واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > عمرہ و حج



عمرہ و حج عمرہ و حج


سعودی مفتی اعظم نے عمرے کے دوران ماسک پننے کو جائز قرار دیدیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-08-09, 10:12 PM   #1
سعودی مفتی اعظم نے عمرے کے دوران ماسک پننے کو جائز قرار دیدیا
کنعان کنعان آن لائن ہے 19-08-09, 10:12 PM

سعودی مفتی اعظم نے عمرے کے دوران ماسک پننے کو جائز قرار دیدیا

ریاض ۔۔۔۔ سعودی عرب کے مفتی اعظم نے عمرے کے دوران احرام کی حالت میں ماسک پہننے کو جائز قرار دیا ھے!

ایک عربی اخبار کے مطابق شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ نے کہا ہے کہ عمرہ کرنے والے افراد کا حرم شریف کے اندر طواف، سعی اور نماز کے دوران ماسک کا پہننا اور پھیلنے والی بیماری سے لوگوں کو بچانے کے لئے دیگر اسباب کا اختیار کرنا جائز ہے۔

ان کے مطابق ماسک پہننا، چہرہ ڈھانپنے میں شمار نہیں ہوتا۔

اگر کوئی ماسک کی ضرورت محسوس کرتا ہے تو اس کے پہننے میں کوئی حرج نہیں اور اگر ضرورت نہ ہو تو نہ پہننا افضل ہے۔

سعودی مفتی اعظم نے واضح کیا کہ دین نے پھیلنے والی بیماریوں کے خود سے لگ جانے کی نفی کی ہے لیکن ہمیں ان اسباب کو اختیار کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے جو متعدی بیماریوں کے شر سے محفوظ رکھیں۔


روزنامہ جنگ
19-08-2009
پاکستانی وقت 19:10

Last edited by کنعان; 19-08-09 at 10:37 PM..

 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 245
Reply With Quote
جواب

Tags
color, نماز, حکم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی نوجوانوں کو تربیت دینے کی بھارتی پیشکش Real_Light خبریں 2 13-10-09 08:59 PM
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،5 بھارتی حجاج جاں بحق،19 زخمی عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 02:53 PM
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،5 بھارتی حجاج جاں بحق،19 زخمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:36 AM
سعودی سفارتخانے کاوضاحتی بیان چاچا کمال خبریں 0 09-12-07 01:08 PM
سانحہ کارساز: منظورمغل کی جگہ سعود مرزا تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ مقرر عبدالقدوس خبریں 0 25-10-07 08:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger