واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


دو id رکھنا جرم ہے کیا؟

اس موضوع کے 16 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 222 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-06-09, 03:02 PM  
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 356
ميرا موڈ:
شکریہ: 482
122 مراسلہ میں 306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دو id رکھنا جرم ہے کیا؟

اسلام و علیکم
قابل گرامی قدر صاحبان
خاکسار کے ذہن میں ایک سوال گردش کر رہا ہے کہ کچھ فورم پر دو آئی ڈی رکھنا ممنوع ہے
ایسا کرنے والے رکن کو بین کر دیا جاتا ہے یا کوئی اور نوعیت کی سزا تجویز ہے ؟؟

برائے کرم وضاحت فرما دیں خاکسار ناقص العلم ہے
امید ہے کہ وضاحت فرمائی جائے گی
کیونکہ کسی رکن کی دو آئی ڈی ہونے پر اعتراض لگایا جا چکا ہے کسی مقام پر تو قبل اسکے کے اس رکن کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں لائی جائے اس کو اندازہ ہو جائے کہ اس کی سزا کیا ہو سکتی ہے
ممکن ہے کہ وہ سزا کے خوف سے ہی ایک آئی ڈی رکھ لے اور اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد ہے کہ میرے جیسے نئے ممبرز کے علم میں اضافہ ہو جائے کل کو میرے جیسا ناقص العلم ممبر غلط فہمی کی بنا پر مارا نہ جائے

Last edited by حسینیت زندہ باد; 27-06-09 at 03:05 PM.
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے حسینیت زندہ باد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
aliali (27-06-09), shafresha (27-06-09), فیصل ناصر (27-06-09), مسافر (30-06-09), اسد گدھی (03-09-09), عدنان (27-06-09)
پرانا 29-06-09, 08:15 PM   #16
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,587
کمائي: 63,183
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,928
2,872 مراسلہ میں 6,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھیں آئی ڈی ہے کیا ، ہماری شناخت
ہم ایک شناخت سے یہاں‌متعارف ہوتے ہیں‌، اور اس خاندان کا حصہ بن جاتے ہیں‌،
پھر ہم اس خاندان کے افراد کو دھوکا دینے کے لیے چہرے پر ایک نئی شناخت سجا کر اگر یہاں آتے ہیں تو میرے خیال میں تو یہ ہمارے لیے باعث شرم ہے ۔
آخر کیا وجہ ہے کہ ہمیں ایک نئی شناخت کی ضرورت پڑتی ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 6 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مزمل فاروق (29-06-09), مسافر (30-06-09), ام طلحہ (29-07-09), سیلانی (30-06-09), سحر (29-06-09), طاھر (29-06-09)
پرانا 03-09-09, 12:30 AM   #17
Senior Member
 
hasnan_1983's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 391
کمائي: 4,925
ميرا موڈ:
شکریہ: 635
205 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
hasnan_1983 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, green, فورم, فورمز, پاک, منشور, اسلام, بھائی, جرم, حضرات, خلاف, دوست, درخواست, شناخت, عورت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Swine Flu سوائن فلو‘‘ آخر ہے کیا؟ یہ بیماری کہاں سے آتی ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟ Real_Light شعبہ طب 3 03-05-09 12:52 PM
آرزو اک جرم ہے میاں شاہد احسان دانش 2 08-05-08 09:02 AM
سگریٹ پینا جرم ہے عدنان شعبہ طب 0 22-12-07 08:51 PM
دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں دو امریکیوں پر فرد جرم عائد عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 09:44 AM
جلاوطنی کے معاہدے میں ہے کیا؟ چاچا کمال خبریں 2 24-08-07 11:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger