| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Yeh thats a nice and more better response from Sarmad to my worthy brother Chand
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام! میرے بھی سرمد لگتا ھے کہ آپ نے قرآن مجید کا مکمل مطالعہ نہیں کیا۔۔ جو آپ نے یہ بات کر کے مجھے بھی ٹھیس پہنچا ئی ھے اور اپنی کم علمی کا ثبوت بھی دیا ھے۔۔ قرآن پاک میں کئی ایسی سورۃ مبارک ھیں جن میں سیکس "جنسی تعلیمات" کا زکر مزکور ھے۔ مثلا سورۃ النساء، سورۃ آلطلاق، اور کئی دیگر سورتیں ایسی ھیں جن میں جنسی تعلیمات، اور جنسی مسائل کا زکر بار بار کیا گیا ھے۔ آپ نے جس آیت مبارک کا حوالہ دیا ھے اس میں جنسی بے حیائی کا زکر گیا ھے۔ میرے بھائی میں نے ایسی کونسی بے حیائی کی بات کی ھے جو آپ میرے پیچھے پر گئے ھو۔۔۔
اور جناب زیلی ناظم صاحب! چھوٹے میاں تو چھوٹے میاں بڑے میا ں سبحان اللہ۔۔۔ دیکھے مجھے اس فورم کی پالیسی کا تو نہیں پتہ۔۔۔ اگر اپ کے فورم کی پالیسی اس بات کی اجازت نہیں دیتی تو ٹھیک ھے۔۔۔ لیکن اگر آپ اس بات کو غلط تصور کرتے ھیں تو یہ آپ کی تنگ نظری ھے اس میں میرا کوئئ قصور نہیں۔۔۔ آپ کو چاہئے کہ قرآن پاک کا مطالعہ کریں تا کہ آپ کے شعور میں اضافہ ھو۔۔۔۔۔ اور آپ اس طرح کسی ک جزبات کو مجروح نا کریں۔۔۔۔ واسلام۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسٹر چاند! پریشان ہونے کی ضرورت نہیں میرے بھائی! انشاء اللہ آپکو قرآنی حوالہ جات سے اور احادیث کے حوالوں کے ساتھ بڑی تفصیل کے ساتھ ایک دو دن میں جواب مل جائے گا۔ جبتک انتظار فرمائیے گا!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() |
تمام دوستوں کو اسلام وعلیکم۔
میں دیوانیکسکا کی درخواست پڑھ کر حیران ہو گیا کہ انھوں نے کیسی دیوانگی کی بات کی ہے، یہ فورم ہمارا گھر ہے اور ہم سب فیملی میمبر ہیں یہاں خواتین بھی ہیں جن کو ہمیں اپنی بہن بیٹی کے رشتے سے احترام دینا چاہیئے، اگر کوئی شخص ہمارے گھر میں آ کر ہماری فیملی میں ایسی بات کرے تو ہم کیا کریں گے ؟ میرا خیال ہے کہ ایسی حرکت کرنے والے کہ ساتھ یہاں بھی وہی سلوک کیا جانا چاہیئے، اس بارے میں، میں فورم کے دیگر میمبرز خصوصاً خواتین کی رائے کا منتظر رہونگا۔ شکریہ۔ |
|
|
|
| ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (10-06-09) |
|
|
#20 |
|
Administrator
![]() |
چاند صاھب یہ فورمز ہمارے گھر جیسا ہے جس میں میرے بہت اسے بھائی بہنیں ہیں، میں آپ سے صرف ایک بات پوچھو گا تو سارا معاملہ حل ہو جائے گا انشاءاللہ ،
کیا آپ یہ برداشت کریں گے کہ آُپ کی بہن یا ماں سے کوئی مرد اس متعلق بات کریں؟ یہ فورمز ہمارے لئیے اپنے گھر جیسے ہیں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
| زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (10-06-09) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
چاند بھائی اس فورم پر آپ کی خواہش پوری نہ ہونے سے آپکو ٹھیس پہنچی ہے یا میری بھیجی ہوئی آیت سے، یہ آپ جانیں یا پھر اللہ۔ یہ واقعی ہماری کم علمی ہے کہ آپکے فہم و فراصت کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔ اور اگر ہم ایسی باتیں کرتے ہوئے اپنے اللہ سے ڈرتے ہیں تو ہماری کم علمی ہی بھلی۔
میں اپنی زندگی میں بہت سے علماء اور بزرگ حضرات کی محفل میں بیٹھا ہوں مگر میں نے آج تک کسی بزرگ کو اس پر بات کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔ تو کیا آپ ایک جنبش میں سب کو ہی کم علم قرار دیں گے۔ سب سے آخر میں، میں یہ سمجھتا ہوں کہ بیشک ابھی آپکی نیت صاف ہو مگر جب اس topic پر بات شروع ہوگی تو اسکو کنٹرول کرنا مشکل ہو جائے گا اور آخرکار ہم کہیں اس آیت والے زمرے میں نہ آجائیں اور سارا وبال آپ پر ہو کیونکی آپ ہی اسکے حامی تھے۔ اسی لیے میرے بھائی Nip the evil in the bud. شروع میں کہیں جمہوریت کا زکر آیا تھا تو دوستو یہاں اکثریت اس کے حق میں نہیں ہے تو کیوں نہ اب ہم اس topic کو بند ہی کر دیں۔ ہم سب یہ سمجھتے ہیں کی یہ برائی ہے اور بزرگوں کا کہنا ہے کہ برائی کا تزکرہ کرنے سے بھی برائی پھیلتی ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | Zullu230 (25-01-11), راجہ اکرام (10-06-09) |
|
|
#22 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم صاحبان،
میں کافی عرصے سے اس thread کو دیکھ رہا تھا اور کچھ نہ لکھ سکا مگر آج جب میں نے کچھ دوستوں کو گرما گرمی کرتے دیکھا تو سوچا کہ کچھ بھائیوں کا مسئلہ حل کروا ہی دوں۔ اس فورم کو ہم پاکستانی قوم میں شعور و آگہی پیدا کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں،اور کر بھی رہیے ہیں، اگر چاند بھائی یا کوئی اور صاحب اس موضوع پر معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں یا راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں بشرطیکہ نیت صاف ہو تو کوئی مضائقہ نہیں مگر ایک سلجھے ہوئے طریقے سے، وہ طریقہ کیا ہے ہو میں نیچے عرض کرتا ہوں کیونکہ یہ ایک ایسا موضوع ہے کہ جس میں باپ کو اپنے بیٹے کی راہنمائی کرنی چاہیے، مگر بد قسمتی سے ایسا ہوتا نہیں ، کیوں؟ کیوں کہ ہمارے ہا ں 98%باپ ، باپ نہیں ڈکٹیٹر ہوتے ہیں، تو مجبورآ بیٹا دوستوں سے پوچھتا ہے جو کہ خود بھی کم علم ہوتے ہیں اور ایسے ہی بتا دیتے ہیں جیسے انھوں نے اپنے دوستوں سے سنا ہوتا ہے( زیادہ تر معلومات غلط ہی ہوتی ہیں) توہوتا کیا ہے کہ سنی سنائی باتوں میں آکر ذہن میں الجھنے اور پریشانیاں پیدا ہوتی رہتی ہیں، اس کے نہائت ہی خوفناک نتیجے شخصیت میں نفسیاتی خامیوں کی صورت میں نکلتے ہیں۔ بہر حال قصہ مختصر، میرا جو بھائی یا بہن کسی پریشانی میں مبتلا ہے یا راہنمائی چاہتا ہے تو میں حا ضر ہوں Qپ میجھے ذاتی پیغامات میں اپنا مسئلہ یا پیغام چھوڑ دیں انشا اللہ جواب جدید نفسیاتی تحقیق اور قرآن و سنت کی روشنی میں دینے کی کوشش کروں گا۔ شرط یہ ہے کہ سوال کی وجہ علم حاصل کرنا یا اپنے ذاتی مسئلے کو حل کرنا ہو، اگر کسی کی نیت کچھ اور ہوئ تو منتظمین بھائی سیے کیہ کر ہمیشہ کیے لیے banned کروادوں گا۔ میں یہاں پر دو اقوال پیش کرنے کی جسارت کروں گا۔ 1۔شرع میں شرم نہیں 2۔Knowledge is power but sexula Knowledge is super power. والسلام آپ کا بھائی، دوست، ہمدرد، Mr. Right. |
|
|
|
|
|
#23 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائیوں، اگر آپ سیکس کی بجائے لفظ "جنس" استعمال کر لیں تو ٹاپک تھوڑا سا مہزب ہو جائے گا۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرمد بھائی ، آپ نے جو آیت اس تھریڈ میں پوسٹ کی ہے، کیا آپ اس آیت کی وجہ نزول اور مختصر تفسیر بتا سکتے ہیں؟
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام!
مسٹر رائٹ صاحب نے جو بات کے ھے یہیں میرا موقف تھا۔ ہر انسان اپنے ذہن کے مطابق بات کرتا ھے اگر کوئی کسی صحیح بات کو غلط سمجھتا ھے یا غلط رنگ میں لیتا ھے تو اس میں بات کرنے والے کا کوئی قصور نہیں ہوتا بلکہ سمجھنے والے کی سوچ کا قصور ھوتا ھے۔ اور زبیر صاحب آپ کی بات کا جواب مسٹر رائٹ صاحب نے دے دیا ھے۔ اور اب میں یہ پوچھتا ھوں کہ غسل جنابت یا غسل کے کتنے فرض اور کتنی سنتیں ھیں؟ یہ بھی ایک جنسی نوعیت کا سوال ھے جس کا زکرقرآن و سنت میں ھیں۔ دیکھتے ھیں کتنے لوگوں کو اس کے بارے میں پتہ ھے اور کتنے لوگ اس علم سے محروم ھیں۔۔میری گزارش یہ ھے کہ آپ نے اپنے علم سے اس کا جواب دینا ھے کسی مولوی سے مشورہ نہیں کرنا۔۔ اور باقی بات یہ کہ مجھے نہ ھی کوئی مسئلہ ھے اور نہ ھی مجھے شوق ھے کہ آپ اس موضوع پر بحث کریں آپ کی مرضی ھے آپ کا فورم ہے جو مرضی کریں۔۔۔ شہر اگر طلب کرے تم سے علاجِ تیرگی صاحبِ اختیار ھو آگ لگا دیا کرو۔۔۔ جو ناظمین کے دل میں آتا ھے وہ کریں۔۔ میں آئندہ سے اس موضوع پر بات نہیں کروں گا۔۔ شکریہ ہم دعا کرتے رہے وہ دغا پڑھتے رھے۔۔ اک نکتے نے محرم سے مجرم بنا دیا۔۔ |
|
|
|
|
|
#27 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چاند بھائی سب سے پہلے آپ کو اس فورم میں خوش آمدید،
دیکھیں علم تو کسی کا بھی پورا نہیں ہوتا اور نہ ہو سکتا ہے، آپ کو علم ہے کہ حضرت موسٰی علیہ السلام کے پاس اتنا علم تھا کہ جن کتا بوں کا علم ان کے پاس تھا اور وہ کتابیں جن کمروں میں رکھی گئی تھیں اور ان کمروں کے تالوں کی چابیاں چالیس اونٹوں پر آتی تھیں مگر ایک دن انھوں نے کہ دیا کہ میرا علم بہت زیادہ ہے جس پر انھیں حضرت خضر سے ملاقات کرنی پڑی، یہ سارا قصہ قرآن پاک میں ہے، بہر حال بھائی اگر آپ بھی دوسروں کی طرح جزباتی ہو گئے تو معاملہ کیسے سدھرے گا۔جتنا یہ فورم میرا یا سرمد صاحب کا ہے اتنا آپ کا بھی ہے۔ بھائیوں کی بات کا برا نہیں مناتے ، رہا غسل کے فرائض تو بھائی میرے مجھے تو اس میں کوئی جنسی مسلہ نظر نہیں آیا کیونکہ اس سوال کو آپ" مذہبی مسائل اور ان کا حل" میں پوچھ سکتے ہیں، اگر آپ دلبرداشتہ ہوئے تو میں کم از کم آپ سے ناراض ہو جاوںگا۔ باقی بات کہنے اور سننے اور پڑھنے کا ایک طریقہ ہوتا ہے جس میں کبھی کبھی کہنے والے کو غلطی لگ جاتی ہے یا کبھی کبھی سننے والے کو، امید ہے کہ آپ ہم سے ناراض نہیں ہونگے، |
|
|
|
|
|
#28 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شائد اپ نے میرا پہلے کا دیا ہوا جواب نہیںپڑھا۔ میں اس کو دوبارہ لکھ رہا ہوں۔ فورمز کی پالیسی تمام اراکین کا شکریہ جنہوں نے اس پوسٹ کے لیے وقت نکالا اور اپنی قیمتی رائے سے نوازا- سب سے پہلے پوسٹ کو شروع کرنے کے لیے ہم اپکے شکرگزار ہیں جنہوں نے انسانی زندگی کے ایک اہم پہلو کی طرف توجہ دلائی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ جنسی معلومات زندگی کا ایک اہم پہلو ہے جو کی کسی کی بھی زندگی کو ایک موڑ دینے میں اہمیت رکھتا ہے۔ قران مجید میں بہت سارے مقامات پر انسانی زندگی کے مختلف پہلو بشمول جنسی معاملات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ جس کی بنا پر ہم کہ سکتے ہیں جنسی معاملات پر سنجیدہ گفتگو میں کوئی مضائقہ نہیں ہے- لیکن اس کے لیے موضوع کا مقصد کوئی اہم معاملے کا حل ہونا چاہیے نہ کہ ذہنی لذت۔ ہمارا فورم جنسی مسائل کے طبی حل کے لیے مناسب نہیں ہے- کیونکہ ہم فورمز کو ایک فیملی فورمز کی شکل دینا چاہتے ہیں۔ جس میں ایک فیملی کے تمام افراد فخر کے ساتھ ایک دوسرے کو بتا سکیں کے وہ forums.com.pk کے اراکین ہیں، نہ کہ باپ بیٹے سے اور بھائی بہن سے اپنا اپ ان فورمز پر چھپاتا پھرے۔ ہم اس میں کوئی مضائقہ نہیں سمجھتے اور اس کو باعث افتحار سمجھتے ہیں کہ اپ اپنے ازدواجی زندگی کےمسائل، جو کہ مذہب کے متعلقہ ہوں ان کو مذہبی سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں، کیونکہ جب اللہ کسی حق بات کے کرنے سے نہیں شرماتا تو ہمیں کون ہوتے ہیں مذہبی مسائل کے حل کو روکنے والے۔ لیکن ان کا مقصد اور ان کی زبان و طرز بیان فورمز کی اس پالیسی کو دیکھتے ہوئے ہونا چاہیے کہ کل کو اپ کے گھر کا کوئی فرد بھی ان کو پڑھ سکتا ہے۔ ان راہنمائی کے اصولوں کے مد نظر رکھتے ہوے اپ مذہبی سیکشن میں کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ عالم حضرات اپکے تمام سوالات کے جوابات تفصیل سے دینے کی کلی صلاحیتیں رکھتے ہیں۔اگر اپ سمجھتے ہیں کہ اپ کا مسلہ فورمز کی حدود و قیود سے باہر ہے تو سب سے مناسب یہی ہے کہ اپ ذاتی پیغام سے کام چلائیں۔ اگر ان راہنما اصولوں کو اپ مدنظر نہیں رکھتے تو بغیر کسی تنبہیہ کے تمام بیہودہ مضامین کو نکال دیا جائے گا۔ اور رکن کو ہمیشہ کے لیے بین کر دیا جائے گا اور کسی بھی حالت میں رکن کو دوبارہ بحال نہیں کیا جائے گا خواہ اس کے لیے اپ کیسی بھی اور کسی بھی اور ممبر بشمول ناظمین کی سفارش اپ لے کر آئیں۔ جہاں تک جمہوریت کا تعلق ہے ۔ بلاشبہ ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں اور اسلام ہمارا مذہب ہے۔ جسکا واضح مطلب ہے کہ ہم اس جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں کہ ہر ایک کو مساوی حقوق حاصل ہوں، کوئی بھی اپنی صلاحیتوں کے بنا پر اپنی زندگی کو سنوار سکے لیکن ہم اس جمہوریت پر یقین نہیں رکھتے جس میں کوئی بھی کپڑے اتار کر سڑک پر ننگا گھومنا شروع کر دے۔ اسلام دنیا کا وہ پہلا مذہب ہے جس نے جمہوریت کو دنیا میں روشناس کروایا، اور موجودہ جمہوریت اسلامی جمہوریت کی ہی اک بگڑی ہوئی شکل ہے۔ جس میں اصلاح کے بعد کسی بھی معاشرے میں اسلام کے نفاذ کے لیے لاگو کیا جا سکتا ہے۔ میں تمام اراکین کو ایک دفعہ پر مشورہ دوں گا کہ فورمز کے منشور کو دوبارہ پڑھیں تاکہ کسی بھی قسم کا ابہام نہ رہ جائے۔۔ http://forums.com.pk/forums/index.php/topic,3.0.html تو بھائی میرے ہمیں کچھ حدود کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ اپ کی ناراضگی بجا نہیں ہے۔ کیونکہ فورمز کا مقصد ہی بحث کرنا اور کسی فائدہ مند نتیجے پر پہنچنا ہوتا ہے۔ جہاں تک اپ کے سوال کا تعلق ہے " غسل جنابت" میں خود کافی سارے لوگوں کو جانتا ہوںجن کو اس کے بارے میں صح طور پر پتہ نہیںہے یاں پر اس میں انھوں نے بدعتیں اور لغویات شامل کر لیں ہیں۔ ایسے سوال ہمیشہ پوچھے جانے چاہیے اور ان کو حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (15-06-09) |
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب آپ کا جواب پڑھ کر دل کو خوشی اور ذہن کو اطمینان ھوا۔۔۔ آپ نے جو باتیں کی ھیں وہ بالکل درست ھیں۔۔۔ مجھے غصہ اس بات پر آیا تھا کہ ہر بندہ نے بنا سوچے سمجھے میری بات کی مخالفت شروع کر دی تھی۔
بہرحال اب میرے دل میں اب کوئی ناراضگی نہیں ھے جو تھی وہ ختم ھو گئی ھے۔۔ اور جناب مسٹر رائٹ صاحب میں آپ کو ناراض نہیں ھونے دوں گا۔۔۔ آپ جیسے لوگ اگر ناراض ھو جائے گے تو ھم بات کس سے کریں گے۔۔۔۔ اور ایک بات اور میری اس فورم پر کسی سے کوئی دشمنی نہیں ھے اگر کسی کو میری بات بری لگی ھو تو میں معذرت چاہتا ھوں۔۔۔ وااسلام۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, php, فورم, فورمز, فرض, پوسٹ, نظر, موجودہ, منشور, مجید, مسائل, اللہ, انسان, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, حل, حضرات, دعا, زندگی, عالم, صلاحیتیں, صلاحیتوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 05:13 AM |
| ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر | یاسر عمران مرزا | SEO and Marketing | 15 | 28-11-10 12:55 AM |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| آئی سی ایل میںپاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 16-04-08 11:27 AM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:27 AM |