واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم



علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم


کراماتِ اوليا ء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-11, 11:19 PM   #1
کراماتِ اوليا ء
عرفان مسلم عرفان مسلم آف لائن ہے 14-10-11, 11:19 PM

کراماتِ اوليا ء

اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے :


کُلَّمَا دَخَلَ عَلَیۡہَا زَکَرِیَّا الْمِحْرَابَ ۙ وَجَدَ عِنۡدَہَا رِزْقًا ۚ قَالَ یٰمَرْیَمُ اَنّٰی لَکِ ہٰذَا ؕ قَالَتْ ہُوَ مِنْ عِنۡدِ اللہِ ؕ اِنَّ اللہَ یَرْزُقُ مَنۡ یَّشَآءُ بِغَیۡرِ حِسَابٍ
﴿۳۷﴾

ترجمہ : جب زکريا اس کے پاس اس کی نماز پڑھنے کی جگہ جاتے اس کے پاس نيا رزق پاتے۔ کہا اے مريم يہ تيرے پاس کہاں سے آيا ؟ بوليں، وہ اللہ کے پاس سے ہے ، بے شک اللہ جسے چاہے بے گنتی دے(۱)۔
( پ۳، اٰل عمرٰن:۳۷ )

تفسير:

(۱)اس سے چند مسئلے معلوم ہوئے ايک يہ کہ کرامت ولی برحق ہے ، کيونکہ حضرت مريم کو بے موسم غيبی پھل ملنا ان کی کرامت تھی ۔ دوسرے يہ کہ بعض بندے مادرزاد ولی ہوتے ہيں، ولايت عمل پر موقوف نہيں۔ ديکھو حضرت مريم لڑکپن ميں وليہ تھيں ، تیسرے يہ کہ ولی کو اللہ تعالیٰ علم لدنی اور عقل کامل عطا فرماتا ہے کہ حضرت مريم نے حضرت زکريا عليہ السلام کے سوال کا جواب ايسا ايمان افروز ديا کہ سبحان اللہ ، چوتھے يہ کہ بعض اللہ والوں کے لئے جنتی ميوے آئے ہيں۔ حضرت مريم کو يہ پھل جنت سے ملتے تھے۔پانچویں يہ کہ حضرت مريم کی پرورش جنتی ميووں سے ہوئی نہ کہ ماں کے دودھ يا دنيا وی غذاؤں سے (خزائن العرفان) کيونکہ والدہ محترمہ تو ان کے پيدا ہوتے ہی احبار کے سپرد کر دی گئی تھيں، اور ثابت نہيں ہوتا کہ آپ کے لئے کوئی دائی مقرر کی گئی ہو۔
(تفسير نورالعرفان)

Last edited by کنعان; 25-10-11 at 12:58 AM.. وجہ: Font Edited

عرفان مسلم
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2011
عمر: 23
مراسلات: 127
شکریہ: 37
95 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 641
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (22-10-11), قاسمی (23-10-11), مفتی (27-10-11), مہتاب (24-10-11), ملک اظہر (23-10-11), محمدعدنان (22-10-11), مرزا عامر (23-10-11), آبی ٹوکول (18-10-11), حیدر (23-10-11), حیدر Rehan (24-10-11), رضی (24-10-11), سیفی خان (22-10-11), سیپ (22-10-11), شمشاد احمد (15-10-11)
پرانا 22-10-11, 02:23 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

برحق ہے لیکن عمل سے بالکل بھی "پاک" نانگے بابے ٹائپ لوگوں والی کرامات نہیں.

متبع شریعت اولیاء کرام میں سے جس سے چاہے االلہ کرامت کا ظہور فرما دیتے ہیں اور جب چاہیں......... اس کا انہیں بھی پتہ نہیں ہوتا کہ کب صادر ہو گی.

اس لیے مادرزاد والی بات کچھ سمجھ نہی نہیں اتی.

والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-01-12), فیصل ناصر (22-10-11), قاسمی (23-10-11), محمدعدنان (22-10-11), مرزا عامر (23-10-11), حیدر (23-10-11), حسن قادری (23-10-11), رضی (24-10-11), عبداللہ حیدر (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 04:02 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حضرت مریم علیہ السلام ان کی والدہ کی دعا کی قبولیت کی وجہ سے مادر زاد چنے ہوئے انسانوں میں شامل تھیں اور حضرت مریم کو ولی اللہ کے ساتھ اللہ کے نبی کی والدہ بھی بننا تھا ۔ اور ایک معجزہ کی صورت میں والدہ بننا تھا جو اس دنیا میں صرف حضرت مریم کے ساتھ ہی ہوا
نبی پیدائشی ہوتے ہیں ،
لیکن ولی اللہ ہر متقی انسان کو کہتے ہیں ۔ یعنی اللہ کا دوست ۔
اور تقوی انسان کا اپنا اختیار کردہ عمل ہے اور اللہ کی توفیق کہا جاسکتا ہے ۔
حضرت مریم کی مثال عام ولی اللہ کے لیے دینا کچھ مناسب نہیں لگ رہا ۔ واللہ عالم
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-01-12), فیصل ناصر (22-10-11), قاسمی (23-10-11), محمدعدنان (22-10-11), مرزا عامر (23-10-11), آبی ٹوکول (22-10-11), حیدر (23-10-11), رضی (24-10-11), عبداللہ آدم (23-10-11)
پرانا 22-10-11, 04:26 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
آجکل کے پیر صاحب یا بابا جی کی کرامات یہی کافی ہے کے لوگوں کی جیب سے بڑے پیار سے پیسہ نکلوالیتے ہیں
ان لوگوں کو اولیاء کہنا درست نہیں ہاں پیر صاحب یا بابا جی کہا جاسکتا ہے

Last edited by فیصل ناصر; 22-10-11 at 04:38 PM.
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-01-12), فیصل ناصر (22-10-11), قاسمی (23-10-11), حیدر (23-10-11), رضی (24-10-11)
پرانا 22-10-11, 09:00 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے حضرت مریم بھی ایک نبی تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-01-12), حیدر (23-10-11)
پرانا 22-10-11, 09:32 PM   #6
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
حضرت مریم علیہ السلام ان کی والدہ کی دعا کی قبولیت کی وجہ سے مادر زاد چنے ہوئے انسانوں میں شامل تھیں اور حضرت مریم کو ولی اللہ کے ساتھ اللہ کے نبی کی والدہ بھی بننا تھا ۔ اور ایک معجزہ کی صورت میں والدہ بننا تھا جو اس دنیا میں صرف حضرت مریم کے ساتھ ہی ہوا
نبی پیدائشی ہوتے ہیں ،
لیکن ولی اللہ ہر متقی انسان کو کہتے ہیں ۔ یعنی اللہ کا دوست ۔
اور تقوی انسان کا اپنا اختیار کردہ عمل ہے اور اللہ کی توفیق کہا جاسکتا ہے ۔
حضرت مریم کی مثال عام ولی اللہ کے لیے دینا کچھ مناسب نہیں لگ رہا ۔ واللہ عالم
اوپر بیان کی گئی آیت میں کسی عام یا خاص ولی کی بحث نہیں کی گئی بلکہ قرآن کی آیت سےا ستدلال کرتے ہوئے اولیاء کرام کی کرامات کے برحق ہونے کا ثبوت دیا گیا ہے لہذا اوپر بیان کی گئی آیات اور اسکی تفسیر کسی عام یا خاص ولی کی تخصیص کو مراد لینا سمجھ سے باہر ہے نیز یہ حق ہے کہ ہر سچا باعمل مومن اللہ کا ولی اور اسکا ولی ہے مگر یہی لفظ ولی جب اپنے اصطلاحی معنی میں استعمال ہوتا ہے تو اس کے معنی اللہ کے کہ وہ برگزیدہ بندے ہوتے ہیں کہ جو تقرب الٰہی کہ حد درجہ پر فائز ہوکر قرآنی بشارت والصدیقین والشھداء اور والصالحین کا مصداق ٹھرتے ہیں ۔ نیز یاد رہے درجہ نبوت صرف وھبی ہے جبکہ درجہ ولایت وھبی بھی ہے اور کسبی بھی لہذا ایک ولی مادر ذاد ولی ہوسکتا ہے جیسے اولیاء بنی اسرائیل میں سے حضرت مریم رضی اللہ عنہ جبکہ اولیاء امت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں سے حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی علیہ رحمہ ورضی اللہ عنہ ۔
ربیان ہوئی آیت اور اسکی تفسیر میں شان مریم علیہ السلام بیان ہوئی ہے ۔ والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
shahidbutt (22-10-11), کنعان (22-10-11), مہتاب (24-10-11), ملک اظہر (23-10-11), مرزا عامر (23-10-11), حیدر (23-10-11), رضی (24-10-11), سحر (22-10-11)
پرانا 23-10-11, 06:11 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,299
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس اوپر بیان کر دہ آیت کریمہ سے اور سیدتنا مریم علیھا السلام کی مثال سے مادر زاد اولیاء کا استنباط سمجھ سے بالا تر ہے
اور پھر اوپر سے یہ کہہ دینا کہ ولایت عمل پر موقوف نہیں ۔۔۔
سیدہ مریم علیھا السلام یا دیگر انبیاء کرام علیھم السلام کا معاملہ عام انسانوں سے مختلف ہے، ان کے واقعات سے استدلال کر کے ولایت کے یہ درجات اور معیارات بیان کرنا عجیب است
یہ تو بے عملی کی طرف ایک خوبصورت دعوت ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (22-12-11), قاسمی (23-10-11), حیدر (23-10-11), حیدر Rehan (24-10-11), حسن قادری (23-10-11), عبداللہ آدم (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 08:54 AM   #8
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اس اوپر بیان کر دہ آیت کریمہ سے اور سیدتنا مریم علیھا السلام کی مثال سے مادر زاد اولیاء کا استنباط سمجھ سے بالا تر ہے
اور پھر اوپر سے یہ کہہ دینا کہ ولایت عمل پر موقوف نہیں ۔۔۔
سیدہ مریم علیھا السلام یا دیگر انبیاء کرام علیھم السلام کا معاملہ عام انسانوں سے مختلف ہے، ان کے واقعات سے استدلال کر کے ولایت کے یہ درجات اور معیارات بیان کرنا عجیب است
یہ تو بے عملی کی طرف ایک خوبصورت دعوت ہے
نہیں راجہ بھائی آپکا تاثر درست نہیں اوپر بیان کردہ آیت سے اولیاء کرام کی کرامات کا بر حق ہونا اور ولایت کا وھبی ہونا دونوں استدلالات درست ہیں ۔
جہاں تک اس جملہ کی بات ہے کہ ۔ ۔ ۔ اور پھر اوپر سے یہ کہہ دینا کہ ۔ ولایت عمل پر موقوف نہیں ۔۔۔
تو اس میں لفظ " فقط " محذوف ہے جملہ اصل میں یوں تھا کہ ۔۔۔ ولایت فقط عمل پر موقوف نہیں ۔۔۔
اور اسکے ساتھ یہ بھی یاد رہے کہ ولایت کا وھبی ہونا ہرگز بے عملی کی دلیل نہیں بن سکتا وجوہات اس کی دو ہیں ایک تو ولایت نام ہے حصول درجہ کے بعد اس پر استقامت کا لہذا صحت عقیدہ اور صحت اعمال پر اصرار و استقامت پر ہی اس کا مدار ہے اور ا دوسرے یہ ہے کہ اگر استقامت نہ پائی جائے تو ولایت چھینی بھی جاسکتی ہے یہ نبوت کی طرح دائمی نہیں ہوا کرتی اور یہ بھی یاد ہے کہ اولیاء محفوظ تو ہوتے ہیں مگر معصوم نہیں ۔۔ امید ہے کہ نقطہ پاگئے ہونگے ۔۔۔والسلام

Last edited by آبی ٹوکول; 23-10-11 at 08:56 AM.
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-01-12), کنعان (23-10-11), مہتاب (24-10-11), ملک اظہر (25-10-11), ملک زوالفقار (24-10-11), حیدر (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 01:13 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,299
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
نہیں راجہ بھائی آپکا تاثر درست نہیں اوپر بیان کردہ آیت سے اولیاء کرام کی کرامات کا بر حق ہونا اور ولایت کا وھبی ہونا دونوں استدلالات درست ہیں ۔
جہاں تک اس جملہ کی بات ہے کہ ۔ ۔ ۔ اور پھر اوپر سے یہ کہہ دینا کہ ۔ ولایت عمل پر موقوف نہیں ۔۔۔
تو اس میں لفظ " فقط " محذوف ہے جملہ اصل میں یوں تھا کہ ۔۔۔ ولایت فقط عمل پر موقوف نہیں ۔۔۔
اور اسکے ساتھ یہ بھی یاد رہے کہ ولایت کا وھبی ہونا ہرگز بے عملی کی دلیل نہیں بن سکتا وجوہات اس کی دو ہیں ایک تو ولایت نام ہے حصول درجہ کے بعد اس پر استقامت کا لہذا صحت عقیدہ اور صحت اعمال پر اصرار و استقامت پر ہی اس کا مدار ہے اور ا دوسرے یہ ہے کہ اگر استقامت نہ پائی جائے تو ولایت چھینی بھی جاسکتی ہے یہ نبوت کی طرح دائمی نہیں ہوا کرتی اور یہ بھی یاد ہے کہ اولیاء محفوظ تو ہوتے ہیں مگر معصوم نہیں ۔۔ امید ہے کہ نقطہ پاگئے ہونگے ۔۔۔والسلام
شکریہ برادرم
یہ نقطہ تو میں پہلے ہی پا گیا تھا لیکن پہلے مراسلے والی عبارت میں یہ نکات اس طرح بیان نہیں کیے گئے
اس لیے میں نے سوال اٹھایا تھا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-01-12), قاسمی (23-10-11), ملک اظہر (25-10-11), ملک زوالفقار (24-10-11), آبی ٹوکول (23-10-11), حیدر (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 08:35 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان اولیاءہ الاالمتقون
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (08-01-12)
پرانا 23-10-11, 10:32 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
عمر: 23
مراسلات: 127
کمائي: 2,898
شکریہ: 37
95 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان مسلم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان مسلم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو بھائی/بہن ولایت اور اس سے متعلقہ امور پر تفصیلا جاننا چاہتے ہیں، وہ درج ذیل لنک میں موجود سوال جواب کا سیشن ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
عرفان مسلم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-01-12), قاسمی (24-10-11), مہتاب (24-10-11), ملک زوالفقار (24-10-11), آبی ٹوکول (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 10:36 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات دینے کاشکریہ
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (08-01-12)
پرانا 24-10-11, 04:01 PM   #13
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے حضرت مریم بھی ایک نبی تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خلیل تم وہی بات کہا کرو اور لکھا کرو جو بہترین جگہ سے سنی ہو یا پڑھی ہو۔
جناب مریم سلام اللہ علیہا نبی نہی تھیں۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-01-12), ملک زوالفقار (24-10-11), سحر (25-10-11)
پرانا 24-10-11, 07:35 PM   #14
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عرفان مسلم صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیئرنگ کا شکریہ
جزاک اللہ خیر
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (08-01-12), مفتی (27-10-11)
پرانا 27-10-11, 12:16 AM   #15
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی معلومات ہیں آپکا شکریہ
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
مفتی کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (08-01-12)
جواب

Tags
color, green, ہوتے, ہوتا, کوئی, گئی, چند, نماز, موسم, ماں, محترمہ, معلوم, ايک, السلام, بے, تعالیٰ, ثابت, جگہ, جواب, دی, دے, سوال, عقل, علم, عمرٰن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger