پیدا ہوئے۔ جدہ میں پلے بڑھے۔ شیخ ایمن رشدی سوید سے قرآن کی تعلیم حاصل کی، اور بعد میں اکاؤنٹس کے شعبے میں ماسٹر کیا۔

شیخ ابوبکر الشاطری نے سعودی عرب کی بہت ساری مساجد میں امامت کے فرائض انجام دئیے ہیں۔ فی الحال آپ مسجد الفرقان، جدہ کے امام ہیں۔ انہوں نے کئی اسلامی ممالک میں کانفرنسز میں حصہ لیا ہے۔

ان کی تلاوت کا ایک نمونہ پیش خدمت ہے: اس کلپ کے دوران ان کا انٹرویو بھی ہے، جو کہ عربی میں ہے۔ البتہ اس کے بعد سورۃ الانفطار کی تلاوت بہت پر سوز آواز میں ہے۔


سعودی عرب میں رہنے والے ساتھیوں سے اس بارے میں مزید معلومات شئیرکرنے کی استدعا ہے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 235
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (19-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 05:19 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان کی تلاوت کا ایک اور انداز:

ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (19-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10), غلام خان (21-12-10)
پرانا 20-12-10, 09:54 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, ہے،, کلپ, پیدا, قرآن, لیا, ممالک, مزید, مسجد, معلومات, آواز, السلام, انٹرویو, انجام, اسلامی, تعلیم, حاصل, حصہ, خدمت, رشدی, ساری, سعودی, شیخ, عرب, عربی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger