| علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 572
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (21-12-11), محمدمبشرعلی (22-12-11), wajee (21-12-11), بلال الراعی (20-12-11), تبتیلا انجم (21-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معاملہ ایک قتل کا :: معاملہ کئی قتلوں کا
شہادت خلفاء راشدین جنگ جمل و صفین معاملہ ایک قتل کا حجاج بن یوسف مختار بن عبید الثقفی عبدالملک بن مروان السفاح خلافت عثمانیہ ترکی خطیب شاہی مسجد لاہور امتیاز علی تاج معاملہ ایک قتل کا 36 - سنت کا بیان : ( 178 ) خلفاء کا بیان حدثنا سوار بن عبد الله حدثنا عبد الوارث بن سعيد عن سعيد بن جمهان عن سفينة قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم خلافة النبوة ثلاثون سنة ثم يؤتي الله الملک أو ملکه من يشا قال سعيد قال لي سفينة أمسک عليک أبا بکر سنتين وعمر عشرا وعثمان اثنتي عشرة وعلي کذا قال سعيد قلت لسفينة إن هؤلا يزعمون أن عليا عليه السلام لم يکن بخليفة قال کذبت أستاه بني الزرقا يعني بني مروان سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 1242 حدیث مرفوع مکررات 8 سوار بن عبد اللہ، عبدالوارث بن سعید، سعید بن جمہان، سفینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ نبوت کی خلافت تیس سال رہے گی پھر اللہ تعالیٰ جسے چاہیں گے اسے ملک یا فرمایا کہ اس کا ملک اسے عطا کریں گے سعید کہتے ہیں کہ سفینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھ سے فرمایا کہ تم شمار کرلو حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت دو سال حضرت عمر کی دس سال اور حضرت عثمان کی بارہ سال اور اسی طرح حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ساڑھے پانچ برس اور چھ ماہ حضرت حسن کی کل ملا کر تیس سال ہوئے سعید کہتے ھیں کہ میں نے حضرت سفینہ سے کہا کہ یہ بنوامیہ کے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفہ نہیں تھے تو انہوں نے فرمایا کہ ایسا جھوٹ ہے جو بنی زرقاء وبنو امیہ کی چوتڑوں نے نکالا ہے۔ Narrated Safinah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: The Caliphate of Prophecy will last thirty years; then Allah will give the Kingdom of His Kingdom to anyone He wills. |
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (21-12-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
|
سوچن والی گل اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (21-12-11), نورالدین (22-12-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا سوچنا ہے ؟
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (21-12-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Study Hadith In The Light Of Quran; Do Not Study Quran In The Light Of Hadith, But In The Light Of Quran Itself قرآن حدیث پر حاکم ہے نہ کہ حدیث قرآن پر حاکم ہے !!! محترم نورالدین صاحب نے کہا : "ایک انتہائی تلخ حقیقت! جس سے ہر زمانے میں نظریں چرائی جاتی ہیں۔" Last edited by rana ammar mazhar; 21-12-11 at 05:43 PM. |
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (21-12-11) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
احادیث میں فحش گوئی کے باعث انگلش مترجم نے شرما کر ترجمہ ہی پورا نہیں کیا !!! آن لائین لنک http://saha-e-sittah.com/search.php?...bno=1221&jno=3 http://saha-e-sittah.com/search.php?...f=19210&p=4356 |
|
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (22-12-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
|
ایسی احادیثسے کب جان چھڑوائی جائے گی۔ابھی تک کتابوں میں چھپ رہی ہیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (21-12-11), نورالدین (22-12-11) |
|
|
#8 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم شکاری صاحب، محترم ناصر نعمان صاحب، محترم سہیل عادل صاحب، آپ کے جواب کا انتظار ہے۔ خاص طور پر محترم ناصر نعمان صاحب کے جواب کا انتظار ہے۔!!! اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
محترم یہ مسائل آنلائن پر ڈسکس کرنے والے نہیں ہیں جنہیں آپ یہاں پر پیش کر رہے ہیں، آپ جہاں پر قیام پذیر ہیں وہیں پر اگر کسی سے آمنے سامنے ڈسکس کریں تو آپ کو جوابات مل سکتے ہیں۔ اس کی مثال بالکل ایسے ہی ھے کہ کسی بھی فیلڈ کے سپیشلائز سے آپ اسی فیلڈ کی کتابیں پڑھ کر اسی کے سامنے غلطیاں نکالنیں بیٹھ جائیں تو جو علم اس نے بیس سے پچیس سال میں حاصل کیا وہ آپ سے اس پر کیا بات کرے گا اور کس طرح سمجھائے گا، یقیناً وہ آپ کے سوالوں پر آپ کو آپکے حال پر چھوڑ دے گا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (21-12-11) |
|
|
#11 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم تعارف میں لکھی کسی بھی عبارت پر آپ نشانہ زنی نہیں کر سکتے ورنہ آپکا مراسلہ پر بہت کچھ باقی تھا لکھنے کو مگر تعارف تھا اس لئے ضروری نہیں تھا کہ کچھ بھی اس سے زیادہ لکھا جائے اور اس پر پہلے میں نے ایک تمہید بھی باندھی تھی جسے آپ شائد سمجھ نہیں پائے ورنہ آپ نے اپنی جو تعلیم پیش کی ھے اس پر میں اس سے پہلے والے مراسلہ میں ہی بیان کر چکا تھا اسی مراسلہ کو ایک مرتبہ پھر پڑھ لیں شائد آپکو اپنے بارے میں کچھ سمجھ آ جائے۔ اگر آپ اس فارم میں ٹھہر گئے تو آگے بہت سے مواقع ملیں گے۔ والسلام |
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (21-12-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کے اٹھائے ہوئے موضوعات اہم ہوتے ہیں ۔ مگر ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے آپ کے مراسلوں میں ۔ آپ فارمیٹنگ کے معاملے میں کافی کمزور ہيں ایک ہی جملہ بار بار ریپیٹ کر دیتے ہیں ۔فارمیٹنگ بے ربط ہوتے ہیں ۔ جس سے بعض اوقات سمجھنا مشکل ہوجاتا ہے کہ آپ اختلاف کر رہے ہیں یا تائید ۔ لگتا ہے آپ مراسلہ لکھنے کے آداب و رموز سے ناواقف ہیں ۔ آپ کے بھلے کے لیے بتانے کی کوشش کرتا ہوں ۔ ____ آپ کو مراسلہ جامع اور قابل فہم انداز میں لکھنا چاہیے ۔ ____ عموما عنوان کے خانے میں اپنے مطلوبہ مراسلے کا عنوان مختصر الفاظ میں ڈالنا چاہیے ۔ نہ کہ پورا مراسلہ کا جملہ ۔ ____ اور تمام الفاظ کو بولڈ نہ کریں ۔ بولڈ کی اصطلاح صرف پیراگراف میں موجود خاص جملے یا لفظ کے لیے بنائی گئي ہے۔ ____ اپنے الفاظ کا کوئی تھیم کلر اپنا لیں اور ہمیشہ اسی رنگ میں اپنے مراسلے لکھا کریں ۔ ____ قرآن کی آیات ، احادیث اور عربی عبارات کو Tahoma فانٹ میں لکھا کریں ۔ ____ قابل اعتراض یا اختلافی جملوں کو سرخ رنگ سے لکھیں ۔ اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (21-12-11), حیدر (21-12-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (22-12-11) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جواب : ڈسکس کیا ہے جواب نہیں ہے، اگر آپ کو معلوم ہے تو بتا دیں، یا میل کر دیں۔ جسے آپ شائد سمجھ نہیں پائے جواب : اگر آپ کو معلوم ہے تو بتا دیں، سمجھا دیں۔ محترم تعارف میں لکھی کسی بھی عبارت پر آپ نشانہ زنی نہیں کر سکتے۔ جواب : سوری۔ ورنہ آپ نے اپنی جو تعلیم پیش کی ھے۔ جواب : سوری، جاہل آدمی کیا تعلیم پیش کرئے گا۔ اگر آپ اس فارم میں ٹھہر گئے تو آگے بہت سے مواقع ملیں گے۔ جواب : سوری، اگر ٹھہر گئے۔ |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کبھی ہندو تو کبھی سکھ دس دس سال تک نماز پڑھاتے رہتے ہیں تو کبھی عیسائی یار یہ ہم مسلمانوں کے ساتھ کیا کیا کرتے ہیں۔ احادیث میں تبدیلی اوپر سے ہماری تاریخی اتنی مسخ ہے کہ عام مسلمان بندوں کا ایمان ڈگمگا جائے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (21-12-11), نورالدین (22-12-11) |
![]() |
| Tags |
| قرآن, نزدیک, مسلمان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|