| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
|
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں سلام،
آپ نے "ٹی وی 1" پر زید حامد کو ایک پروگرام "براس ٹیک" میںدیکھا ہوگا۔ وہ پاکستان کے دفاعی ادارے میں لیکچرز دیتے رہے ہیں اور آج کل اُن کا ٹی وی پر بڑا شُہرہ ہے۔ پچھلے دنوں رضی کے ایک تھریڈ: مسلمانوں کی تقدیر لکھی جاچکی ہے میںبھی اُن کا تذکرہ آیا اور ساتھ ہی یہ بات بھی کے ماضی میں اُن کا تعلق "یوسف کذّاب" نامی شخص سے رہا ہے۔ ذیل میں، میں مختلف ویب سائیٹ سے اکھٹا ہوا مواد "جوں کا توں" پیش کررہاہوں، اس پر آپ لوگوں کی رائے درکار ہے۔ چند سوال جنکے جوابات ملنے ضروری ہیں: 1۔ کیا زید حامد ماضی میںیوسف کذّاب کے "صحابی" تھے؟ 2۔ کیا زید حامد نےیوسف کذّاب کی حمایت کی تھی؟ 3۔ یوسف کذّاب کی جیل میںایک دوسرے قیدی کے ہاتھوں موت کے بعد زید حامد کہاں تھے؟ 4۔ کیا ا بھی زید حامد یوسف کذّاب کے "ایجنڈے" پر کام کررہے ہیں؟ ذیل میں یوسف کذّاب کی 1997 کی ایک تقریر اٹیچڈ ہے جس میں اُس نے زید حامد کو بطور صحابی کے متعارف کروایا ہے۔ یہ پوری تقریر درجِ ذیل لنک سے پوری سُنی جاسکتی ہے: speach_bait_e_raza_yosuf_ali_zaid_zaman_1997 - eSnips, share anything طوالت کے باعث میں اس "مواد" کو اس تھریڈ میںیکے بعد دیگرے پیش کروں گا۔ آپ تمام دوستوں سے گذارش ہے کے برائے کرم اپنے تبصرے بعد کے لیئے اُٹھا رکھیئے اور "مواد" کی اشاعت کے بعد کُھل کر تبصرے کیجیئے اور اپنی رائے دیجیئے گا۔ شکریہ والسلام شاہد علی صدیقی Last edited by shafresha; 15-08-09 at 12:56 PM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 19 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ALI-OAD (10-04-10), sahj (05-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (06-03-10), فیصل ناصر (23-02-10), فاروق سرورخان (21-10-09), فرحان دانش (16-02-10), پاکستانی (09-03-10), یاسر عمران مرزا (21-10-09), نورالدین (04-03-10), مباح (04-03-10), اویسی (24-03-10), احمد بلال (16-02-10), اخترحسین (08-09-09), اسعد شاہ (29-03-10), حیدر Rehan (21-10-09), رضی (15-08-09), شاہ جی 90 (15-03-10), طارق راحیل (04-03-10), عدنان دانی (18-01-10) |
|
|
#151 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اس قسم کے گندے خیالات و عقائد شعیہ حضرات کی اکثریت کے نہیںہیں۔ علماء فرماتے ہیںکہ یہ عقائد "غالی" شیعہ کے ہیںجو اب محض اقلیت میںہیں ۔ ۔۔
واللہ اعلم! |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#152 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
السلام علیکم بھائی شافریشہ میں نے روافض کے بارے میں جو کچھ جانا ھے اور سمجھا ھے اس سے یہ بات عیاں ھوئی ھے کہ کوئی بھئ رافضی ایسا نہیں جو غالی نہ ھو ، بدقسمتی سے تمام کے تمام رافضی غالی ہی ہیں ، اگر مجھے اجازت دی جائے تو میں کچھ ایسے ثبوت فراہم کرسکتا ھوں جن پر تمام اہل روافض کا مکمل ایمان ھے اور کوئی بھی ان عقائد کو رد نہیں کرسکتا، ایسا میں اس لئے کہ رہا ھوں کہ کفریہ عقائد اگر پولے جائیں تو الگ بات ھوتی ھے ، نہ بولے جائیں تو الگ تصور قائم ھوتا ھے اور اگر غلیظ عقائد کو لکھ دیا جائے کتابوں میں اور ان کو لکھنے والے آج بھی رافضیوں کہ ہاں بلند ترین مقام پر فائض ھوں ، کسی کو حجت اللہ اور کسی کو نائب امام تک کا لقب دیا گیا ھو، اور خصوصن 12واں منفرد امام جو کہ ایسی تصوراتی شخصیت ھے جس سے متعلق عقائد اگر آپ جان جائیں تو یقینن مجھ سے زیادہ آپ کو سمجھنا آسان ھوجائے گا کہ روافض کا اسلام میں کیا مقام ھے، کیا کہتے ہیں ، اجازت دیں گے مجھے کہ میں ان کے کفر کے کچھ موٹے موٹے ثبوت شیئر کروں، احتیات کے ساتھ شکریہ
