| علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 358
|
||||
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (03-12-11) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________ كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث: "يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن"
__________________
كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث: "يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن" |
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جی بالکل منسوخ شدہ بھی ہے. اور غیر قابل عمل بھی.
آپ یہ بتائیں کہ زنا کی سزا آپ کے نزدیک کیا ہے؟؟ پھر میں سارا کچھ اپ کے سامنے بیان فرماتا ہوں |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (04-12-11) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جی بالکل منسوخ شدہ بھی ہے. اور غیر قابل عمل بھی.
آپ یہ بتائیں کہ زنا کی سزا آپ کے نزدیک کیا ہے؟؟ پھر میں سارا کچھ اپ کے سامنے بیان فرماتا ہوں |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (04-12-11) |
|
|
#5 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
"قرآن" جی بالکل منسوخ شدہ بھی ہے ؟؟؟ کتنا ؟؟؟ اقتباس:
كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث: "يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن" |
||
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے متعہ کی ممانعت فرمائی، 4-النسآء:24 میں آیت متعہ (اِلیٰ اَجَلٍ مُّسَمًّی) کے الفاظ بھی موجود تھے، ابن عباس رضی اللہ عنہ اس کے نسخ کے قائل نہیں۔ 1 - ا ب ج : (26407) حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ حدثنا محمد بن جعفر حدثنا شعبة وحجاج قال حدثنا شعبة قال سمعت قتادة يحدث عن أبي نضرة قال حجاج في حديثه سمعت أبا نضرة قال فذكر ذلك لجابر بن عبد الله فقال على يدي دار الحديث تمتعنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم مسند احمد:جلد ششم:حدیث نمبر 70 حدیث مرفوع ابونضرہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس متعہ کی اجازت دیتے تھے اور حضرت عبداللہ بن زبیر اسکی ممانعت فرماتے تھے میں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے اس کا تذکرہ کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں متعہ کیا ہے۔ 1 - ا ب ج : (26407) حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ حدثنا إسحاق حدثنا عبد الملك عن عطا عن جابر بن عبد الله قال كنا نتمتع على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم وأبي بكر وعمر رضي الله عنهم حتى نهانا عمر رضي الله عنه أخيرا يعني النسا مسند احمد:جلد ششم:حدیث نمبر 154 حدیث مرفوع حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے دور میں عورتوں سے متعہ کیا کرتے تھے حتی کہ بعد میں حضرت عمر نے اس کی ممانعت فرمائی۔ 1 - ا ب ج : (26407) حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ حدثنا عبد الصمد حدثنا حماد عن عاصم عن أبي نضرة عن جابر قال متعتان كانتا على عهد النبي صلى الله عليه وسلم فنهانا عنهما عمر رضي الله تعالى عنه فانتهينا مسند احمد:جلد ششم:حدیث نمبر 359 حدیث مرفوع حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور باسعادت میں دو طرح کا متعہ ہوتا تھا حضرت عمر نے ہمیں ان دونوں سے روک دیا اور ہم رک گئے۔ 1 - ا ب ج : (26407) حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ حدثنا يونس حدثنا حماد يعني ابن سلمة عن علي بن زيد وعاصم الأحول عن أبي نضرة عن جابر بن عبد الله قال تمتعنا متعتين على عهد النبي صلى الله عليه وسلم الحج والنسا فنهانا عمر عنهما فانتهينا مسند احمد:جلد ششم:حدیث نمبر 709 حدیث مرفوع حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور باسعادت میں دوطرح کا متعہ ہوتا تھا حج تمتع اور عورتوں سے متعہ حضرت عمر نے ہمیں ان دونوں سے روک دیا ہم رک گئے۔ 1 - ا ب ج : (26407) حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ حدثنا عفان حدثنا حماد أخبرنا علي بن زيد وعاصم الأحول عن أبي نضرة عن جابر بن عبد الله قال تمتعنا على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم متعتين الحج والنسا وقد قال حماد أيضا متعة الحج ومتعة النسا فلما كان عمر نهانا عنهما فانتهينا مسند احمد:جلد ششم:حدیث نمبر 791 حدیث مرفوع حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور باسعادت میں دو طرح کا متعہ ہوتا تھا حج تمتع اور عورتوں سے متعہ، حضرت عمر نے ہمیں ان دونوں سے روک دیا ہم رک گئے۔ 1 - ا ب ج : (26407) حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ حدثنا عبد الرزاق أخبرنا ابن جريج قال عطا حين قدم جابر بن عبد الله معتمرا فجناه في منزله فسأله القوم عن أشيا ثم ذكروا له المتعة فقال نعم استمتعنا على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم وأبي بكر وعمر حتى إذا كان في آخر خلافة عمر رضي الله عنه مسند احمد:جلد ششم:حدیث نمبر 946 حدیث مرفوع عطاء کہتے ہیں کہ جب حضرت جابر رضی اللہ عنہ عمرے کے لئے تشریف لائے تو ہم ان کے گھر حاضر ہوئے لوگوں نے ان سے مختلف سوالات پوچھے پھر متعہ کے متعلق پوچھا انہوں نے فرمایا کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر وعمر کے دور میں عورتوں سے متعہ کیا کرتے تھے حتی کے بعد میں حضرت عمر نے اس کی ممانعت فرما دی۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رانا صاحب کیا آپ متعہ کی حمایت کررہے ہیں ؟؟
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (05-12-11) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
رانا صاحب می نے زنا کی سزا بارے پوچھا تھا اس کا جواب مرحمت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔۔ ۔ ۔ ۔
یقین کریں پھر ناسخ منسوخ والا مسئلہ کم از کم اپ کی سمجھ میں ضرور آ جائے گا۔ منتظر |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (05-12-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ مِنْكُمْ طَوْلًا أَنْ يَنْكِحَ الْمُحْصَنَاتِ الْمُؤْمِنَاتِ فَمِنْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ مِنْ فَتَيَاتِكُمُ الْمُؤْمِنَاتِ ۚ وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِإِيمَانِكُمْ ۚ بَعْضُكُمْ مِنْ بَعْضٍ ۚ فَانْكِحُوهُنَّ بِإِذْنِ أَهْلِهِنَّ وَآتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ مُحْصَنَاتٍ غَيْرَ مُسَافِحَاتٍ وَلَا مُتَّخِذَاتِ أَخْدَانٍ ۚ فَإِذَا أُحْصِنَّ فَإِنْ أَتَيْنَ بِفَاحِشَةٍ فَعَلَيْهِنَّ نِصْفُ مَا عَلَى الْمُحْصَنَاتِ مِنَ الْعَذَابِ ۚ ذَلِكَ لِمَنْ خَشِيَ الْعَنَتَ مِنْكُمْ ۚ وَأَنْ تَصْبِرُوا خَيْرٌ لَكُمْ ۗ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ (4:25) اور جو شخص تم میں سے مومن آزاد عورتوں (یعنی بیبیوں) سے نکاح کرنے کا مقدور نہ رکھے تو مومن لونڈیوں میں ہی جو تمہارے قبضے میں آگئی ہوں (نکاح کرلے) اور خدا تمہارے ایمان کو اچھی طرح جانتا ہے تم آپس میں ایک دوسرے کے ہم جنس ہو تو ان لونڈیوں کے ساتھ ان کے مالکوں سے اجازت حاصل کرکے نکاح کر لو اور دستور کے مطابق ان کا مہر بھی ادا کردو بشرطیکہ عفیفہ ہوں نہ ایسی کہ کھلم کھلا بدکاری کریں اور نہ درپردہ دوستی کرنا چاہیں پھر اگر نکاح میں آکر بدکاری کا ارتکاب کر بیٹھیں تو جو سزا آزاد عورتوں (یعنی بیبیوں) کے لئے ہے اس کی آدھی ان کو (دی جائے) یہ (لونڈی کے ساتھ نکاح کرنے کی) اجازت اس شخص کو ہے جسے گناہ کر بیٹھنے کا اندیشہ ہو اور اگر صبر کرو تو یہ تمہارے لئے بہت اچھا ہے اور خدا بخشنے والا مہربان ہے If any of you have not the means wherewith to wed free believing women, they may wed believing girls from among those whom your right hands possess: And Allah hath full knowledge about your faith. Ye are one from another: Wed them with the leave of their owners, and give them their dowers, according to what is reasonable: They should be chaste, not lustful, nor taking paramours: when they are taken in wedlock, if they fall into shame, their punishment is half that for free women. This (permission) is for those among you who fear sin; but it is better for you that ye practise self-restraint. And Allah is Oft-forgiving, Most Merciful. الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ ۖ وَلَا تَأْخُذْكُمْ بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۖ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ (24:2) بدکاری کرنے والی عورت اور بدکاری کرنے والا مرد (جب ان کی بدکاری ثابت ہوجائے تو) دونوں میں سے ہر ایک کو سو درے مارو۔ اور اگر تم خدا اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو شرع خدا (کے حکم) میں تمہیں ان پر ہرگز ترس نہ آئے۔ اور چاہیئے کہ ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت بھی موجود ہو The woman and the man guilty of adultery or fornication,- flog each of them with a hundred stripes: Let not compassion move you in their case, in a matter prescribed by Allah, if ye believe in Allah and the Last Day: and let a party of the Believers witness their punishment. الزَّانِي لَا يَنْكِحُ إِلَّا زَانِيَةً أَوْ مُشْرِكَةً وَالزَّانِيَةُ لَا يَنْكِحُهَا إِلَّا زَانٍ أَوْ مُشْرِكٌ ۚ وَحُرِّمَ ذَلِكَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ (24:3) بدکار مرد تو بدکار یا مشرک عورت کے سوا نکاح نہیں کرتا اور بدکار عورت کو بھی بدکار یا مشرک مرد کے سوا اور کوئی نکاح میں نہیں لاتا اور یہ (یعنی بدکار عورت سے نکاح کرنا) مومنوں پر حرام ہے Let no man guilty of adultery or fornication marry and but a woman similarly guilty, or an Unbeliever: nor let any but such a man or an Unbeliever marry such a woman: to the Believers such a thing is forbidden. وَالَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَأْتُوا بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ فَاجْلِدُوهُمْ ثَمَانِينَ جَلْدَةً وَلَا تَقْبَلُوا لَهُمْ شَهَادَةً أَبَدًا ۚ وَأُولَئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ (24:4) اور جو لوگ پرہیزگار عورتوں کو بدکاری کا عیب لگائیں اور اس پر چار گواہ نہ لائیں تو ان کو اسی درے مارو اور کبھی ان کی شہادت قبول نہ کرو۔ اور یہی بدکردار ہیں And those who launch a charge against chaste women, and produce not four witnesses (to support their allegations),- flog them with eighty stripes; and reject their evidence ever after: for such men are wicked transgressors;- |
|
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (05-12-11) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
رانا صاحب یہ آیات تو زنا کی سزا کچھ اور بتا رہی ہیں::
تِلْكَ حُدُودُ اللّهِ وَمَن يُطِعِ اللّهَ وَرَسُولَهُ يُدْخِلْهُ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا وَذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ یہ اللہ کی (مقرر کردہ) حدیں ہیں، اور جو کوئی اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی فرمانبرداری کرے اسے وہ بہشتوں میں داخل فرمائے گا جن کے نیچے نہریں رواں ہیں ان میں ہمیشہ رہیں گے، اور یہ بڑی کامیابی ہے وَاللاَّتِي يَأْتِينَ الْفَاحِشَةَ مِن نِّسَآئِكُمْ فَاسْتَشْهِدُواْ عَلَيْهِنَّ أَرْبَعةً مِّنكُمْ فَإِن شَهِدُواْ فَأَمْسِكُوهُنَّ فِي الْبُيُوتِ حَتَّى يَتَوَفَّاهُنَّ الْمَوْتُ أَوْ يَجْعَلَ اللّهُ لَهُنَّ سَبِيلاً اور تمہاری عورتوں میں سے جو بدکاری کا ارتکاب کر بیٹھیں تو ان پر اپنے لوگوں میں سے چار مردوں کی گواہی طلب کرو، پھر اگر وہ گواہی دے دیں تو ان عورتوں کو گھروں میں بند کر دو یہاں تک کہ موت ان کے عرصۂ حیات کو پورا کر دے یا اللہ ان کے لئے کوئی راہ مقرر فرما دے. وَاللَّذَانَ يَأْتِيَانِهَا مِنكُمْ فَآذُوهُمَا فَإِن تَابَا وَأَصْلَحَا فَأَعْرِضُواْ عَنْهُمَا إِنَّ اللّهَ كَانَ تَوَّابًا رَّحِيمًا جو بھی کوئی بدکاری کا ارتکاب کریں تو ان دونوں کو ایذا پہنچاؤ، پھر اگر وہ توبہ کر لیں اور (اپنی) اصلاح کر لیں تو انہیں سزا دینے سے گریز کرو،بیشک اللہ بڑا توبہ قبول فرمانے والا مہربان ہے النساء ؛؛15 کیا ان دونوں سزاؤں پر عمل کیا جائے گا؟؟ اگر نہیں، تو اس آیت کا کیا حکم ہے پھر؟؟ اگر ہاں، تو بھی بتائیں میں مزید بات فرماتا ہوں. جزاک اللہ. Last edited by عبداللہ آدم; 05-12-11 at 07:15 PM. |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (05-12-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
What is the punishment for Homosexuals in Islam? Last edited by rana ammar mazhar; 05-12-11 at 09:57 PM. |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ آپ کو کس ایت نے بتایا کہ یہ ہم جنسی کی سزا ہے؟؟
|
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (05-12-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
What is the punishment for Homosexuals in Islam?
What is the punishment for Homosexuals in Islam? یہ آپ کو کس آیت نے بتایا کہ یہ ہم جنسی کی سزا ہے ؟؟؟ واللذان ياتيانها منكم فاذوهما فان تابا واصلحا فاعرضوا عنهما ان الله كان توابا رحيما [4:16] Ahmed Ali : اور تم میں سے جو دو مرد وہی بدکاری کریں تو ان کو تکلیف دو پھر اگر وہ توبہ کریں اور اپنی اصلاح کرلیں تو انہیں چھوڑ دو بےشک الله توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے JM Rodwell : And if two men among you commit the same crime, then punish them both; but if they turn and amend, then let them be: for God is He who turneth, Merciful! واللاتي ياتين الفاحشة من نسائكم فاستشهدوا عليهن اربعة منكم فان شهدوا فامسكوهن في البيوت حتي يتوفاهن الموت او يجعل الله لهن سبيلا [4:15] اور جو ارتکاب کریں بدکاری کا تمہاری ( دو یا زیادہ ) عورتوں میں سے تو گواہی لاؤ اُن پر چار (مردوں) کی اپنوں میں سے۔ پھر اگر گواہی دے دیں وہ تو قید رکھو ان عورتوں کو گھروں میں حتّٰی کہ آجائے اُنہیں موت یا نکالے اللہ ان عورتوں کے لیے کوئی اور سبیل۔ Free Minds : And the two women who commit lewdness, you shall bring four witnesses over them from amongst you; if they bear witness, then you shall restrict them in the homes until death takes them, or God makes for them a way out. Last edited by rana ammar mazhar; 06-12-11 at 12:51 PM. |
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (06-12-11) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
رانا صاحب!علم میں اضافے کا شکریہ::
اوپن برھان پر اپ دیکھ سکتے ہیں کہ آیت 15 کے ترجمے میں 23 میں سے 6 مترجمین نے ہم جنسی کے معنوں میں ترجمہ کیا ہے، جبکہ آیت 16 میں یہ تعداد صرف 3 ہے. http://www.openburhan.net/ob.php?sid=4&vid=15 http://www.openburhan.net/ob.php?sid=4&vid=16 اب بتائیں کہ کیا کیا جائے؟؟ کیا یہاں سے مراد ہم جنسی کی سزا ہی لے لی جائے؟؟یا زنا کی سزا کو اولیت دی جائے؟؟یا دونوں ہی کو لے لیا جائے؟؟ شکریہ |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (06-12-11) |
![]() |
| Tags |
| color, quot, quote, ہیں،, ہوتی, کس, گفتگو, پوسٹ, وضاحت, قابل, قرآن, قرآن, منسوخ, آدم, اپنی, بھائی, تھریڈ, جاری, حوالے, رکھ, روایات, رانا, عبداللہ, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ولی کی اجازت کے بغیر نکاح غیر موثر نہیں ہوسکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ | گلاب خان | خبریں | 16 | 24-04-12 10:41 AM |
| یہ محبت اگر نہیں ہوتی | جواد رضا خان جامی | جواد رضا خان جامی | 1 | 08-06-10 08:34 PM |
| محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 14-09-09 12:37 PM |
| قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے | خرم شہزاد خرم | آئیں شاعری سیکھیں | 0 | 22-09-07 11:47 AM |