واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

آئیے بیسی (کمیٹی) ڈالیں۔

اس موضوع کے 67 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 747 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-09, 06:09 PM  
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,147
کمائي: 60,805
شکریہ: 9,974
3,009 مراسلہ میں 7,316 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آئیے بیسی (کمیٹی) ڈالیں۔

دوستوں سلام،
پچھلے کئی ماہ سے پیش آنے والے حالات کی وجہ سے میں‌مالی پریشانیوں میں‌گھِرا ہوا ہوں۔ اس فورم پر موجود کئی دوست اس حقیقت سے واقف ہیں۔

میری ایک عزیزہ جو بیسی (کمیٹی) وغیرہ ڈالتی ہیں نے مجھے مشورہ دیا ہے کے تم کوئی کمیٹی وغیرہ ڈال لو، تو میرے ذہن میں آیا کے کیوں نہ اپنے اس پیارے فورم پر ہم ایک کمیٹی شروع کریں۔ عام طور پر کمیٹی ڈالنے والے کی ذمہ داری ہوتی ہے کے وہ سب سے کمیٹی کے پیسے جمع کرکے ہر ماہ کسی ایک نامزد ممبر کو کمیٹی دیتا ہے۔

میرے ذہن میں‌ہے اس کا خاکہ کچھ اس طرح ہے کے:
1۔ کمیٹی ڈالنے کے خواہشمند ممبران ہر ماہ 1 یا 2 ہزار روپے چیک کے ذریعے ایک خاص اکاؤنٹ میں‌جمع کروادیں۔
2۔ ملک سے باہر رہنے والے ممبران Western Union کی سروس کے ذریعے اس میں حصہ لے سکتے ہیں اور اسی سروس کے ذریعے اُنھیں اُن کی باری پر کمیٹی ادا کردی جائے گی۔
3۔ چیک کے ذریعے رقم جمع کروانے والے ممبران اپنے چیک کا نمبر متعلقہ کمیٹی کے ذمہ داران کو ای میل یا پرسنل میسج کے ذریعے بتا دیں تاکہ رکنسیلیشن کرنے میں‌آسانی ہو۔
4۔ فوری ضرورت مند ممبران اپنی ضرورت سے کمیٹی کے ذمہ داران کو پرسنل میسیج کے ذریعے آگاہ کردیں تاکہ کمیٹی اُن کے نمبر سے اُنہیں آگاہ کرسکے۔

فی الحال یہ ایک تجویز ہے دیگر ممبران اور اس فورم کے منتظمین اور ذم داران کی اجازت کے بعد اسے عملی جامہ پہنایا جاسکتا ہے۔
میں‌بیسی (کمیٹی) کے ذمہ داران کے طور پر اپنا، فیصل بھائی، خلیل بھائی، شاہ جی، اُمِ غزل اور سحر بہن کا نام تجویز کرتا ہوں۔
آپ لوگ بتائیے کے آپ کی کیا رائے ہے؟

شکریہ!
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 8 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
نیلم خان (26-08-09), موجو (15-07-09), yashaka (06-07-09), ام طلحہ (06-07-09), ابو عمار (03-07-09), راجہ اکرام (26-08-09), رضی (02-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 10:31 AM   #16
Senior Member

ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,131
کمائي: 56,528
شکریہ: 5,612
2,144 مراسلہ میں 4,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

shafresha بھائی آپ الائیڈ بینک سے معلومات کریں کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ کیا ہم ایک ایسا اکائونٹ کھلواسکتے ہیں جس کا ایک ممبر کراچی، ایک ممبر لاہور اور ایک ممبر گجرات میں ہو۔ اگر ایسا اکائونٹ کھل سکتا ہے تو انٹرنیٹ سے اس اکائونٹ سے پیسے نکلوانے کا کیا طریقہ ہوگا۔

ویسے ایک اور کام بھی تو ہوسکتا ہے اور وہ یہ کہ ہم ایک شہر میں رہنے والے بھی مل کر ایک 'بی سی' ڈال سکتے ہیں۔ جیسے اس کی ابتدا کراچی سے کرتے ہیں۔ جو کراچی والے اس میں شامل ہونا چاہیں وہ ایک اکائنٹ کھلوا لیں اور ہر مہینے اس میں پیسے ڈالتے رہیں اور جس مہینے جس کی باری ہو اس کو اس اکائونٹ سے پیسے دے دیے جائیں۔
ابو عمار آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ابو عمار کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
نیلم خان (26-08-09), رضی (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 10:33 AM   #17
Senior Member

ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,131
کمائي: 56,528
شکریہ: 5,612
2,144 مراسلہ میں 4,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

باقی آپ نے 'بی سی' کے ذمہ داران کے جو نام دیے ہیں کیا یہ سب راضی ہیں اس میں حصہ لینے کے لیے ؟
ابو عمار آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (26-08-09)
پرانا 04-07-09, 11:17 AM   #18
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,147
کمائي: 60,805
شکریہ: 9,974
3,009 مراسلہ میں 7,316 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
shafresha بھائی آپ الائیڈ بینک سے معلومات کریں کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ کیا ہم ایک ایسا اکائونٹ کھلواسکتے ہیں جس کا ایک ممبر کراچی، ایک ممبر لاہور اور ایک ممبر گجرات میں ہو۔ اگر ایسا اکائونٹ کھل سکتا ہے تو انٹرنیٹ سے اس اکائونٹ سے پیسے نکلوانے کا کیا طریقہ ہوگا۔

ویسے ایک اور کام بھی تو ہوسکتا ہے اور وہ یہ کہ ہم ایک شہر میں رہنے والے بھی مل کر ایک 'بی سی' ڈال سکتے ہیں۔ جیسے اس کی ابتدا کراچی سے کرتے ہیں۔ جو کراچی والے اس میں شامل ہونا چاہیں وہ ایک اکائنٹ کھلوا لیں اور ہر مہینے اس میں پیسے ڈالتے رہیں اور جس مہینے جس کی باری ہو اس کو اس اکائونٹ سے پیسے دے دیے جائیں۔
سرمد بھائی سلام،
میں جلد ہی الائیڈ بینک سے معلومات کرکے آپ کو بتاتا ہوں۔
ویسے کراچی والوں میں‌مجھ سمیت، آپ اور فیصل شامل ہیں۔ باقی دوست بھی آپی رائے دیں۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
نیلم خان (26-08-09), رضی (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 11:28 AM   #19
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,147
کمائي: 60,805
شکریہ: 9,974
3,009 مراسلہ میں 7,316 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
باقی آپ نے 'بی سی' کے ذمہ داران کے جو نام دیے ہیں کیا یہ سب راضی ہیں اس میں حصہ لینے کے لیے ؟
سرمد بھائی سلام،
ٹیکنیکل مشکلات کے ذکر کے بعد لگتا ہے کے بیسی کے ذمہ داران کے ناموں میں‌کمی و بیشی ضروری ہے۔ اُمی (اُمِ غزل) اور سحر بہن غیر ملک میں ہے، شاہ جی (انجم شاہ) اور خلیل بھائی پنجاب میں رہے میں‌اور فیصل تو ہم کراچی میں ہیں۔ اب آپ کی آمد ہوئی ہے تو دل کو کچھ ڈھارس بندھی ہے۔ اگر پنجاب کے ممبر ذیادہ ہوئے تو تمام ذمہ داران پنجاب سے بھی ہوسکتے ہیں، کیونکہ یہ بیسی "ٹرسٹ" پر چلے گی۔
پہلے منتظمین صاھب اپنی اَپرو ول دے دیں تو فیصل اور اُمی کو راضی میں‌کرلوں گا۔ خلیل بھائی بھی رضا مند ہیں، چوتھے ہوئے آپ ۔
میں‌ارو میری وائف مل کر 3 کمیٹی 2 ہزار روپے سے ڈال سکتے ہیں۔
شاہد رضی بھی آدھی کمیٹی(1 ہزار روپیہ) ڈال دے۔

نوٹ: الائیڈ بینک والے کام کے لیئے فیصل سے کہوں گا کے وہ بھی معلوم کرے۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
نیلم خان (26-08-09), رضی (04-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 02:12 PM   #20
Senior Member

ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,131
کمائي: 56,528
شکریہ: 5,612
2,144 مراسلہ میں 4,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو یہ کہوں گا کہ اگر ممکن ہو تو ہر شہر سے ایک بندہ اس اکائونٹ کا ممبر ہو اور سب کی اجازت کے بغیر اس میں سے پیسے نہ نکالے جاسکیں۔ جیسے آپ کراچی سے، خلیل گجرات سے اور شاہ جی اٹک سے۔

ویسے میاں شاہد بھی کراچی سے ہیں۔ میں ان سے بھی بات کرلیتا ہوں۔
ابو عمار آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ابو عمار کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
نیلم خان (26-08-09), رضی (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 02:28 PM   #21
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 43
مراسلات: 1,769
کمائي: 57,601
ميرا موڈ:
شکریہ: 975
1,426 مراسلہ میں 3,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے تو کمیٹی ڈالنا اچھی با ت ہے کیوں کہ اسطر ح زبردستی کی بچت ہو جا تی ہے اور ایک تگڑی رقم اکٹھی مل جا تی ہے۔
مگر اس کیلئے منا سب یہی ہوتا ہے کہ کمیٹی بہت لمبے عرصے لئے نہ ہو۔ اور اکٹھی ہونے والی رقم بھی منا سب ہو۔

میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ما ہانہ کلیکشن کم از کم 5000 ہزار ہو اور کمیٹی زیا دہ سے زیا دہ 18 ما ہ کیلئے ہو۔ اسی طرح 90،000 کی منا سب رقم حا صل ہو گی جو کہ ممبر کو ضرورت کے وقت کا م دے گی۔
اب اگر ما ہ ایک کمیٹی نکلے تو ٹو ٹل 18 ممبرز کو کمیٹی ملے گی۔ مگر یہ 18 ممبر آگے سب ممبر بنا کر اپنی سہولت کے مطابق رقم اکٹھی کر کے جمع کر وا سکتے ہیں۔
لمبے عر صے کے میں اس لئے خلاف ہوں کیوں کہ حالا ت و واقعا ت بد لنے میں دیر نہیں لگتی ۔ ممکن کچھ ممبر اس دوران آگے پیچھے ہو جا ئیں۔
یہ ایک تجویز ہے۔ آپ اپنی رائے دے سکتے ہیں
ڈاکٹرنور آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے ڈاکٹرنور کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (05-07-09), نیلم خان (26-08-09), ام طلحہ (06-07-09), رضی (04-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 03:40 PM   #22
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,599
کمائي: 63,307
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,026
2,878 مراسلہ میں 6,740 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
سرمد بھائی سلام،
ٹیکنیکل مشکلات کے ذکر کے بعد لگتا ہے کے بیسی کے ذمہ داران کے ناموں میں‌کمی و بیشی ضروری ہے۔ اُمی (اُمِ غزل) اور سحر بہن غیر ملک میں ہے، شاہ جی (انجم شاہ) اور خلیل بھائی پنجاب میں رہے میں‌اور فیصل تو ہم کراچی میں ہیں۔ اب آپ کی آمد ہوئی ہے تو دل کو کچھ ڈھارس بندھی ہے۔ اگر پنجاب کے ممبر ذیادہ ہوئے تو تمام ذمہ داران پنجاب سے بھی ہوسکتے ہیں، کیونکہ یہ بیسی "ٹرسٹ" پر چلے گی۔
پہلے منتظمین صاھب اپنی اَپرو ول دے دیں تو فیصل اور اُمی کو راضی میں‌کرلوں گا۔ خلیل بھائی بھی رضا مند ہیں، چوتھے ہوئے آپ ۔
میں‌ارو میری وائف مل کر 3 کمیٹی 2 ہزار روپے سے ڈال سکتے ہیں۔
شاہد رضی بھی آدھی کمیٹی(1 ہزار روپیہ) ڈال دے۔

نوٹ: الائیڈ بینک والے کام کے لیئے فیصل سے کہوں گا کے وہ بھی معلوم کرے۔
بھائی چونکہ میں 4500 ماہانہ کی کمیٹی پہلے ہی چلا رہا ہوں اس لئیے میں بھی 1000 ہی ڈال سکتا ہوں ، تو کیا خیال ہے رضی مل جائیں‌ اس کام میں
شاہ جی 90 آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (05-07-09), نیلم خان (26-08-09), رضی (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 03:45 PM   #23
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,683
کمائي: 35,633
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,942
2,645 مراسلہ میں 6,551 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
شاہد رضی بھی آدھی کمیٹی(1 ہزار روپیہ) ڈال دے۔
1 ہزار نہیں پانچ سو میرے ساتھ میری طرح کے تین ممبر اور مل جائیں ۔ہم چاروں کا کام بن جائے گا
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
نیلم خان (26-08-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 03:49 PM   #24
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,599
کمائي: 63,307
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,026
2,878 مراسلہ میں 6,740 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
1 ہزار نہیں پانچ سو میرے ساتھ میری طرح کے تین ممبر اور مل جائیں ۔ہم چاروں کا کام بن جائے گا
رضی ،
میں تو ایک ہزار پر تیار تھا ، چلیں میں ممبر دیکھتا ہوں‌ کہ کتنے ہو سکتے ہیں ، اگر مل گئے تو آپ کو بتا دوں‌گا ،
شاہ جی 90 آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (05-07-09), نیلم خان (26-08-09), رضی (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 05:15 PM   #25
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,683
کمائي: 35,633
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,942
2,645 مراسلہ میں 6,551 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمیٹی سسٹم میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ھوتا ہے کہ اکثر لوگ اپنی کمیٹی لے کر بھاگ جاتے ہیں اور باقی اقساط نہیں دیتے اس چیز کا تدارک آپ کس طرح کریں گے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (26-08-09)
پرانا 05-07-09, 11:10 AM   #26
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,147
کمائي: 60,805
شکریہ: 9,974
3,009 مراسلہ میں 7,316 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیگر اراکین کی شمولیت سے ظاہر ہوتا ہے اکثر ممبران اس کمیٹی کے حق میں‌ہیں۔ لیکن اکثر کے تذبذب سے ظاہر ہوتا ہے کے اُنہیں بعد میں کمیٹی لے کر بھاگ جانے والوں کا بھی ڈر ہے۔
سرمد بھائی، ڈاکٹر نور اور شاہ صاحب آپ لوگ بتائیں کے اس بات کو کس طرح یقیینی بنایا جائے؟
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
نیلم خان (26-08-09), رضی (05-07-09), شاہ جی 90 (05-07-09)
پرانا 05-07-09, 01:06 PM   #27
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,599
کمائي: 63,307
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,026
2,878 مراسلہ میں 6,740 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
دیگر اراکین کی شمولیت سے ظاہر ہوتا ہے اکثر ممبران اس کمیٹی کے حق میں‌ہیں۔ لیکن اکثر کے تذبذب سے ظاہر ہوتا ہے کے اُنہیں بعد میں کمیٹی لے کر بھاگ جانے والوں کا بھی ڈر ہے۔
سرمد بھائی، ڈاکٹر نور اور شاہ صاحب آپ لوگ بتائیں کے اس بات کو کس طرح یقیینی بنایا جائے؟
دیکھیں یہ تو اعتماد کی بات ہے ،
اب ہر کوئی گارنٹی تو دے نہیں سکتا
شاہ جی 90 آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-07-09)
پرانا 05-07-09, 04:15 PM   #28
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,369
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی لکی کمیٹی ڈالو جس کی کھولتی جائے وہ پیسے لیتا جائے اور نکلتا جائے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (26-08-09)
پرانا 06-07-09, 01:01 AM   #29
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,248
کمائي: 139,881
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,534
5,863 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے یہ تو پتہ چلے کتنے لوگ انٹرسٹڈ ہیں ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (26-08-09)
پرانا 06-07-09, 02:18 AM   #30
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,369
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب پتہ جلے گا صبر رکھیں
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (26-08-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, فورم, کراچی, پیارے, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, ممکن, معلوم, آدمی, اللہ, انٹرنیٹ, امتحان, اسکیم, بہترین, بھائی, جلد, خلاف, دوست, دل, درخواست, شہر, غزل, صبر, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آئیے مل کر انٹرنیٹ پر کاروبار کریں! aftab198 Business 30 22-07-09 06:23 PM
آئیے جنت کی سیر کریں quranictopics علوم قرآن کریم 2 21-05-09 03:34 AM
آئیے نماز سیکھیں عبداللہ حیدر نماز 4 08-05-09 12:06 PM
::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 1 اور 2 ::: عادل سہیل اسلامی عقیدہ 0 15-03-08 06:19 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger