| علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 293
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے حنا خان کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (24-08-11), محمد یاسرعلی (24-08-11), رضی (11-09-11), سیفی خان (25-08-11), شمشاد احمد (24-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک ِ اللہ
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,299
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جزاک اللہ خیر |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: 899 ڈھوک پراچہ،سیٹلاءٹ ٹاؤن راولپنڈی
مراسلات: 285
کمائي: 7,798
شکریہ: 14
213 مراسلہ میں 859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بخاری و مسلم کی اس حدیث پاک میں ہم اہل پاکستان کے لیے نصیحت و موعظت کا بڑا سبق پنہاں ہے۔تاہم جو بیماری ہمارے دلوں کو لگ گئی ہے اس کا علاج صرف اللہ رب العالمین کے پاس ہے۔حکومت ،فوج یاعدالت سے اس کا مداوا نہیں ہوگا۔محبت اور اخوت وہ دولت ہے جو صرف اللہ تعالیٰ کے قبضہ قدرت میں ہے اور وہی عطا فرما سکتا ہے۔
هُوَ الَّذِيْۤ اَيَّدَكَ بِنَصْرِهٖ وَ بِالْمُؤْمِنِيْنَۙ وَ اَلَّفَ بَيْنَ قُلُوْبِهِمْ لَوْ اَنْفَقْتَ مَا فِي الْاَرْضِ جَمِيْعًا مَّاۤ اَلَّفْتَ بَيْنَ قُلُوْبِهِمْ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ اَلَّفَ بَيْنَهُمْ اِنَّهٗ عَزِيْزٌ حَكِيْمٌ( وہی تو ہے جس نے اپنی مدد سے اور مومنوں کے ذریعہ سے تمہاری تائید کی۔اور مومنوں کے دل ایک دُوسرے کے ساتھ جوڑ دیے۔ تم روئے زمین کی ساری دولت بھی خرچ کر ڈالتے تو اِن لوگوں کے دل نہ جوڑ سکتے تھے مگر وہ اللہ ہے جس نے ان لوگوں کے دل جوڑے، یقینًا وہ بڑا زبردست اور دانا ہے۔ (الانفال:62-63) یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے کہا جا رہا ہے کہ آپ ساری دنیا کی دولت خرچ کر کے بھی ان صحابہ کے دلوں میں محبت پیدا نہ کر سکتے،اللہ نے اپنی رحمتِ خاص سے یہ محبت پیدا فرما دی۔لہٰذا یہ نعمتِ عظمیٰ اورساری کائنات سے قیمتی یہ دولت پانے کے لیے ہمیں بھی اللہ کی رحمت سے رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔ سورئہ آل عمران کی"وَاعتَصِمو بِحَبلِ اللہ"سے شروع ہونے والی معروف آیت کا یہ ٹکڑاملاحظہ ہو: وَ اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَيْكُمْ اِذْ كُنْتُمْ اَعْدَآءً فَاَلَّفَ بَيْنَ قُلُوْبِكُمْ فَاَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهٖۤ اِخْوَانًا( تم ایک دوسرے کے دشمن تھے ، اُس نے تمہارے دل جوڑ دیے اور اُس کے فضل و کرم سے تم بھائی بھائی بن گئے ۔(آل عمران:103) ہمارے دل آج پھر پارہ پارہ ہو رہے ہیں تو آئیے کہ ہم اللہ سے اس کی وہ نعمت مانگیں جس کا نام محبت اور اخوت ہے جو بن مانگے ملتی بھی نہیں۔کیا ہمارا حال وہ نہیں ہو گیا جو اس آیت کے اگلے حصے میں بیان ہوا ہے: وَ كُنْتُمْ عَلٰى شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَاَنْقَذَكُمْ مِّنْهَا ( تم آگ سے بھرے ہوئے ایک گڑھے کے کنارے کھڑے تھے ، اللہ نے تم کو اس سے بچا لیا ۔ (آل عمران:103) بلکہ آج تو ہم آگ کے گڑھے کے کنارےکھڑے نہیں رہے،اس کے اندر گر پڑے ہیں،اس کے شعلوں میں گھرچکےہیں۔توکیااب بھی اللہ سے اس کی رحمت اور نعمت مانگنے کا وقت نہیں آیا؟ اے رب العالمین! اے اکرم الاکرمین!! تو ہماری التجا سن لے،تو ہمارے پارہ پارہ دلوں کو جوڑ دے تو اپنے فضل و کرم سے ہمیں پھر سے بھائی بھائی بنا دے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالہادی احمد کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (08-09-11), رضی (08-09-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
آمین یا اللہ ہمارے باہمی جھگڑے اور اختلافات کو ختم کر دے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہماری, گئی, پاک, پاکستان, وقت, والی, ورحمتہ, نام, مومن, آج, اللہ, السلام, بھائی, بڑا, حق, حال, حدیث, خیر, دنیا, شروع, علاج, عمران, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|