| علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 393
|
||||
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (22-11-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
Last edited by محمد یاسرعلی; 10-09-08 at 04:20 AM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم
یاسر بھائی آپ نے اچھے اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔ کیا ہی اچھا ہو اس کے ساتھ سورۃ المدثر کی مذکورہ آیت کی مستند تفسیر کچھ تفصیل سے بتا دیں جو مفسرین کرام نے بیان کی ہے۔ میںنے کافی غور کیا ہے اور آیت کے سیاق و سباق میں مجھے کوئی ایس چیز نہیں ملی کہ انیس سے مراد انیس فرشتوں کے علاوہ کچھ اور بھی لیا جا سکے۔ آپ کے اعداد و شمار بہرحال اپنی جگہ درست ہو سکتے ہیں مجھے اس پر اعتراض نہیںہے۔ دوسری چیز جو میں نہیں سمجھ پا رہا کہ ہیکسا ڈیسمل سسٹم میں نو سے زیادہ ہندسے استعمال کیے جاتے ہیں تو ایسی صورت میں یہ کہنا کس حد تک درست ہے کہ نو سے بڑے ہندسے کا وجود نہیںہے۔ تیسرا مسئلہ "قرآن میں اپنی رائے سے کچھ کہنا کفر ہے"۔ کسی چیز پر کفر کا فتویٰ لگانا بہت بڑی بات ہے۔ بھائی جان! میں پہلی مرتبہ آپ سے سن رہا ہوں کہ اپنی رائے سے قرآن میں کچھ کہنا کفر ہے۔ اس کی کوئی دلیل عنایت فرما دیں تو ہم کم علموں کا بھی بھلا ہو جائے گا۔ واضح کر دوں کہ اس کے گناہ ہونے اور کفر ہونے میں بڑا فرق ہے۔ امید ہے میری گزارشات کا برا نہیںمانیں گے۔ والسلام علیکم |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | مون لائیٹ آفریدی (21-08-11), راجہ اکرام (21-08-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی سب سے پہلے معذرت کہ رات کو بجلی بند ہوگی جس کی وجہ سے رات کو مکمل مضمون ارسال نہ کر سکا
دوسری بات کہ یہ مضمون مفتی عبدللطف قادری کا ہے تیسری بات یہ کہ میں خود اک جائل سا انسان ہوں دین کا علم اتنا ہی ہے جتنا کوئی سکول میں اسلامیات کی کتاب میں پڑھا ہے یہ مضمون میں نے کافی عرضہ پہلے کسی ویب سائٹ پہ پڑھا تھا جو میں نے اپنے پاس سیو کرلیا تھا جہاں تک 9 سے بڑے ہندھسے کی بات تو وہ تو واقعی ہی 9 سے بڑا ایک ہندسے والا کوئی نہیں "قرآن میں اپنی رائے سے کچھ کہنا کفر ہے"۔ کسی چیز پر کفر کا فتویٰ لگانا بہت بڑی بات ہے۔ بھائی میں بھی آپکی اس بات سے 100 فصید متفیق ہوں جہاں تک دلیل کی بات ہے تو بھائی یہ تو کوئی عالم ہی دے سکتا ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھتیجے لگتا ہے روایتی انداز اپنا رہے ہیں آپ ، ارے صاحب بھائی یاسر علی نے پتہ نہیں کہاں کہاں سے یہ معلومات اکٹھی کی ہیں اور آپ نے فورا اعتراض کر دیا ، جناب اگر آپ علیھا تسعۃ عشر کو انیس فرشتے سمجھتے ہیں تو سمجھتے رہیے ، قران کو سجمھنے کا ہر کسی کو حق ہے ، آپ لوگوں کو کیوں مجبور کرتے ہیں کہ وہ قران کو صرف عقائد کی کتاب سمجھیں اور جدید سائینس کی نہیں ، آپ عقیدہ وہاں سے لیجیے اس کے مطابق عمل کیجیے ویسا ہی نتیجہ پائیں گے ، اور جو قران سے کوئی اور بات سمجھتا ہے اس کے مطابق عمل کرتا ہے ویسا ہی نتیجہ پائے گا ، آپ کو کیا مسئلہ ہے محترم ؟ بھائی یاسر علی ، آپ نے لکھا ، جی میرے سامنے تو یہ آپ کی طرف سے آیا ہے اس لیے کہہ رہا ہوں کہ آپ نے لکھا """ مفسرین اس سے مراد ظاہر اجسام کے فرشتے لیتے ہیں ، ظاہر اسباق کلام سے بھی یہی ظاہر ہوتا ہے لیکن خود سید عالم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے یہ نہیں فرمایا کہ اس سے صرف دوزخ کے فرشتے ہی مراد لیے جائیں """ بھائی یاسر ظاہر سیاق و سباق اس بات کی بڑی صاف وضاحت فرماتے ہیں کہ """ علیھا """ یعنی اس ایک مونث پر """ میں جس مونث کا ذکر ہے وہ """ جہنم کی ایک وادی صقر """ ہے ، نہ کہ خود قران ، اور نہ کوئی اور چیز ، اب ہمیں یہاں سے آگے کچھ باتیں سمھجنا ہیں ، چلیے ساتھ ساتھ چلتے ہیں ، اللہ ہمیں ٹھیک طور پر سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے ، ::: پہلی بات ::: """ ہمیں کیا ضرورت اور کس کی اجازت ہے کہ ہم اللہ سبحانہ و تعالی کے ظاہری معنی اور مفہوم کسی اور طرف لے جائیں اور کچھ اور تفسیر بیان کریں ؟ جب کہ قران کے بیان کی ذمہ داری تو اللہ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو سونپی تھی ، اور ان کے ترتبیت یافتہ صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین ان صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی تعلیم کی بنا پر قران کی تفسیر کیا کرتے تھے ، اب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اور صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کی بیان کردہ تفسیر کو چھوڑ کر کچھ اور بیان کرنا کیا معنی رکھتا ہے ؟؟؟ اور خاص طور پر جب کہ معاملہ غیب سے تعلق رکھتا ، ::: دوسری بات ::: یہ کہاں اور کس نے آپ کو بتا دیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے """ عیلھا تسعۃ عشر ::: صقر پر انیس ہیں """ کو خود کہیں فرشتے نہیں بتایا ؟؟؟ بھائی یاسر علی ، اگر آپ تفسیر کی کتابیں ملاحظہ فرمائیں اور اس آیت کی تفسیر دیکھیں تو آپ کو نظر آئے گا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے بڑیوضاحت سے ان انیس کو """ جہنم کے نگران فرشتے """ قرار فرمایا ہے اور اس بات سے یہودیوں پر حجت قائم فرمائی ہے ، ملاحظہ فرمایے ، تفسیر القران العظیم (تفسیر ابن کثیر ) ، تفسیر الجامع الاحکام القران (تفسیر القرطبی ) ، تفسیر الطبری ، ::: تیسری بات ::: قران میں کیا اللہ نے کس وقت اور کس چیز کے ذریعے سمجھنے کے لیے بچا رکھا تھا یا ہے ، اس کی خبر کس نے دی ہے ؟؟؟ کیا یہ سمجھا جائے کہ قران جن پر نازل کیا گیا انہیں اللہ نے قران کے کچھ حصوں کے فہم سے جاھل رکھا ؟؟؟ جی اگر یہ کہا جائے کہ جدید علوم اللہ کی ذات و صفات جن میں اللہ کا کلام بھی ہے کی حقانیت کو مزید اجاگر کرنے میں مدد گار ہو سکتے ہیں تو کوئی اشکال نہیں ، لیکن قران میں کہی گئی کسی بات کا فہم اللہ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اور ان کے ذریعے صحابہ رضی اللہ عنہم کو نہ دیا بلکہ مستقبل میں آنے والے کسی وقت یا کسی ایجاد کے ذریعے سمجھنے کے لیے روکے رکھا ، کیا یہ بات بھی اللہ کے بارے بلا دلیل خبر نہیں ؟؟؟ ::: چوتھی بات ::: بھائی میرے یقینا قران اللہ کا کلام ہے ، اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اللہ کی کئی ہوئی وحی کے مطابق اس کی ہر بات واضح فرما دی ہے ، دین کا کوئی معاملہ ایسا نہیں جسے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اللہ کے حکم کے مطابق واضح نہیں فرمایا ، یہ ان کی ذمہ داری تھی اور وہ اپنی ذمہ داری بدرجہ اتم مکمل فرما گئے ، اگر کسی بات کی وضاحت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے نہیں ملتی تو اس یقینا کسی کو اپنی رائے سے بات کرنے کی اجازت نہیں ، اگر ایسا کرے گا تو اسی حڈیث کے مطابق جس کا آپ نے ذکر کیا اس کا ٹھکانہ جہنم ہو گا ، تو یاسر بھائی ، کیا خیال ہے یہ انیس کا عدد فرشتے ہیں یا دیگر اعداد کی وہ کہانی جو کسی نے بڑی محنت سے تیار کی ، میں یہ گذارشات نہ کرتا اگر آپ کی مضمون میں رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اور صحابہ کی تفسیر کا انکار نہ کیا گیا ہوتا ، اور اگر اللہ پر اس """ عقدہ کو کمپیوٹر ایج تک ریزور """ رکھنے کا الزام نہ لگایا گیا ہوتا ، اور بھتیجے عبداللہ حیدر ، بھائی یاسر صاحب کے تصویری مراسلے میں کفر کے فتوے والی بات تو مجھے بھی کہیں نہیں ملی اور جو حدیث انہوں نے لکھی ہے وہ سنن النسائی میں پے لیکن ضعیف ہے ، بھائی یاسر علی کے لیے شاید قابل حجت ہو ، اور اگر ایسا ہے تو پھر یہ پوچھنا بھی مناسب ہے کہ """ علیھا تسعۃ عشر """ کی تفسیر میں یہ سارے اعداد و شمار ، اللہ کے بارے میں حل عقدہ کو ریزور رکھنے کی بات ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی طرف سے اللہ کے کلام کی پوری وضاحت نہ کرنے کی بات یہ سب قران میں اپنی رائے سے ہی تو ہیں ، ان شا اللہ بھائی یاسر علی کی طرف سے کسی اور وضاحت کا منتظر رہوں گا ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (10-09-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی میں نے پہلے آپکو بتایا ہے کہ یہ مضمون میرا نہیں میں نے تو اس کواس لیے فورمز کا حصہ بنایا تھا کہ اس کے لکھنے والے کے نام کے ساتھ مفتی لکھا ہے مجھے کیا پتا تھا کہ اس میں کچھ قابل اعتراض بات ہو گی اس لیے معذرت یقیناً اللہ تعالٰی بھی مجھ جیسے جاھل انسان کو معاف کر دیں گے کہ وہ بہت رحم کرنے والا ہے
نیز ناظمین بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ یہ تھریڈ ختم کر دیں تاکہ کوئی غلط بات کسی اور کو گمراہ نہ کرے اور عادل سہیل صاحب کا بہت شکریہ آپکی وضاحت نے مجھے بھی گمراہ ہونے سے بچا لیا |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ آپ کو خوش رکھے بھائی یاسر علی ، اور اس طرح ہم سب کو توفیق عطا فرمائے کہ ہم حق بات کو قبول کر لیا کریں ، میرا خیال ہے جب غلطی کی وضاحت ہو چکی تو پھر اس تھریڈ کو حذف کرنے کی ضرورت نہیں رہتی ، بلکہ ممکن ہے کہ اس وضاحت کی موجودگی میں زیادہ فائدہ مند ہو ، و اللہ اعلم عما سیحدث ، ایک دفعہ پھر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے بڑی حوصلہ مندی سے بات قبول فرمائی ، اللہ آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | حسان (20-09-08) |
![]() |
| Tags |
| color, فورمز, کمپیوٹر, قرآن, قران, نظر, مکمل, ممکن, معذرت, اللہ, الزام, انسان, بہترین, بھائی, تعلیم, جواب, حکم, حل, حدیث, خبر, عالم, صفات, صاف, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں | زارا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 13 | 19-04-11 10:14 PM |
| میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں | رضی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 33 | 11-01-10 11:01 PM |
| مقابلہ کمپیوٹر (نومبر) | wajee | کمپیوٹر کی باتیں | 63 | 26-11-09 12:41 PM |
| ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے | wajee | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 18 | 09-02-09 10:44 AM |
| کمپیوٹر انجینیئرز کیلیئے نوکری ! | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 0 | 28-01-09 05:44 PM |