| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 4 قاری/قارئین نے چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#16 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
میاں جی! آپ نے بہت خوب لکھا۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے۔ چند دن سے شکریے کا بٹن کام نہیں کر رہا۔ اس لیے بٹن دبائے بغیر آپ کا شکریہ۔ آپ نے قابل غور بات کی ہے کہ یہود و نصارٰی جو کہیں ہم اس پر بلا کیف ایمان لے آتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
بٹن دباکے دیکھ لیں میں نے تو دونوں طریقوں سے شکریہ ادا کر دیا |
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
میں ایک چیز کی وضاحت کردوں کہ "بی بی سی" کی ویب سائیٹ http://www.bbc.co.uk انتہائی پاکستان مخالف سوچ رکھنے والی سائیٹ ہے لہذا اسکی خبروں پر قطعا اعتبار نہ کریں۔ یہ وہ سائیٹ ہے جو یہاں تک لکھ دیتی ہے کہ فلاں مکتبہ فکر فلاں مکتبہ فکرکو مار رہا تھا یعنی فرقہ واریت پھیلانے میں اسکا کردار 100 فیصد ہے۔ وسلام |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,620
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک اور کارنامہ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔
واقعی ہی منتطق بہت عمدہ ہے کہ مدرسے بناو ان میں خودکش حملے کرنے کی تربیت دو۔ اسلحہ ذخیرہ کرو اور پھر جو منع کرئے وہ غلط۔۔۔ تو پھر کیوں نہ ہر محلے میں ایک ایک عدالت بنا لیں اور اپنی اپنی شریعت کے مطابق فیصلے شروع کر دیں۔۔۔۔ ایک ہی محلے میں چھ سات عدالتیں تو بخوبی بن سکتی ہیں۔۔۔۔ جہاں سے پسند آیا فیصلہ کروا لیا۔۔۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,620
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصلہ اپکا۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
لو جی کرلو گِل
لگتا ہے کہ چاچا جی کو صرف اپنی بات کہنا آتی ہے دوسروںکی سُنتے نہیںہیں بٹن دباکے بقول شاعر؎ بے نیازی حد سے گذری بندہ پرور کب تلک؟ ہم کہیںگے حالِ دل اور آپ فرمائیںگے "کیا!"
__________________
![]() |
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (08-08-08) |
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,620
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طالبان مزدا۔۔۔۔ پاکستان میں کب شروع کر رہے ہیں؟
![]() دشمن کا انجام Pictures Removed Last edited by عرفان حیدر; 08-08-08 at 06:15 PM. |
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میں سمجھا تھا کہ کچھ لوگ اس تھریڈمیں چسکا بازی کر رہےہیں مگر میرا یہ خیال نہیں تھا کہ تھریڈ شروع کرنے والی شخصیت بھی اسی نوع سے تعلق رکھتی ہے
بٹن دباکے اس سے یہ بھ اندازہ ہو رہا ہے کہ ان کا یہ تریڈ شروع کرنے کا مقصد غالبآ جلے پھپھولے پھوڑنے کے سوا کچھ نہیں اس لئے ان سے بامقصد بات کر نا شاید بین بجانے والی بات ہوگا اس لئے انہیں انکے حال پر چھوڑدیتے ہیں جب تک یہ حال حدود میں رہے ، اسکے بعد بٹن دبا دیں گے
|
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (08-08-08) |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
جناب اس قسم کی تصاویر ڈالتے ہوئے زرا احتیاط برتیں۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا | مون لائیٹ آفریدی (13-08-08) |
|
|
#27 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
کمال صاحب نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ جو تصویریں انہوں نے ڈالی تھیں ان کا جرم کیا تھا۔ ویسے طالبان کی قید میںرہنے والی لڑکی مسلمان ہو گئی تھی اس کی روداد کا اردو ترجمہ یہاں پڑھیے۔ ان شاء اللہ افاقہ ہو گا۔
http://www.urdupoint.com/books/bookD...riter_id=45&a= |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#28 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ویڈیو بنانے والے کو تار آئی ہے کہ یہ طالبان ہے ؟
ایسے تو کئی واقعات پاکستان میں بھی ہوتے ہیں تو کیا اس کا مطلب ہے کہ وہ بھی طالبان ہے اگر گوگل کریں تو نام نہاد مہذب قوم کی بھی ایسی لاکھوں ویڈیوز مل جائیں گی۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | پیاسا (08-08-08), چاچا کمال (08-08-08), میاں شاہد (09-08-08), مون لائیٹ آفریدی (13-08-08), طاھر (15-08-08), عادل سہیل (09-08-08), عرفان حیدر (09-08-08) |
|
|
#29 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,620
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#30 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,620
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پیاسا بھائی کا ستخط دیکھ لیں اسلحے کی نمائش اپ کو بری نہیں لگتی تو کیا میں یہ تصویر اپنے دستخط میں ڈال لوں؟ تو پھر چلے گی کیا؟ میںاپے سے سینیر ممبر ہوں اس لیے سوچ کر میرے مراسلات کی چھان بین کیا کرو۔ والسلام |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| college, color, pakistan, کمال, کارنامے, گوگل, پیارے, پاکستان, پسند, واقعات, لوگ, چاچا, مزاح, اللہ, تصاویر, جواب, حال, حضرات, خودکش, خلاف, دل, طالبان, عدالت, عزیز, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جناب صدر لوگ اپ سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟ | حیدر | خبریں | 6 | 30-04-12 06:39 PM |
| اب جمہوری رستم و سہراب چپ کیوں ہیں؟ | ALI-OAD | اپکے کالم | 0 | 26-01-11 09:07 PM |
| اب جمہوری رستم و سہراب چپ کیوں ہیں؟.......حیات عبد اللہ | ابن آدم | عمومی بحث | 0 | 20-01-11 05:52 PM |
| ٹوپی ڈرامے آخر کیوں کیے جاتے ہیں؟ | چاچا کمال | سیاست | 37 | 24-01-09 11:18 PM |
| قتل کیوں ہوتے ہیں؟ | Zullu230 | دیس ہوئے پردیس | 0 | 12-05-08 12:05 PM |