واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

اس موضوع کے 22 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 495 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-10-08, 09:44 PM  
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,012
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

اس سال پھر لاکھوں لوگوں رمضان میں عمرہ کیا ۔۔ طواف کیا نماز تہجد میں لمبے لمبے سجدے کیے ۔۔۔ ٹی وی پہ روزانہ لاکھوں لوگوں کو تراویح پڑھتے دیکھ کر سوچتی تھی آخر ھماری دعاؤںمیں اثر کیوں نہیں ھر ملک میں ھر جگہ مسلمان کیوں مارے جا رھے ھیں مسلمان بے بس کیوں ھیں ۔۔۔ لاکھوں لوگوں کی دعائیں آہیں فریادیں کیوں نہیں سنی جاتیں کیا اللہ بھی ھم سے ناراض ھے ؟؟؟؟
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
اخترحسین (07-09-09), رضی (04-07-09), زین خان (06-10-08)
پرانا 08-10-08, 01:33 AM   #16
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,336
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

یہاں مذاق کو بھی غصہ ہی سمجھا جاتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (07-09-09)
پرانا 08-10-08, 01:39 AM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,012
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

یہاں ؟؟؟؟؟ کہاں؟؟؟؟؟؟؟
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
اخترحسین (07-09-09), زین خان (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 01:41 AM   #18
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,336
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

آپ کہاں ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ وہاں
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (07-09-09)
پرانا 08-10-08, 06:02 AM   #19
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,247
کمائي: 139,879
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,527
5,863 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
اگر ھماری اپنی ذات کی بات ھو تو یہ سوچا جا سکتا ھے کہ یہ ھمارے لیے بہتر نہیں تھا اس لیے ھم نے جو مانگا تھا نہیں ملا ۔۔۔ مگر میں یہاں عالمِ اسلام کی بات کر رھی ھوں جو دعائیں عمرے اور حج پہ عالمِ اسلام کی ترقی اور امن کے لیے مانگی جاتی ھیں وہ کیوں قبول نہیں ھوتیں
بات سیدھی سی ھے
مسلمانوں کے اجتماعی اعمال کی حالت دیکھ لیں
اس کے بعد اجتماعی دعائیں کتنا اثر اپنے اندر رکھیں گی
مسلم معاشرہ کس بے رحمی سے اپنی اقدار اور اللہ کے احکامات کی خلاف ورزی کر رہا ھے
کیا ھم حضرت محمد مصطفٰے صلّی اللہ و علیہ وسلٰم کی دی ھوئی تعلیمات پر عمل پیرا ھیں
کیا روشن خیال اور جدّت پسند ہونے کا مطلب ھے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔
مغربی معاشرے کی تمام بے حیّایوں کو اپنے اوپر مسّلط کر لیں
کیا ہیومین رایٹس کا مطلب یہ ہوتا ھے۔۔۔۔۔۔
اللہ کے قوانین کے بجائے ہر شخص اپنی مرضی سے کھلے عام جو چاہے بے ہودگی کرتاپھرے کوئی اس کو روکنے والا نہ ہو
کیا تعلیم یا فتہ ہو نا یہ ہوا کہ۔۔۔۔۔
ڈارون کے نظریہ ارتقا کو (باوجود اسکے کہ اس کا کوئی ثبوت آج تک میسر نہیں آسکا)
مانتے ہوئے اس بات کو جھٹلا دیاجائے کہ نسل آدم کواللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ سلام سے شروع کیا

مختصراً یہ کہ
جو کچھ ھم مجموعی طور پر کر رہے اس کے عوض ھم کو تو اللہ کے عذاب کا منتظر ہونا چاہئے
چہ آنکہ یہ مسائل اور پسماندگی

معافی چاہتا ہوں اگرمیری کسی بات سے کسی کو کو ئی رنج پہنچا ہو

بس اتنی عرض ھے
نہ چھیڑو دردمندوں کو
کیونکہ
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
اخترحسین (07-09-09), رضی (03-07-09)
پرانا 08-10-08, 06:50 AM   #20
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 602
کمائي: 5,996
ميرا موڈ:
شکریہ: 190
334 مراسلہ میں 691 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ھماری دعائیں بے اثر کیوں ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بات سیدھی سی ھے
مسلمانوں کے اجتماعی اعمال کی حالت دیکھ لیں
اس کے بعد اجتماعی دعائیں کتنا اثر اپنے اندر رکھیں گی
مسلم معاشرہ کس بے رحمی سے اپنی اقدار اور اللہ کے احکامات کی خلاف ورزی کر رہا ھے
کیا ھم حضرت محمد مصطفٰے صلّی اللہ و علیہ وسلٰم کی دی ھوئی تعلیمات پر عمل پیرا ھیں
کیا روشن خیال اور جدّت پسند ہونے کا مطلب ھے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔
مغربی معاشرے کی تمام بے حیّایوں کو اپنے اوپر مسّلط کر لیں
کیا ہیومین رایٹس کا مطلب یہ ہوتا ھے۔۔۔۔۔۔
اللہ کے قوانین کے بجائے ہر شخص اپنی مرضی سے کھلے عام جو چاہے بے ہودگی کرتاپھرے کوئی اس کو روکنے والا نہ ہو
کیا تعلیم یا فتہ ہو نا یہ ہوا کہ۔۔۔۔۔
ڈارون کے نظریہ ارتقا کو (باوجود اسکے کہ اس کا کوئی ثبوت آج تک میسر نہیں آسکا)
مانتے ہوئے اس بات کو جھٹلا دیاجائے کہ نسل آدم کواللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ سلام سے شروع کیا

مختصراً یہ کہ
جو کچھ ھم مجموعی طور پر کر رہے اس کے عوض ھم کو تو اللہ کے عذاب کا منتظر ہونا چاہئے
چہ آنکہ یہ مسائل اور پسماندگی

معافی چاہتا ہوں اگرمیری کسی بات سے کسی کو کو ئی رنج پہنچا ہو

بس اتنی عرض ھے
نہ چھیڑو دردمندوں کو
کیونکہ
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی
بقول اقبال كے
شور هے ہوگئے دنيا سے مسلماں نابود
هم يه كهتے هيں كه تهے كهيں مسلم موجود
وضع ميں تم هو نصارى تو تمدن ميں ہنود
يه مسلماں هيں جنهيں ديكه كر شرمائے يهود
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے Atia jamali کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (08-10-08), اخترحسین (07-09-09), زین خان (08-10-08), عبدالقدوس (08-10-08)
پرانا 02-07-09, 03:23 PM   #21
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 356
ميرا موڈ:
شکریہ: 482
122 مراسلہ میں 306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خدا تمہاری دعائیں اس لئے قبول نہیں کرتا کیونکہ تم ایک خدا کو مانتے ہو مگر عبادت نہیں کرتے
تم رسول پاک‌کو مانتے ہو اور انکی پیروی نہیں کرتے
تم قرآن کریم پڑھتے ہو اور اس پر عمل نہیں کرتے
یہ جانتے ہوئے بھی کہ جنت فرمانبرداروں کےلئے ہے مگر فرمانبرداری نہیں کرتے!
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے حسینیت زندہ باد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
اخترحسین (07-09-09), رضی (03-07-09)
پرانا 07-09-09, 01:05 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,012
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
بقول اقبال كے
شور هے ہوگئے دنيا سے مسلماں نابود
هم يه كهتے هيں كه تهے كهيں مسلم موجود
وضع ميں تم هو نصارى تو تمدن ميں ہنود
يه مسلماں هيں جنهيں ديكه كر شرمائے يهود
بہت خوب

سلام عطیہ جمالی
آپ کہاں غائب ھیں
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (07-09-09)
پرانا 07-09-09, 09:42 PM   #23
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,138
کمائي: 13,194
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,865
536 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
اس سال پھر لاکھوں لوگوں رمضان میں عمرہ کیا ۔۔ طواف کیا نماز تہجد میں لمبے لمبے سجدے کیے ۔۔۔ ٹی وی پہ روزانہ لاکھوں لوگوں کو تراویح پڑھتے دیکھ کر سوچتی تھی آخر ھماری دعاؤںمیں اثر کیوں نہیں ھر ملک میں ھر جگہ مسلمان کیوں مارے جا رھے ھیں مسلمان بے بس کیوں ھیں ۔۔۔ لاکھوں لوگوں کی دعائیں آہیں فریادیں کیوں نہیں سنی جاتیں کیا اللہ بھی ھم سے ناراض ھے ؟؟؟؟
آپ کی اس بات سے اسلامی لشکر کا ایک واقعہ یاد آگیا بہن

واقعہ ایسا تھا کہ اسلامی لشکر نے اسلام کے دشمن لوگوں کے قلعہ کا محاصرہ کیا ھوا تھا اور کئی دنوں کی محنت اور لڑائی کے بعد بھی فتح نہیں مل رہی تھی حالانکہ اس لشکر میں صحابہ کی مبارک جماعت بھی شامل تھی۔
ایک دن سب نے میٹنگ میں سوال اٹھایا کہ یہ ہمارے ساتھ کیا ھو رہا ھے ۔ تو تحقیق کرنے پر یہ بات سامنے آئی کہ ہم سے ایک سنت چھوٹ رہی ھے اور وہ سنت تھی مسواک۔
جب یہ بات سب کو سمجھ آگئی تو سب نے اسی وقت مسواک کرنا شروع کردی۔
دشمن کے جاسوسوں نے جب یہ منظر دیکھا کہ تمام لشکر نے دانت تیز کرنا شروع کردئے ہیں(وہ مسواک کو دانت تیز کرنا سمجھے) تو وہ دوڑے دوڑے گئے اور اپنے لشکر میں کہرام مچادیا کہ مسلمانوں نے دانت تیز کرنا شروع کردئے ہیں اب وہ ہمیں نہیں چھوڑیں گے۔چنانچہ بہتری اسی میں ھے کہ شکست قبول کر لو اور قلعے کے دروازے کھول دو۔
ایک سنت کی برکت سے اللہ نے بہت بڑی فتح عطاء کردی

اور آج ہمارا حال کیا ھے؟

ہم سنت تو کیا فرض اور واجب بھی ترک کردیتے ہیں ۔
تو اللہ ہمیں سرشاری کیسے عطاء کرے گا ؟
ہم مسلمانوں کو غلبہ کیسے دے گا؟
ہمیں سکون کہاں سے ملے گا؟
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, پیارے, پسند, قرآن, لوگ, نماز, نظر, مسائل, معاشرہ, آج, اللہ, اسلام, اسلامی, جواب, خلاف, خدا, دعا, دعائیں, رمضان, زندگی, سال, شخص, عبادت, غائب, صفات

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہماری نصحت بے اثر کیوں؟؟؟ خرم شہزاد خرم نئے تخلیق کار 2 10-08-08 11:21 AM
کیا ھماری غیرت مر چکی ھے؟ کامی007 عمومی بحث 5 24-04-08 08:21 AM
دعائیں sweet دعاء اور اذکار 6 13-04-08 06:12 AM
بے نظیر نے مرتضیٰ بھٹوقتل کی تحقیقات غیر ملکی ماہرین سے کیوں نہیں کرائی،شجاعت عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:45 AM
ھماری انا کو قتل نہ کر Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 2 23-09-07 07:09 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger