واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم



علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم


::::::: قران میں ناسخ اور منسوخ : غیر متعلقہ مراسلات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-10-10, 09:39 AM   #1
::::::: قران میں ناسخ اور منسوخ : غیر متعلقہ مراسلات
ضِرار Derar ضِرار Derar آف لائن ہے 18-10-10, 09:39 AM

جلدی کرو بدر صاحب
نئے غور کا نطارہ کرین

ضِرار Derar
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 615
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-10-10), حیدر (19-10-10)
پرانا 20-10-10, 04:10 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb ::::::: قران میں ناسخ اور منسوخ : غیر متعلقہ مراسلات

اقتباس عادل سہیل:
اور آخر میں ایک پرانا اور بار ہا کیا سوال :::
""""" خلاف قران اور موافق قران کی کوئی ایسی قرانی تعریف بتا دیجیے جس کی آپ نے خود کبھی مخالفت نہ کی ہو اور نہ کریں گے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ """""


آخر میں میرا آپ سے سوال کہ خلاف القرآن کے معانی بتاؤ ں یا موافق القرآن کے؟
اگر آپ کو موافق القرآن اور خلاف القران کا حکم نبوی نظر نہیں‌آتا تو آپ کو کیا کہا جائے؟ تردید کرنے والا؟ منکر الحدیث؟؟ یا پھر کچھ اور؟؟‌ یا مخلاف القرآن روایات سے قرآن حکیم کی تردید کی باطل کوششوں‌میں مصروف ایک ضدی شخص؟؟

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-10), شمشاد احمد (22-10-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 20-10-10, 11:20 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چچا اس معامے میں گفتگو انشا اللہ بازار سے واپسی پر۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-10), شمشاد احمد (22-10-10)
پرانا 22-10-10, 08:38 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معذرت غلط فہمی کی وجہ سے دیر ہو گئی جواب میں۔آپکی بات میں سمجھ گیا

اب ان آیات کا قاعدہ یہ بنا کہ اگر میت پر کوئی قرض ہو تو سب سے پہلے وہ ادا کر دیا جائے۔
اُس کے بعد اُس نے اگر کوئی وصیت کی ہو۔۔۔تو وہ پوری کی جائے
اُس کے بعد قرآنی قاعدہ سے میراث تقسیم کر دی جائے۔

اب یہاں پر ضمنی یہ سوال پیدا ہو جاتا ہے کہ "اگر اُس نے کوئی وصیت کی ہو"۔۔۔سے کتنی مراد ہے؟ کیا کوئی اپنی تمام جائیداد کی وصیت کر سکتا ہے؟ کیا کوئی لمٹ بیان کی گئی ہے اس بارے میں قرآن میں۔ یا قرآن خاموش ہے؟ کیونکہ یہ انتہائی مبہم ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-10), شمشاد احمد (22-10-10), عبداللہ آدم (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 10:12 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بحث ناسخ و منسوخ سے سمٹ کر میراث میں ‏آتی نظر ‏آ رہی ہے۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-10), حیدر (24-10-10), عبداللہ آدم (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 12:27 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
بحث ناسخ و منسوخ سے سمٹ کر میراث میں ‏آتی نظر ‏آ رہی ہے۔۔۔۔
نہیں ۔ ۔ ۔ میرا سوال بالکل موضوع پرتھا اور ہے۔ لیکن یہ اس موضوع پر سوالات سے قبل کی تمہید تھی۔ جو بد قسمتی سے ضائع ہو گئی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 12:40 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چچا جان براہ مہربانی اپنے مراسلہ نمبر 26 کی پہلی لائن سے "یہی ایک نکتہ ایسی من گھڑت روایات اور اان کے پیش کرنے والے" من گھڑت کاٹ دیجیے۔ اس سے دل آزاری ہوتی ہے۔

شکریہ
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-10), مرزا عامر (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 12:45 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
انتظامیہ ان صاحب سے دریافت کرے کے ان کے --- اس ذاتی دعوے کی کہ --- ایک انسان صرف اپنی ایک تہائی ملکیت پر حق رکھتا ہے --- اس دعوے کا ثبوت قرآن حکیم سے پیش کریں۔ اس کے بعد پھر یہ ایک انسان بخاری سے منسوب شدہ کتاب سے لکھی ہوئی روایت کی مدد سے قرآن کی تردید کرنے کی کوشش کریں۔ ایک ایسی کتاب جس کا اصل بھی دستیاب نہیں۔

ایک انسان کی ملکیت پر ایک تہائی حق رکھنے والے ایسے نظریات کو بخاری صاحب کے نام پر اسلام میں داخل کرنے کا مقصد کیا ہے؟

سوال یہ ہے کہ آیا قرآن ۔ ان کتب کے لئے ایک کسوٹی ہے ۔۔؟؟‌
یا پھر
یہ کتب قرآن کے لئے کسوٹٰی ہیں؟؟؟؟

اب کیا لوگ اپنی کتابوں سے قرآن کی تردید کریں گے؟؟؟؟‌ ایسی کتب سے جن کی اصل بھی دستیاب نہیں؟ صرف سنی سنائی پر مشتمل انسانوں کی کتابوں سے؟ ایسی کتابوں سے جن کے بارے میں یہ بھی پتہ نہیں کہ بخاری نے اصل روایتوں کے ڈھائی فیصد کو رکھا تھابھی کہ نہیں اور باقی ساڑھے ستانوے فی صد کو کیوں رد کردیا تھا؟ کیا بخاری صاحب ، رسول اللہ کی سنت پر قاضی یا جج مقرر کئے گئے تھے یا پھر بخاری صاحب کو اللہ تعالی کی کتاب کے درست ہونے یا نا ہونے پر جج یا قاضی مقرر کیا گیا تھا۔

ان صاحب سے یہ بھی پوچھا جائے کہ اللہ تعالی یا اس کے رسول نے کہاں‌حکم دیا ہے کہ بعد میں ایک نبی آئے گا امام بخاری، اس پر ایمان رکھنا۔۔ اس کی کتاب پر ایمان رکھنا؟؟؟؟؟؟ ایسے نظریات کی بنیاد کیا ہے جو قرآن حکیم کی تردید اور توہین کرتے ہیں ۔۔۔ اللہ کے رسول اور اللہ کی توہین کرتے ہیں۔ صاف صاف کہتے ہیں کہ اللہ تعالی کا فرمان خود اسکے فرمان کی تردید کرتا ہے اور منسوخ کرتا ہے ۔ لیکن امام بخاری کی کوئی بھی روایت قرآن کی تردید اور تنسیخ کرتی ہو وہ ان کو قابل قبول ہے؟؟؟؟‌ کیوں؟؟؟

اللہ کا شکر ہے کہ یہ زہر بار اور سامنے آرہا ہے ۔ سب کے سامنے عیاں ہورہا ہے۔

والسلام
چچا جان آپکو سب کُچھ کہنےکا حق ہے۔ لیکن براہ مہربانی یہ مراسلہ حذف کر دیجیے۔ا س سے فتنہ و فساد پھیلنے کا اندیشہ ہے۔
شکریہ
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-10), مرزا عامر (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 12:50 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
قرآں حکیم کی آیات کو بخاری صاحب سے منسوب شدہ بیانات سے غلط ثابت کرنے کی کوشش کے بجائے آپ خود قرآن حکیم سے وہ آیات پیش کیجئے جو آپ کے باطل موقف کی حمایت کرتی ہوں کہ قرآن حکیم میں اللہ تعالی خود اپنے فرامین کی تردید ، تکفیر اور تنسیخ کرتا ہے۔

کیا بخاری صاحب سے منسوب شدہ بیانات کے درجہ اللہ تعالی کے مستند درجہ کا ہے کہ ان منسوب شدہ بیانات سے اللہ تعالی کے فرامین کی تردید کی جائے۔ یہ تو آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔

کیا بخاری صاحب اللہ تعالی ہیں‌؟؟؟‌ کہ ان کے فرامین سے اللہ تعالی کے فرامین کو رد کیا جارہا ہے۔ قرآن حکیم کا یہ درجہ نہیں‌کہ اس سے کم تر کسی کتاب سے اس کتاب کی تردید کی جائے یا اس کتاب کی تنسیخ‌کی جائے۔

آپ سے ایک دفعہ پھر عرض ہے ، تمام تر عزت و احترام کے ساتھ کہ اگر آپ کے اپنے پاس نکات ہیں ، قرآن حکیم سے ثبوت ہیں تو پیش کیجئے۔ ورنہ اس کو سابقہ علماء کی توہین کا رنگ دینے کی کوشش نا کیجئے۔ دل میں جھانک کر دیکھئے اور پوچھئے کہ آیا کہ آپ کے اپنے پاس وہ تمام ثبوت موجود ہیں جو قرآن حکیم میں اللہ تعالی کے فرامین کو ایک دوسرے کی تنسیخ اور تردید کرنے والا پاتے ہیں تو پھر لکھئے ورنہ آپ سے دست بستہ گذارش ہے کہ اس کام میں ہاتھ نا ڈالئے۔

سابقہ علماء کی لکھی ہوئی کتب سے ناسخ‌و تنسیخ کے ڈھیر میں‌بھی لگا سکتا ہوں۔ الحمد للہ۔ یہاں سابقہ علماء‌کی تحاریر کے بارے میں نہیں لکھا گیا۔ یہاں جو کچھ پھیلایا گیا اس کی درستگی کی گئی ہے ۔ کہ قران حکیم میں اللہ تعالی کا کوئی فرمان ایسا نہیں جس کو منسوخ شدہ خود اللہ تعالی نے قرار دیا ہو۔ یہ صرف ہماری سمجھ کا پھیر ہے جو ایسا لگتا ہے۔

ایک بار پھر عرض کرتا ہوں‌کہ سابقہ علماء‌کی اس میں کوئی توہین نہیں کہ ایک شخص قرآن کو --- ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ --- سمجھے قرار دے اور ثابت کرے۔ میں اپنے اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے علم عطا کیا کہ ان باطل نظریات کے دفاع قرآن حکیم کی مدد سے کرسکوں۔۔۔ الحمد للہ۔

آپ کو خود بذات خود وہ نکات پیش کرنے ہونگے اپنی عقل اور ریسرچ سے کہ قرآن حکیم تنسیخات سے بھرپور ہے۔ نعوذ باللہ۔ سابقہ علماء‌نے تو جو لکھنا تھا لکھ گئے۔ نا یہ ان کی توہین ہے نا ہی ان کی توقیر۔

والسلام
چچا جان کیا ہو گیا ہے آج؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-10), مرزا عامر (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 12:51 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
موافق قران اور خلاف قران والا حکم نبوی ؟؟؟
وہ جھوٹی من گھڑت روایت جس کا پول پہلے کھولا جا چکا ہے !!!!!!!!!!
کیا تضاد ہے ، جھوٹ ہو تو بھی قبول کہ اپنی تإئید کرتا نظر آتا ہے،
اور سچ ہو تو بھی نا قابل قبول کہ اپنی تردید کرتا نظر آتا ہے ،
سلام بھائی بدر الزماں۔۔

بھائی میں نے --- من گھڑت روایت -- کے الفاظ عادل سہیل صاحب کے اس بیان سے اختلاف کرتے ہوئے لکھے ہیں

مجھے کوئی اعتراض‌نہیں ان کو نکالنے میں ۔ جونہی یہ صاحب قرآن حکیم کی مدد سے یہ ثابت کرتے ہیں کہ قرآن کی مدد سے ایک انسان کا اس کی جائیداد و ملکیت پر صرف ایک تہائی حق ہے ۔ ہم ان کی یہ روایت تسلیم کر لیں گے ۔ اس وقت تک ہم وہی الفاظ ان کے بیان کے لئے استعمال کریں گے جو یہ صاحب اپنی عزت اور توقیر کے لئے استعمال فرما رہے ہیں ۔۔۔۔

آپ کو حق ہے کہ دونوں مراسلات سے یہ الفاظ حذف کردیں
والسلام
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-04-12), shafresha (24-10-10), مرزا عامر (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 12:55 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹھیک ہے نرم کرتا ہوں اپنا انداز بیاں۔۔

والسلام
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-04-12), shafresha (24-10-10), مرزا عامر (24-10-10), حیدر (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 12:56 AM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
ٹھیک ہے نرم کرتا ہوں اپنا انداز بیاں۔۔

والسلام
آپکا بہت بہت شکریہ چچا جان
مجھے آپ سے یہی امید تھی۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-04-12), shafresha (24-10-10), مرزا عامر (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 12:58 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

من گھڑت کے الفاظ‌بھی اڑا دیے ہیں۔
شکریہ دھیان دلانے کا۔
والسلام
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-04-12), shafresha (24-10-10), مرزا عامر (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 01:06 AM   #14
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,486
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
چچا جان کیا ہو گیا ہے آج؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
بدر بھائی! کوئی نئی بات نہیں ہوئی بس جو بغض دل میں تھا وہ باہر آ گیا ہے، اس میں بھی خیر ہو گی ان شاء اللہ۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-04-12), shafresha (24-10-10), مرزا عامر (24-10-10), حیدر (24-10-10), ضِرار Derar (24-10-10), عبداللہ آدم (24-10-10)
پرانا 24-10-10, 01:13 AM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
بدر بھائی! کوئی نئی بات نہیں ہوئی بس جو بغض دل میں تھا وہ باہر آ گیا ہے، اس میں بھی خیر ہو گی ان شاء اللہ۔
والسلام علیکم
وعلیکم السلام بھائی
اب آپ زیادتی کر گئے ہیں یہاں
خیر بات ختم کرتے ہیں۔ان شا اللہ
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (04-04-12), shafresha (24-10-10)
جواب

Tags
ہیں۔۔۔, ہوتے, کانٹا, پیدا, مسئلہ, امکانات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
باب : اس بیان میں کہ صبح کی نماز کے بعد سورج بلند ہونے تک نماز پڑھنے کے متعلق کیا حکم ہے ؟ ھارون اعظم صحیح البخاری 0 21-04-10 09:32 PM
اسلام سے متعلقہ سوالات کے جوابات چاہئیں راشد احمد عمومی بحث 8 20-01-10 11:28 PM
غیر تعلیمی سوال -1 شدہ کا کیا مطلب ھے Haya 786 سیاست 5 27-11-09 07:56 PM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger