| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 13 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#16 | ||
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اور کیا خیال ہے نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو ہماری دعائے مغفرت کی ضرورت ہے؟
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
||
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (01-02-12) |
|
|
#17 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
کہیںسے بھی نہیں۔
قبروں پر جا کر مدفون کے لیے مغفرت کی دعا ہی مانگی جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں بلکہ آخرت کی یاد کے لیے قبرستان کی زیارت کرنا، خاص طور پر ویران قبرستانوں میںجانا مستحب ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے لیے دعا کرنا خود دعا کرنے والے کے لیے فائدہ مند ہے۔ مثلا "اللھم صل علی محمد و علی آل محمد"، ایک دعا ہی ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰدعا کرنے والے پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ جو شخص نماز کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے لیے وسیلہ کی دعا کرتا ہے اس کے لیے شفاعت نبوی کی بشارت دی گئی۔ الی غیر ذلک من الامثال۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (05-02-12), فیصل ناصر (01-02-12), یاسر عمران مرزا (01-02-12), ابونعیم (02-02-12), عبداللہ آدم (03-02-12) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 183
کمائي: 2,917
شکریہ: 202
108 مراسلہ میں 230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاتحہ کو دعا کانام دے کر بھیانک شکل بنا لیا ہے۔مزاروں میں ڈھول باجے کی ساتھ عورتوں اور مَردوں کا ایک ساتھ رقص کرنا۔اورقبر سے اولاد مانگنا ۔کامیابی۔دولت ۔عزت ۔مانگنا۔۔ کیا یہ بھی فاتحہ ہے ؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابونعیم کا شکریہ ادا کیا | skjatala (05-02-12), یاسر عمران مرزا (02-02-12) |
|
|
#19 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 183
کمائي: 2,917
شکریہ: 202
108 مراسلہ میں 230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کنگ شاہ کے دونوں فوٹو مسجدنبوّی کے ہیں ۔ جزاک اللہ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابونعیم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 | |||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اگر سعودی کنگ کی قبر پر دعا کرنا جائز ہے اور جناب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر پر بھی سعودی کنگ کا دعا کرنا جائز ہے تو پھر پیارے صحابہ کرام کی قبروں پر سعودی کنگ نے کیوں بلڈوزرز چلا کر مسمار کر دیا ؟ تا کہ صحابہ کرام کی قبروں پر کوئی دعا نہ کر سکے ؟ یا کہ صحابہ کرام کی قبروں پر دعا کرنا بدعت تھا ؟؟؟ سعودی مولوی کی زبانی سنیں ؟ صحابہ کرام کی قبروں کو کس نے شہید کیا ؟ SAHAB E KIRAM k MUQADDAS MAZARAT KISE ny SHAHEED keye - YouTube حالنکہ کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تو قبر پر بیھٹنے تک منع فرمایا ہے کہ اس سے میت کو تکلیف ہو تی ہے لیکن یہاں پر صاحبہ کرام کی قبروں کی کس قدر بے حرمتی کی گئی اقتباس:
کی نشان تک نا رہے ؟ |
|||
|
|
|
| اجمل کا شکریہ ادا کیا گیا | اعجازلاثانی (05-02-12) |
|
|
#21 | |||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
آپ کی شیئر کی ہوئی ویڈیو میں جس منظر کو "شاہ کی لاش کے سامنے ہاتھ باندھنے" کا نام دیا گیا ہے وہ ریاض کی ترکی بن عبداللہ جامع مسجد کی تصویر ہے جہاں لوگ نماز جنازہ پڑھ رہے ہیں۔ والسلام علیکم |
|||
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (05-02-12), فیصل ناصر (02-02-12), یاسر عمران مرزا (05-02-12), سام (05-02-12), شکاری (06-02-12), عبداللہ آدم (03-02-12) |
|
|
#22 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میری امی گزشتہ سال جب عمرہ کے لیے گئیں تو واپسی پر انہوں نے بتایا کہ جب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی طرف رُخ کر کے فاتحہ/دعا پڑھنے لگے تو پولیس والے ان کے پاس آ گئے اور ان کو منع کرنے لگے۔ اور پھر ان کا رُخ مزار مبارک سے ہٹا دیا۔ ویسے ابھی سوال پیدا ہوا ہے ذہن میں کہ اگر مزار منع ہے تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر پر کیوں ہے؟ ![]() اگر قبور کو سادہ رکھنے کی تلقین ہی کرنی تھی تو اس کے لیے کوئی دوسرا طریقہ اختیار کرنا تھا۔ سعودی ہمارے لیے حجت نہیں ہیں۔ سعودیوں کے ساتھ تقابل کا نتیجہ یہی نکلنا تھا |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپس کی بات ہے ۔جتنی بڑی قبریں اور جتنے لمبے چوڑےمزار ہمارے ہوتے ہیں اتنی جگہ آٹھ دس غریب دفن ہوسکتے ہیں
__________________
ہم ہار کے بھی جیت گئے۔ اور وہ جیت کے بھی ہار گئے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا | skjatala (05-02-12), بلال الراعی (03-02-12), حیدر (05-02-12), عبداللہ آدم (03-02-12), عبداللہ حیدر (02-02-12) |
|
|
#24 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 199
کمائي: 2,500
شکریہ: 276
125 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 199
کمائي: 2,500
شکریہ: 276
125 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,725
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
مدینہ منورہ ہو یا کعبۃاللہ، جو وہاں ڈیوٹی پر ہوتے ہیں ان کو شائد ٹریننگ بھی دی جاتی ھے اس لئے وہ ایسا کرتے ہیں۔ میں نے کعبۃاللہ میں بھی بہت مرتبہ دیکھا ھے اگر کوئی ایک یا گروپ کی شکل میں کسی بھی وجہ سے کھڑا/کھڑے ہو کر دعا کر رہا/رہے ہوں اور اس/ان سب کا کا رخ خانہ کعبہ سے دوسری طرف ہو جائے تو وہاں پر ڈیوٹی آفیسرز انہیں اپنی زبان میں بول کر بھی اور ہاتھوں سے اشارہ سے بھی کہتے ہیں کہ کعبۃاللہ کی طرف اپنے ہاتھ اور چہرہ کر کے دعا کرو۔ پھر جو وہ روضہ رسول پر دعا کرنے سے بھی منع کرتے ہیں اور جب دعا کی جا رہی ہو تو انہیں ہاتھوں سے قبلہ رخ کی طرف اشارہ کر کے کہتے ہیں کہ اس طرف اپنا رخ اور ہاتھ کر کے دعا کرو، یہاں جو میں نے پوائنٹ نوٹ کیا ھے وہ یہ ھے جیسے سب کو معلوم ھے کہ پاکستان میں یا اس جیسے بہت سے اسلامی ممالک میں بزورگوں پر جس طرح لوگ کرتے ہیں، فاتحہ خوانی کرنے والے بھی ہیں اور وسیلہ سے مانگنے والے بھی ہیں اور کچھ جو اسلامی تعلیمات سے واقف نہیں وہ ضرورت سے زیادہ دیوانگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، ڈیوٹی آفیسرز انتظامیہ سعودیہ والے یہی سمجھتے ہیں کہ ہم فاتحہ نہیں کرتے بلکہ وسیلہ سے دعائیں مانگتے ہیں، یہ سب سعودی انتظامیہ کی نظر میں درست نہیں جسے وہ دیکھ کر ان کی سمت قبلہ رخ کرنے کو کہتے ہیں۔ پھر ہمیں منع بھی کریں مگر ہم نے بھی جو کرنا ہوتا ھے وہ کر ہی لیتے ہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | skjatala (05-02-12), یاسر عمران مرزا (05-02-12), حیدر (05-02-12), رضی (06-02-12), عبدالقدوس (05-02-12) |
|
|
#27 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 199
کمائي: 2,500
شکریہ: 276
125 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان صاحب میں نے یہ بھی دیکھا ہے کہ کعبۃ اللہ کی طرف منہ ہو یا تعظیماً چھو لیں تو کہتے ہیں ادھر کیا ہے؟ اللہ اوپر ہے ۔ اور وہ اکثر کعبہ شریف کی طرف ٹانگیں پھیلائے بیٹھے ہوتے ہیں۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#28 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیا آپ کا اسطرح سے سعودی کنگ کو اس طرح کہنا کوئی فوقیت رکھتا ہے ؟ بہتر تو یہ ہے سعودیہ کے کسی مستند مفتی یا مولانا سے ان کے بارے میں بتائیں کے ان کا کوئی عمل حجت ہے یا نہیں ؟ جبکہ کے سعودی مولوی توسیف الرحمان راشدی تو سعودی کنگ جس نے سعودیہ میں صحابہ کرام کے مزارات ملیا میٹ کیے تھے ان کے لیے دعائیں کر رہے ہیں تو کیا اب سعودی مولوی نے کیوں نا جانا کہ سعودی کنگ حجت نہیں اور نا شارع ہے ؟ اقتباس:
ویڈیو میں تو اور بھی بہت کچھ تھا لیکن آپ نے صرف ایک بات پر لب کشائی کی شکریہ ۔ |
||
|
|
|
|
|
#29 | ||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم،
جی نہیں میرے بھائی! میں آپ یا کوئی دوسرا حجت نہیں ہے۔ شریعت کے احکام جاننے کی کسوٹیاں جاننے کے لیے یہ لنک دیکھیے: شریعت کے احکام جاننے کی کسوٹیاں ::: صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے فہم کی حجیت ::: اقتباس:
![]() البتہ وہاں قبریں بلند کرنے اجازت نہیںہے۔ مزارات اور گنبد وغیرہ گرانے کا تو مجھے علم ہے لیکن قبر پر بلڈوزر چلانا قرین قیاس نہیں لگتا۔ یہ کتاب دیکھیے: قبروں پر مساجد اور اسلام - کتب لائبریری - علماء کے حالات و واقعات اقتباس:
والسلام علیکم |
||
|
|
|
| کمائي نے عبداللہ حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-02-12 | حیدر | لیکن قبر پر بلڈوزر چلانا قرین قیاس نہیں لگتا | 50 |
|
|
#30 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() Ibn Taymiyya's Grave, near Baramkeh, Syria inside Damascus Univ. campus and behind a maternity hospital. دیوبندیوں کے شیخ مولوی اشرفعلی تھانوی صاحب کو خانقاہِ امدادیہ اشرفیہ کی عمارت میں دفن کیا گیا اور اس پر ”پختہ مزار“ اور قبّہ بھی تعمیر کیا گیا جہاں دیوبندی حضرات بشمول مہتمم و مجاور مولوی نجم الحسن تھانوی صاحب، حدیث ”شدِّ رحال“ کی مخالفت کرتے ہوئے معمول کے مطابق حصولِ برکت کے لئے روزانہ حاضری دیتے تھے۔
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم |
|
|
|
|
| مفتی کا شکریہ ادا کیا گیا | اعجازلاثانی (06-02-12) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان میں آلِ سعود کا دفاع | کنعان | خبریں | 20 | 11-04-11 06:14 PM |
| سعودی عرب میں ہزاروں جہادیوں کو معافی، ہزاروں کا سز | کنعان | خبریں | 9 | 09-04-11 12:48 AM |
| سعودی عرب اور پاکستان میں عید ایک ساتھ؟؟ | مرزا عامر | عمومی بحث | 7 | 10-09-10 06:10 PM |
| سعودی عرب اور افغانستان میں کل عید ہوگی | ابن جلال | خبریں | 4 | 30-09-08 10:26 PM |