| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| مندرجہ ذیل 17 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (28-05-09), ڈاکٹرنور (01-09-09), منتظمین (28-05-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), wajee (28-05-09), yashaka (28-05-09), ایس اے نقوی (28-05-09), ام غزل (28-05-09), ابو عمار (26-06-09), ابن آدم (29-05-09), خرم شہزاد خرم (29-05-09), راجہ اکرام (14-09-09), سحر (28-05-09), شاہ جی 90 (26-06-09), طارق راحیل (10-07-09), عبداللہ حیدر (26-06-09), عدنان (26-06-09) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,382
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے واہ ہمارے رضی ہر چیز میں ہے راضی زبردست
وہ دوست کے رشتے کی بات کر رہا ہے رضی جی نیا رکن ہے نا
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (31-08-09), رضی (26-06-09) |
|
|
#17 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,316
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,880 مراسلہ میں 6,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہتے ہیں کہ انسان نفرت اسی سے کرتا ہے جس سے محبت کرتا ہے ، محبت نفرت میں بدلتی ہے کچھہ وجوحات کی بنیاد پر مثلاً ایک صاحب نے دوسری شادی کی ان کی بیوی کو ان سے اتنی نفرت محسوس ہوئی کہ اس نے انہیں شوٹ کر دیا ، یہ نفرت محبت ہی سے جنم لیتی ہے
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#20 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,316
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,880 مراسلہ میں 6,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ہمارے اس خاندان کو سلامت رکھے آمین
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
آمین ثم آمین ۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (31-08-09), شاہ جی 90 (27-07-09) |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,332
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رضی بھائی بہت اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
![]() اللہ تعالیٰ ہم سب کے رشتے کو ایسے ہی قائم رکھے کسی کی نظر نہ لگے ۔ ہم سب لوگوں نے ایک دوسرے کو دیکھا نہیں۔ پھر بھی ہم لوگوںمیںپیارکا ، محبت کا، بھائی بہن کا، دوستی یاری کا اور سب سے بڑا اعتماد کا رشتہ بن چکا ہے ۔ جو بات ہم کسی سے نہیںکرنا چاہتے وہ ہم پاک نیٹ پر کرتے ہیں ۔ ہم لوگ ایک دوسرے کو اپنا سمجھتے ہیں تو بات کرتے ہیں۔ میں نے زندگی میںکبھی بھی کوئی فورم جوائن نہیںکیا ۔ میرا پاک نیٹ پہلا فورم ہے اور دعا کرتا ہوں اللہ تعالیٰسے کہ یہی فورم میرا پہلا اور آخری فورم ہو اتنا اچھے لوگ اتنا اچھا ماحول اور سب سے بڑا کر اتنا پیار کرنے والے لوگ ۔ رضی بھائی آپ نے صحیح کہا کہ آدمی کا ایک دفعہ رشتہ بن جائے تو پھر ختم نہیں ہوتا دوستی سے دشمنی ہو جاتی ہے لیکن آدمی اگنور نہیں کر سکتا ۔ یار آپ لوگ گریٹہو ۔ ![]() کوئی کہتا ہے کہ دوستی نشہ بن جاتی ہے۔ کوئی کہتا ہے کہ دوستی سزا بن جاتی ہے ۔ ہر دوستی جب سچے دل سے ہو۔ تو دوستی ہی جینے کی وجہ بن جاتی ہے ۔ میرا دعا ہے کہ سب لوگ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہو اور دعائوں میںہمیشہ ہم سب کو یاد رکھو ۔
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے مرزا محمد فاروق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | منتظمین (26-07-09), ایس اے نقوی (31-08-09), ام غزل (12-08-09), حسینیت زندہ باد (27-07-09), رضی (27-07-09), سحر (01-09-09), شاہ جی 90 (27-07-09) |
| کمائي نے مرزا محمد فاروق کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 27-07-09 | حسینیت زندہ باد | دوستی ہی جینے کی وجہ بن جاتی ہے | 100 |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 392
کمائي: 4,926
ميرا موڈ:
شکریہ: 636
205 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا لکھا ہے اللہ آپ کو خوش رکھے
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے hasnan_1983 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#27 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,316
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,880 مراسلہ میں 6,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رضی کہیں جا رہے ہیں کیا
انجم بھائی کوئی خبر ہو تو بتائیں |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() |
کیوں رازی نے تو کہیں نہیں لکھا ک وہ کہیں جا رہا ہے اور آپ کو یہ غلط فہمی کیسے ہو گئے
__________________
دستخط: کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....! |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (01-09-09) |
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,332
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (01-09-09) |
|
|
#30 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور رازی فلم میں کام کر رہا ہے اور مجھے بتایا نہیں راززززززززززززززززززززززز زززززززیییییییییییییییییی یییییییی کہاں ہو سامنے آئو |
|
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (01-09-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| pak net, فورم, کمال, پاک, نفرت, نظر, ماں, محبت, آدمی, اللہ, انسان, اجنبی, بہترین, بھائی, تحریر, جلد, خوش, دوست, دل, دعا, رشتے, شاگرد, عقل, علی, صف, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک نیٹ ! | فیصل ناصر | گپ شپ | 73 | 02-10-09 11:20 AM |