واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم



علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم


نمازکی اہميت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-11, 08:09 AM   #1
نمازکی اہميت
عرفان مسلم عرفان مسلم آف لائن ہے 16-09-11, 08:09 AM

نمازکی اہميت

اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:
وَاَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَارْکَعُوۡا مَعَ الرَّاکِعِیۡنَ ﴿۴۳﴾
ترجمہ : اور نماز قائم رکھو(۱) اور زکوٰۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔(۲)
(پ۱،البقرۃ:۴۳)

تفسير:
(۱) اس سے چند مسئلے معلوم ہوئے ايک يہ کہ نماز زکوۃ سے افضل اور مقدم ہے ۔ دوسرا يہ کہ نماز پڑھناکمال نہيں نماز قائم کرنا کمال ہے۔ تيسرا يہ کہ انسان کو جانی،مالی ہر قسم کی نيکی کرنی چاہے۔
(۲) اس سے معلوم ہوا کہ جماعت سے نماز پڑھنا بہت بہترہے۔ اشارۃً يہ بھی معلوم ہوا کہ رکوع ميں شامل ہو جانے سے رکعت مل جاتی ہے۔جماعت کی نماز ميں اگر ايک کی قبول ہو جائے تو سب کی قبول ہو جاتی ہے۔
(تفسير نورالعرفان)

عرفان مسلم
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2011
عمر: 23
مراسلات: 127
شکریہ: 37
95 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 241
Reply With Quote
عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 08:46 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جماعت کی نماز ميں اگر ايک کی قبول ہو جائے تو سب کی قبول ہو جاتی ہے
باقی مسئلے جس طرح نکالے وہ تو بخوبی سمجھ آ گئے۔۔۔لیکن یہ استنباط کس طرح کیا گیا ہے؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-09-11), حیدر Rehan (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 11:24 AM   #3
Member
اجنبی
 
sonojesus's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مقام: faisalabad pakistan
عمر: 25
مراسلات: 69
کمائي: 1,103
شکریہ: 36
52 مراسلہ میں 105 بارشکریہ ادا کیا گیا
sonojesus کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کس کی تفسیر ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
sonojesus آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sonojesus کا شکریہ ادا کیا
حیدر (16-09-11), حیدر Rehan (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 11:20 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
عمر: 23
مراسلات: 127
کمائي: 2,898
شکریہ: 37
95 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان مسلم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان مسلم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تاخیر سے جواب پر معذرت۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sonojesus مراسلہ دیکھیں
یہ کس کی تفسیر ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ تفسیر مفتی احمد یار خان نعیمی صاحب کی تصنیف ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
باقی مسئلے جس طرح نکالے وہ تو بخوبی سمجھ آ گئے۔۔۔لیکن یہ استنباط کس طرح کیا گیا ہے؟
یہاں قبولیت سے مراد اللہ کی بارگاہ میں قبولیت مراد ہے،
مثلا ہم عبادتیں و ریاضتیں کرتے ہیں لیکن ہمیں حقیقتا یہ معلوم نہیں ہوتا کہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں ہمارا کون سا عمل مقبول ہے اور کون سا نہیں۔
اللہ بے نیاز ہے، وہ ہماری عبادات کا نہیں بلکہ ہم اسکی قبولیت کے محتاج ہیں۔
تفسیر میں مراد یہ ہے کہ با جماعت نماز میں اگر ایک شخص کا خشوع و خضوع اور نماز اللہ تعالیٰ کو پسند آگئ اور وہ عبادت بارگاہِ خداوندی میں قبول ہوگئی تو اللہ کی شانِ کریمانہ یہ ہے کہ اللہ اُس جماعت میں موجود تمام لوگوں کی نمازوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے گا۔
اللہ بے نیاز ہے،
اللہ اور اس کا رسول ﷺ بہترین جاننے والے ہیں۔
عرفان مسلم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, size, ہے۔, کرنی, والوں, قائم, قبول, چند, ميں, معلوم, ايک, افضل, انسان, ترجمہ, تعالیٰ, جماعت, جانے, جائے, جاتی, دوسرا, رکعت, زکوۃ, ساتھ, شامل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فرقہ واريت اور مسلك حق۔ شمشاد احمد عمومی بحث 1 08-09-11 08:01 PM
نيت کا فرق عصمت اپکے کالم 1 16-05-11 02:22 PM
نيت کا فرق سیپ فنون لطیفہ اور تخلیقات 4 01-04-11 10:11 PM
گولڈ كى اهميت Atia jamali گپ شپ 7 04-10-08 06:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger