| عمرہ و حج عمرہ و حج |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 593
|
||||
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (27-03-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
محترم یہ کیسے ممکن ھے کہ ایک مسلمان جس کی ساری زندگی یہ خواہش رہتی ھے کہ عمرہ و حج کی سعادت نصیب ہو اور وہ تعلیم کے بغیر وہاں چلا جائے، عمرہ و حج پر جانے والے تعلیم حاصل کر کے ہی جاتے ہیں اور عمرہ و حج پر کتابیں بھی ان کے پاس ہوتی ہیں اور پی۔آئی۔اے بھی عمرہ و حج پر کتابیں دیتے تھے اب کا پتہ نہیں اور جب وہاں پر بھی پہنچتے ہیں تو کنفرم کرتے ہیں اور قطار در قطار ایک دوسرے کو فالو کرتے ہیں مگر افسوس کہ جب وہ واپس آتے ہیں تو ان سے مختلف نظریوں کے لوگ جب پوچھتے ہیں تو وہ انہیں بتاتے ہیں کہ ہم نے یہ فریضہ اس اس طرح ادا کیا تو وہ لوگ مختلف عقیدے رکھنے والے انہیں شک شبہ و وہم میں ڈال دیتے ہیں کہ بھئی ایسا نہیں کرنا تھا ایسا کرنا تھا آپ کا عمرہ و حج صحیح سے ادا نہیں ہوا۔ میں نے خود بہت سے لوگوں کو اسطرح گمراہ کرتے ہوئے دیکھا ھے۔ محترم جو عمرہ و حج کی خلوص نیت سے گیا اس نے طریقہ سے ہی اس فریضہ کو سرانجام دیا، قبول کرنا/نہ کرنا اللہ سبحان تعالی کا کام ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,396
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
کنعان صاحب، آپ کی بات بہت حد تک درست ہوسکتی ہے، پہلی بات تو یہ کہ یہ میرا موقف نہیں ہے، یہ تو ان کا موقف ہوسکتا ہے جنہوں نے یہ تعلیمی سلسلہ شروع کیا ہے، میرا یہ دھاگہ بنانے کا مقصد یہ ہے کہ جو لوگ تربیت لینا چاہتے ہیں، وہ مستفید ہوسکیں۔ دوسری بات یہ کہ آپ کو بھی اندازہ ہوگا کہ پاکستان سے حج یا عمرہ کرنے والے وہ افراد ہوتے ہیں جن کی عمر زیادہ ہوتی ہے، اور پاکستان میں اب بھی شرح تعلیم کافی کم ہے، حج اور عمرہ سے متعلق کتابیں اور لٹریچر تو پاس ہوتا ہے لیکن جب پرھنا ہی نہیں آئے گا تو اس کا کچھ فائدہ نہیں۔ جہاں تک گمراہ کرنے کا تعلق ہے اس بارے میں میری معلومات نہیں ہیں۔ لیکن اگر حج اور عمرہ پر جانے سے پہلے ایسی تربیت کی سہولت سے فائدہ اٹھایا جائے تو میرا خیال ہے لیکچر کے ذریعے کتابوں کی نسبت بہتر طور پر سمجھا جاسکتا ہے، کہ اس دوران اگر ذہہن میں کوئی سوال پیدا ہوتو سمجھنے میں زیادہ سہولت رہتی ہے اور اگر اپنے پاس علم ہوتو کسی کی پیروی کرنے کی ضرورت بھی باقی نہیں رہے گی۔ ایک بار پھر یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میرا مقصد صرف اور صرف معلومات بہم پہنچانا ہے، ممکن ہے کسی کا فائدہ ہوجائے۔ |
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (27-03-11) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, فلم, کالج, پہلی, پہلے, پاکستان, ویڈیو, وقت, نبوی, مفت, مکمل, مسجد, مسجد نبوی, المبارک, حضرات, خواتین, خدمت, رمضان, عمرہ, عازمین, عرب, غلطیوں, غلطیاں, صبح, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| موجودہ عدالتی نظام کی شرعی حیثیت | عبداللہ آدم | عمومی بحث | 19 | 21-02-11 11:30 AM |
| مولود مروج کی شرعی حیثیت | sahj | عمومی بحث | 9 | 23-12-10 09:05 AM |
| خلافت و ملوکیت۔۔تاریخی و شرعی حیثیت | عبداللہ حیدر | کتاب گھر | 26 | 03-08-10 06:46 AM |
| جہیز کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ | علی عمران | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 24 | 24-02-09 01:59 AM |
| زرعی شعبہ کی اہمیت اور آئندہ انتخابات ؟,,,,معاشی حقائق…سکندر حمید لودھی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 29-10-07 10:23 AM |