واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم



علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم


یونیکوڈ اردو میں تفاسیر در کار ہیں۔ تعاون کرکے ثواب دارین کمائیے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-12-11, 10:55 PM   #1
یونیکوڈ اردو میں تفاسیر در کار ہیں۔ تعاون کرکے ثواب دارین کمائیے۔
abrarhussain_73 abrarhussain_73 آف لائن ہے 05-12-11, 10:55 PM

السلام علیکم،
تمام ممبرانِ پاک نیٹ سے گزارش ہے کہ مجھے ایک صاحب کے لئے﴿ جو کہ ١۰۰ دروسِ قُرآن پر مشتمل ایک کتاب پر کام کررہے ہیں﴾ تمام مشہور تفاسیر بالخصوص درج ذیل تفاسیر اردو
یونیکوڈ میں ﴿فی سبیل اللہ﴾ درکار ہیں۔
١۔ معارف القُرآن مولانا مفتی محمد شفیع
۲۔ تدبّرِ قُرآن از مولانا امین احسن اصلاحی
۳۔ تفہیم القرآن از مولانا سید ابو الاعلٰی مودودی۔
۴۔ فی ظلال القُرآن از سید قطب ﴿ترجمہ احمد علی﴾
سید معروف شاہ شیرازی کا ترجمہ بھی ہو تو صحیح ہے۔

عرض ہے کہ مختصر حواشی یا خلاصہ تو مل جاتا ہے﴿ جیسا کہ تفہیم القران
www.quraanurdu.com
or
www.tafheemoline.com
﴾پر دستیاب ہے۔
لیکن درج بالا مکمل تفاسیر یونیکوڈ میں کہیں سے نہیں ملی۔
البتہ یہ کتب اور باقی کتب مجھے پی ڈی ایف فارمیٹ میں ملی ہیں لیکن یونیکوڈ میں مل جائیں تو ٹائپنگ کی مشکل سے نجات مل جائیگی۔
اللہ اس نیک کام کے کرنے والے اور کوشش کرنے والے کو بیش بہا اجر عطاء فرمائے۔ آمین

بصد شکریہ۔

abrarhussain_73
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: KPK
عمر: 39
مراسلات: 81
شکریہ: 328
47 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 172
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے abrarhussain_73 کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), عبداللہ آدم (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 09:12 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Please send me your email, I will send you xls tafseer data

Please send me your email, I will send you xls tafseer data
rana ammar mazhar آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (07-12-11), فیصل ناصر (06-12-11), عبداللہ آدم (06-12-11)
جواب

Tags
com, کوشش, کار, کتاب, گزارش, پاک, یا, نیٹ, نجات, مکمل, محمد, ایف, السلام, احمد, اردو, از, بہا, جیسا, جائیں, در, درکار, سید, سبیل, شاہ, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
XMLمیں یونی کوڈ حیدر Ask Experts ماہرین کی رائے 4 23-08-11 05:19 PM
رومن اردو کی یونیکوڈ میں تبدیلی کنعان کمپیوٹر کی باتیں 3 25-08-10 11:40 AM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
کتاب کو یونی کوڈ اردو میں منتقل کروانا ہے فرحان دانش خاص آفرز اور اعلانات 1 22-12-09 10:33 PM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger