واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ہم آئیندہ آنے والی نسلوں کےلئے کیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-08-07, 10:09 AM  
ہم آئیندہ آنے والی نسلوں کےلئے کیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 03-08-07, 10:09 AM

خواتین و حضرات ! السلام علیکم۔

ہمارے بزرگوں نے جانی اور مالی قربانیاں دے کر پاکستان حاصل کیا۔ یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم نے آزاد فضا میں جنم لیا۔اورہم اپنے بزرگوں کی اس بے مثال قربانی پر فخر کرتے ہیں۔ بلا شُبہ آزادی ایک بڑی نعمت ہوتی ہے۔ ٹیپو سلطان نہ کہا تھا شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔ لیکن اگر میں یہ کہوں کہ آزادی کا ایک دن غلامی کے سو سالہ دور سے بہتر ہے۔ تو آپ یقینا چونک جائیں گے۔ میرا اصل سوال یہ ہے کہ:۔

ہم اپنی آئیندہ نسلوں کے لئے کیا چھوڑ کر جا رہے ہیں جس پر وہ فخر کر سکیں گے؟

والسلام!
اللہ نگہبان

پاکستان پائیندہ باد پاکستان پائیندہ باد پاکستان پائیندہ باد پاکستان پائیندہ باد
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1771
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (26-08-08), مرزا عامر (05-03-11), حیدر (26-02-11)
پرانا 18-09-08, 01:15 PM   #16
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم آئیندہ آنے والی نسلوں کےلئے کیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟

آ پ نے یہ بتانا ہے کہ ہم ایسی کونسی مثال قائم کر رہے ہیں جو ہماری آئیندہ آنے والی نسلوں کے لئے قابل تقلید ہو۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-02-11)
پرانا 18-09-08, 07:03 PM   #17
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم آئیندہ آنے والی نسلوں کےلئے کیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟

اقتباس:
آ پ نے یہ بتانا ہے کہ ہم ایسی کونسی مثال قائم کر رہے ہیں جو ہماری آئیندہ آنے والی نسلوں کے لئے قابل تقلید ہو۔
کچھ بھائی تقلید نہیں کرتے جناب ان کا بھی خیال رکھیے!
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-02-11)
پرانا 22-09-08, 08:50 AM   #18
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم آئیندہ آنے والی نسلوں کےلئے کیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟

اقتباس:
کچھ بھائی تقلید نہیں کرتے جناب ان کا بھی خیال رکھیے!
دیکھیے پاکستان کی آبادی 16 کروڑ سے زائد ہے۔ اور یہ توقع کرنا کہ سب ایک ہی ڈگر پر چلنا شروع ہو جائیں یہ نا ممکن ہے۔ ہاں! اگر 50 %لوگ کی آپس میں ذہنی ہم آہنگی اور رائے میں مماثلت قائم ہو جائے تو میرا خیال ہے کہ یہ ایک مثالی کامیابی ہو گی۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-02-11)
پرانا 23-09-08, 06:59 PM   #19
Senior Member
 
ماموں نعمان کا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 388
کمائي: 843
شکریہ: 77
146 مراسلہ میں 288 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کر جا رہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
آپ تفصیل بتائیں کہ کون کون سی ہیں؟
مولانا طارق جمیل صاحب
مولانا منظور وٹو صاحب
مولانا علی شیر حیدری صاحب
مولانا مسعود اظہر صاحب
اور بہت سے علماء اکرام کی آڈیو بیانات کی سیڈیز میرے پاس ہیں
ماموں نعمان کا آف لائن ہے   Reply With Quote
ماموں نعمان کا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-02-11)
پرانا 23-09-08, 08:45 PM   #20
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم آئیندہ آنے والی نسلوں کےلئے کیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟

اچھی بات ہے ، دوسروں کو بھی دے اور خودبھی علماء کرام کی تعلیمات پر عمل کرے ،
اللہ تعالی مجھے اور آپ کو اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (07-10-08), بھائی (24-09-08), حیدر (26-02-11)
پرانا 04-10-08, 06:10 PM   #21
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم آئیندہ آنے والی نسلوں کےلئے کیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟

شرم آتی ھے یہ سوچ کر آنے والی نسلیں ہمیں کس حوالے سے یاد رکھیں گی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-02-11)
پرانا 07-10-08, 09:16 AM   #22
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم آئیندہ آنے والی نسلوں کےلئے کیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
شرم آتی ھے یہ سوچ کر آنے والی نسلیں ہمیں کس حوالے سے یاد رکھیں گی
بہت سے حوالوں سے یاد رکھیں گی!!!!!!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-02-11)
پرانا 08-10-08, 04:39 AM   #23
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ہم آئیندہ آنے والی نسلوں کےلئے کیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
بہت سے حوالوں سے یاد رکھیں گی!!!!!!
کچھ وضاحت فر ما ئیں ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-02-11)
پرانا 08-10-08, 08:56 AM   #24
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ہم آئیندہ آنے والی نسلوں کےلئے کیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟

آپ حال سے ماضی کی طرف پاکستان کے حالات اور واقعات پر نظر دوڑائیں تو بہت کچھ سکرین پر کسی فلم کی طرح گھومنا شروع ہو جائے گا۔ کچھ اشارے میں دے دیتا ہوں:۔

1۔ میریٹ ہوٹل میں بم دھماکہ(اور لا تعداد دھماکوں کے نتیجے میں بے گناہوں کی زندگیوں کا خاتمہ)
2۔ گزشتہ انتخابات میں جمہوریت کی بحالی
3۔ لال مسجد کا اپرہشن اور یتیم و بے سہارہ بچوں اور بچیوں کی فاسورس سے جلائی گئی لاشوں کا منظر
4۔ بینظیر بھٹوکی ہلاکت
4( الف) 1998 میں ایٹمی دھماکے
(ب) ڈاکٹر قدیر کی نظر بندی
5۔ مشرف کا سیاہ دور آمریت
6۔ ضیا کا دور آمریت اور بھٹو کی پھانسی
7۔ 1971 پاکستانی تاریخ کا وہ سال جس پر ہماری نسلیں ماتم کیا کریں گی۔
8۔ ایوب خان کا دور آمریت
9۔ لیاقت علی خان کا قتل
10- 1947 ۔ پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد تاریخ کے بد ترین ہنگامے،انڈیا سے پاکستان آنے والوں کا سفاکانہ قتل اور لوٹ مار۔

کیا یہ حوالے کافی نہیں ہیں!!!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (08-10-08), حیدر (26-02-11)
پرانا 08-10-08, 02:00 PM   #25
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: ہم آئیندہ آنے والی نسلوں کےلئے کیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
آپ حال سے ماضی کی طرف پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حوالے کافی نہیں ہیں!!!
کیا یہ شرمناک واقعات نہیں ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-02-11)
پرانا 08-10-08, 02:06 PM   #26
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: ہم آئیندہ آنے والی نسلوں کےلئے کیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کیا یہ شرمناک واقعات نہیں ؟؟؟
سر فخر سے بلند کرنے والے واقعات بھی ایک دو کی تعداد میں لکھے ہیں لیکن کیا کروں کوئی اور ذہن میں آیا ہی نہیں۔

اچھی اور قابلِ تقلید معاشرتی اور سماجی روایات کو پروان چڑھانے کے لئے اچھے نیک۔ محب وطن اور مخلص افراد کی ضرورت ہوتی ہے جو مل کر اچھی اچھی روایات قائم کرتے ہیں لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-02-11)
پرانا 08-10-08, 02:54 PM   #27
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم آئیندہ آنے والی نسلوں کےلئے کیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟

اگر آپ کا مطلب
گزشتہ انتخابات میں جمہوریت کی بحالی
یا
ایٹمی دھماکے

تو بھائی اس نام نہاد جمہوریت کے ثمرات نے تو دور آمریت کو بھی شرمادیا
رہ گئے ایٹمی دھماکے تو بلا شبہ یہ ایک کارنامہ ھے
مگر ان دھماکوں کے خالق کی آجتک نظربندی (اب تو ایک جمہوری حکومت ھے) بجائے خود ایک شرمندگی ھے
علاوہ ازیں آج پاکستان کےتمامتر معروضی حالات انہی دھماکوں کے مرہونِ منّت ہیں
ٹیکنالوجی حاصل کرلی تھی تو کیا یہ بھی ضروری کہ مولاجٹ للکار للکار کر اس کا اعلان کیا جائے
باوجود اسکے کہ (اُس وقت ) ھمارے معاشی حالات اور سماجی تعلقات ان دھماکوں کے مضمرات کو سنبھالنے کے قابل نا تھے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (09-10-08), حیدر (26-02-11)
پرانا 20-02-11, 05:50 PM   #28
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ملک کا موجود ھونا نعمت نہیں آئندہ نسلوں کے لیے۔ جو یوں مایوسی کا ذکرکر رھے ھیں اپنی اولاد کی اس نہج پر تربیت کریں کہ وہ آپکو اسلام کو اورپاکستان کو اچھے الفاظ میں ایک احسان کے طور پر یاد کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھے ، بُرے واقعات، لمحات اور حادثات ھر قوم کی زندگی میں آتے ھیں ۔ آخر َمیں بھی تو مثبت سوچ کسی کی اچھی تربیت کی وجہ سے ھی رکھتی ھوں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
saraah (20-02-11), Zullu230 (25-02-11), حیدر (26-02-11)
پرانا 20-02-11, 06:57 PM   #29
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
خواتین و حضرات ! السلام علیکم۔

ہمارے بزرگوں نے جانی اور مالی قربانیاں دے کر پاکستان حاصل کیا۔ یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم نے آزاد فضا میں جنم لیا۔اورہم اپنے بزرگوں کی اس بے مثال قربانی پر فخر کرتے ہیں۔ بلا شُبہ آزادی ایک بڑی نعمت ہوتی ہے۔ ٹیپو سلطان نہ کہا تھا شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔ لیکن اگر میں یہ کہوں کہ آزادی کا ایک دن غلامی کے سو سالہ دور سے بہتر ہے۔ تو آپ یقینا چونک جائیں گے۔ میرا اصل سوال یہ ہے کہ:۔

ہم اپنی آئیندہ نسلوں کے لئے کیا چھوڑ کر جا رہے ہیں جس پر وہ فخر کر سکیں گے؟

والسلام!
اللہ نگہبان

پاکستان پائیندہ باد پاکستان پائیندہ باد پاکستان پائیندہ باد پاکستان پائیندہ باد
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
آ پ نے یہ بتانا ہے کہ ہم ایسی کونسی مثال قائم کر رہے ہیں جو ہماری آئیندہ آنے والی نسلوں کے لئے قابل تقلید ہو۔

واعلیکم السلام
کسی سیانے کا قول ہے معاشرے پر آپکا بہترین احسان یہ ہے کہ آپ خود کو سنوار لیں (یقینا اس کا مطلب آپ ظاہری طور پہ سنورنا نہیں لے رہے ہونگے)
تو بہتر عملی نمونہ یہی ہوتا ہے کہ آغاز اپنی ذات سے کیا جائے۔جتنا آپ کے اختیار میں ہے جو آپ کا شعور کہتا ہے کہ یہ بہتر ہے وہ آپ کریں باقی اللہ پہ چھوڑ دیں،کیونکہ ہم نے صرف تدبیر کرنی ہوتی ہے اپنی محدود عقل کے ساتھ۔۔باقی تقدیر میں جو لکھا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے آپ تدبیر کریں ۔۔۔۔بس ۔۔۔افراد مل کر معاشرہ بناتے ہیں جب فرد کچھ اچھا کرے گا تو ایک نا ایک دن معاشرہ بھی ٹھیک ہوجائے گا ۔۔۔ حالات بد ترین ہیں لیکن مایوس ہونے کی اجازت ہمارا مذہب ہمیں نہیں دیتا یہ بات زہن میں رکھیے
__________________
''اک مِٹی دے باوے تے پا چُنی
سانہوں یار دے ہون دا مان لبھا''
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
saraah کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-02-11)
پرانا 25-02-11, 06:19 AM   #30
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاپانیوں پر ایٹم بم گرائے گئے اور جل کر راکھ بن گئے۔ اُنہوں نے اپنے اوپر ہونے والے ظلم کا بدلہ امریکیوں سے اس طرح لیا کہ ٹیکنالوجی کے میدان میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ صدیوں سے نشے میں سوئی ہوئی چینی قوم میں مائوزے تنگ نے کروٹ بدلی تو چینی قوم آج دنیا کی دوسری بڑی معاشی طاقت ہے۔ اُن کی آئیندہ نسلیں اپنے اسلاف کے کارناموں پر فخر کریں گی۔

ہماری نسلیں ہمارے کن کارناموں پر فخر کریں گی؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
saraah (05-03-11), ھارون اعظم (26-02-11), حیدر (26-02-11)
جواب

Tags
color, پاکستان, پاکستانی, ڈاکٹر قدیر, واقعات, لیاقت علی خان, لوگ, نظر, موت, ممکن, مسجد, آبادی, اللہ, بھائی, بچوں, جواب, حال, حضرات, خواتین, خوش, خان, دھماکہ, زندگی, سال, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سٹیل ملز میں26ارب کی کرپشن کو چھوڑ دیں؟ چیف جسٹس جاویداسد خبریں 0 05-11-10 06:32 PM
ملک کو کھوکھلا ہونے سے بچانے کےلئے عوام کی نظریں چیف جسٹس پر مرکوز ہوگئیں؟ جاویداسد خبریں 0 22-09-10 06:50 PM
کیا یہ شریف لوگ ہیں؟ پولیس کی پٹائ naeemuddin خبریں 8 13-01-10 09:58 PM
ایک ویب ہوسٹ میں کیا خوبیاں ھونی چاہئیں؟ عبدالقدوس کیرئر کی راہنمائی 3 02-05-09 03:21 PM
لڑکے بھونڈی کیوں کرتے ہیں؟ چلبلی گپ شپ 37 06-05-08 03:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger