|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 738
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,790
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ بہت اچھی شیرنگ ھے۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم عادل صاحب، حج کی تین اقسام پہلی دفعہ نظر سے گزر رہی ہیں۔
کچھ نہ سمجھ آنے والی بات ہے، کوئی اور صاحب اس مسئلے پر بحث کرنا چاہیں گے یا معاملے کو مزید قرآن حدیث سے واضع کرنا چاہیں گے ؟؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 29
کمائي: 119
شکریہ: 10
9 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ بہت اچھی شیرنگ ھے جناب
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ
حج کی یہ تین اِقسام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے بھی عربوں میں معروف تھیں ، اور رسول اللہ صٌی اللہ علیہ وسلم کے حجۃ الوادع پر جاتے ہوئے تک تینوں پر عمل تھا ، مکہ پہنچ کر اِفراد کو صرف اہل مکہ کے لیئ خاص کر دَیا گیا ، اَس کا ذِکر کر چکا ہوں ، رہا معاملہ حج کی تین قِسموں کے ثبوت کا ، تو قُران میں سورت البقرۃ کی آیت 176 میں حج کی اِن تینوں اِقسام کا ذِکر ہے ، اور حدیث میں عائشہ رضی اللہ عنہا کی یہ حدیث مُلاحظہ فرمائیے ((( ہم لوگ حجۃ الوادع کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کے لیے نکلے ، تو ہم میں سے ایسے بھی تھے جِنہوں نے عمرے کا اِحرام کیا (یعنی تمتع ، عمرے کے بعد آٹھ ذی الحج تک احرام سے آزاد ہو کر رہنا ) ، اور ہم میں ایسے بھی تھے جِنہوں نے حج اور عمرہ کا احرام کیا ( یعنی قِران ، عمرہ اور حج ایک ہی احرام سے کرنا ) اور ہم میں ایسے بھی تھے جِنہوں نے حج کا احرام کیا (یعنی اِفراد) اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کا احرام کیا ، پس جس جس نے صرف حج کا ، اور جس جس نے حج اور عمرہ کا (اکھٹے ) ااحرام کیا تھا وہ دس ذی الحج تک حلال ( احرام کی پابندیوں سے آزاد) نہ ہوئے )) صحیح البخاری ، کتاب الحج ، حج کی تین اقسام ہمیشہ سے کسی اختلاف کے بغیر جانی پہچانی جاتی ہیں ، اُمید ہے یہ جواب کافی ہو گا ، السلام علیکم و رحمۃُ اللہ ۔ Last edited by عادل سہیل; 16-11-07 at 06:14 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حج کی یہ تینوں اقسام معروف ہیں اور تمام حج کی کتابوںمیںمل جاتی ہیں۔ صرف فرق یہ ہے کہ پاکستان سے آنے والے حاجی صرف ایک ہی قسم کا حج کرتے ہیں جس سے وہی معروف ہو گیا ہے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
معلومات بہت اچھی دی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا، بھتیجے عبداللہ حیدر کہ آپ نے اس مضمون کے رنگ ڈھنگ خوش نما کر دیے ، اور جزاک اللہ خیرا بھائی پاکستانی ، """ حج اکبر """ والے تھریڈ میں اس کا لنک دینے پر ، اس کے علاوہ حج کے بارے میں کئی ان شاء اللہ فإئدہ مند مضامین """ یہاں """ موجود ہیں ۔ و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ضِرار Derar (06-11-10) |
![]() |
| Tags |
| color, پاکستان, پاکستانی, قرآن, قران, لوگ, لنک, نظر, مکہ, مکمل, موقع, اکبر, اللہ, بھائی, جواب, حدیث, خوش, عبداللہ, صاف, صحیح, صحابہ, صدقہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|