| عمرہ و حج عمرہ و حج |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2292
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے احمد غزنوی کا شکریہ ادا کیا | میاں شاہد (28-11-08), طارق راحیل (28-11-08) |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 22
کمائي: 756
شکریہ: 1
13 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاکم اللہ احسن الجزاء
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد يونس کا شکریہ ادا کیا | احمد غزنوی (28-11-08), طارق راحیل (27-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ماشا اللہ ، بہت بہترین باتیں پیش کی ہیں آپ نے اللہ پاک جزائ ےخیر عطا فرمائے آمین
|
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد غزنوی (28-11-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیر ا ، بھائی احمد ، اللہ آپ کی محنت قبول فرمائے ، ایک مشورہ دینا چاہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ برا نہیں منائیں گے ، اور وہ یہاں فورمز میں ، یا اس سے ملتی جلتی جگہوں پر یہ دیکھ لیا کیجیے کہ جس موضوع پر جو مواد آپ پہلے ارسال کرنا چاہ رہے ہیں وہ پہلے سے ہی میسر تو نہیں ، اور ایسا اس لیے کہ تکرار سے محفوظ رہ کر تقسیم توجہ سے بچا جا سکے ، ان شا اللہ ، احمد بھائی اگر میرا مشورہ مناسب نہ لگا ہو ، تو معذرت خواہ ہوں ، دَل و دَماغ میں کسی منفی سوچ کو جگہ نہ دیجیے گا ، اللہ ہم سب کو ہر شر سے محفوظ رکھے ، و السلام علیکم ۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد غزنوی (28-11-08) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ معلومات مہیا کرنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
|
|
|
|
| طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد غزنوی (28-11-08) |
|
|
#6 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 33
کمائي: 1,964
شکریہ: 111
26 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ عادل بھائی مجھے شرمندگی ہے کہ میں نے تحقیق کیے بنا یہ تھریڈ بنایا، اس پر معذرت خواہ ہوں۔ اور آپ کا مشورہ تو بالکل بھی برا نہیں لگا بلکہ بے حد مناسب ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔ مجھے اپنا چھوٹا بھائی سمجھیے گا جو ہمہ وقت آپ کی رہنمائی و مشوروں کا محتاج رہے گا۔ والسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے ، احمد بھائی ، شرمندگی والی کوئی بات نہیں ، اور میرے بھائی ہم سب نے ایک دوسرے سے سیکھنا ہے ، اور ایک دوسرے کے مشورے کی ضرورت سب کو ہی رہتی ہے ، اللہ ہمیں خیر اور بھلائی کا ساتھی بنائے ، و السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد غزنوی (29-11-08) |
![]() |
| Tags |
| فورمز, پاک, لوگ, معذرت, اللہ, المبارک, بہترین, بھائی, جواب, حدیث, روزہ, رمضان, زمانہ, سال, شخص, شعبان, صالح, صالحہ, صحیح, صدیقہ, صدقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|