واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم



علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم


! قرآن کریم کے سورۃ اور آیات !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-09, 04:17 PM   #1
! قرآن کریم کے سورۃ اور آیات !
باذوق باذوق آف لائن ہے 30-03-09, 04:17 PM

نمبر شمار || نام سورة (عربی حروف) || نام سورة (اردو حروف) || تعداد آیات
1 || الفاتحة || الفاتحۃ || 7
2 || البقرة || البقرۃ || 286
3 || آل عمران || آل عمران || 200
4 || النسآء || النسآء || 176
5 || المآئدة || المآئدۃ || 120
6 || الأنعام || الانعام || 165
7 || الأعراف || الاعراف || 206
8 || الأنفال || الانفال || 75
9 || التوبة || التوبۃ || 129
10 || يونـس || یونـس || 109
11 || هود || ھود || 123
12 || يوسف || یوسف || 111
13 || الرعد || الرعد || 43
14 || إبراهيم || ابراھیم || 52
15 || الحجر || الحجر || 99
16 || النحل || النحل || 128
17 || الإسراء / بني إسرآءيل || الاسراء / بنی اسرآءیل || 111
18 || الكهف || الکہف || 110
19 || مريم || مریم || 98
20 || طهٰ || طہٰ || 135
21 || الأنبيآء || الانبیآء || 112
22 || الحج || الحج || 78
23 || المؤمنون || المؤمنون || 118
24 || النور || النور || 64
25 || الفرقان || الفرقان || 77
26 || الشعرآء || الشعرآء || 227
27 || النمل || النمل || 93
28 || القصص || القصص || 88
29 || العنکبوت || العنکبوت || 69
30 || الروم || الروم || 60
31 || لقمان || لقمان || 34
32 || السجدة || السجدۃ || 30
33 || الأحزاب || الاحزاب || 73
34 || سبـا || سبـا || 54
35 || فاطر || فاطر || 45
36 || يٰس || یٰس || 83
37 || الصافات || الصافات || 182
38 || ص || ص || 88
39 || الزمر || الزمر || 75
40 || غافر / المؤمن || غافر / المؤمن || 85
41 || فصلت / حٰم السجدة || فصلت / حٰم السجدۃ || 54
42 || الشورٰی || الشورٰی || 53
43 || الزخرف || الزخرف || 89
44 || الدخان || الدخان || 59
45 || الجاثية || الجاثیۃ || 37
46 || الأحقاف || الاحقاف || 35
47 || محمد || محمد || 38
48 || الفتح || الفتح || 29
49 || الحجرات || الحجرات || 18
50 || ق || ق || 45
51 || الذاريات || الذاریات || 60
52 || الطور || الطور || 49
53 || النجم || النجم || 62
54 || القمر || القمر || 55
55 || الرحمٰن || الرحمٰن || 78
56 || الواقعة || الواقعۃ || 96
57 || الحديد || الحدید || 29
58 || المجادلة || المجادلۃ || 22
59 || الحشر || الحشر || 24
60 || الممتحنة || الممتحنۃ || 13
61 || الصف || الصف || 14
62 || الجمعة || الجمعۃ || 11
63 || المنافقون || المنافقون || 11
64 || التغابن || التغابن || 18
65 || الطلاق || الطلاق || 12
66 || التحريم || التحریم || 12
67 || الملک || الملک || 30
68 || القلم || القلم || 52
69 || الحآقة || الحآقۃ || 52
70 || المعارج || المعارج || 44
71 || نوح || نوح || 28
72 || الجن || الجن || 28
73 || المزمل || المزمل || 20
74 || المدثر || المدثر || 56
75 || القيامة || القیامۃ || 40
76 || الإنسان / الدهر || الانسان / الدہر || 31
77 || المرسلات || المرسلات || 50
78 || النبا || النبا || 40
79 || النازعات || النازعات || 46
80 || عبس || عبس || 42
81 || التکوير || التکویر || 29
82 || الإنفطار || الانفطار || 19
83 || المطففين || المطففین || 36
84 || الإنشقاق || الانشقاق || 25
85 || البروج || البروج || 22
86 || الطارق || الطارق || 17
87 || الأعلیٰ || الاعلیٰ || 19
88 || الغاشية || الغاشیۃ || 26
89 || الفجر || الفجر || 30
90 || البلد || البلد || 20
91 || الشمس || الشمس || 15
92 || الليل || اللیل || 21
93 || الضحٰی || الضحٰی || 11
94 || الشرح / الإنشراح || الشرح / الانشراح || 8
95 || التين || التین || 8
96 || العلق || العلق || 19
97 || القدر || القدر || 5
98 || البـيـنة || البـیـنۃ || 8
99 || الزلزلة / الزلزال || الزلزلۃ / الزلزال || 8
100 || العاديات || العادیات || 11
101 || القارعة || القارعۃ || 11
102 || التکاثر || التکاثر || 8
103 || العصر || العصر || 3
104 || الهمزة || الھمزۃ || 9
105 || الفيل || الفیل || 5
106 || قريش || قریش || 4
107 || الماعون || الماعون || 7
108 || الکوثر || الکوثر || 3
109 || الکافرون || الکافرون || 6
110 || النصر || النصر || 3
111 || المسد / اللهب || المسد / اللہب || 5
112 || الإخلاص || الاخلاص || 4
113 || الفلق || الفلق || 5
114 || الناس || الناس || 6
- || - || جملہ آیات || 6236

باذوق
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 173
شکریہ: 100
145 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 249
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے باذوق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-09), میاں شاہد (30-03-09), احمد غزنوی (31-03-09), عبداللہ حیدر (30-03-09)
پرانا 30-03-09, 04:57 PM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,202
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


ماشا اللہ، سبحان اللہ

آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
آپ کا بہت بہت شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-03-09, 09:47 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئیرنگ تھی مگر اسے پڑھنا اُتنا ہی دشوار تھا۔ بہتر ہوتا کے "نمبر شمار || نام سورة (عربی حروف) || نام سورة (اردو حروف) || تعداد آیات" کو الگ الگ رنگوں سے نمایاں کردیا جاتا۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-03-09, 01:24 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 173
کمائي: 5,506
شکریہ: 100
145 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اچھی شئیرنگ تھی مگر اسے پڑھنا اُتنا ہی دشوار تھا۔ بہتر ہوتا کے "نمبر شمار || نام سورة (عربی حروف) || نام سورة (اردو حروف) || تعداد آیات" کو الگ الگ رنگوں سے نمایاں کردیا جاتا۔
پاک نیٹ پر جدول یعنی TABLE کی سہولت نہیں ہے۔ ورنہ تو یہ فہرست جدول ہی کے bbcode کی خاطر تیار کی گئی تھی۔ جیسا کہ اس کی مثال آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
باذوق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-03-09, 01:33 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : باذوق مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ پر جدول یعنی TABLE کی سہولت نہیں ہے۔ ورنہ تو یہ فہرست جدول ہی کے bbcode کی خاطر تیار کی گئی تھی۔ جیسا کہ اس کی مثال آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
آپ کی بات درست ہے اور جس ٹیکنیکل خامی کی طرف آپ نے توجہ دلائی وہ اپنی جگہ ہے مگر کم از کم آپ ِانہیں کلر کرسکتے ہیں۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-03-09, 02:03 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ یہاں دیکھیں۔
quran.pak.net میں سے ان کو براہ راست لنک بھی کر سکتے ہیں جس سے اراکین کو براہ راست ترجمے کی سہولت میسر آ سکتی ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (31-03-09)
جواب

Tags
color, com, php, پاک, قرآن, اردو, بہترین, عمران, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger