واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ہم کب تک گھڑیاں آگے کرتے رہیں گے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-04-09, 05:24 PM  
ہم کب تک گھڑیاں آگے کرتے رہیں گے؟
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 10-04-09, 05:24 PM

پچھلے سال کی طرح اس سال بھی 15 اپریل سے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔
وجہ یہ بتائی جا تی ہے کہ چونکہ بجلی کا بحران ہے اس لئے زیادہ سے زیادہ سورج کی روشنی استعمال کی جائے اور بجلی بچائی جائے۔
بات تو معقول ہے لیکن کیا یہ ممکن ہے ؟

اس طرح کے طریقے ان ممالک میں‌ مفید ہوتے ہیں کہ وقت کی پابندی جن کا شعار ہو۔
یہاں‌ تو دیر سے آنے کو باعث فخر سمجھا جاتا ہے۔

جہاں تک بات کے مارکیٹوں کی تو۔۔
دیر تک سونا اور دیر سے جاگنا جس قوم کی عادت ہو ان کے لئے گھڑی آگے یا پیچھے کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

دوسری اہم بات یہ ہے کہ جس مسئلے کی وجہ سے یہ کیا جا رہا ہے اگر اسے حل کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ توانائی حاصل کرنے کے نئے منصوبے شروع کئے جائیں۔ نہ یہ کہ گھڑیاں آگے کر کے پہلے سے پریشان عوام کو مزید پریشان کیا جائے۔

میرے خیال میں اس سے خاطر خواہ فائدہ حاصل ہونے کے امکانات بالکل محدود ہیں ۔

آپ کیا کہتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟
اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے۔۔

۔
۔

 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 480
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (24-03-10), محمد عاصم (15-04-11), مرزا عامر (15-04-11), اخترحسین (24-03-10), بزم خیال (25-03-10), عارف اقبال (24-03-10), عبدالقدوس (15-04-11)
پرانا 16-04-11, 02:18 PM   #16
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,299
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تسیں کوئی پرانا وی پیش کر دیو مرید جی ۔۔۔۔۔۔۔
اے نکتہ چینی چھوڑ دے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہے۔, کہاں, کنڈا, گھڑیاں, وزیر, لگا, لوگ, لوڈ, نظر, موجودہ, منصوبہ, ممکن, مسائل, اپنے, بھائیوں, بجلی, توجہ, جاسکتی, حل, رمضان, سال, شیڈنگ, عادی, صبح, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger