| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
||||||
|
||||||
|
مناظر: 3779
|
||||||
| 10 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (07-11-11), فاروق سرورخان (07-11-11), نورالدین (20-10-11), ابوسعد (03-12-11), حیدر (21-10-11), حیدر Rehan (19-10-11), راجہ اکرام (10-11-11), شکاری (24-11-11), شھزادباجوہ (06-11-11), علی عامر (30-10-11) |
|
|
#196 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
عجیب منفی طرز عمل ہے۔ جو بات ریحان حیدر نے شروع کے ہی چند مراسلہ جات میں کہہ دی تھی ، تب تو اس کو تحقیق کے نام پر رگیدا جاتا رہا۔ لیکن رانا عمار صاحب نے محض ایک جملہ کہہ دیا تو اُس پر ایمان لے آئے۔ ہو سکتا ہے اس طرز عمل سے" سُنیت" جیت ہی جائے اور "شیعت" ہار جائے۔جاری رکھیے۔
|
||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#197 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے نہيں حيدر بھائي۔۔۔توسي مائي باپ ہو۔۔معذرت كس بات كي۔۔۔۔ہم كس كھيت كي مولي ہيں۔۔۔
اصلاعا عرض ہے كہ يہ دھاگہ حضرت علي كے مبينہ قرآن كےنظريے كو سمجھنے يا سمجھانے كےليے ہي بنايا گيا ہے۔۔ رانا صاحب تو جملہ معترضہ ہيں۔۔ اسي نظريے سےمتعلق مختلف جہتوں سے ايك سنجيدہ بحث جاري ہے۔۔۔ اس ميں كسي كي ہار جيت كا سوال نہيں ايك سنجيدہ اور ہم موضوع پر گفتگو چل رہي ہے۔۔ اگر آپ شامل ہونا چاہيں تو جم جم جيو جي۔۔۔اور اگر بار خاطر پر گراں گزر رہي ہے تو اس كے بھي كئي حل ہيں جو پسند آئے اختيار كر ليجئے۔۔۔۔ ہماري كيا مجال چوں چراںكرنے كي۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو جي ريحان بھائي صاحب۔۔۔۔؟؟؟؟؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#198 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا | حیدر (06-01-12), شمشاد احمد (06-01-12) |
|
|
#199 |
|
Senior Member
![]() |
شمشاد بھائی کا جواب بھی یہی ہے اور رانا عمار کا بھی یہی ہے
جبکہ رانا عمار بھائی نے اہلسنت الجماعت‘ سے بھی مخاطب ہوکر کہا ہے کہ وہ ایک طرف تحریف کی روایات کو احادیث سے مانتے ہیں اور دوسری طرف تحریف قرآن کا عقیدہ رکھنے والے کو کافر بھی مانتے ہیں۔ اس مسلہ سے نکلنے کے لیے میرے پاس ایک سے زیادہ راستے ہیں ۔۔۔اور نہ صرف میرے نکلنے کے بلکہ میں ان اہل تشیع افراد کو بھی نکال لوں گا جو اپکی نظر میں پھنسے ہوئے ہیں۔ شمشاد بھائی ۔۔۔غور کریں میری بات پر جواب اپ کو دینا ہے کہ اپ کس طرح نکلیں گئے ؟ ![]() ![]() ![]() کیونکہ اہلسنت والجماعت کے پاس جواب نہی ہے اگر ہوتا تو راعنا عمار اپنے اپ کو اہلسنت و الجماعت سے الگ تصور نہ کرتے![]() ![]() اور خود کی جماعت راعنا عمار کو منکرین حدیث کہہ کہہ کر مخاطب نہ کرتے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#200 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
برائے تبصرہ :: اصحاب رسولؓ اور ازواج مطہرات ؓ كا لکھوایا مبينہ قرآن اور آج كا قرآن۔۔۔؟ اس مسلہ سے نکلنے کے لیے میرے پاس ایک ہی راستہ ہے، قرآن کو غیر مشروط مان لو !!!
__________________
كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث: "يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن" |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#201 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
رانا عمار صاحب اس دھاگے ميں جملہ معترضہ ہيں۔ ان كي شديد خواہش پر ان كي ہي ايك دھاگے ميں ان سے ان كے نظريہ قرآن پر بات شروع كي تھي ليكن وہ كيا ہےكہ ان كو كاپي پيسٹكرنے اور دو سطروں سے زيادہ كچھ كہنے كي توفيق نہيں ہوتي۔۔۔ لہذا معاملہ وہاں كھٹائي ميں ہي رہ گيا۔۔ باقي رہي ميرے جواب دينے كي تو حضور ميں تو حاضر ہوں آپ پوچھيں ميں نےكب منع كيا ہے۔۔۔ باقي اہل سنت كےپاس يا شيعہ كے پاس بچنے كا كوئي راستہ ہے يا نہيں۔۔۔۔ يہ موضوع بحث نہيں ہے۔۔۔۔ في الحال تو بس اتنا پوچھا ہے كہ ۔۔ آپكي نظر ميں قرآن ميںتحريف كا قائل كافر ہے يا نہيں۔۔۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#202 |
|
Senior Member
![]() |
قران پاک میں آیات و الفاظ کی کمی بیشی کہ نظریہ کو اہل تشیع قبول نہی کرتے۔
کسی بھی مذہب کے عقائد کو اس مذہب کے بڑے حصے سے ہی تسلیم کیا جاتا ہے۔ پہلے بھی لکھا تھا اب بھی میرا عقیدہ یہی ہے کہ قران پاک میں آیات و الفاظ کی کمی بیشی کہ نظریہ کو اہل تشیع قبول نہی کرتے۔ یعنی اس نظریہ کے تحت قرآن میں تحریف کا قائل کافر ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (06-01-12), حیدر (07-01-12) |
|
|
#203 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
حیدر Rehan بھائی ميرا جواب بھی یہی ہے، کیونکہ ایک سطر سے زيادہ كچھ كہنے كي توفيق نہيں !!! |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#204 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ كي اس بات سے مجھے ايك دوسري بات يہ بھي سمجھ ميں آئي ہے كہ۔۔۔ اہل تشيع كي نظر ميں جو حضرت علي رضي اللہ تعالي عنہ كا جمع كردہ مبينہ قرآن امام غائب كے پاس ہے اس قرآن ميں اور موجودہ قرآن ميں آيات اور الفاظ ميں كسي قسم كا كوئي فرق نہيں ہے۔۔۔۔ كيا ميں ٹھيك سمجھا ہوں۔۔۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (07-01-12), حیدر (07-01-12) |
|
|
#205 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
دلیل ۔۔ کیونکہ جب کوئی اتنی سی آسان بات نہی سمجھ سکتا کہ دو2 دو2 بار ایک ہی شخص کی باری یا نمبر نہی آتا ۔۔۔۔۔۔۔۔تو کوئی مشکل بات کیسے سمجھے گا ![]() ![]() ![]() ’بس یہی جاننا چاہتا تھا‘ ۔۔۔اور ’دوسری بات‘ یہ دونوں جملہ ۔۔۔ثابت کرتے ہیں کہ اپکا جواب میں نے دے دیا ہے اور ’اب باری یا نمبر میرا ہے‘ ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (07-01-12), شمشاد احمد (10-01-12) |
|
|
#206 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,608
شکریہ: 6,996
953 مراسلہ میں 1,567 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
قران کا تحریف سے پاک ہونا ایک قرانی اصول ہے |
|
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (07-01-12) |
|
|
#207 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (11-01-12) |
|
|
#208 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جي ريحان صاحب۔
چليں اگر نہيں سمجھاتے تو آپكي مرضي، ايك اور بات بتائيںبلكہ دو باتيں بتا ديں۔ (1)۔۔۔۔ تحريف قرآن كا عقيدہ ركھنےكو جو آپنے كفر قرار ديا ہے تو يہاں قرآن سے آپكي كيا مراد ہے۔ موجودہ قرآن يا امام كے پاس جو قرآن ہے وہ مراد ہے يا دونوں مراد ہيں۔ (2)۔۔۔تحريف قرآن كو كفر قرار دينا يہ صرف آپكا ذاتي نظريہ ہے يا عمومي طور پر اہل تشيع يہي نظريہ ركھتے ہيں۔ اور آپكے مذہبي عمائدين بھي يہي بتاتے ہيں۔ اس بارے ميں اگر آپكسي معروف شيعہ عالم كا فتوي يا قول وغيرہ پيش كر ديں۔۔ |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | شکاری (20-01-12) |
|
|
#209 |
|
Senior Member
مقبول
|
السلام علیکم
تما م دوستوں سے گزارش ہے کہ اچھی بحث چل رہی تھی اس کو جاری رکھیں |
|
|
|
| کاشف جمیل کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (21-01-12) |
![]() |
| Tags |
| color, php, گذارش, قید, قرآن, نظر, مکمل, میراث, ممکن, مجید, مسجد, آج, اللہ, اسلام, بہترین, تعلیم, حال, حضرات, خدا, دعا, زمانہ, شخص, علی, صفحات, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یوسف رضاگیلانی تعاون کرنے والے وزیراعظم ہیں، چیف جسٹس کی تعریف | گلاب خان | خبریں | 0 | 12-03-11 06:43 AM |
| حمدِ باری تعالیٰ | میاں شاہد | امیر مینائی | 1 | 17-10-10 10:56 AM |
| ::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب | ابن یعقوب | اقسام حدیث | 16 | 24-05-10 10:03 PM |
| حمد باری تعالی | wajee | شعر و شاعری | 0 | 28-10-09 09:28 PM |
| سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 02:34 AM |