__________________
ابوبکر،عمر،عثمان،علی،طلحہ ،زبیر،عبدالرحمن بن عوف،سعد،سعید (بن زید)،ابوعبیدہ،رضي اللہ تعالی عنہم اجمٰعینجنتی ہیں ،ترمذی |
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (19-03-10) |
|
|
#153 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 3,265
کمائي: 89,277
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,043
2,917 مراسلہ میں 10,078 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں شیعہ مسلک پر بحث کرنا نہیں چاہتی ہوں ۔ لیکن آپ کی بات کے جواب میں صرف اتنا ہے کہ کیا آپ نے اس مسلک کے عقائد کی کتب نہیں پڑھی ۔ افسوس کے ساتھ کہوں گی کہ میں نے خود صحابہ کے بارے میں نازیبا الفاظ سنے ہیں ، شیعہ سے بھی اور ان سے بھی جو خود تو شیعہ نہیں لیکن شیعاؤں کے اثر میں ہیں ۔ یہاں مسلک کو برا کہنا میرا مقصد نہیں بلکہ ان لوگوں کو سزا دینا جو یہ حرکت کرتے ہیں ۔ لیکن ہم نے آج تک ایسا کوئی واقعہ نہیں سنا ۔ میری بات کا مقصد یہ تھا آج سب علماء ذید حامد کے خلاف جمع ہوگئے ہیں حالانکہ اس نے کبھی ختم نبوت سے انکار نہیں کیا ۔ تو کیوں علماء ان کے خلاف جمع نہیں ہوتے جو صحابہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کرتے ہیں ۔ چاہے ان کا تعلق کسی بھی فرقے سے ہو ۔
__________________
اخلاص کے امرت کی تاثیر نرالی ہے جس کو بھی پلاتے ہیں وہ زہر اگلتا ہے |
|
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (19-03-10) |
|
|
#154 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
السلام علیکم میری بہن سحر اللہ تعالٰی آپ کو اس معاملے میں فکر کرنے پر بہترین جزاء عطاء فرمائے گا ،یقینًا آپ کے جزبات کی ھر مسلمان مومن کو قدر کرنی چاھئے ، اور آپ اطمینان رکھئے اللہ تعالٰی نے ایسے بندے مقرر کر رکھے ہیں جو گستاخان صحابہ اور ختم نبوت کے منکروں کو بے نقاب کرتے رہتے ہیں ، اور امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے فتنوں کے شر سے خبردار کرتے رہتے ہیں ، مثال کے طور پر سب سے پہلے ہمارے اور اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم نے خبردار کیا ، دیکھیں حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم "جب تم دیکھو کہ لوگ میرے صحابہ کو برا کہہ رہے ہیں تو تم کہو اللہ کی لعنت ہو تمہارے شر پر" (ترمزی شریف) اب دیکھیں داماد نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منصوب ایک قول جو کہ خود رافضیوںکی مستند کتاب میں تحریر ھے ، فرمان حضرت علی رضی اللہ عنہ "اگر میں اپنے (نام نیھاد) شیعوں کو جانچوں تو یہ زبانی دعوہ کرنے والے اور باتیں بنانے والے نکلیں گے اور اگر انکا امتحان لوں تو یہ سب مرتد نکلیں گے" (روضہ کلینی صفحہ107) اب تھوڑا اور آگے چلیں امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ(تابعی) فرماتے ھیں: میں تمہیں خواہشات کے غلام اور رافضیوں(شیعہ)سے اور ان کے شر سے بچنے کی نصیحت کرتا ھوں-کیونکہ یہ مسلمانوں سے نفرت و بغض رکھتے ھیں، "منحاج السنۃ جلد1،صفحہ7،" مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ تَرَاهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ ذَلِكَ مَثَلُهُمْ فِي التَّوْرَاةِ وَمَثَلُهُمْ فِي الْإِنجِيلِ كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْأَهُ فَآزَرَهُ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوَى عَلَى سُوقِهِ يُعْجِبُ الزُّرَّاعَ لِيَغِيظَ بِهِمُ الْكُفَّارَ وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ مِنْهُم مَّغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيمًا 48:29 محمد صلی اللہ علیہ وسلم خدا کے پیغمبر ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں وہ کافروں کے حق میں سخت ہیں اور آپس میں رحم دل، (اے دیکھنے والے) تو ان کو دیکھتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکے ہوئے سر بسجود ہیں اور خدا کا فضل اور اس کی خوشنودی طلب کر رہے ہیں۔ (کثرت) سجود کے اثر سے ان کی پیشانیوں پر نشان پڑے ہوئے ہیں۔ ان کے یہی اوصاف تورات میں (مرقوم) ہیں۔ اور یہی اوصاف انجیل میں ہیں۔ (وہ) گویا ایک کھیتی ہیں جس نے (پہلے زمین سے) اپنی سوئی نکالی پھر اس کو مضبوط کیا پھر موٹی ہوئی اور پھر اپنی نال پر سیدھی کھڑی ہوگئی اور لگی کھیتی والوں کو خوش کرنے تاکہ کافروں کا جی جلائے۔ جو لوگ ان میں سے ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان سے خدا نے گناہوں کی بخشش اور اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے امام مالک رحمۃ اللہ علیہ(تنع تابعی): امام مالک نے سورۃ فتح کے آخری رکوع کی آیت ۔۔۔بھم الکفار کو رافضیوں یعنی ۔۔۔۔۔ کے کفر کی قرآنی دلیل قرار دیا اور یہ اصول بیان فرمایا کہ جو بھی صحابہ سے جلے وہ کافر ھے اور اس سلسلے میں علماء نے امام مالک کی تائید کی ھے۔ ""تفسیر ابن کثیر و تفسیر روح المعانی پارہ26سورۃ فتح آخری رکوع"" مزید بھی اگر اجازت ھو تو دلائل فراہم کرسکتا ھوں ، انشاء اللہ |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے sahj کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | کنعان (19-03-10), عبداللہ حیدر (19-03-10) |
|
|
#155 |
|
Senior Member
![]() |
اور کنعان بھائی تقیہ ان لوگوں کا سب سے واضع شعار ہے۔
مطلب اس تقیہ کا یہ ھے کہ یہ اندر سے جو بھی ہوں گے باہر نہیں دکھیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ بات ان کی مستند ترین کتابوں سے بھی ثابت ہے اور انکے اپنے عمل سے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے عبداللہ آدم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#156 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 84
کمائي: 2,111
ميرا موڈ:
شکریہ: 229
64 مراسلہ میں 196 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترمی ميں يہاں ہرگز ان کے ختم نبوت پر عقيدے پہ بحث نہيں کررہا- بلکہ زيد حامد کے عقائد کے خلاف کتاب رقم کرنے والے مولانہ جلال پوری شہيد نے بھی کبھی اسے کافر نہيں کہا- محترمی ميرا نقطہ اعتراض يہ ہے کہ اس شخص کی سرگرميوں پر اس وقت تک پابندی لگادی جاۓ يا اسے محدود رکھا جاۓ کہ جب تک ختم نبوت کے پليٹ فارم سے اسکی تصديق کردی جاۓ- محترمی اور باقی تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس لنک پہ ضرور نظر ڈاليں اور جواب سے نوازيںPori Pakistani Baradari Jhooti Ya Akela Zaid Zaman ? Khatam e Nabuwat |
|
|
|
|
|
|
#157 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 84
کمائي: 2,111
ميرا موڈ:
شکریہ: 229
64 مراسلہ میں 196 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جس طرح سپاہ صحابہ کاکام صحابہ کرام کے دشمنوں کی سرکوبی ہے اسی طرح ختم نبوت ايک ايسا پليٹ فارم ہے کہ جس کا مقصد ايسے عناصر کی نشاندہی يا سرکوبی ہے کہ جو نبوت کے دعوے دار ہوں ، ان کے ساتھی ہوں يا ياساتھی رہے ہوں اور اپنے عمل پہ انہيں کوئ پچھتاوا نہ ہو- محترمہ اگر علماء کرام يہ سوچ کر قاديانيوں کو چھوڑ ديتے کہ پہلے صحابہ کرام کے دشمنوں سے نمٹ ليں تو کيا ہماری آنے والی نسليں ان کے شر سے بچ جاتيں؟ ميرے خيال ميں زخم پر اگر ناسور بنے سے پہلے مرہم لگاديا جاۓ تو يہ زيادہ بہتر عمل ہے--- |
|
|
|
|
| فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (19-03-10) |
|
|
#158 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 2,095
کمائي: 34,129
شکریہ: 3,713
1,763 مراسلہ میں 5,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم سسٹر سحر
اقتباس:
والسلام
__________________
کنعان Last edited by کنعان; 20-03-10 at 05:21 AM. وجہ: Removed some of religious talking coz. It was against Law |
|
|
|
|
|
|
#159 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 2,095
کمائي: 34,129
شکریہ: 3,713
1,763 مراسلہ میں 5,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
والسلام انتظامیہ اگر چاہے تو زید حامد کے موضوع پر جو دوسری مسئلہ پر بات چل رہی ھے اسے علیحدہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ Last edited by کنعان; 20-03-10 at 05:22 AM. وجہ: Removed some of religious talking coz. It was against Law |
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (20-03-10) |
|
|
#160 |
|
Senior Member
![]() |
کنعان بھائی ہم بتا ہی سکتے ہیں بتا دیا۔۔۔۔۔۔آگے ہر کسی کا اپنا ذاتی تجربہ ہے۔
بات یہ ہے کہ اس گلوبلائز دنیا میں مذہب کو ایک شخص کا ذاتی مسئلہ بنانے کوشش بڑی کامیاب رہی ہے۔اور آپ جھاں ہیں وھاں تو اس کے اثرات اور بھی زیادہ ہیں،مادیت کی اس دنیا میں آپ شیعہ سنی تو ایک طرف بسا اوقات مسلم ،عیسائی بھی مسجد اور کلیسا کی حد تک ہی دکھیں گے باہر نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں کسی شخص سے باقاعدہ مکالمہ کر کے ہی اس کے اندر کے نظریات کو جانا اور جانچا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ان حضرات سے آہستہ آہستہ یہ شروع کریں تو ایک حد کے بعد ان کا تقیہ کا خول اترتا ہے اور (((((((((((مومن)))))))))نظر آتا ہے یہ میری رائے ہے۔ |
|
|
|
|
|
#161 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 84
کمائي: 2,111
ميرا موڈ:
شکریہ: 229
64 مراسلہ میں 196 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ لیں دوستوں زید حامد کا ایک اور جھوٹ مفتی نعیم کے الفازوں کا جادو گر اور جھوٹوں کا بے تاج بادشاہ کے بارے میں تاثرات
Last edited by فیضان صديقی ,سندھ; 20-03-10 at 01:37 AM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے فیضان صديقی ,سندھ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | sahj (20-03-10), فیصل ناصر (20-03-10), کنعان (20-03-10), شاہ جی 90 (21-03-10), عبداللہ آدم (21-03-10) |
|
|
#162 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
بالکل ٹھیک کہا یہ شخص لفظوں کا کھلاڑی ہے
اور اپنی اس مہارت کو خصوصی طور پر نوجوان طبقے اور اسٹوڈنٹس پر استعمال کررہا ہے جو کم تجربہ کے باعث اس کی باتوں کے سحر میں گرفتار ہوجاتے ہیں اس کی قلابازیاں ملاحظہ ہوں ایک ویڈیو میں یہ دعوی کرتا ہے یہ یوسف کذاب نامی کسی شخص کو نہیں جانتا جب یہ ثابت ہوجاتا ہے تو دوسری ویڈیو میں کہتا ہے میں جانتا ہوں لیکن یوسف علی کو پھر کہتا ہے یوسف علی کذاب نہیں تھا اس لئے میں نے حامی نہیں بھری تھی کے میں اس کو جانتا ہوں پھر کالج کے سٹوڈنٹس کو اپنے آفس میں بلا بلا کر ان کچے ذہنوں پر اپنی باتوں کا جادو کچھ اس طرح چلاتا ہے کے یوسف کذاب یا یوسف علی کو حق پر ثابت کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے اور علماء کو گندہ کرنے کی کوشش کرتا ہے اور یوسف کو بالکل معصوم بتانے کی ہر ممکن سعی جب یہ حربہ بھی کامیاب نہیں ہوا تو پھر آج ایک بیان دے کر اپنی ساری پچھلی کوتاہیوں کو یک جنبش قلم ختم کرنا چاہتا ہے آپ لوگ جانے کس طرح اس شخص کی حمایت کررہے ہیں جس کا کردار ماضی بعید و ماضی قریب دونوں میں مشکوک ہے ؟ مجھے یقین ہے رضی نے جو اخبار کا ٹکڑا پیش کیا ہے وہ بھی اسی کی ویب سائٹ سے لیا گیا ہے یا اسی کے کسی اور چینل سے رضی تک پہنچا ہے اس بیان کے بعد مولانا عبدالستار نیازی نے اپنے اس بیان کو کم علمی اور واقعات کا پوری طرح معلوم نا ہونے کے باعث قرار دیا اس اخبار کی کٹنگ کو کیوں نہیں شائع کیا جاتا ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | sahj (20-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (20-03-10), کنعان (20-03-10), شاہ جی 90 (21-03-10), عبداللہ آدم (21-03-10) |
|
|
#163 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
مفتی نعیم صاحب کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں ان کے علم ،خلوص ، سچائی ، دیانتداری اور دین کی خدمت کے لئے ان کی انتھک محنت کو دیکھتے ہوئے میرے لئے ان کے کسی بیان پر کوئی شبہ کرنا اپنی ذات پر شبہ کرنے کے برابر ہے
ان کے مقابلے میں ایک مشکوک کے بیان پر کس طرح بھروسہ کیا جاسکتا ہے ؟ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#164 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
تمام ممبران سے ایک گذارش ہے کے
کیونکہ یہ تھریڈ زید حامد کے بارے میں ہے اس لئے کوشش کریں کے آف ٹاپک ہونے کے بجائے موضوع پر ہی رہیں اور کسی مسلک پر گفتگو کرنے سے گریز کریں ویسے بھی فورم پر فرقہ واریت کے بارے میں سخت قوانین ہیں |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#165 | |||
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
نوٹ: میں نے جن مراسلات کا جواب دیا ہے ان سے قطعی طور پر یہ نتیجہ نہ نکالا جائے کہ میں زید حامد کی حمایت میں بول رہا ہوں میں اپنا نقطہ نظر پیش کر رہا ہوں زید حامد سے مجھے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
__________________
خودی میں ڈوب، زمانے سے نا امید نہ ہو-کہ اسکا زخم ہے درپردہ اہتمام رفو رہے گا تو ہی جہاں میں یگانہ و یکتا -اتر گیا جو تیرے دل میں ، لا شریک لہ
|
|||
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| azaan, com, come, comment, url, فتنہ یوسف کذاب, کرتا, ھوئی, پاکستان, چینل, مہیا, مولانا, ملاقات, منظور, were, آج, الزام, امریکہ, تفصیلات, خلاف, ختم نبوت, دعویٰ نبوت, زید حامد, سیاست, شاہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چند سوالات | aruz | عمومی سائنس | 14 | 26-06-09 03:42 PM |
| چند معلومات | فیصل ناصر | گپ شپ | 11 | 18-06-09 10:29 PM |
| چند سوالات | مرزا محمد فاروق | ایمان | 8 | 17-06-09 11:43 AM |
| چند الفاظ | ایس اے نقوی | میری ڈائری | 2 | 26-02-09 09:46 AM |
| چند گھریلو نسخے | Atia jamali | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 0 | 11-09-08 06:05 PM |