| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,455
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خواتین و حضرات ۔۔۔۔۔۔ السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
گزشتہ کئی ماہ سے ایک عمومی بحث پینل کی شکل میں کرانے کے بارے میں سوچ رہا تھا لیکن اس کا ڈھانچہ ذہن میں ترتیب نہں پا رہا تھا۔ آ ج ساری توجہ مرکوز کی اور ذہن میں جو خاکہ بنایا وہ کچھ اس طرح ہے:۔ ۔ نظام اسلام کی روشنی میں مشترکہ خاندانی نظام کی افادیت ۔ ازدواجی زندگی کے مسائل اور اُن کا ممکنہ حل ۔ اسلام میں نکاح (شادی) سے پہلے لڑکی کی رضا مندی کا حق ۔ باپ کی وراثت میں سے بیٹی کے اسلامی حق کی محرومی ۔ لڑکے والوں کی طرف سے بھاری بھر کم جہیز کا مطالبہ ۔ لڑکی کا رشتہ کرتے وقت لڑکے والوں کے بیجا ناز نخرے اور معمولی معمولی باتوں پر رشتوں کا ٹھکرا دینا ۔ گرل فرینڈ اور بواے فرینڈ کی پھیلتی ہوئی وباء ۔۔۔ اس کے نقصانات اورشرعی حیثیت ۔ یہ کچھ تھا جس کا خاکہ میرے ذہن میں بنا اور آپ سے شئیر کر دیا۔ اس میں مزید کیا کچھ شامل کیا جاسکتا ہے اور اگرآپ سمجھتے ہیں کہ فلاں چیز پر بحث کی ضرورت نہیں تو اُسے حذف کر دیا جائے گا۔ ۔ اس بحث میں سنجیدہ خواتین و حضرات کا ایک پینل تشکیل دیا جائے گا جوسوالات کریں گے اوراُن کے جوابات ماہرین دیں گے۔ اس کے علاوہ کوئی دوسرا ممبر اس میں شامل نہیں ہو سکتا۔ پینل اس طرح ہو گا:۔ شادی شدہ خواتین و حضرات غیر شادی شدہ خواتین و حضرات جنکی عمر اٹھارہ سال سے کم نہ ہو۔ اسلامی سکالرز اور علماء کرام بطور ماہرین براہ کرم اپنے نام بطور شریک یا ماہر بحث اسی تھریڈ میں لکھ دیں۔ اور تمام خواہشمند ممبران اپنا ای میل مجھے صرف اور صرف ای میل کردیں ۔اگر ضرورت پڑی تو معیار اور اہلیت کی جانچ پڑتال بھی کی جائے گی جسے صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ ناموں کی حتمی فہرست بعد میں جاری کی جائے گی۔ اس بحث مباحثہ کا مقصد پاکستانی خواتین و حضرات میں زندگی کےلئے راہ عمل متعین کرنے سے متعلق شعور و آگہی کو اجاگر کرنا ہے۔ جبکہ تمام کارروائی انتہائی سنجیدگی سے چلائی جائے گی۔ اورگپ شپ ہرگز نہیں ہو گی۔ (نوٹ) غیر ضروری اور غیر متعلقہ تمام پوسٹس بغیر کسی وارننگ کے حزف کر دی جائیں گی۔ اللہ پاک مجھے اور آپ سب بھائیوں اور بہنوں کو اس بحث کے مفید اور کارآمد بنانے میں توفیق عطا فرمائے اور ہمارے اوپرہمیشہ اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے۔ والسلام ذوالفقار احمد خان Zak230@gmail.com |
|
|
| مندرجہ ذیل 21 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | GSM MAMA (23-04-09), shafresha (24-04-09), فیصل ناصر (27-04-09), منتظمین (23-04-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), مسافر (31-07-09), yashaka (27-04-09), ایس اے نقوی (23-04-09), ام طلحہ (24-04-09), ام غزل (24-04-09), ابو عمار (24-04-09), خلیل (23-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09), راجہ اکرام (23-04-09), رضی (15-05-09), زین خان (24-04-09), سیپ (23-04-09), سحر (23-04-09), عادل سہیل (01-05-09), عبداللہ حیدر (30-04-09), عرفان حیدر (11-05-09) |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,247
کمائي: 23,271,226
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,460 مراسلہ میں 5,547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھائی اس سلسلے کو کب شروع کرنا ہے کچھ کام ہوا اس پر کہ نہیں
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | GSM MAMA (20-05-09), فیصل ناصر (29-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (29-04-09), سحر (27-04-09) |
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,455
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرم بھائی ایسے سلسلے جلد بازی میں شروع نہیں کئے جاتے اور بہت کچھ دیکھ بھال کے شروع کئے جاتے ہیں۔ انشاء اللہ 15 مئی کے دن آغاز ہو گا۔ اُس وقت تک بہت سا کام کرنا ہے۔ آپ سوالات اور جوابات تیار رکھیں۔ درہموں کے پیچھے ہی نہ پڑے رہیں۔۔۔۔۔۔۔ اگر زیادہ ہوں تو دو چار لاکھ درہم مجھے ای میل کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔!
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | GSM MAMA (20-05-09), shafresha (30-04-09), فیصل ناصر (29-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (29-04-09), خرم شہزاد خرم (29-04-09), رضی (15-05-09) |
|
|
#18 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,247
کمائي: 23,271,226
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,460 مراسلہ میں 5,547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() دو چار لاکھ ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#19 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
آپ نے یہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ اور جناب ہمارے لئے کیا حکم ہے یہ بھی بتا دیں ۔میں بھی اس پینل میں شامل ہونا چاہتا ہوں۔
__________________
تیرا پاکستان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میرا پاکستان ہے اس پہ دل بھی قربان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پہ جان بھی قربان ہے پاکستانی کی آواز----------------- پاکستان کے فورمز |
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے پاکستانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,455
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم !زولو بھائی جی
سب سے پہلے تو جناب میں سید انجم عباس نقوی ہوں غیر شادی شدگان میں شمار ہوتا ہوں عمر صرف ماشاءاللہ سے 29 سال ہو چکی ہے شہر سیالکوٹ کا رہائشی ہوں اور زولو بھائی جی دیر سے آنے کے بہت معذرت چاہتا ہوں اور یہ سلسلہ جو آپ نے شروع کیا ہے دعا گو کہ اللہ آپ کو اس میں ثابت قدم رکھے اس معاملے میں آپ کو جہاں میری ضرورت محسوس ہو میں آپ کے قدم بقدم ساتھ ہوں میرا تعاون چوبیس گھنٹے آپ کے ہمراہ ہے اور ای میل ایڈریسdaily_pakistan2001@yahoo.com ہے آپ کے لئے دعا گو سید انجم شاہ
__________________
دستخط: کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....! |
|
|
|
|
#22 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
ذولفقار بھائی، آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے، اللہ تعالیٰ اسے مفید بنا دے۔ آمین۔ آپ کےذاتی پیغام سے اس تھریڈ سے آگہی ہوئی۔ جو ذمے داری لگائیںگے ان شاء اللہ اسے نباہنے کی کوشش کروں گا۔ و اللہ ولی التوفیق میرا ای میل ایڈریس پروفائل میںموجود ہے۔ نوبیاہتا ہوں۔ مزید تفصیل چاہیے تو بتا دیں |
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے عبداللہ حیدر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 46
مراسلات: 3,021
کمائي: 44,005
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,300
2,182 مراسلہ میں 5,572 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ذولفقار بھائی ، جزاک اللہ خیرا ، یہ سلسلہ گفتگو بظاہر مفید دکھائی دیتا ہے ، اللہ تعالی اسے یم سب کے لیے دین دنیا اور آخرت میں فائدہ مند بنا دے ، اور ہم سب کو توفیق عطا فرمائے کہ ہم سیک دوسرے کی اصلاح کا سبب بنیں ، اور اللہ تعالی آپ کی اس کاوش کو آپ کی نیکیوں میں قبول فرمائے ، ذاتی پیغام کے ذریعے اس سلسلے کی خبر ملی ، آپ اور دیگر بھائی بہن اگر اس سلسلے میں مجھے اپنے ساتھ شامل کرلیں تو ان شا اللہ جو خدمت اللہ کے حکم سے کر پایا ضرور کروں گا ، شمولیت کی شرائط یا مطلوبہ کوائف کے بارے میں اطلاعا گذرش ہے کہ ::: الحمد للہ ، شادی شدہ ہوں ( الحمد للہ ایک ہی ہے ، اور پھر الحمد للہ کہ بھتیجے عبداللہ حیدر کی طرح تازہ متاثرین میں سے نہیں ہوں اب تو عبداللہ کی چچی کو دیکھ دیکھ کر یاد ہی نہیں رہا کہ عادل سہیل کبھی آزاد بھی ہوا کرتا تھا )اللہ تعالیٰ کی رحمت خاص ہے ان شاء اللہ ، کہ اللہ پاک نے جنّت کے تین ٹکٹ یعنی بیٹیاں عطا فرما رکھی ہیں ، ( اللہ ان ٹکٹس کو استعمال کرنے کی ہمت دے کہ رزق حلال سے ان کی پرورش کر کے اسلامی تربیت دے کر ان کی ذمہ داریاں ادا کر کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی عطا کردہ بشارت کے مطابق اللہ کی جنّت میں داخل ہو سکوں ) اللہ نے جو عمر مقرر کر رکھی ہے اس میں سے تقریبا 45 سال گذر چکے ، باقی کیا ہے اللہ ہی جانے ، اللہ توفیق عطا فرمائے کہ جو باقی ہے وہ اس کی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی اطاعت میں گذرے اور موت ایمان اور اسی اطاعت پر ہو ، معاف کیجیے شاید میں کچھ زیادہ لکھ گیا ہوں ، میری برقی ڈاک کا پتہ درج ذیل ہے ::: adilsuhail@gawab.com و السلام علیکم ۔ |
|
|
| مندرجہ ذیل 10 صارفین نے عادل سہیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | GSM MAMA (20-05-09), فیصل ناصر (01-05-09), فاروق سرورخان (12-05-09), منتظمین (01-05-09), Zullu230 (04-05-09), ام غزل (01-05-09), ابن آدم (01-05-09), زین خان (12-05-09), سحر (03-05-09), عبداللہ حیدر (01-05-09) |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,341
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,413
2,466 مراسلہ میں 3,955 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ذوالفقار بھائی۔ میںاب تک اس لئے اس دھاگے کا رخنہیں کررہا تھا کہ میری عمر اٹھارہ سال پوری نہیںتھی ، آج یکم مئی کو ہم 18 سال جی ہاںپورے 18 سال کے ہوگئے ہیں۔ ![]() اس لئے میں بھی حاضر ہوں۔
__________________
میرا بلاگ |
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() |
ذوالفقار بھائی آپ کو ذاتی پیغام کی اجازت نہیں ہے اس لیئے آپ کے ای میل کے پتہ پر اپنا ای میل پتہ روانہ کر دیا ہے
__________________
ہو حلقہ یاراں توبریشم کی طرح نرم رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن |
|
|
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() |
خانگی مسائیل پر صاحب آپ نے ایک اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ مجھے اس مباحثہ میںشرکت کرکے بہت خوشی ہوگی، جو بھی خدمت کرسکوں اس کے لئے حاضر ہوں، اللہ تعالی ہم سب کو سوچوںکے ارتقاء میں برکت دیںاور قرآں حکیم کی روشنی سے پر نور ہدایت سے نوازیں۔
میرے بارے میں : فاروق سرور خان ، عمر 52 سال، پیشہ تجارت، 25 سال سے ایک ہی روجہ محترمہ سے شادی شدہ، ایک فرمانبردار تعلیم یافتہ بیٹی اور دو فرمانبردار و زیر تعلیم بیٹوںکا باپ، عرصہ 29 سال سے طالب علم قرآن۔ ای میل : farooqsarwarkhan@gmail.com |
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے فاروق سرورخان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#29 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زوالفقار بھائی میں نے کچھ دن پہلے آپ کو مزید کچھ سوال میسج کئے تھے ، آپ نے ان کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ۔؟؟ی
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | GSM MAMA (20-05-09), ایس اے نقوی (17-05-09) |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() |
اگر مخاطب میں ہوں تو معذرت خواہ ہوں، سوالات میری نظر سے نہیں گذرے۔ ایک بار پھر بھیچ دیجئے۔
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے فاروق سرورخان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, com, email, gmail, پاک, پاکستانی, لڑکی, موت, مسائل, ای میل ایڈریس, ایمان, اللہ, اسلام, اسلامی, بھائی, جلد, حکم, حضرات, خواتین, خبر, خرم, ذوالفقار, زندگی, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین | میاں شاہد | آئیے ذہانت آزمائیے | 45 | 17-10-09 06:56 PM |
| ٹماٹر کی شکل کو لمبی اور پتلی شکل میں بدلا جاسکتا ہے | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 2 | 06-11-08 04:21 PM |
| دوران پرواز ہوائی جہازوں کے پروں کی شکل میں تبدیلی کی ٹیکنالوجی پر کام | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 0 | 21-07-08 04:19 PM |
| عدلیہ کی بحالی کیلئے پارلیمنٹ میں کھلی بحث کرائی جائے، زرداری | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-02-08 03:36 AM |
| ججوں اور آئین کی اصل شکل میں بحالی کا دن دور نہیں ، فخرالدین جی ابراہیم | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 12:12 PM |