واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > عمرہ و حج



عمرہ و حج عمرہ و حج


عشرہ ذو الحجۃ کی فضیلت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-09, 09:23 AM   #1
عشرہ ذو الحجۃ کی فضیلت
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 19-11-09, 09:23 AM

عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّہ عَلَيْہ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَا مِنْ أَيَّامِ الْعَمَلُ الصَّالِحِ فِيہَا أَحَبُّ إِلَى اللَّہ مِنْ ھذِهِ الأَيَّامِ يَعْنِي أَيَامَ الْعَشْرِ ، قَالُوا : يَا رَسُولَ اللَّہ , وَلا الْجِھَادُ فِي سَبِيلِ اللَّہ ؟ قَالَ : " وَلا الْجِھَادُ فِي سَبِيلِ اللَّہِ إِلا رَجُلا خَرَجَ بِنَفْسِہ وَمَالِہ فَلَمْ يَرْجِعْ مِنْ ذَلِكَ بِشَيْءٍ۔۔۔ او کما قال علیہ السلام

رواه البخاري

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ، ’’کوئی دن ایسے نہیں جن میں نیک عمل اللہ تعالی کو اتنا پسند ہو جتنا ان دنوں میں پسند ہے یعنی (ذو الحجۃ کے) دس دنوں میں ۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ اجمعین نے پوچھا: جہاد فی سبیل اللہ بھی نہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ہاں جہاد فی سبیل اللہ بھی نہیں مگر یہ کہ کوئی شخص اپنی جان اور مال کے ساتھ نکلے اور کچھ بھی لے کر واپس نہ آئے یعنی (شہید ہو جائے)

ذرا سوچئیے ۔۔ کس قدر فضیلت ہے ان دس دنوں کی اور ان میں عبادت کی
اللہ کے ساتھ اک نیا تعلق جوڑنے کا حسین موقع ہے
ایک سنہری موقع ۔۔ وہ ثواب کمانے کا موقع جس کا مستحق ایک مجاہد جان اور مال لگا کر ہوتا ہے۔
گھر بیٹھے صرف اپنے اللہ سے لو لگائیے اور بے شمار نیکیاں کمائیے ، اپنے درجات بلند کیجئے
اپنے دلوں میں ایمان کا چراغ جلانے کا ایک انمول موقع
اللہ تبارک و تعالی کا شکر ادا کیجئے کہ زندگی میں اک بار پھر یہ موقع عطا کیا، اسے غنیمت جانیے اور اپنے رب کو راضی کر لیجئے۔۔ تا کہ یہ مشکل وقت ختم ہو، آسانیاں پیدا ہوں

اللہ ہمیں عمل صالح کی توفیق عطا فرمائے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 286
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (20-11-09)
پرانا 20-11-09, 08:28 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرأ ، راجہ بھائی ، اللہ تعالی مزید خیر کی توفیق عطا فرمائے ، والسلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (11-12-09)
جواب

Tags
پسند, موقع, ایمان, اللہ, انمول, بھائی, زندگی, شخص, عبادت, عشرہ, غنیمت, صالح, صحابہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger